مرد کے بارے لکھا تو کچھ جاہل عورتوں کو
بہت مرچیں لگ رہی ہیں
یہ ان کی تربیت کا اثر ہے
جیسی ماں ہوگی ویسی اولاد ،

ہر عورت بری نہیں
ہر مرد بھی برا نہیں

عورت نبیوں کو پیدا کرنے والی ہے
لیکن
مرد نبی بھی ہے نبیوں کا باپ بھی
عورت اگر جنت کی مالک بنائ گئ
تو اس جنت کا راستہ
جاری ہے 👇
مرد کو مقرر کیا گیا،
یہ سب حدود اللّٰه تعالیٰ کی مقررہ کی گئ ہیں
اور جو حدود اللّٰه پھلانگتا ہے
وہ دنیا میں بھی
اور
آخرت میں بھی ذلیل و رسواء ہوگا
چاہے عورت ہو یا مرد ہو،
عورت کو اگر بہت سے مقام دئیے گئے ہیں
تو مرد کو بھی عطا کئیے ہیں
مگر اس کے بعد بھی
قرآن کہتا ہے
جاری ہے 👇
قرآن کہتا مطلب اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے
مرد کو عورت پر ایک درجہ زیادہ
فضیلت ہے
تو جب اللّٰه نے ایک درجہ زیادہ دے دیا
تو پھر چوں چاں کی گنجائش
کم از کم مسلمان کے لئیے نہیں رہتی،
یہ بھی ایک ایسا منصوبہ ہے شیطانی
کہ عورت کو شو پیس بنا کر پیش کرو
تعریف کرو چاہے
ماں
محبوبہ
جاری ہے 👇
بہن
بیٹی
کی شکل میں ہو
مرد کے لئیے ؟
وہ مرد

جو باپ ہے تو اُس کی رضا میں اللّٰه
کی رضا رکھ دی گئ

خاوند ہے تو مجازی خدا کا نام دیا

بھائ جس کو بہن کا سربراہ بھی کہا گیا باپ کے بعد
بیٹا جس کی وجہ سے جنت قدموں میں رکھ دی گئ
اس کا زکر اس وجہ سے زیادہ نہیں

جاری ہے 👇
کہ یہ کام نہ کرنے سے نافرمانی ہوگی
اللّٰه تعالیٰ کی
اور نا فرمان قوم زلیل وخوار
ہوتیں ہیں
لہزا کوئ عورت
اپنے پر پرسنل نہ لے میرے پہلے تھریڈ کو
اگر وہ ایسا کرتی ہے تو
مثال فٹ آتی ہے
"چور کی داڑھی میں تنکا"
اپنی گندی تربیت ان کو دکھائیں
جنہوں نے گند پیدا کیا
میں اصلاح کرتا ہوں بس

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

11 Oct
ہوٹل میں بیٹھے ڈنر کر رہے تھے،
ایک میاں بیوی اپنے دو خوبصورت چھوٹے چھوٹے بیٹوں کے ساتھ ہمارے ساتھ والے کرسی میز پر بیٹھے
اپنی عادت سے مجبور میں نے ان کے ساتھ بیٹھے پیارے پیارے بچوں کو پیار کیا
خاتون کا موڈ تھوڑا خراب تھا لیکن میں نے غور نہ کیا یا یوں کہوں کہ
غور کیا
جاری ہے 👇
لیکن توجہ نہ دی
پانچ منٹ بھی نہ گزرے تھے آہستہ آہستہ اندازہ ہو گیا کہ خاتون سامنے بیٹھے اپنے شوہر سے لڑ رہی ہیں
یہ آوازیں جو پہلے آہستہ تھی اونچی ہونے لگیں
شوہر
ایک دو باتوں کے علاوہ جواب نہ دیں سکا،
خاموشی سے خود کو تماشا بنتے دیکھ رہا تھا
کھانا ٹھنڈا ہو رہا تھا
جاری ہے 👇
بچے کبھی ماں کے غصے سے بھرے چہرے کو دیکھ رہے تھے
اور کبھی باپ کے چہرے پر نمایاں شرمندگی کو
کبھی آس پاس موجود ان کا تماشا دیکھنے والے لوگوں کو دیکھتے تھے،

یہ میرے سامنے پہلی بار نہیں ہوا
میں نے اکثر خواتین کو شوہر حضرات سے باقاعدہ بے عزتی کرواتے دیکھا ہے
اور میں یا
جاری ہے 👇
Read 15 tweets
10 Oct
آج ایک نازک موضوع
ہلکے پھلکے طنزیہ انداز میں
سمجھنے والوں کے لئیے اشارہ کافی ہے

