میرا آج کا یہ تھریڈ تمام پولیٹکل ایکٹوسٹ اور لیڈرز کے لئے ہےاپ سب سے گزارش ہے اپنی رائے کا اظہار کریں سیاست اور اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ! کل اور آج میں نے کچھ ٹویٹ پڑھے کچھ لوگ کہے رہے تھے کہ پٹواریوں کی باجیوں کی شلواریں سٹیڈیم میں گم ہو گئی ہیں MRF کے فالورز👇🏻
نے کچھ PMLN والوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کر دی ہیں اسطرح کی باتیں آپ لوگوں کو نہیں لگتا کہ اختلافات اپنی جگہ پر ہمیں اس میں اخلاقیات اور تمیز کو نہیں چھوڑنا چاہئے بہنیں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اگر وہ مریم نواز کی ائیڈیالوجی سے خوش ہیں تو ہونے دیں خوش !👇🏻
یا اس پارٹی کے لوگ کوئ غیر اخلاقی بات کرتے ہیں تو خدارا اس لڑائ میں گھٹیا باتوں پر نہ آئیں
دوسری بات بلاول نے کہا کہ بشری بی بی جادوگر نی ہیں کاش آج اس کی ماں بے نظیر زندہ ہوتی تو ایک عدد تھپڑ ضرور رسید کرتی جس خاتون نے رانا ثناءاللہ کو مریم کے خلاف غیر اخلاقی بات کرنے پر👇🏻
پارٹی سے باہر کر دیا تھا ! اور ویسے غیرت مر گئی جب بینظیر پر غیر اخلاقی باتیں کی نواز شریف نے اور پرچیاں پھنکوائ جہاز سے دراصل اقتدار کے نشے نے غیرت مار دی ہے ۔او بھائ تم لوگوں سے کچھ نہیں ہو پا رہا تو اس میں بشری بی بی صاحبہ کا کیا قصور ہے 👇🏻
تیسرا نواز شریف کہتا ہے باجوا صاحب پر آرٹیکل 6 لگاؤ کہ اُس نے میری حکومت توڑی تو جناب آپ صاحب کو باجوانے ہی ٹائم پورا کرنے دیا ورنہ آپ کی حرکتیں جیل میں رہنے والی تھی اور آپ کو عدالت نے گھر بھیجا تھا ۔
چوتھا MRF فوج کے خلاف بول رہا ہے یہ وہی MRF ہے👇🏻
جس نے لوگوں کے بچے افغانستان میں جہاد کے نام پر مروا کر نوٹ چھاپے اُس وقت فوج کیوں اچھی لگتی تھی اس لئے کہ اُن کی وجہ سے روزی روٹی لگی ہوئ تھی اور پھر اسی MRF نے مشرف کو ووٹ دیا اور ڈی آئ خان میں زمین الاٹ کروائ ۔
پانچواں اپوزیشن سے گزارش ہے اپنی کرپشن👇🏻
بچانے کے لئے عوام کو اُلو نہ بنائیں اتنا ہی عوام کا درد ہے تو مہنگائ جہیز اور پراپرٹی lawsکو modernise کرنے کے لئے پارلیمنٹ میں آواز اُٹھاؤ
Slogan اسلام اور مہنگائ کا لگاتے ہو اور کنٹینر پر پہنچ کر فوج مخالف
speech میں convert ہو جاتا ہے
کیسا معجزہ ہے 🤔👇🏻
کہ انڈین اور اپوزیشن کی ایک جیسی زبان ہے اور بھی بولو خود کو اور مزید ایکسپوز کرو غدارو!!
ڈاکٹر مصدق ۔۔۔ایسا انسان جسے آل سعود سے لے کر افریقہ تک کے مسلم ممالک نے عزت بخشی۔ایسا رہنما جسے امریکی سی آئی اے نے ایک ایجنٹ کریمٹ روز ویلٹ کے ہاتھوں صرف چھ ماہ میں اپنے عبرتناک انجام تک پہنچا دیا کیونکہ ڈاکٹر مستقبل میں ان کے لیئے سرخ بتی بنتا جا رہا تھا۔👇🏻
پاکستانیوں کو ڈاکٹر مصدق کی سوانح حیات ضرور پڑھنی چاہیئے۔
اس کی قبر سیاہ چادر سے ڈھکی ہوئی ہے جس پر دو قرآن اور دو شمع دان رکھے ہیں۔ یہ اس شخص کا اختتام ہے جس نے ایران کی اور اپنے خطے کی تقدیر بدلنا چاہی تھی۔ جب وہ فوجی عدالت میں کھڑا تھا تو اس نے کہا تھا "👇🏻
میں اگر خاموش رہتا تو گنہگار ہوتا" امریکا اور یورپ میں رہنے والے بہت سے نوجوان اس بوڑھے کی تصویر والی قمیض پہن کر اپنی محبوباؤں سے ملنے جاتے تھے جس پر لکھا ہوتا کہ "میں اگر خاموش رہتا تو گناہ گار ہوتا"۔
مجھے مصدق کی یاد پاکستان کے حالات کے تناظر میں آئی ہے۔👇🏻
امریکہ,بھارت,اسرایل, ان 3 شیطانوں, کی نیندے حرام, کرنے والا عظیم سپہ سلار اسلام کا عظیم مجاہد, جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب,
اس عظیم مجاہد کے دماغ نے دنیا کی تمام خطرناک طاقتورزہین ترین,اسلام اور وطن اور انسانیت کے دشمن افواج کو ناک سے لکیریں نکلوائیں ہے,👇🏻
