میں کافی ٹائم سے اپنی پوسٹس کے ذریعے کوشش کر رہی ہوں سب ٹیمز کو دوستوں کو جو اس ملک پاکستان سے مُحبت کرتے ہیں ان سب کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر سکوں ،مجھے کوئی کریڈٹ نہیں چاہیے نا مجھے کسی قسم کا کوئی لالچ ہے بس سب ایک پیج پر آئیں اور ہم آواز بنیں 👇🏻
اللہّٰ کو منہ دیکھانا ہے کم سے کم ہمارے ہاتھ سے کسی کا بھلا ہو تو شاید وہ ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے تعلیمی اداروں سے لے کے ہسپتال تک کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے مسلہ صرف اتفاق نہیں ہم لوگوں ہیں ۔جس کا اسلام اور پاکستان دشمن بھرپور فائدہ اٹھا کے لڑوا رہے ہیں👇🏻
مجھے کوئی نام پیسہ شہرت نہیں چاہیے میں #کافی ٹائم سے اس پر #پوسٹس کر رہی ہوں جس کا مجھے کوئی مثبت جواب نہیں ملتا پر میں بولتی رہوں گی جب تک ہم سب ایک پیج پر نہیں آتے یہ سب کی جنگ ہے پلیز مجھے آپ بیشک سائیڈ پر رکھیں بہت اچھے اچھے لیڈ کرنے والے قابل احترام لوگ اس Twitter پر ہیں👇🏻
جن کی تھوڑی سی کوشش سب کو ایک جگہ جمع کر سکتی ہے 🙏 ہمارا ملک پاکستان ہمارا گھر ہے ہمارا دین ہماری پہچان اور ہمارے وجود کی بقا کی علامت ہےاپنے دین اپنے گھر کو اس دجالی نظام سے بچانے کے لئے ہمارا ایک پلیٹ فارم پر آنا ضروری ہے مقابلہ بازی چھوڑ کر خلوص دل کے👇🏻
ساتھ اپنے امتی اور پاکستانی ہونے کا حق ادا کریں
سب ہم آواز ہوں بغیر لالچ کے بغیر مطلب کے !🙏آئے روز کتنے معصوم اس دجالی نظام کی بھینٹ چھڑہتے ہیں -درندگی عروج پر ہے قتل عام ہو گئے ہیں غریب کی آواز کوئی نہیں سنتا مافیاز بے قابو ہو گئے ہیں ملکی معشیت پہلے سے ہی بہتر نہیں ہے👇🏻
لگن اور جوش سے اس دجالی جال کے خلاف ایک آواز بنیں کہ دنیا کو اسلام دشمنوں کو پتا چلے پاکستان کی عوام اپنے ملک اور دین کی بقا اور حفاظت کے لیے ایک ہے اسلامی ریاست بنانے کے لئے ہمیں اپنی جھوٹی انا اور ذاتیات اور اپنے مفاد کو دفنانا پڑے گا عمران خان صاحب کا ساتھ دیں👇🏻
تاکہ اسلامی ریاست بن سکے پر پہلے خود کو تبدیل کریں اور ایک پلیٹ فارم پر آئیں تفرقے بازیا ں صوبائیت ہر چیز کو چھوڑ کر ایک سچے پاکستانی کی حیثیت سے اس جنگ کو مل کر لڑیں اور دشمن کو مات دیں
ایک دوسرے کی عزتوں پر کیچڑ اچھالنے سے کسی کو کچھ نہیں ملنے والا سوائے دنیا میں اپنی رسوائ👇🏻
اگر ہم سب ایک آواز بنیں گے تو کتنے مسائل حل ہوں جائیں گے اور آپ سب اس کا رزلٹ بھی دیکھیں گے
اتحاد کریں دینِ اسلام کو عام کریں دنیا کے سامنے اچھا مثبت پیغام دیں فحاشی نظام کو ختم کریں پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں #اسلامی_قانون لانے کی کوشش کریں👇🏻
کوئی ایسا کام کریں اپنی سرزمین کے لیے کہ #تاقیامت آپ کو یاد رکھا جائے #مرنا صرف میں نے نہیں ہے ہم سب نے ایک دن اس دنیا سے چلے جانا ہے موت برحق ہے کچھ ایسا کر کے جائیں کہ اللہ کو منہ دکھا سکیں کیونکہ ہماری جھوٹی انا سستی شہرت پیسہ سب موت کے بعد مائینس ہوجانا ہے👇🏻
وہاں صرف ہمارے اچھے اخلاق اور نیک اعمال ساتھ ہوں گےآئیں خدارا ایک ساتھ ایک پلیٹ فارم پر کام کریں آسانیاں بانٹیں ملک ودین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے اس فرض کو مل کر نبھائیں جو بھی مسائل ہیں اتحاد اتفاق کے ساتھ ٹرینڈز کریں 👇🏻
پھر دیکھے کیسے کالی بھیڑیں مُنافق چہرےملک کے غدار آپ کے سامنے آتے ہیں ہم سب عوام نے ہی مل کر یہ سب کرنا ہے
جزاک اللہّٰ
@marifthahim
@Iftikhar_hyder
@Intl_Mediatior
@_NadeemZaidi
@Ispvf
@shafqatchodhary
@WaqasWaila
@Huma_shah5
@RazaSyed5121472
@LalBukhari
@Ikinvisible👇🏻

