وکیل_وکیل_ہوتا_ہے 🤣

ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ اتنا زور دار تھا کہ دونوں کی گاڑیاں تقریبا تباہ ہںو گئیں۔

لیکن حیرت انگیز طور پر دونوں بالکل بچ گئے۔ باہر نکل کر وکیل نے عورت سے کہا: یقین نہیں آتا کہ ہںم دونوں کی گاڑیاں تباہ
ہںو گئی ہیں اور ہںم دونوں بالکل خیریت سے ہیں ایسا لگتا ہںے کہ شاید قدرت کو ہںماری ملاقات مقصود تھی کہ ہںم دونوں دوست بن جائیں...
مجھے بھی ایسا ہںی لگتا ہںے کہ شاید قدرت ہںمیں ملانا چاہتی تھی، عورت نے جواب دیا۔
وکیل نے کہا کہ ایک اور معجزہ دیکھو کہ میری گاڑی تو تباہ ہںو گئی ہںے لیکن اس میں رکھی شیمپئن کی بوتل بالکل محفوظ ہںے۔ چلو مل کر اس حادثاتی ملاقات کو انجوائے کرتے ہیں، وکیل نے بوتل عورت کے حوالے کرتے ہںوئے کہا...
عورت نے بوتل کھولی اور غٹا غٹ کر کے آدھی پی گئی اور پھر نشیلی آنکھوں سے وکیل کا جائزہ لیتے ہںوئے بوتل واپس وکیل کے حوالے کر دی، وکیل نے بوتل کا ڈھکن
بند کیا اور بوتل عورت کی گاڑی کی ڈگی میں رکھ دی،
عورت نے حیرت سے پوچھا کیا آپ نہیں پیو گے؟

وکیل نے کندھے اچکاتے ہںوئے جواب دیا...!!
میں پولیس کا انتظار کر رہا
ہںوں کہ آ کر دیکھے کہ نشے میں گاڑی کون چلا رہا تھا؟

مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے
دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں 👈 @Pyara_PAK

ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں ⁦👇👇
bit.ly/2FNSbwa

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with دنیــــائےادبـــــــ

دنیــــائےادبـــــــ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AliBhattiTP

9 Oct
سب_بہنیں_پوسٹ_غور_سے_پڑھیں

نہیں تمہارا چہرہ نہیں آئے گا "
میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں ۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ وڈیو پھر ڈیلیٹ کردوں گا
نہیں پلیزززز " ہاتھ ہٹاؤ نا جان " " نہیں "
اچھا میری قسم ہے تمہیں ہاتھ ہٹاؤ وڈیو بنانے دو Image
اپنی قسمیں مت دیا کرو "
قسم دینا پڑجاتی ہے تم بھی تو بھروسہ نہیں کرتی میں نے بھلا کس کو دکھانی ہے۔۔۔ڈیلیٹ کردوں گا
"بھروسہ کرتی ہوں تبھی تو اپنا آپ دیا ہے تمہیں " " تو پھر بنانے دو نا "!
" تم باز نہیں آؤ گے۔۔۔۔۔ اچھا بنا لو " !! لو یو
بہت محبت کرتی ہوں تم سے
چاہتی ہوں ہیر رانجھا کی طرح ہماری محبت کی بھی کہانیاں سنائی جائیں "
" ہمممم۔۔۔۔۔ لو یو ٹُو "
کٹی پتنگ کی طرح جھولتی ہوئی وہ گھر پہنچی اور کمرے میں آ کر سوگئی ۔۔۔۔
" وہ عام سے گھر کی گمنام لڑکی تھی "
مگر
Read 7 tweets
8 Oct
"دو بار دفن ہونے والی حیرت انگیز خاتون""
۔"Lived Once , Burried Twice"۔

