2013 میں نواز شریف نے وزیراعظم بنتے ھی پرائم منسٹر یوتھ لون سکیم شروع کی جس کا سربراہ اپنی بیٹی مریم کو بنایا۔ اس سکیم کے تحت ہر ایک درخواست کے ساتھ ایک سو روپے فیس مقرر کی گئی ۔ فیس وصول کرنے کے لئے نیشنل بینک کا ایک کرنٹ اکاٶنٹ دیا گیا جو مریم کے اپنے نام پر ھی کھولا گیا تھا۔👇🏻
ٹوٹل ایک کروڑ ستر لاکھ درخواستیں جمع ہوئی ۔ ایک سو روپے فی درخواست کے حساب سے ایک سو ستر کروڑ مریم نے ذاتی اکاٶنٹ میں وصول کر کے استعفیٰ دے دیا جو اس کے باپ نواز شریف نے فوراً ھی قبول کر لیا۔ کسی ایک بھی پاکستانی کو ایک روپیہ بھی قرض نہ دیا گیا۔ 👇🏻
کیونکہ یہ سکیم شروع ھی فراڈ کی نیت سے شروع کی گئی تھی۔
1990 میں روزنامہ پاکستان ، پاکستان کا صف اوّل کا اردو اخبار تھا۔ روزنامہ جنگ کے بعد یہ واحد اخبار تھا جس کے پاس کلر پرنٹنگ کی سہولت تھی۔ اس کے مالک اور ایڈیٹر حاجی اکبر مرحوم شومٸی قسمت سے 👇🏻
نواز شریف پر ایک تنقیدی آرٹیکل لکھ بیٹھے۔ ان کو بینظیر کے خلاف نواز شریف کی انتخابی مہم کا انداز اچھا نہ لگا جس میں نواز شریف نے ھیلی کاپٹر سے بینظیر کی ایڈٹ کی ہو ئی بلکل عریاں تصاویر گرائیں
نواز شریف نے یہ کینہ دل میں رکھ لیا👇🏻
اور 1992 میں برسراقتدار آتے ھی حاجی اکبر صاحب کو جیل میں ڈال دیا اور ان کا اخبار بمعہ پریس ضبط کرلیا جس کی اس وقت ویلیو پانچ کروڑ سے زاٸد تھی۔ جبکہ ڈالر 16 روپے کا تھا۔ حاجی صاحب جیل میں بیمار پڑ گئے اور ان کو علاج معالجے کی سہولت بھی نہ دی گئی ۔ حاجی صاحب کا اسی بیماری👇🏻
سے انتقال ھوگیا ۔ جو درحقیقت ایک قتل عمد تھا۔ حاجی اکبر کی فیملی بالکل قلاش ھو گٸی ۔
نواز شریف نے روزنامہ پاکستان کا ڈیکلیریشن پانچ لاکھ روپے کے عوض مشھور چمچہ صحافی مجیب الرحمان شامی کو دے دیااور پریس بمعہ آفس بلڈنگ اور تمام اثاثہ جات بھی شامی کے حوالے کردئیے۔👇🏻
بلکہ لبرٹی چوک کے پٹرول پمپ کی لیز بھی دے دی۔
یہ تھا اپنے وقت کا کرپٹ ترین فرعون
آج یہ سب جان لینے کے باوجود جو شخص بھی نواز شریف کو بے گناہ معصوم اور ایماندار کہتا ھے وہ اچھی طرح سے جان لے کہ اس کے گھر حرام کھایا اور کھلایا جارھا ھے۔ حرام کھا کر کوئی اچھی بات کا یا👇🏻
اللہ کی عبادت اور اسکی قبولیت ایک خواب ہی ہے
اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے. امین!