کسی گاؤں میں بارش نہ ہونے کے سبب سب پریشان تھے
گاؤں کے چوہدری نے ایک پیر سے رابطہ کیا
جو اصل میں ایک ڈبہ پیر تھا
اور پیر صاحب کو اپنے گاؤں آ کے بارش کی دعا کرنے کو کہا.
جاری ہے 👇
اور بہت خدمت کرنے کا اشارہ دیا
"خدمت سمجھ گئے نا آپ سب ؟"
پیر صاب نے اپنے ہٹے کٹے 10 چیلوں کے ساتھ گاٶں میں پڑاؤ ڈالا،

سارا دن اور شام تک محفل قوالی چلی
اور رات کو پیر صاب نے رو رو کے دعا مانگی اور
آخر میں حکم صادر کیا کہ رات کو گاٶں کا کوئی بندہ اپنی چارپائی یا بیڈ سے
جاری ہے👇
نہیں اترے گا
اور سارے لوگ کمروں میں سوئیں گے،
کوئ بندہ صحن میں بھی نہیں آئے گا
ورنہ میں زمہ دار نہیں
آدھی رات گزرنے کے بعد پیر صاب نے چیلوں کو حکم دیا
کنویں سے بالٹیاں بھرو اور
گاؤں کی گلیوں میں پھینکو

چیلوں نے پورے گاٶں کی گلیوں میں بالٹیاں بھر بھر کے پانی بہانا
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
9 Oct
اپنی وفات سے قبل
ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا"

میری یہ گھڑی میرے والد
نے مجھے دی تھی
جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے
لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں
تمہیں دوں
کسی سنار کے پاس اسے لے جاؤ
اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے
جاری ہے 👇
بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا
واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار
قیمت لگا رہا ہے
کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب
گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ
بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے
واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں
جاری ہے👇
کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے

اس پر والد نے بیٹے سے کہا
کہ
اب عجائب گھر جاؤ
اور
انہیں یہ گھڑی دکھاؤ
وہ عجائب گھر سے واپس آیا
اور
پرجوش انداز میں والد کو بتایا
کہ
عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی
کی 8 کروڑ قیمت لگائی ہے
کیونکہ یہ بہت نایاب ہے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
9 Oct
پڑھو دل سے

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر

وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ

جس کے تابع ہیں جنّات و انسان

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا

وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء

جاری ہے 👇
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور

ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ

ہے تجھکو بس طلب کی جوت

کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ

انساں کو ہے لاحاصل کا جنون

قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ

جاری ہے 👇
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین

إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ

اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم

فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
8 Oct
سمجھنے والوں کے لیے کچھ باتیں

ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے
پر دماغ نھیں ہوتا
اسی لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے
پر انجام۔۔۔!
اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے

حاسد کا بھی
کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے

جاری ہے 👇
مینڈک کو چاہے
سونےکی بنی کرسی پر ہی بیٹھا دیں
پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے ۔۔۔
اسی طرح کے کچھ انساں ہوتے ہیں
ان کو آپ جتنی مرضی عزت افزائی دیں۔۔۔
پر انھوں نے اپنے
سلوک
اخلاق
اور
اپنے برتاؤ سے
اپنے آپ کو کم ظرف کرکے ہی رہنا ہوتا ہے۔
جاری ہے 👇
جنازے میں شامل ہونے کے لیے
لوگ دوسرے ملکوں سے بھی آسکتے ہیں، جبکہ فرض نماز کے لیئے
پاس کی مسجد میں بھی جانا مشکل لگتا ہے

جب انسان اپنی غلطیوں کا
(وکیل)
اور دوسروں کی غلطیوں کا
(جج)
بن جائے تو فیصلے نہیں
(فاصلے )
ہونے لگتے ہیں۔

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
7 Oct
بہت ہی نازک معاملہ
بھوک
اور
پیاس
کے بعد بالغ انسان کی تیسری
اہم ضرورت
جنسی تسکین ہے
جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ بچی گناہ و ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں

اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا،
تو یہ جنسی مریض بنیں گے اور گناہ
جاری ہے 👇
ہی کریں گے
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

نکاح انسانوں کا طریقہ ہے،
جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں رہ سکتے ہیں

ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں
جاری ہے 👇
جوان بچیوں کو مدرسہ میں رکھنا
شرعا حرام ہے
ان کی بنیادی ضرورت نکاح ہوتا ہے

اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے اور زنا کیلئے سخت ترین وعیدیں ہیں ۔

بلوغت کے بعد مرتے دم تک
نکاح انسان کے حیا کی حفاظت کرتا ہے ،
بغیر نکاح کے انسان
" باولے کتے"
جاری ہے 👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!