اس عظیم مجاہد, سپہ سالار کو بھارت بھی دہشت گرد کہے, امریکہ بھی دہشت گرد کہے, اسرائیل بھی دہشت گرد کہے,
اور ان تینوں شیطانوں کے ایجنٹ جو کہ ہمارے بھیس میں, اندر کے غدار ہے وہ بھی یہی الفاظ ادا کریں,
خدا کی قسم اس پاک افواج کے حق پر ہونے کا اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوگا,👇🏻
ایک ہی وقت میں دنیا کے تمام کفار اور تمام اسلام وطن انسانیت کے دشمنوں کے ٹارگٹ پر ایک ہی افواج ھے وہ پاک فوج,
اس سے بڑی سچائی اس خاکی وردی کی اور کیا ہوگی,
مقبوضہ کشمیر فلسطین یمن شام عراق برما افغانستان لیبیا چیچنیا صومالیہ سوڈان, ان تمام مسلم ممالک کی👇🏻
خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا تھا- اسکی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُروقار تھا- مگر وہ لباس سےمسکین لگ رہا تھا-
خلیفہ عبدالملک نےپوچھا-
یہ نوجوان کون ھے- تو اسےبتایا گیا- کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے-👇🏻
اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے-
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا- اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-
خلیفہ عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں-👇🏻
اور مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ھوا ھے اور مجھے خوشی ھو گی- اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں- تم اپنی ضرورت بیان کرو- جو مانگو گے- تمہیں دیا جائے گا-
نوجوان نےجواب دیا *اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کےگھر بیتُ اللہ میں ھوں اور مجھے شرم آتی ھے-👇🏻
۱۰/مئی۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کےکچھ بھلادئیے گئے حقائق
ترتیب: ڈاکٹر اجمل فاروقی
۱۵- گاندھی روڈ، دہرہ دون
۱۸۵۷مولوی احمد اللہ شہید فیض آبادی
مدراس کے رہنے والے مولانا عرصے سے فیض آباد میں رہتے تھے۔ بڑے جاگیردار تھے۔ ان کی جائیداد ضبط کرکے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔👇🏻
عوام نے ودروہ کرکے انہیں جیل سے نکال لیا۔ بریلی، شاہ جہاں پور میں انگریزوں سے لڑے۔ انھوں نے دوبار سرکولن کیمبل کو نیچا دکھایا۔ انگریزوں نے راجا پون سے غداری کراکر انھیں راجا کے ہاتھوں شہید کروایا۔ ہومس نے لکھا کہ ”اگر اس وقت ہندوستان میں کوئی ماہر شاسک تھا تو وہ مولوی صاحب تھے۔👇🏻
اگر وہ بادشاہ بنتے تو یہ ان کا حق تھا۔پنڈت سندرلال نے کہا دنیا میں آزادی کے شہیدوں میں ان کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جائے گا۔ ان کے علاوہ مولانا امداد اللہ مہاجر مکی، حافظ ضامن شہید، مولانا قاسم نانوتوی، مولانا رشید احمد گنگوہی، مولانا عبدالجلیل امام جامع مسجد علی گڑھ، مولوی لیاقت👇🏻
مقبولیت کا کیڑا ذہن سے نکال دیں۔
شہرت کا کیڑا ذہن سے نکال دیں۔
آپ ہر دل عزیز ہیں، یہ کیڑا ذہن سے نکال دیں
آپ اہم ہیں۔۔۔ یہ کیڑا بھی ذہن سے نکال دیں
ناموری اور سماجی مقام و مرتبہ کے کیڑے چن چن کر ذہن سے نکال دیں۔👇🏻
آپ جتنے بھی مشہور و مقبول، اہم یا ہردلعزیز ہیں، ۔چند مہینے یا چند سال دنیا کی نظروں سے اوجھل ہو کر دیکھ لیجئے۔آپ کے چودہ طبق ضرور روشن ہو جائیں گے۔ زمانے کا کارواں، رواں دواں ہے اور وہ آپ کے بغیر بھی رواں دواں رہے گا۔
آپ اہم نہیں، آپ کا کام اہم ہے۔ 👇🏻
اہمیت اس علم کی ہے جو آپ نے دنیا کو دیا۔
اہمیت اس نقطہ نظر اور رائے کی ہے جس کے مثبت اثرات زمانے پر ثبت ہوئے۔
اہمیت اس رہنمائی کی ہے جو آپ نے کسی کو منزل تک پہنچانے میں کی۔
اہمیت اس کوشش کی ہے جو آپ نے عصرِ رواں کی تابناکی بڑھانے میں کی۔ 👇🏻