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سیاسی ٹولے سارے آپس میں ملے ہوئے ہیں ،اسمبلی میں مخالف حقیقت میں رشتے دار بنے بیٹھے ہیں ،ان سب کو آرام سے ہر جرم پر سٹے آرڈر مل جاتے ہیں عدلیہ سے ،بیرو کریسی میں %75 ان کے رشتہ دار بیٹھے ہیں ،اس طرح یہ کبھی باہر سے آئے کاروباری شخصیات کو کامیاب نہیں ہونے👇🏻
دیتے،سندھ پولیس میں ذرداری کے غنڈے بھرے ہوئے ہیں جو کبھی کراچی اور باقی ڈسٹرکس کو پر امن نہیں ہونے دیتے کیونکہ کہ یہ ان کے مفاد میں نہیں ،سندھ پولیس کی غیرت اس وقت نہیں جاگی جب رینجرز اور انٹیلجینس نے دن رات ایک کر کے امن بحال کیا اور جانوں کے نظرانے دئیے،👇🏻
ان کو تب غیرت نہیں آئی کہ ان کی نااہلی کی وجہ سے رینجرز نے آپریشن کیا دہشت گردوں کے خلاف ،ان کو اس وقت غیرت نہیں آئی جب #Uzair Baloch جیسا غنڈہ ان کی پوسٹنگ کرتا تھا ان کتوں کو آرڈر دیتا اور اپنی انگلی کے اشارے پر چلواتا تھا،ان کے حوصلے کو اس وقت کچھ نہیں ہوا👇🏻
کوئی جرمن بچہ دوسری جنگ عظیم کے ہار جانے کے بارے میں کبھی جرمنی کو طعنےنہیں دیتا ہے اور یہی حال جاپان کا ہے جہاں کبھی کوئی جاپانی بچہ دوسری جنگ عظیم کے ہار جانے پر "جاپان" پر طنز نہیں کرتا ہے۔ اس کے بجائے انہیں ان لوگوں کی تعریف کرنا سکھایا جاتا ہے جنہوں نے اپنے ملک👇🏻
کے دفاع کے لئے کوشش کی ۔اتنا دور جانے کی کیا ضرورت ہے ابھی چند ماہ پہلے لداخ کے علاقے میں ہندوستان کی فوج کو چینی افواج کے ہاتھوں بڑی حزیمت اٹھانی پڑی ہزاروں مربع میل علاقہ کھویا اور اچھی بڑی تعداد میں فوجی مارے جانے کے باوجود اب تک ہندوستان اپنی عوام کے👇🏻
سامنے اپنی فوج کو ایک بہادر اور فاتح فوج کے طور پر پیش کرتے نہیں تھکتا –اور تو اور پچھلے سال فروری کے مہینے میں رات کے اندھیرے میں چوروں کی طرح پاکستان میں گھس کر ہمارے چھ درختوں کو نقصان پہنچانے والی ائیرفورس کے جھوٹ کو آج تک بڑھا چڑھا کر اپنے ملک میں بتایا جا رہا ہے👇🏻
ایک آدمی بینک گیا اور کیش کاؤنٹر پہ ایک چیک نکال کے دیا ، اور پوچھا کہ یہ رقم کتنے دنوں میں میرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ھو جاۓ گی؟😁
کیشئیر نے کہا : سر تین سے چار دن لگ سکتے ھیں۔👇🏻
اُس آدمی نے کہا یار یہ چیک جس بنک کا ھے وہ آپ کے بنک کے بالکل سامنے روڈ کے اُس پار ھے ، پھر بھی اتنے دن کیوں؟
کیشئیر نے کہا : سر وہ تو ٹھیک ھے ، مگر کچھ رُولز فالو کرنے پڑتے ھیں خواہ وہ برانچ جتنی بھی قریب کیوں نہ ھو۔ 😛
وہ آدمی کیشئیر کو ٹوکتے ھوئے بولا کیا مطلب ؟😂👇🏻
کیشئیر نے کہا :میں آپ کو سمجھاتا ھوں ، فرض کریں اگر آپ کا ایکسیڈنٹ قبرستان کے سامنے ھو جاتا ھے اور موقع پہ ھی آپکی ڈیتھ ھو جاتی ھے ، تو پہلے آپ کو ھسپتال لے جائیں گے ، پھر گھر ، غسل اور کفن کا مرحلہ ، پھر جنازہ ھو گا اور پھر آپ کو قبرستان لائیں گے۔ حالانکہ آپ تو مرے ھی👇🏻
