بازگشت
ہر چیز پلٹ کر آتی ہے

ایک لڑکا اپنے باپ کے ہمراہ پہاڑوں کے
درمیان ٹہل رہا تھا
اچانک وہ لڑکا اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر پڑا
اُسے چوٹ لگی تو بے ساختہ اُس کے حلق سے چیخ نکل گئی!
’’آہ… آ… آ… آ!‘‘
اُس لڑکے کی حیرت کی انتہا نہ رہی
جب اُسے پہاڑوں کے درمیان
جاری ہے 👇
کسی جگہ یہی آواز دوبارہ سنائی دی
’’آہ… آ… آ… آ!‘‘
تجسس سے وہ چیخ پڑا
’’تم کون ہو؟
اُسے جواب میں وہی آواز سنائی دی
’’تم کون ہو؟
اس جواب پر اُسے غصہ آگیا
اور وہ چیختے ہوئے بولا
’’بزدل‘‘
اُسے جواب ملا
’’بزدل‘‘
تب لڑکے نے اپنے باپ کی طرف دیکھا
اور
پوچھا یہ کیا ہو رہا
جاری ہے 👇
اُس کا باپ مسکرا دیا اور بولا
’’میرے بیٹے!
اب دھیان سے سنو

اور پھر باپ نے پہاڑوں کی سمت دیکھتے
ہوئے صدا لگائی
’’میں تمھیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں‘‘
آواز نے جواب دیا
’’میں تمھیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں‘‘
وہ شخص دوبارہ چیخ کر بولا
’’تم چیمپیئن ہو‘‘
آواز نے جواب دیا
جاری ہے 👇
’’تم چیمپیئن ہو‘‘
لڑکا حیران رہ گیا،
لیکن اُس کی سمجھ میں کچھ نہیں آیا
کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔

تب اُس کے باپ نے اُسے سمجھایا
’’لوگ اِسے
’’بازگشت‘‘
کہتے ہیں
لیکن حقیقت میں یہ زندگی ہے
یہ تمھیں ہر وہ چیز لوٹا دیتی ہے
جو تم کہتے یا کرتے ہو
ہماری زندگی ہماری کارکردگی
جاری ہے 👇
کا عکس ہوتی ہے
اگر تم دنیا میں زیادہ پیار چاہتے ہو
تو اپنے دل میں زیادہ پیار پیدا کرو

اگر تم اپنی ٹیم میں
زیادہ استعداد چاہتے ہو
تو
اپنی استعداد بہتر بنائو

یہ تعلق ہر وہ شے لوٹا دیتا ہے
جو تم نے اُسے دی ہوتی ہے

ہر چیز پلٹ کر آتی ہے
دوسروں کو عزت دو
عزت پاؤ
جاری ہے 👇
دوسروں کا لحاظ رکھو
آپکا
بھی لحاظ رکھا جائے گا

محبت ہو
اخلاص ہو
دھوکہ ہو
نفرت ہو
سب لوٹ کر آتے ہیں
اِسے ہی مکافات عمل کہتے ہیں

کوئ آپ کی باتوں سے بیوقوف بن گیا
تو
کوئ آپ کو بھی بیوقوف بنائے گا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

5 Oct
ایک شخص ابراہیم بن ادہم رحمہ اللّٰه
سے بحث کر رہا تھا کہ
برکت
نام کی کوئ چیز نہیں ہوتی
آپ رحمتہ اللّٰه نے فرمایا
ایک سوال کا جواب دو
وہ بولا پوچھیں
فرمایا
تم نے
کتے کتیا
بکرے بکریاں
دیکھیں ہیں کبھی ؟
وہ شخص بولا
ہاں
آپ نے اُس شخص سے پوچھا
کتیا
اور
بکری
میں بچے زیادہ
جاری ہے 👇
کون جنتا ہے ؟
وہ بولا
کتیا
آپ نے فرمایا
تمہیں بکریاں زیادہ نظر آتی ہیں
یا
کتے ؟
وہ بولا
بکریاں
حضرت ابرہیم بن ادہم فرماتے ہیں
حالانکہ بکریاں زبح بھی ہوتی ہیں
مگر پھر بھی کم نہیں ہوتیں
تو کیا یہ برکت نہیں ؟
اِسی کا نام برکت ہے
پھر وہ شخص بولا
حضرت
ایسا کیوں ہے
کہ بکریوں
جاری ہے 👇
میں برکت ہے
پر
کتوں میں نہیں ؟
آپ رحمتہ اللّٰه نے فرمایا
بکریاں رات ہوتے ہی سو جاتی ہیں
اور فجر سے پہلے اُٹھ جاتی ہیں
اور یہی نزولِ رحمت کا وقت ہوتا ہے
لہزا ان میں برکت حاصل ہوتی ہے
اور
کتے رات بھر بھونکتے ہیں پھر
گھر کے قریب سو جاتے ہیں
لہزا
وہ رحمت اور برکت سے محروم
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
4 Oct
نیل کے ساحل سے لےکر تابخاک کاشغر تک جس کا گھر اجڑ گیا۔۔!

