قرآن حکیم، فرقان مجید، صحیفہ آخرین، کتاب ہدایت، منزل من اللہ، پیغام سماوی سراپا نور و ہدایت ہے جس پہلو کا مطالعہ کریں اوراق نور صرف منزل کے نشان ہی نہیں دیکھاتے بلکہ ہاتھ تھام کے منزل مراد تک لے جاتے ہیں۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
کوئی الہام، اسقام اور ابہام فکر قرآن میں ہرگز نہیں۔ واضح، بین اور روشن ہے۔ حضور خواجہ کائنات، آقائے کونین، فاتح بدروحنین، جد حسنین، امام الحرمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر حسن و برکت، ذکر نور و نکہت،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
ذکر سعادت و نعمت اور نور مبین کا مرکزی و محوری موضوع ہے۔ 6666 آیات نور کا ہر کلمہ ذکرِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ یہ کوئی جذباتی غیر حقیقی امر نہیں حضرت شیخ محقق، محقق برحق، امام برحق، عبدالحق محدث دہلوی نے اپنے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
تذکرہ’’اخبارالاخیار‘‘ میں سر زمین ہند میں ایک تفسیر قرآن حکیم کا ذکر کیا ہے جس کا مخطوطہ آپ نے خود ملاحظہ فرمایا۔ اس کا ایک ایک حرف ذکرو نعت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکات عظیمہ‘ مضامین عالیہ سے پرنور ہے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
قرآن صاحب قرآن کی عظمتوں، رفعتوں، سطوتوں کے کیا کیا باب کھولتا ہے۔ اور ذہن پہ نور کی کیا کیا قوس و قزاح بکھیرتا ہے۔ محبتوں کی کون سی وادیاں کھولتا ہے۔ نظر کو کونسے افلاک عطا کرتا ہے۔ عقل و دانش کو کیا عظمتیں عطا کرتا ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
آیئے رخ والضحٰی کی ضوفشانیاں اوراق قرآن میں دیکھیں۔ جبینِ والفجر کی تابانیاں سطور قرآن میں دیکھیں۔

عظمت و رفعت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قرآن حکیم نے انبیاء و مرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمتوں اور رفعتوں کے ابواب رقم کئے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
الہامی، سماوی کتب و صحائف میں آج صرف اور صرف قرآن عظیم نظر آتا ہے بلکہ محرف کتب کا تقابلی مطالعہ قرآنی عظمت کا بین ثبوت ہے۔ اسی سے تصور نبوت و رسالت کے اعليٰ، برتر، عظیم تر خدوخال اور نقوش واضح ہوتے ہیں

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
اور جہاں تک آقائے ابد قرار، حضور حبیب کردگار کا ذکر پرعظمت، پررفعت، پرسطوت، پر منزلت، پرتمکنت ہے وہ اوج کمال پہ ہے۔ آیئے اپنے خودساختہ، خود پرداختہ تصورات سے تائب ہوں اور فکر قرآن کو دل و دماغ پہ رقم کریں

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
اللہ تعاليٰ کا فرمان
وَکَانُواْ مِنْ قَبْلُ يَسْتَفْتَحُوْنَ عَلَی الَّذِيْنَ کَفَرُوْا
کےمطابق اےمحبوب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کےاس بزم گیتی میں آنےسے قبل اہل کتاب آپ کی عظمتوں کےشناسا تھے، آپ کی رفعتوں کےقصیدہ خواں تھے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
@Nime786
اور جب دوسری اقوام و ملل سے واسطہ پڑتا تو آپ کا نام نامی، اسم گرامی سے ہزار برکت لیتے اور بار الہ میں توسّل اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کرتےاور فتح و نصرت ان کےقدم چومتی، بلائیں راہ بدل لیتیں، مشکلیں حل ہوجاتیں،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
دقتیں کافور ہوجاتیں، شدائد ہوا ہوجاتے ان کا وجود باجود لاکھوں کرم نوازیوں کا باب کیوں نہ کھولے۔
جدالانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام خانہ خدا کی تعمیر کےبعد خداوند دو عالم کے حضور دست بدعا ہوئے مانگتے مانگتے جب نکتہ کمال پہ پہنچے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
@Nime786
تو نبی باکمال، ابن باکمال، مرسل باکمال کے لئے الفاظ مبارک کے پھول لبوں پہ سج سج گئے۔ عرض کی
رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيْهِمْ رَسُوْلاً
’’بار الہ، مجھے مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بابا بنادے۔‘‘