ڈاکٹر مصدق ۔۔۔ایسا انسان جسے آل سعود سے لے کر افریقہ تک کے مسلم ممالک نے عزت بخشی۔ایسا رہنما جسے امریکی سی آئی اے نے ایک ایجنٹ کریمٹ روز ویلٹ کے ہاتھوں صرف چھ ماہ میں اپنے عبرتناک انجام تک پہنچا دیا کیونکہ ڈاکٹر مستقبل میں ان کے لیئے سرخ بتی بنتا جا رہا تھا۔👇🏻
پاکستانیوں کو ڈاکٹر مصدق کی سوانح حیات ضرور پڑھنی چاہیئے۔
اس کی قبر سیاہ چادر سے ڈھکی ہوئی ہے جس پر دو قرآن اور دو شمع دان رکھے ہیں۔ یہ اس شخص کا اختتام ہے جس نے ایران کی اور اپنے خطے کی تقدیر بدلنا چاہی تھی۔ جب وہ فوجی عدالت میں کھڑا تھا تو اس نے کہا تھا "👇🏻
میں اگر خاموش رہتا تو گنہگار ہوتا" امریکا اور یورپ میں رہنے والے بہت سے نوجوان اس بوڑھے کی تصویر والی قمیض پہن کر اپنی محبوباؤں سے ملنے جاتے تھے جس پر لکھا ہوتا کہ "میں اگر خاموش رہتا تو گناہ گار ہوتا"۔
مجھے مصدق کی یاد پاکستان کے حالات کے تناظر میں آئی ہے۔👇🏻
امریکہ,بھارت,اسرایل, ان 3 شیطانوں, کی نیندے حرام, کرنے والا عظیم سپہ سلار اسلام کا عظیم مجاہد, جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب,
اس عظیم مجاہد کے دماغ نے دنیا کی تمام خطرناک طاقتورزہین ترین,اسلام اور وطن اور انسانیت کے دشمن افواج کو ناک سے لکیریں نکلوائیں ہے,👇🏻
اس عظیم مجاہد, سپہ سالار کو بھارت بھی دہشت گرد کہے, امریکہ بھی دہشت گرد کہے, اسرائیل بھی دہشت گرد کہے,
اور ان تینوں شیطانوں کے ایجنٹ جو کہ ہمارے بھیس میں, اندر کے غدار ہے وہ بھی یہی الفاظ ادا کریں,
خدا کی قسم اس پاک افواج کے حق پر ہونے کا اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوگا,👇🏻
ایک ہی وقت میں دنیا کے تمام کفار اور تمام اسلام وطن انسانیت کے دشمنوں کے ٹارگٹ پر ایک ہی افواج ھے وہ پاک فوج,
اس سے بڑی سچائی اس خاکی وردی کی اور کیا ہوگی,
مقبوضہ کشمیر فلسطین یمن شام عراق برما افغانستان لیبیا چیچنیا صومالیہ سوڈان, ان تمام مسلم ممالک کی👇🏻
خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا تھا- اسکی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُروقار تھا- مگر وہ لباس سےمسکین لگ رہا تھا-
خلیفہ عبدالملک نےپوچھا-
یہ نوجوان کون ھے- تو اسےبتایا گیا- کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے-👇🏻
اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے-
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا- اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-
خلیفہ عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں-👇🏻
اور مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ھوا ھے اور مجھے خوشی ھو گی- اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں- تم اپنی ضرورت بیان کرو- جو مانگو گے- تمہیں دیا جائے گا-
نوجوان نےجواب دیا *اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کےگھر بیتُ اللہ میں ھوں اور مجھے شرم آتی ھے-👇🏻