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

13 Oct
۱۰/مئی۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کےکچھ بھلادئیے گئے حقائق
ترتیب: ڈاکٹر اجمل فاروقی
۱۵- گاندھی روڈ، دہرہ دون

۱۸۵۷مولوی احمد اللہ شہید فیض آبادی

مدراس کے رہنے والے مولانا عرصے سے فیض آباد میں رہتے تھے۔ بڑے جاگیردار تھے۔ ان کی جائیداد ضبط کرکے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔👇🏻 ImageImage
عوام نے ودروہ کرکے انہیں جیل سے نکال لیا۔ بریلی، شاہ جہاں پور میں انگریزوں سے لڑے۔ انھوں نے دوبار سرکولن کیمبل کو نیچا دکھایا۔ انگریزوں نے راجا پون سے غداری کراکر انھیں راجا کے ہاتھوں شہید کروایا۔ ہومس نے لکھا کہ ”اگر اس وقت ہندوستان میں کوئی ماہر شاسک تھا تو وہ مولوی صاحب تھے۔👇🏻
اگر وہ بادشاہ بنتے تو یہ ان کا حق تھا۔پنڈت سندرلال نے کہا دنیا میں آزادی کے شہیدوں میں ان کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جائے گا۔ ان کے علاوہ مولانا امداد اللہ مہاجر مکی، حافظ ضامن شہید، مولانا قاسم نانوتوی، مولانا رشید احمد گنگوہی، مولانا عبدالجلیل امام جامع مسجد علی گڑھ، مولوی لیاقت👇🏻
Read 18 tweets
11 Oct
مقبولیت کا کیڑا

مقبولیت کا کیڑا ذہن سے نکال دیں۔
شہرت کا کیڑا ذہن سے نکال دیں۔
آپ ہر دل عزیز ہیں، یہ کیڑا ذہن سے نکال دیں
آپ اہم ہیں۔۔۔ یہ کیڑا بھی ذہن سے نکال دیں
ناموری اور سماجی مقام و مرتبہ کے کیڑے چن چن کر ذہن سے نکال دیں۔👇🏻
آپ جتنے بھی مشہور و مقبول، اہم یا ہردلعزیز ہیں، ۔چند مہینے یا چند سال دنیا کی نظروں سے اوجھل ہو کر دیکھ لیجئے۔آپ کے چودہ طبق ضرور روشن ہو جائیں گے۔ زمانے کا کارواں، رواں دواں ہے اور وہ آپ کے بغیر بھی رواں دواں رہے گا۔

آپ اہم نہیں، آپ کا کام اہم ہے۔ 👇🏻
اہمیت اس علم کی ہے جو آپ نے دنیا کو دیا۔
اہمیت اس نقطہ نظر اور رائے کی ہے جس کے مثبت اثرات زمانے پر ثبت ہوئے۔
اہمیت اس رہنمائی کی ہے جو آپ نے کسی کو منزل تک پہنچانے میں کی۔
اہمیت اس کوشش کی ہے جو آپ نے عصرِ رواں کی تابناکی بڑھانے میں کی۔ 👇🏻
Read 4 tweets
11 Oct
ڈاکٹر محمد عادل خان شہید ایک مختصر تعارف:
مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی عمر 63سال تھی۔عالم اسلام کے معروف علمی شخصیت شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کے بڑے صاحبزادے تھے۔
1973 دینی درسگاہ جامعہ فاروقیہ سے ہی سند فراغت حاصل کی، کراچی یونیورسٹی سے1976 بی👇🏻 Image
اے ہیومن سائنس ،1978میں ایم اے عرابک اور 1992 میں اسلامک کلچرمیں پی ایچ ڈی کی۔ 1980ء( اردو انگلشن اور عربی ) میں چھپنے والے رسالے الفاروق کے تاحال ایڈیٹر رہے ۔ تحریک سواد اعظم میں اپنے والد محترم مولانا سلیم اللہ خان کے شانہ بشانہ رہے،1986ءسے 2010 تک جامعہ👇🏻
فاروقیہ کراچی کے سیکرٹری جنرل رہے اور اسی دوران آپ نے اپنے والد سے مل کر جامعہ کے بہت سے تعلیمی وتعمیری منصوبوں کی تکمیل کی ۔
پھر کچھ عرصہ امریکا میں مقیم رہے اور جہاں ایک بڑا اسلامی سینٹرقائم کیا۔ملیشیا کولالمپور کی مشہور یونیورسٹی میں 2010ء سے 2018 تک کلیۃ👇🏻
Read 8 tweets
10 Oct
ناقابل برداشت بوجھ!