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
وَمِنْ ذُرِّيَتِنَا اُمَّةً مُسْلِمَةً لَّکَ
’’اور جب سلسلہ نسب و نسل جلوہ ا فروز ہو اس کے فرد فرد کو چادر حفاظت و طہارت عطا کر۔‘قَلبِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قبلہ براہیمی کی خواہش پہروں سے مچلتی تھی۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
لیکن جب آرزو مبارک بن کے دوران نماز آئی اور سوئے آسماں دیکھا تو دوران نماز پوری کردی گئی۔
اجابت کا سہرا عنایت کا جوڑا
دلہن بن کے نکلی دعائے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
ایک ہی مقام پہ خداوند دو عالم نے پندرہ مختلف پیراؤں، اسالیب، انداز ہائے کلام، میں فرمایا
’’فَولِّ وَجْهَکَ‘‘ فَوَلُّوْا وُجُو هَکُمْ‘‘
محبوب! چہرہ نور فزا، رخ والضحٰی، قبلۂ براہیمی کی طرف پھیر لینےکا حکم ہوا

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
وَيَکُونُ الرَّسُوْلُ عَلَيکُمْ شَهِيْدًا
میں وہ عظمت سے ہمکنار کیا، بہرہ یاب کیا کہ کائنات تحت و فوق دنیائے یمین و لیسار، عوالم سماوی و ارضی، اکوان مرئی و غیر مرئی کو اپنے محبوب محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ آشکار کردیا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
@Nime786
آپ ملاحظۂ کون و مکاں یوں فرمائیں جیسے ہتھیلی پہ رائی کا دانہ۔ آپ والی مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمتوں اور رفعتوں کا عالم یہ ہے کہ کتب ماسبق، صحائف ماقبل میں جگہ جگہ آپ کی عظمتوں کے ابواب کے ابواب نازل فرمائے۔ امم ماضیہ،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
@Nime786
امم سابقہ کا فرد فرد کیوں نہ جانے قرآن گواہ ہے کہ

يَعْرِفُوْنَه‘ کَمَا يَعْرِفُوْنَ اَبْنَاءَ هُمْ

’’وہ یوں پہنچانتے جیسے ماں ہجوم میں اپنا بچہ پہچان لیتی ہے۔‘‘

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
فَلَا وَرَبِّکَ لَا يُوْمِنُوْنَ حَتّٰی يُحَکِّمُوکَ
محبوب پیارے، دو عالم تجھ پہ نثار بھلا اس کو ایمان سے واسطہ کیا جو تجھے حاکم و حکم نہ مانے۔ جو تیری حاکمیت مطلقہ کونہ مانیں۔ جو عقل قربان کن بپیشِ مصطفی کا قائل نہ ہو،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
اطاعت و تابعداری مصطفی کی دہلیز پہ ہاتھ باندھے نہ کھڑا ہو۔ آج جس کے دامن میں کوئی ٹکڑا ہے وہ ٹکڑا در مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملا ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
کُلاَّ نُمِدُّ هٰؤُلآءِ وَهٰوءُ لَاءِ مِنْ عَطَاءِ رَبِّکَ

منگتےتو ہیں منگتےمجھےشاہوں میں دیکھا دو
جس کو مری سرکار سے ٹکڑا نہ ملا ہو

لَعَمْرُکَ اَنَّهُمْ لَفِيْ سَکْرَتِهِمْ يَعْمَهُوْنَ

حسنین کے نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،
#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
@Nime786
فاطمۃ الزہراء کے بابا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیری کتاب زندگی کے ورق ورق کی قسم، ہر نوری سطر کی قسم،
فرمایا لَعَمْرُکَ تیری ساعت ساعت، گھڑی گھڑی، لمحہ لمحہ کی قسم آپ کی عظمتوں کاکیا احاطہ کہ آپ تشریف لائے ایسے ہی منفرد،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
ممیز اسلوب قرآنی میں فرمایا

لَقَدَْ منَّ اللّٰهُ عَلَی الْمُومِنِيْنَ اِذْ بَعَثَ فِيْهِمْ رَسُوْلًا

’ضرور بضرور خداوند دو عالم نے تم پہ احسان عظیم کرم عظیم فرمایا کہ آپ پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
اے خاکیو، ناسیو، ارضیو، تم میں مبعوث فرمایا۔
 لَااُ قْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدْ
اے دعائے خلیل اے مژدہ مسیح جہاں تیرے نور بانٹتےقدم آئیں ان جگہوں کی قسم۔ اے سیاح لامکاں تو جن گلیوں میں چلے اس کے ذروں کی قسم، جو زمین تیرے قدم چومیں،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
@Nime786
جو فضائیں تیرےلب و رخسار چومیں اس کی قسم
خنک شہرے کہ آنجا دلبر است

لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِيْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ

اے والئی دارین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے پیکر اتم تیرے وجود مطہر کو نمونہ کمال

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
طریقہ اکمل بنایا۔ ہر راستی آپ کے قدموں سے چمٹ جانے میں ہے۔ آج ہم در بدر ٹھوکروں کی نظر کیوں؟قعرِ مزلّت ہمارا مقدر کیوں؟ اس طریقہ اعليٰ کو چھوڑ کے مغرب کی دہلیز پہ سجدہ ریز ہیں۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
وَلَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَلَمُوْا اَنْفُسَهُمْ جَآءُ ؤکَ فَاسْتَغْفَرُاللّٰه واسْتَغْفَرًلُهُمْ الرَّسُوْلُ.

’’ارے اپنی جانوں پہ ستم کرنے والو، اپنی چادر پاکیزگی کو گناہ سے آلودہ کرنے والو، ظلمت اثم سے پراگندہ وجو دو۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
دنیا میں کھو جانے والو۔ آؤ در مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ آؤ۔ میرا رسول اگرسوئے فلک دیکھ لو تودفتروں کے دفتر تمہارے سیاہیوں کے دھل جائیں گے۔ ارے ابھی عظمت کے آفتاب کو نیم روز کی طرح دیکھ کے بھی ہم متردد ہیں

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
اَلنَّبِيُ اَوْلٰی بِالْمُوْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ
جان سے قریب تر ہونے کا ملکہ عظیمہ، قوت عظیمہ عطا فرمائی گئی۔ امتی کے احوال کا لمحہ لمحہ مکین گنبد خضريٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نگاہ غیوب داں میں ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
امتی جو عرض کرے حال زار سے ممکن نہیں کہ خیرالبشر کو خبر نہ ہو

آداب بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قرآن حکیم نے ذکر مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم متنوع جہات اور مختلف پہلوؤں سے بیان کیا ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
ذکر سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایک اہم ترین پہلو ذکر آداب بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ ایسے آداب عظیمہ، آداب دقیعہ، آداب عالیہ، آداب رفیعہ ذکر فرمائے جو اولین و آخرین میں کسی کے لئے ذکر نہ ہوئے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا
راعنا مت کہو، لفظوں کے انتخاب کا ادب تعلیم فرمایا۔ ایسا لفظ جس کے کئی معانی ہوںاور کوئی سوئے ادب پہلو ہو تو ترک کردو۔ لفظ لفظ سوچو، غور وتعمّق کرو، فکر و تدبر کرو، صد بار سوچو، اب بولو۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
لَا تَجْعَلُوْا دُعَاءَ الرَّسُولِ کَدُعاَءِ بَعْضِکُمْ بَعْضَا.
میرے محبوب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ بیکس پناہ میں حاضری دینے والو! سنو، پکارتے ہوئے ایسے مخاطب مت کرو جیسے بے تکلف ایک دوسرے سے کلام کرتے ہو۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
عزت بخاری نے کہا۔
ادب گاہیست زیر آسماں از عرش نازک تر
نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید ایں جا
پکارتے ہوئے حسین لفظوں کا چناؤکرو۔ دنیا کے کسی ادبیات کے شعبہ کا مطالعہ کریں ہر ادب کہتا ہے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
Proper Words in proper place
فارسی والے کہتے ہیں
’’الفاظ متناسبہ بر جگہ متناسبہ استعمال کردن ادب است‘‘، تو گویا تخاطب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےادب کا ہر جگہخیال رکھا جائےگاتو وہ لا محالہ ادب بن جائےگا

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
يَااَيُهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْا اَصْوَاتَکُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ.

