امریکہ,بھارت,اسرایل, ان 3 شیطانوں, کی نیندے حرام, کرنے والا عظیم سپہ سلار اسلام کا عظیم مجاہد, جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب,
اس عظیم مجاہد کے دماغ نے دنیا کی تمام خطرناک طاقتورزہین ترین,اسلام اور وطن اور انسانیت کے دشمن افواج کو ناک سے لکیریں نکلوائیں ہے,👇🏻
اس عظیم مجاہد, سپہ سالار کو بھارت بھی دہشت گرد کہے, امریکہ بھی دہشت گرد کہے, اسرائیل بھی دہشت گرد کہے,
اور ان تینوں شیطانوں کے ایجنٹ جو کہ ہمارے بھیس میں, اندر کے غدار ہے وہ بھی یہی الفاظ ادا کریں,
خدا کی قسم اس پاک افواج کے حق پر ہونے کا اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوگا,👇🏻
ایک ہی وقت میں دنیا کے تمام کفار اور تمام اسلام وطن انسانیت کے دشمنوں کے ٹارگٹ پر ایک ہی افواج ھے وہ پاک فوج,
اس سے بڑی سچائی اس خاکی وردی کی اور کیا ہوگی,
مقبوضہ کشمیر فلسطین یمن شام عراق برما افغانستان لیبیا چیچنیا صومالیہ سوڈان, ان تمام مسلم ممالک کی👇🏻
اینٹ سے اینٹ بجانے والے ظالموں, مقابلہ کرنے والی اکیلی پاک افواج,
افغانستان میں دو بڑی فرعون مغرور شیطانی نادیدہ طاقتوں کو تباہ و برباد کرنے والی پاک فوج,
دنیا میں سب سے بڑی بت پرست, بھارت فوج کے گلے کی ہڈی بننے والی پاک فوج,
خود سے ہزاروں گنا بڑی طاقتوں کو نیست و نابود👇🏻
کرنے والی پاک فوج,
گوریلا وار کے سلطان پاک فوج,
ہر قسم کی کھلی اور چھپی ہوئی جنگوں کے سلطان, پاک وردی,
تمام شیطانی
نادیدہ ظالم طاقتوں کی چیخیں نکلوانے والی پاک فوج,
ایک ہی وقت میں مختلف قسم کے جنگی محاذوں پر دشمن سے لڑنے والی پاک فوج,
ایک ہی وقت میں سمندروں میں پہاڑوں میں👇🏻
صحراؤں میں جنگلوں میں شہروں میں مختلف موسموں میں مختلف علاقوں میں, اسلام انسانیت وطن کے دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج,
اے پاک فوج تیری عظمت کو سلام,
اے پاک فوج کے مجاہدین آپ کی, جرات کو سلام,
اے پاک فوج کے مجاہدین آپ کی, بہادری کے چرچے دنیا میں,👇🏻
مسلمان تو مسلمان کفار کے گھروں میں اور ذہنوں میں بھی ہو رہیں, ہے سلام آپ کی جرت کو بہادری، کو,❤️🇵🇰
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ڈاکٹر مصدق ۔۔۔ایسا انسان جسے آل سعود سے لے کر افریقہ تک کے مسلم ممالک نے عزت بخشی۔ایسا رہنما جسے امریکی سی آئی اے نے ایک ایجنٹ کریمٹ روز ویلٹ کے ہاتھوں صرف چھ ماہ میں اپنے عبرتناک انجام تک پہنچا دیا کیونکہ ڈاکٹر مستقبل میں ان کے لیئے سرخ بتی بنتا جا رہا تھا۔👇🏻
پاکستانیوں کو ڈاکٹر مصدق کی سوانح حیات ضرور پڑھنی چاہیئے۔
اس کی قبر سیاہ چادر سے ڈھکی ہوئی ہے جس پر دو قرآن اور دو شمع دان رکھے ہیں۔ یہ اس شخص کا اختتام ہے جس نے ایران کی اور اپنے خطے کی تقدیر بدلنا چاہی تھی۔ جب وہ فوجی عدالت میں کھڑا تھا تو اس نے کہا تھا "👇🏻
میں اگر خاموش رہتا تو گنہگار ہوتا" امریکا اور یورپ میں رہنے والے بہت سے نوجوان اس بوڑھے کی تصویر والی قمیض پہن کر اپنی محبوباؤں سے ملنے جاتے تھے جس پر لکھا ہوتا کہ "میں اگر خاموش رہتا تو گناہ گار ہوتا"۔
مجھے مصدق کی یاد پاکستان کے حالات کے تناظر میں آئی ہے۔👇🏻
خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا تھا- اسکی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُروقار تھا- مگر وہ لباس سےمسکین لگ رہا تھا-
خلیفہ عبدالملک نےپوچھا-
یہ نوجوان کون ھے- تو اسےبتایا گیا- کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے-👇🏻
اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے-