کوئی بعید نہیں کہ اب یہ خبر سنیں : "حکومت نواز شریف کے کامیاب آپریشن کی گارنٹی دے ورنہ ہم مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کررہے ہیں۔"
فلانی ھائی کورٹ کا حکم

دنیا کا وہ واحد شخص جس کو ہر صورت غیرجانبدار ہونا چاہئے وہ منصف یا جج ہوتا ہے۔👇🏻
نہ کوئی سیاسی وابستگی ہونی چاہئے، نہ بغض، نہ خوف اور نہ لالچ

لیکن پاکستان میں منصفوں کا کیا حال ہے؟؟

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نواز شریف کے پُرجوش وکیل تھے، جسٹس فائز عیسی سمیت سپریم کورٹ کے کئی ججز پر سیاسی وابستگیوں اور کرپشن کے الزامات ہیں،👇🏻
اسلام آباد ھائی کورٹ کا چیف جسٹس اطہر من اللہ افتخار چودھری کا ترجمان تھا اور پاک فوج کے خلاف نعرے لگایا کرتا تھا،
پشاور ھائی کورٹ کا چیف جسٹس وقار سیٹھ پیپلز پارٹی کا جیالہ تھا اور ان کے ایک جلسے میں اپنی آنکھ بھی گنوائی، بدلے میں ترقی پائی اور آج افواج پاکستان کے خلاف👇🏻
Read 15 tweets
10 Oct
زندگی کی حقیقت

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

1۔ میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ہے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ہوں۔👇🏻
2. میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنر کپڑے ، جوتے اور قیمتی سامان سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ہوا ہے۔
3. بینک میں کافی رقم ہے۔ لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
4. میرا گھر محل کی طرح ہے لیکن میں اسپتال میں👇🏻
ڈبل سائز کے بستر میں پڑی ہوں۔
5. میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ہوں ۔ لیکن اب میں اسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ہوئے وقت گزارتی ہوں۔
6. میں نے سینکڑوں لوگوں کو آٹوگراف دیے۔ آج ڈاکٹر کا نوٹ میرا آٹوگراف ہے۔👇🏻
Read 6 tweets
9 Oct
میرے ایک دوست نے مجھ سے ایک لاکھ روپیہ مانگا، میں نے کہا ٹھیک ہے ایک لاکھ دے دیتا ہوں لیکن پیسہ لیتے وقت دو گواہ ہوں گے اوراسٹامپ پیپر پر لکھ کر بھی دینا ہو گا۔
اُس نے کہا مجھ پر یقین نہیں ہے،
میں نے کہا بالکل ہے مگر شریعت کے مطابق قانونی کاروائی ضروری ہے۔👇🏻
وہ مجھ سے ناراض ہو گیا، میں نے منانے کے لئے اُسے کہا کہ میں مذاق کر رہا تھا حالانکہ میں نے مذاق نہیں کیا تھا،
خیر میں نے اُسے گواہوں اور کاغذی کاروائی کےبغیر ایک لاکھ دے دیا۔

2۔ دو سال ہوگئے میرے دوست نے پیسے واپس نہیں کئے،
میں نے مانگے تو کہنے لگا میں نے تو واپس کر دیئے تھے۔👇🏻
میں نے کہا کہ جھوٹ بولتے ہو تو غصے سے کہنے لگا کہ تم مجھے جھوٹا سمجھتے ہو۔
کوئی گواہ ہےتمہارےپاس، کوئی ثبوت ہے تو پیش کرو۔
3-میرے کچھ دوست بڑے بد قماش تھے، وہ بھی میرے پاس آ گئے اورکہنے لگے ہمیں 20 ہزار خرچہ پانی دو ہم تمہیں اُس سے پیسے لے کر دیتے ہیں اور یہ ایک نئی پریشانی تھی👇🏻
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!