آداب گفتگو میں آداب کلام میں یاد رکھو تمہاری آواز اونچی نہ ہوپائے، دم سادھ لو، اگر بات کرو تو سراپا ادب بن جاؤ۔
کہاں کی برابری؟ کہاں کی مثلیت؟

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
کہاں ہمسری، خداوند دو عالم تو آواز مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں برابری مطلقاً پسند نہیں کرتا۔ کیا یہ فکر فکرِ قرآن ہوسکتا، قرآن مجید جن کی عظمتوں کے زمزمے گنگنائے،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
قرآن مجید جن کی رفعتوں کا نغمہ خواں ہو اور فکر جدیدہ کے ریزہ خوار شخصیت پرستی کے فتنہ میں مبتلا ہیں۔ قرآن سے پوچھو؟ کہ تم کس فکر کے حاشیہ بردار ہو۔ قرآن کا روشن آئینہ تم پہ واضح کررہا ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
لَاتَسْءَلُوْا عَنْ اَشْيَآءَ
کا حکم ادب بارگہ مصطفی تعلیم کررہا ہے کہ بے جا موشگافیاں چھوڑو، سوالاتِ بے جا ترک کرو، مطلق سوالات کا دروازہ بند نہیں۔ احادیث مبارکہ کے نور بکھیرتے اوراق اس بات کے شاہد ہیں،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
سوالات تو لاکھوں ہوئے تو پھر سوالات کو منع کرنے کا حکم کس کے لئے ہے؟ غلط مسؤلیت کا دروازہ بند کردیا گیا۔ ادب شناس بارگاہ بن کے بیٹھو۔ حضور تاجدار کون و مکان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آرام فرمارہے ہوں تو حجرات

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
مبارکہ کے باہر کھڑے ہوکے بلند آوازیں نہ کروتاکہ خلل انداز آرام محبوب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہرگز نہ ہو۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
وَلَوْاَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتَّی يَخْرُجَ اِلَيْهِمْ لَکَانَ خَيْرًا لَهُمْ.
اے کاش وہ در مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ ادب باش ہوکے رک جاتے حتی کہ میرا پیارا تشریف لے آتا کتنا اچھا ہوتا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
خدائے لم یزل ولایزال تو آپ کے آرام میں خلل پسند نہ کرے اور آداب عالیہ کی تعلیم فرمائے اور آج کے جدید فکر کے علم بردار گرداب شخصیت پرستی میں گم ہیں۔ پڑھو کہ قرآن مجید کس عالی ادب کو عطا کررہا ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
يٰاَيُهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا اسْتَجِيْبُوْالِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ

ادب گریز، ادب انکار، ادب پرہیز، طبقہ کہاں سر چھپائے؟ دوران نماز آقا کے سلمان و بلال آواز سنیں تو نماز چھوڑدیں

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
اور قدمین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چومیں اور ہاتھ باندھے حاضر ہو جائیں۔ نماز عبادت الہيٰ کا اعليٰ مقام ہے۔ لیکن مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز مبارک سنتے ہی ایک لمحے کی تاخیر مت کرو،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
بلکہ جب بھی پکاریں آ جاؤ کیونکہ مصطفےٰ کا پکارنا اللہ کے بلانے کی طرح ہے۔ اب خیال مبارک کا ڈھنڈورا پیٹنا اور بے ادبی کے گہرے گھڑے میں جاگرنا۔ کہاں ہے؟ کیا راہ فرار اب اس حکم واضح کے آنے بعد ہے؟ ہوش کے ناخن لو کہیں

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَا لَُکُمْ
کا مژدہ جانفزا تمہارے لئے نہ ہو۔

لَا ُتقَدِمُّوْا بَيْنَ يَدَیِ اللّٰهِ وَرَسُوْلِهِ

آداب بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کیا کیا عظیم ادب تعلیم اورتلقین کئے گئے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
کہ تم مرے محبوب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، مونس انس و جاں کے افعال مبارکہ، اعمال سعیدہ سے ہرگز پہل نہ کرو۔ یہ تقدم فعلی، تقدم عملی بارگاہ الٰی میں گوارا نہیں

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
نعم بے پایاں برمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قرآن حکیم، پیغام عظیم نے ذکر مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعدد پہلوؤں کو نمایاں کیا۔ ہر پہلو اپنے مقام پہ عظیم تر ہے۔ خداوند دو عالم نے جس ذات مکرم

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر تاج محبوبیت کبريٰ، تاج مقربیت عظميٰ سجایا ہے اس پہ نعم بے پایاں، احسانات بے حساب، انعامات لاتعداد ہے۔
’’کُلاًّ نُمِدُّ هٰئُوْلآءِ وَهٰئُوْلآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّکَ‘‘