1705 میں کسی عجیب قسم کے بخار سے دم توڑنے کے بعد ، آئرش خاتون "مارگوری میککال" کو جلدی سے دفن کر دیا گیا تاکہ اسکی لاش سے وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے" Image
اُسکے خاوند نے مارگوری کو ایک قیمتی انگوٹھی تحفتاً دی تھی، جسے اسکا شوہر اپنی بیوی مارگوری کی موت کے بعد اسکے جسم پر سوجن ہو جانے کی وجہ سے اتارنے میں ناکام رہا تھا۔ مارگوری کی قبر قیمتی انگوٹھی کی وجہ سے چوروں کے لئے ایک
بہترین ہدف بن چکی تھی، چور لاش اور انگوٹی دونوں سے رقم بنا سکتے تھے۔ مارگوری کے دفن ہونے کے بعد اسی شام کو مٹی خشک ہونے سے پہلے ہی قبر پر ڈاکو پہنچ گئے اور کھدائی شروع کردی۔ بہت جتن کے باوجود چور انگلی سے انگوٹھی
Read 8 tweets
8 Oct
ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ :
ﯾﺎﺭ ! ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻫﯿﮟ ﻧﺎ،ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ Image
ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ؟؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻭﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺟﻠﺪﯼ
ﮔﮭﺮ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﮯ،ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﺩﮮ،ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﯿﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﻭﻗﺖ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ
Read 18 tweets
7 Oct
یہ چار چیزیں بدلنے سے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔۔۔ضرور پڑھیں

مٹی کے برتن
سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں،
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،
(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے،
اور ایک گلا ہوا،
گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں،
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا)
*مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے،*
اس کے برعکس
سِلور،
سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں!
جن لوگوں نے برتن بدل لیے،
*اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی،*

*2- کُوکِنگ آئل*
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ھے،
لیکن یہ مہنگا ھے،
Read 16 tweets
6 Oct
حضرت خواجہ غلام فرید (رحمتہ اللہ علیہ) کے ایک مُرید کی بیٹی کی شادی ہوئی۔ اُس مُرید نے اپنی بیٹی کو کہا کہ خواجہ صاحب سے ملاقات کر آنا٬ لڑکی تھوڑی کم عقل تھی اس لیے ساتھ تاکید کی کہ خواجہ صاحب جو سوال کریں بس
اُسی کا جواب دینا اور کوئی فضول بات نہ کرنا۔
لڑکی خواجہ غلام فرید (رحمتہ اللہ علیہ) کی بارگاہ میں پہنچی اور سلام عرض کیا۔ آپؒ نے سلام کا جواب دیا. لڑکی نے پوچھا کہ آپؒ کا کیا حال ہے؟ خواجہ صاحب نے
فرمایا میں ٹھیک ہوں۔ پھر خواجہ صاحب نے پوچھا بیٹی تمہارے باپ کا کیا حال ہے؟ لڑکی بولی حضور وہ ٹھیک ہیں۔ لڑکی چونکہ کم عقل تھی اس لیے بولی آپؒ کے والد کا کیا حال ہے؟ خواجہ صاحب نے فرمایا الحمدللہ ہمارے والد صاحب بھی
Read 8 tweets
6 Oct
لیجنڈ اداکار چارلی چیپلن ایک بار ایک ایسے مقابلے میں چپکے سے شریک ہوگیا جس میں درجنوں لوگوں نے اس کا روپ دھار رکھا تھا اس مقابلے کا نام چیپلنٹس رکھا گیا جو سب سے بہتر چارلی چیپلن کی نقل ادا کرنے کا تھا، چنانچہ تمام لوگوں
نے اپنے فن کے جوہر دکھانا شروع کردئیے جن میں چارلی

بذات خود بھی شامل تھا آخر میں جب نتائج کا اعلان ہوا تو چارلی اپنے ہی کردار کو نبھانے کے معاملے تیسری پوزیشن حاصل
کرسکا۔ یہ زندگی کی ایک بہت دلچسپ حقیقت ہے کہ ہم کسی کو اس کے فن کے عروج پر دیکھ کر اسے بادشاہ مان کر گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اگر اس مقابلے میں لوگوں کو علم ہوتا کہ

چارلی ان کے درمیان بذات
خود موجود ہے تو شاید وہ
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!