عللامہ اقبال
ایک واقعہ، ایک سبق

علامہ اقبال یورپ کے دورے پر تھے-
ایک روز شام کے وقت ایک پارک میں بچوں کو کھیلتے دیکھ لطف اندوز ہورہے تھے-
اچانک ان کی نگاہ پارک کے کونے میں بیٹھے ایک ایسے بچے پر پڑی جو پڑھائی کر رہا تھا-
علامہ اقبال کو حیرت ہوئی-👇🏻
کیونکہ وہ بچوں کی فطرت (child psychology) سے بخوبی واقف تھے، اس لئے بچے کو پڑھتا دیکھ انہیں ذرا تعجب ہوا-
انہیں عجیب لگا کہ ایک بچہ اس ماحول میں پڑھ بھی سکتا ہے-
انہیں یہ بچہ کچھ extra ordinary لگا-

وہ اٹھ کر اس بچے کے پاس گئے،
اور اس سے بولے،
" کیا آپ کو کھیلنا پسند نہیں؟"👇🏻
بچے کے جواب نے انہیں حیران کردیا-
" ہم دنیا میں مٹھی بھر ہیں، اگر میں کھیلنے میں وقت ضائع کروں گا تو میری قوم مٹ جائے گی،
مجھے اپنی قوم کو بچانا ہے-"
علامہ: "آپ کس قوم سے ہو"؟
بچہ: " میں یہودی ہوں"-

" میں یہودی ہوں "
یہ الفاظ اور یہ عزم،
علامہ اقبال کے ہوش فاختہ ہوگئے-👇🏻
ان کاذہن کسی اور ہی دنیا میں چلا گیا-
اور آنکھوں سے بے ساختہ آنسو بہنے لگے-

وہ یونان، اسپین، مصر، ایران کی فتح کی کہانیوں سے لیکر ان کو گنوا دینے تک کی وجوہات کا سفر کرنے لگے-
شاید دل چیخ رہا ہوگا کہ،
ہائے میری قوم،
ہائے ہمارے بچے،
میں تم میں شاہین ڈھونڈ رہا ہوں،👇🏻
لیکن عقاب تو یہودی گھروں میں پل رہے ہیں-

حقیقت خرافات میں کھو گئی،
یہ امت روایات میں کھو گئی-

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

10 Nov
جنرل ایوب ، ضیا اور مشرف، تینوں ڈکٹیٹرز گزرے ہیں اور مجموعی طور پر 30 سال تک برسراقتدار رہے۔ لیکن فوج کا سسٹم ایسا بہترین میرٹ پرہے کہ ان کی یا کئی افسران اولاد میں سے کوئی جنرل تو دور، بریگیڈئیر بھی نہ بن سکا ۔ ضیا کے بیٹے نے کچھ عرصہ سیاست میں حصہ لیا👇🏻
لیکن پھر وہ بھی سائیڈ لائن ۔
سابق آئی ایس آئی چیف اور افغان کے دور کا سب سے طاقتور جنرل اختر عبدالرحمان کے صاحبزادے ہمایوں اختر اور ہارون اختر نے ن لیگ اور ق لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاست کی، آج کل یہ دونوں بھائی بھی سائیڈ لائن ۔ ہیں۔
راحیل شریف، پرویز کیانی، وحید کاکڑ، جہانگیر👇🏻
کرامت، اسلم بیگ، جنرل موسی ۔ ۔ ۔ ۔ اتنے بڑے بڑے جرنیل لیکن ان کی اولاد فوج کے سسٹم کے آگے بے بس نظر آئی اور اپنے باپ کے نام کا فائدہ نہ اٹھا سکی۔
کچھ یہی حال عدلیہ کا بھی ہے۔ اعلی عدالتوں کے جج اپنے بچوں کو وکیل بنوا لیں تو بڑی بات ہے، ملکی تاریخ میں شاید ہی کسی چیف جسٹس کا👇🏻
Read 25 tweets
10 Nov
ایک شخص کی دو بیٹیاں تھی ، ایک کی شادی مٹی کے برتن بنانے والے کے ساتھ اور دوسری کی زمیندار کے ساتھ ھوئی ۔۔
والد ایک دن دونوں بیٹیوں کی خیریت پوچھنے گیا ، برتن بنانے والی سے پوچھا کہ کیا حال چال ھے؟؟ جواب دیا کہ بارش ھو گئی تو باھر رکھے سارے برتن خراب ھو کر تباہ ھو جائیں گے👇🏻
اور اگر بارش نہ ھوئی تو اچھا منافع ملے گا ۔۔۔

والد دوسری بیٹی یعنی زمیندار کے گھر گیا ، ان کی خیریت معلوم کی تو جواب ملا کہ اگر بارش ھو گئی تو اچھی فصل اگے گی اگر نا ھوئی تو تباہ ھو جائیں گے ۔ 👇🏻
جب والد واپس اپنے گھر پہنچا ، بیوی نے بیٹیوں کی حالت دریافت کی کہ کس حال میں تھیں دونوں؟؟؟