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
بلکہ کائنات تحت وفوق، پست و بالا اور سماوی و ارضی میں جتنی کرم نوازیوں کی برکھا رت ہے سب پیارے محبوب تیرے و جود مکرم کی خیرات بٹتی ہے۔ مالک و متصرف کون و مکان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ہادی انس و جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
خود بھی تو فرمایا انما انا قاسم واللہ یعطی خزائن کل میری دست عطا میں ہیں دینے والا خدائے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔

اِنَّا اَعْطَيْنٰکَ الْکَوْثَرْ

خدائے رحمن، خدائے بخشندہ نے اپنے محبوب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
کوثر عطا کی۔ اَعْطَيْنٰک میں عطاء اور تصرف کا یک جا اظہار فرمایا۔ الکوثر میں کثرت کی کثرت جمع کردی۔ منتہی الجموع کے بعد کسی کثرت کا تصور محال ہے۔ کثرت عطا، کثرت اولاد، کثرت مقامات، کثرت عنایات، کثرت سعادات، کثرت برکات، کثرت خزائن،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
#سرمایہ_زیست
@Nime786
کثرت زخارف، کثرت امت، کثرت معجزات، کثرت اولیاء ہر پہلو کثرتوں کا حامل لامحالہ زبان پہ آتا ہے۔ ’’تم ہو محبوب رب، تمہارا ہے سب تمہارا ہے سب۔‘‘

وَعَلَّمَکَ مَالَمْ تَکُنْ تَعْلَمْ وَکَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَيْکَ عَظِيْمًا

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
عطاء الہٰی میں ایک عظیم ترین عطا وھب ہے۔ جمیع انبیاء و مرسلین پہ اکرام الہٰی کی بارش ہوئی۔ صغر سن میں حضرت ابراہیم کو نعمت علم عظیم عطا ہوئی۔ حضرت اسماعیل ذبیح علیہ السلام کی صورت میں بیٹے کی بشارت کا ارشاد الہٰی ہوا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
حضرت لقمان کو حکمت و دانائی سے بہرہ یاب کیا گیا۔ لیکن جب اپنے محبوب معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ عطا کی باری آئی تو فرمایا :

مَالَمْ تَکُنْ تَعْلَمْ

’’محبوب ہم نے آپ کو علم بے پایاں، علم ناپیدا کنار سے بہرہ ور کیا‘‘

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
جمیع علوم و فنون کے بحرکھول دیئے۔ جمیع علوم کے خزانے آپ کے دامن مبارک میں ڈال دیئے گئے۔
خداوند دو عالم تو بے حساب عطا کرے اور آج ہم امت پیمانوں میں لانے کے لئے کوشاں ہوں۔ نہ جانے کیا کیا استدلالات کی قلابازیاں لگائی گئیں۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
نہ جانے کس داعیئے کی تسکین ہے اس امر میں؟
اَنَْيبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَاماًمّحْمُوْدَا

مقامات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، عنایات برمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کیا کیا ذکر ہوا ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
ہر چند کے جبکہ قرآن گواہ ہے دنیا میں آپ کی عظمتوں، رفعتوں کا لاکھوں بار اظہار ہوا ہے۔ لیکن بزم قیامت میں آپ کی عظمتوں کا وہ منظر حسین ہوگا جس کا آج تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ کرسی محمود پہ آپ بیٹھ جائیں گے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
شفاعت کبريٰ کا پروانہ اپنے دست عطا میں ہوگا۔
آدَمْ وَمِنْ سِوَاهُ تَحْتَ لِوَالیِ

’’آدم اور ان کے سوا سب مرے جھنڈے تلے ہوں گے۔‘‘
الکرامة وَالمفاتيح يَوْمَءِذِِ بِيَدِیِ

سب بزرگیاں اور سب خزانوں کی چابیاں میرے ہاتھ میں ہوں گے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
@Nime786
چو بازوئے شفاعت راکشائی برگناہ گاریاں مکن محروم جامی را در آں یارسول اللہ

وَلَسَوْفَ يُعْطِيْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی

اور آپ پروردگار کل عطا آپ کو عطا کرتا جائے گا۔ رحمتوں کے در کھولتا جائے گا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
سعادات کی وہ برسات ہوگی کہ آپ کے چہرہ قاسم نور کھل اٹھے گا۔
ہر غنچہ کہ گل گشت گہے غنچہ نہ گردرد
قربان زلب ہار گہے غنچہ گہے گل