جس کی
عزت
روند دی گئی۔۔
جس کے بچوں کو
ذبح
کردیا گیا۔۔۔
جن پہ بلاوجہ کی
جنگ
مسلط کردی گئی۔۔۔
جن کا
خون
کسی جانور سے بھی سستا ہے ۔۔۔
جو کہ ابھی
انسان
کا درجہ نہیں حاصل کر پائے وہ سارے
مسلم
ہی تو ہیں۔۔۔
شیشان
جاری ہے👇
کے مسلمان ہوں
برما کے مظلومین
فلسطین
کشمیر
چیچینا
لیبیا
افغانستان
عراق شام
یا پھر یمن
ہر جگہ مرنے والا
ظلم سہنے والا
لاشیں اٹھانے والا
سسک سسک کر رونے والا
مسلم
ہی تو ہے۔۔

اور ان پہ ظلم و جبر کرنے والے سارے
مہذہب ترقی یافتہ
اور انسانیت کا درس پڑھانے والے لوگ۔۔
ہر جگہ
جاری ہے 👇
انہوں نے مسلمانوں کا قتل عام
کیا یا کروایا
کبھی رد دہشتگردی کے نام پہ
کبھی امن لانے کے نام پہ
کبھی بغاوت کو کچلنے کہ نام پہ
کبھی انسانی حقوق کے نام پہ
اور
کبھی اپنے اتحادیوں کی مدد کے نام پر
انکے ہاتھ
مظلوموں
بچوں
عورتوں اور بےگناہوں
کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔۔
مگر ابھی
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
1 Oct
استبراء کیا ھے ؟

👈🏻 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں

استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں یہ واجب ہے

جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہی ہوتی ایسے ہیی اگر پیشاب کرنے کے بعد اسکو مکمل خشک نہ کیا جاۓ تو طہارت کامل نہی ہوتی

جاری ہے 👇
طہارت کامل نہی تو

وضو کامل نہی

وضو کامل نہی

تو نماز نہی ہوتی

رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا
میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں انکی طہارت کیوجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہوگا
پرانے وقتوں میں لوگ خشک مٹی
جاری ہے 👇
استعمال کرتے تھے پیشاب کو خشک کرنے کے لۓ
آج کل % 95 فیصد مرد و خواتین پیشاب بنا خشک کۓ ہی
جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں وہی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ہے

کیونکہ پانی کی ٹوٹی بند کر بھی دیں تو تھوڑے تھوڑے قطرے نکلتے رہتے ہیں کچھ وقت تک
یہی حال انسانی
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
30 Sep
آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے

1-ساری فائلیں بالکل اوپن ہوں گی


ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا
سورة بني إسرائيل 13
ترجمہ
اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہ اعمال نکالیں گے جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا
جاری ہے👇
2- سخت نگرانی کی حالت میں پیشی ہو گی


وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ
سورة ق 21

ترجمہ
اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا
جاری ہے 👇
3- کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا


وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ
سورة ق 29

ترجمہ
نہ میں اپنے بندوں پر ذرا بھی ظلم کرنے والا ہوں

4-آپ کی دفاع کے لیے وہاں کوئی وکیل نہ ہوگا


اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا
سورة بني إسرائيل 14
جاری ہے👇
Read 10 tweets
29 Sep
ان دونوں تصویروں کوغور سے دیکھیں
اِن میں سے پہلی تصویر ریاست پاکستان کے ایک نیوز چینل
جی این این
کی نیوز کاسٹر کی ہے جو نیوز کاسٹنگ کر رہی ہے
جبکہ دوسری تصویر امریکی نیوز چینل
سی بی ایس
کی اینکر پرسن پلس نیوز کاسٹر
طاہرہ رحمان کی ہے
جو سٹوڈیو میں سیٹ پر لائیو آنے کے
جاری ہے 👇 ImageImage
لیۓ تیار کھڑی ہے
اِدھر ریاست پاکستان کی نیوز کاسٹر
دو انچ کے ڈوپٹے کو شانوں پر چپکاۓ بیٹھی ہے
اُدھر ریاست کفرستان کی نیوز کاسٹر سر پر حجاب اوڑھے کھڑی ہے

اِدھر ریاست پاکستان کی نیوز کاسٹر
لنگری نما جالی دار ٹاپ پہن کر اپنے اندر ٹاپ بلاؤز قوم کو دکھا رہی ہے
اُدھر ریاست
جاری ہے👇
کفرستان کی نیوز کاسٹر
کپڑوں پر کوٹ بھی پہنے کھڑی ہے کہ کہیں اسکا نسوانی حسن عیاں نہ ہو

اِدھر ریاست پاکستان کی اس نیوز کاسٹر کو نہ تو ایسے کپڑے پہننے سے
ڈائریکٹر نے روکا
نہ ہی سٹوڈیو مینجر نے ٹوکا
نہ ہی کمیرہ مین نے اسے نیم عریانی پر کچھ کمنٹ کیا
اُدھر ریاست کفرستان کی
جاری ہے👇
Read 7 tweets
27 Sep
لڑکیوں پر پابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے ؟

محفل میں ایک لڑکی نے کسی مولانا صاحب سے کہا کہ ایک بات پوچھوں؟

مولانا صاحب نےفرمایا
بولو بیٹی کیا بات ہے؟

لڑکی نے کہا ہمارے معاشرے میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !
وہ کچھ بھی کریں
کہیں بھی جائیں
اس پر کوئی خاص روک ٹوک
جاری ہے 👇
نہیں ہوتی،

اِس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے
یہ مت کرو
یہاں مت جاو
گھر جلدی آجاؤ

یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟
یہ گودام میں
سردی
گرمی
برسات
رات
دن
اسی طرح
جاری ہے 👇
پڑی رہتی ہیں
اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا
زنگ لگے تو صفائ کے بعد پھر ویسی حالت ہو جاتی ہے

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے معاشرے میں

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں
ایک بڑی تجوری
اس میں ایک چھوٹی تجوری
اس میں رکھی چھوٹی
جاری ہے 👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!