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا- اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-
خلیفہ عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں-👇🏻
اور مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ھوا ھے اور مجھے خوشی ھو گی- اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں- تم اپنی ضرورت بیان کرو- جو مانگو گے- تمہیں دیا جائے گا-
نوجوان نےجواب دیا *اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کےگھر بیتُ اللہ میں ھوں اور مجھے شرم آتی ھے-👇🏻
میرا آج کا یہ تھریڈ تمام پولیٹکل ایکٹوسٹ اور لیڈرز کے لئے ہےاپ سب سے گزارش ہے اپنی رائے کا اظہار کریں سیاست اور اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ! کل اور آج میں نے کچھ ٹویٹ پڑھے کچھ لوگ کہے رہے تھے کہ پٹواریوں کی باجیوں کی شلواریں سٹیڈیم میں گم ہو گئی ہیں MRF کے فالورز👇🏻
نے کچھ PMLN والوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کر دی ہیں اسطرح کی باتیں آپ لوگوں کو نہیں لگتا کہ اختلافات اپنی جگہ پر ہمیں اس میں اخلاقیات اور تمیز کو نہیں چھوڑنا چاہئے بہنیں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اگر وہ مریم نواز کی ائیڈیالوجی سے خوش ہیں تو ہونے دیں خوش !👇🏻
یا اس پارٹی کے لوگ کوئ غیر اخلاقی بات کرتے ہیں تو خدارا اس لڑائ میں گھٹیا باتوں پر نہ آئیں
دوسری بات بلاول نے کہا کہ بشری بی بی جادوگر نی ہیں کاش آج اس کی ماں بے نظیر زندہ ہوتی تو ایک عدد تھپڑ ضرور رسید کرتی جس خاتون نے رانا ثناءاللہ کو مریم کے خلاف غیر اخلاقی بات کرنے پر👇🏻
۱۰/مئی۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کےکچھ بھلادئیے گئے حقائق
ترتیب: ڈاکٹر اجمل فاروقی
۱۵- گاندھی روڈ، دہرہ دون
۱۸۵۷مولوی احمد اللہ شہید فیض آبادی
مدراس کے رہنے والے مولانا عرصے سے فیض آباد میں رہتے تھے۔ بڑے جاگیردار تھے۔ ان کی جائیداد ضبط کرکے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔👇🏻
عوام نے ودروہ کرکے انہیں جیل سے نکال لیا۔ بریلی، شاہ جہاں پور میں انگریزوں سے لڑے۔ انھوں نے دوبار سرکولن کیمبل کو نیچا دکھایا۔ انگریزوں نے راجا پون سے غداری کراکر انھیں راجا کے ہاتھوں شہید کروایا۔ ہومس نے لکھا کہ ”اگر اس وقت ہندوستان میں کوئی ماہر شاسک تھا تو وہ مولوی صاحب تھے۔👇🏻
اگر وہ بادشاہ بنتے تو یہ ان کا حق تھا۔پنڈت سندرلال نے کہا دنیا میں آزادی کے شہیدوں میں ان کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جائے گا۔ ان کے علاوہ مولانا امداد اللہ مہاجر مکی، حافظ ضامن شہید، مولانا قاسم نانوتوی، مولانا رشید احمد گنگوہی، مولانا عبدالجلیل امام جامع مسجد علی گڑھ، مولوی لیاقت👇🏻
مقبولیت کا کیڑا ذہن سے نکال دیں۔
شہرت کا کیڑا ذہن سے نکال دیں۔
آپ ہر دل عزیز ہیں، یہ کیڑا ذہن سے نکال دیں
آپ اہم ہیں۔۔۔ یہ کیڑا بھی ذہن سے نکال دیں
ناموری اور سماجی مقام و مرتبہ کے کیڑے چن چن کر ذہن سے نکال دیں۔👇🏻
آپ جتنے بھی مشہور و مقبول، اہم یا ہردلعزیز ہیں، ۔چند مہینے یا چند سال دنیا کی نظروں سے اوجھل ہو کر دیکھ لیجئے۔آپ کے چودہ طبق ضرور روشن ہو جائیں گے۔ زمانے کا کارواں، رواں دواں ہے اور وہ آپ کے بغیر بھی رواں دواں رہے گا۔
آپ اہم نہیں، آپ کا کام اہم ہے۔ 👇🏻
اہمیت اس علم کی ہے جو آپ نے دنیا کو دیا۔
اہمیت اس نقطہ نظر اور رائے کی ہے جس کے مثبت اثرات زمانے پر ثبت ہوئے۔
اہمیت اس رہنمائی کی ہے جو آپ نے کسی کو منزل تک پہنچانے میں کی۔
اہمیت اس کوشش کی ہے جو آپ نے عصرِ رواں کی تابناکی بڑھانے میں کی۔ 👇🏻