اَلَّذَيْ اَسْرٰی بِعَبْدِهَ لَيْلًا

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
غم خوار دو عالم پہ کرم نوازیوں میں اک عظیم ترین پہلو سیاحت لامکاں، قیام حریم دنی، زیارت و کلام باری شب معراج میں عطا فرمایا۔ بے حجاب زیارت الہيٰ سے نوازہ جانا خاصہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرار پایا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
بعض نقاد نے حضرت جبرائیل امین کی زیارت دلقاء کو معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرار دینے کی لایعنی، مذموم کوشش کی۔ یہ عظمت ناشناسی ہے۔ یہ رفعت نادیدگی ہے، یہ منزلت عدم آگہی ہے، یہ مکانت نابلدی ہے۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
صد ہزاراں جبرئیل اندر بشر

حضرت رومی فرماتے ہیں کہ اگر آقائے کونین رخ عالم تاب سے ایک حجاب اٹھاتے تو کیا ہوتا۔
تاحشرجبرئیل ہوش نا ماند۔

وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰی اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيَ يُوحْيٰ

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
اے پیارے محبوب، کائنات تیرے وجود کا طواف کرتی ہے، شجر و حجر تیرے حضورمجرابجا لاتے ہیں۔ چاند سورج تیری بارگاہ میں ہاتھ باندھے کھڑے ہیں۔ بحرو بر تیرے حکم مبارک کا انتظارکریں، پتھر زبان محبت میں سلام عرض کرتے ہیں۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786
ہاں جب آپ زبان کن و فکاں واکریں، جب آپ زبان کاشف اسرار کھولیں جب آپ زبان ہزار حکم کھولیں وہ وحی الہٰی ہےایک لفظ مبارک ارادہ ذات،منشائے ذات، خواہش ذات سے نہ ارشاد فرمائیں۔ کلام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، کلام خدا ہے،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
زبان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زبان خدا ہے۔ یہی سبب ہے کہ کسی نبی مکرم اوررسول محتشم کا کلام مبارک یوں محفوظیت نہ پاسکا جیسا کلام حبیب خدا کو اعزاز حاصل ہوا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
@Nime786

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with نم____ Nimra_____رہ

نم____ Nimra_____رہ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nime786

19 Oct
قرآن مجید کے بہت سے مقامات ایسے ہیں جو انسان پر ہیبت طاری کر دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک مقام پارہ 30 سورۃ التکویر کی پہلی آیات ہیں۔ان آیات میں ایک بہت بڑے جرم سے باز رکھنےکےلیےہیبت ناک منظر کشی کےبعد اس جرم کو بیان کیاگیا ہے۔
#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
کہ آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔
اب ان آیات کو پڑھتے ہوئے ذہن میں ان منظر کا خاکہ بنائیں۔
۔
اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ۔۔۔۔ جب سورج لپیٹ میں آ جائے گا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
وَاِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ ۔۔۔ اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گے۔
وَاِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ ۔۔۔۔ اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔
وَاِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ ۔۔۔۔ اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں گی۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
Read 10 tweets
19 Oct
چیچنیا کے18 سالہ غازی نے گستاخ رسول کارٹونسٹ مار ڈالا اور اس مجاہدنوجوان کوبھی پولیس نےموقع پر ہی شہیدکردیا
فرانس: پیرس میں چیچن نوجوان نے طلبا و طالبات کو ’اظہار کی آزادی‘ کے نام پر رسولِ اللہ صلیٰ اللہ وعلیہ وسلم

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون استاد کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا جسے پولیس نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیرس کے شمال مغرب میں واقع کونفلان سینٹ اونوریئن میں پیش آیا۔

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
کئی روز قبل اسکول کے استاد نے بچوں سے پیغمبرِ اسلام کے گستاخانہ خاکوں پر گفتگو شروع کی تھی جس پر کئی والدین نے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔
توہینِ رسالت پر ہلاک ہونے والے استاد نے کچھ روز قبل بچوں کو

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
16 Oct
*🌹 اصحاب_الرسولﷺ*

یہی حضرات صحابۂ کرام رضوان ﷲ علیہم اجمعین ہی رسول ﷲ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہو کر’’کتابتِ وحی‘‘کا فریضہ انجام دیتے رہے… جس کی بدولت ان کے اپنے دل بھی کلام ﷲ کے نور سے مسلسل ’’منور‘‘ہوتے رہے۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
*لہٰذا قابلِ غورہے یہ بات کہ ان مبارک وبرگزیدہ حضرات کی امانت ودیانت یاان کےمقام ومرتبےکےبارےمیں کسی قسم کےشکوک وشبہات کاکیامطلب ہوگا
اس چیز کےنتائج ومفاسد کس قدر تباہ کن اور خطرناک ہوں گےاور یہ کہ بات آخر کہاں تک جاپہنچےگی