جواب دیا ، اگر بارش ھوئی تو بھی تباہ ھیں اگر نا ھوئی تو بھی تباہ ھیں 😂

امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ جیتے یا جوبائیڈن ، وھاں ریاستی پالیسی ایک ھی چلتی ھیں ،👇🏻
Read 4 tweets
10 Nov
ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی

اور

اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ
میری بہو کا بیٹا ہی ہو،

دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر نے جواب دیا،

میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ 👇🏻
ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟

ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔

اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔ 👇🏻
ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔

اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟

ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟👇🏻
Read 10 tweets
9 Nov
اسلام آباد میں بینک مینجر کی جانب سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وڈیو بن گئی۔ وائرل ہوئی۔ مینجر بوائے مشہور ہوگیا۔ انتظامیہ حرکت میں آئی۔ ملزم کو گرفتار کیا۔ بینک نے نوکری سے نکال دیا اور ہمیشہ کیلئے کسی بھی بینک کی نوکری سے معزول کر دیا گیا۔👇🏻
سُبکی اور ذلت کا اندازہ خود ہی لگا لیں۔ اور ہو سکتا ہے یہ بداخلاقی وہ پہلے بھی کرتا ہو مگر ربّ نے اسکی رسی دراز کی ہو۔

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

میجر طفیل شہید رح سے اسکے ایک سینئر نے سوال کیا: "طفیل، کیا حال ہے؟ "
میجر صاحب نے کیا ہی عمدہ جواب دیا:👇🏻
"سر، اللّہ تعالیٰ نے عیب چھپا کر لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے۔"

جو بھی اس تحریر کو پڑھ رہا ہے چند ثانیے رک جائے اور سوچے کہ ذات باری تعالٰی نے اسکے کیسے کیسے عیوب چھپا کر اسے لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے!!
ربّ نے بینک منیجر والے انجام سے اسلئے محفوظ رکھا کہ دنیا میں وڈیو نہیں بنی👇🏻
Read 4 tweets
9 Nov
ایک وقت تھا کہ جب عالمِ اسلام میں سربراہ کی تبدیلی یا چناؤ ہوتا تو عالمِ کفر میں چہ مگوئیاں ہوتیں، بحث و مباحثہ ہوتا، ایک خوف کا عالم رہتا کہ نہ جانے مسلمانوں کا نیا حکمران، بادشاہ، امیر المومنین کیسا ہوگا؟ عالمِ کفر سے کیسا سلوک کرے گا.👇🏻
نئے مسلمان حکمران سے کافروں کو خطرہ تو نہیں ہوگا؟

بہت بہت بدقسمتی کہ آج ہماری کمزوری، ہمارے اندورنی اختلافات، نااتفاقی اور اقتدار کی ہوس نے مسلم امہ کو اتنا کمزور کر دیا ہے کہ آج جب امریکہ میں الیکشن کا دورہ دور ہیں تو پوری مسلم امہ اس شش وپنج میں مبتلاء ہے👇🏻
کہ امریکہ کا نیا آنے والا سربراہ ہمارے ساتھ کیا سلوک کرے گا، وہ مسلمانوں کے لیے اچھا ہوگا یا نہیں؟ کسی کو ٹرمپ اچھا لگ رہا ہے مسلمانوں سے اچھا ہے اور کوئی بائیڈن کا کہہ رہا ہے کہ وہ اسلام سے اچھا ہے. افسوس

جب تک ہم یہ نہیں سمجھیں گے کہ ہمارے خلاف تیار کیا گیا👇🏻
Read 8 tweets
7 Nov
بے چارہ جوبائیڈن

سابق امریکی نائب صدر اور مستقبل کے صدر مسٹر جوبائیڈن نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ دو سال قبل جب اس کے جواں سال بیٹے کو کینسر کے مرض نے گھیر لیا تو وہ اس کے علاج کیلئے پیسے پیسے کا محتاج ہوگیا۔ اس مقصد کیلئے👇🏻
اس نے اپنا واحد اثاثہ جو کہ 4 ہزار سکوائر فٹ گھر تھا، اونے پونے داموں بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ قرض وہ اس لئے نہ لے سکا کیونکہ ایک تو اس کی شرائط بہت سخت تھیں، دوسرا اس کی تنخواہ اتنی نہیں تھی کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے بعد بھی قرض کی قسطیں ادا کرسکتا۔👇🏻
گھر کا سودا تقریباً ہو چکا تھا کہ صدر اوبامہ کو کسی طرح پتہ چل گیا اور اس نے اپنے ذاتی بنک اکاؤنٹ سے جو بائیڈن کی مدد کرکے اس کا گھر بیچنے سے بچا لیا۔ جنوری 2015 میں لیکن بائیڈن کا بیٹا کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ نہ کرسکا اور دنیا سے چلا گیا۔👇🏻
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!