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
مزید یہ کہ جب ﷲ سبحانہ وتعالیٰ نے تمام بنی نوعِ انسان میں سے اپنے حبیب ﷺ کو بطورِ خاص منتخب فرمایا

اورامام الأنبیاء بنایا تو یقینا ﷲ نے اپنے دین کی نشرواشاعت کےمعاملے میں اپنے حبیب ﷺ کے’’اَصحاب‘‘ کا انتخاب بھی خود ہی فرمایا ہوگا

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
Read 43 tweets
16 Oct
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰــــــــــــــــہ عنہ:*

*_💞حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰــــــــــــــــہ عنہ کو رسول اللّٰــــــــــــــــہ ﷺ کے انتہائی مقرب اور خاص ترین ساتھی ہونے کے علاوہ مزیدیہ شرف بھی حاصل تھاکہ:_*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
💐 آپؓ رسول اللّٰــــــــــــــــہ ﷺ کے سسر بھی تھے

*🎀اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰــــــــــــــــہ عنہا آپؓ ہی کی صاحبزادی تھیں۔*

*♦حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کو یہ خاص شرف اور اعزاز بھی حاصل تھا کہ ان

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
کے خاندان میں مسلسل چارنسلوں کورسول اللّٰہ ﷺ کی صحبت ومعیت کاشرف نصیب ہوا*
چنانچہ ان کے والدین بھی صحابی تھے ،یہ خود بھی صحابی تھے،ان کے صاحبزادے عبد اللّٰہ اور عبدالرحمن ٗ نیز صاحبزادیاں عائشہ اوراسماءاور پھر نواسے

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@Nime786
Read 9 tweets
9 Oct
اہل بیت نبوت، خانوادہ نبوت ہے۔ اہل بیت نبوت سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کا گھرانہ ہے۔ اہل بیت نبوت کی محبت باعث تکمیل ایمان ہے۔ اہل بیت نبوت وہ مقدس ہستیاں ہیں کہ جس طرح حضور سرور کائنات صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام انبیاء و رسل کے سردار ہیں
#حب_اہل_بیت_جزوایمان
اسی طرح رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت تمام انبیاء کرام اور رسل عظام (علیہم السلام) کے اہل بیت کے سردار ہیں۔

انہی نفوس قدسیہ کی شان اقدس میں خالق کائنات اللہ سبحانہ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:

#حب_اہل_بیت_جزوایمان
رضی اللہ عنھ
#سرمایہ_زیست
@Nime786
إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا.

#حب_اہل_بیت_جزوایمان
رضی اللہ عنھ
#سرمایہ_زیست
@Nime786
Read 58 tweets
22 Jun
آج کل کے مکّار فریبی عاشق کی حقیقت صرف اربابِ علم و دانش کے حوالے

نادان_بیٹیو!

پہلےکمنٹس پھر وہ میسنجرمیں آئے گا
سنجیدہ گفتگو سے تعلق بڑھائے گا

تیرے بِنا قرار نہیں ایک پَل مجھے
لفظوں کے ہیر پھیر سےچاہت جَتائے گا

#نمود_عشق
کیامجھ پہ اعتبار نہیں جانِ جاں تمہیں؟
مَکار اپنے مَکر سے چکر چَلائے گا

پِھر "دیکھ کےڈیلیٹ کرونگا" کہےگا وہ
شہوت کو محبت کا لِبَادَہ چَڑھائے گا

اِک مختلف سا پِک بھی دِکھاؤ تو بات ہو!
یہ کہہ کے بار بار وہ مَسکے لگائے گا

#نمود_عشق
نفسانی خواہشات کے دَلدَل سے دیوانہ
حیلے بہانے کرکے تجھے بھی دَھنسائے گا

وردِ پِلیز کرتے ہوئے تجھ کو شکاری
اک روز اپنی جالِ ہوس میں پَھنسائے گا

ممکن ہے دین دار ہو داڑھی بھی رکھی ہو
ممکن ہےکسی شیخ کی صحبت میں رہا ہو
#نمود_عشق
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!