بے چارہ جوبائیڈن

سابق امریکی نائب صدر اور مستقبل کے صدر مسٹر جوبائیڈن نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ دو سال قبل جب اس کے جواں سال بیٹے کو کینسر کے مرض نے گھیر لیا تو وہ اس کے علاج کیلئے پیسے پیسے کا محتاج ہوگیا۔ اس مقصد کیلئے👇🏻
اس نے اپنا واحد اثاثہ جو کہ 4 ہزار سکوائر فٹ گھر تھا، اونے پونے داموں بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ قرض وہ اس لئے نہ لے سکا کیونکہ ایک تو اس کی شرائط بہت سخت تھیں، دوسرا اس کی تنخواہ اتنی نہیں تھی کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے بعد بھی قرض کی قسطیں ادا کرسکتا۔👇🏻
گھر کا سودا تقریباً ہو چکا تھا کہ صدر اوبامہ کو کسی طرح پتہ چل گیا اور اس نے اپنے ذاتی بنک اکاؤنٹ سے جو بائیڈن کی مدد کرکے اس کا گھر بیچنے سے بچا لیا۔ جنوری 2015 میں لیکن بائیڈن کا بیٹا کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ نہ کرسکا اور دنیا سے چلا گیا۔👇🏻
اوباما کی الوداعی تقریب کے دوران یہ انکشاف کرتے ہوئے جو بائیڈن آبدیدہ ہو گئے تھے

یہ کوئی نسیم حجازی کے ناول کی داستان نہیں بلکہ دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے نائب صدر اور مستقبل کے امریکی صدر کی بالکل سچی کہانی ھے۔

کیا مملکت اسلامہ پاکستان سمیت دنیا کے کسی ایک👇🏻
مسلمان ملک کے حکمران ایسی 'کسمپرسی' کی زندگی گزارتے ہونگے جیسی امریکہ کے نائب صدر بائیڈن کی تھی؟ چند سوالات ہیں جن کے جواب میں پاکستانیوں پر چھوڑتا ہوں:

1- کیا امریکی نائب صدر بنکوں سے قرضہ لے کر معاف نہیں کروا سکتا تھا؟👇🏻
2- کیا امریکی نائب صدر کا کوئی دوست میاں منشا، جہانگیر ترین، راشد خان,اور ملک ریاض نہیں تھا جو اسے اربوں کی پراپرٹی بغیر کسی ' لالچ' کے دے دیتا؟

3- کیا امریکی نائب صدر اتنا نکما اور بیوقوف تھا کہ وہ برطانیہ، دبئی یا پانامہ میں آف شور کمپنی تک نہ بنا سکتا؟👇🏻
یا پھر پاپا جونز کی فرنچائز نہیں لے سکتا تھا۔

4- کیا امریکی نائب صدر کا کوئی ایسا بیٹا نہیں تھا جس نے کم عمری میں اربوں کی جائیدادیں بنائی ہوں۔ یا پھر ایسی سابقہ بیوی یا معشوقہ نہیں تھی جو تین سو کنال پر گھر بنا دیتی۔

5- کیا امریکی صدر کی کوئی ایسی بہن نہیں تھی👇🏻
جس نے سلائی کی مشین سے اربوں روپے کی جائیدادیں بنائی ہوں۔

6- کیا امریکی نائب صدر کے پاس کوئی ایسا مولوی نہیں تھا جو اسے کرپشن کو حلال کرنے کے 'شرعی' طریقے سمجھا سکتا اور اپنا حصہ بقدر جثہ وصول کرسکتا؟👇🏻
7. کیا امریکہ نائب صدر کا کوئی بھائی نہیں تھا جو قومی ائیر لائن کا جہاز ہی بیچ کر کچھ پیسے جمع کر لیتا۔

8. اگر نائب صدر کی کسی سعودی عرب کے بادشاہ سے دوستی ہوتی تو چار ارب ڈالر کیش وصول کر کے بیرون ملک اپنے لیے جائیدادیں بنا لیتا۔👇🏻
9. کیا امریکی نائب صدر کوئی چیریٹی نہیں بنا سکتا تھا جس سے لوگوں کو لوٹا جا سکتا تھا۔

10. کیا امریکی نائب صدر کے پاس پاکستانی حکمرانوں جیسے صوابدیدی اختیارات نہیں جن کہ تحت جب چاھے اربوں روپے کے ذاتی جہاز خرید سکیں، 35 لاکھ روپے کا ڈنر کرسکیں، سرکاری خرچ پر👇🏻
وزیراعظم ہاءوس کی تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے خرچ کرسکیں؟ اور پھر انہی صوابدیدی اختیارات کے تحت چند کروڑ اپنی جیب میں ڈال کر ' اللہ تیرا شکر ھے' کہہ سکیں؟

یہ امریکی دنیا کے بادشاہوں کی ایمانداری کا حال ہے!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

9 Nov
ایک وقت تھا کہ جب عالمِ اسلام میں سربراہ کی تبدیلی یا چناؤ ہوتا تو عالمِ کفر میں چہ مگوئیاں ہوتیں، بحث و مباحثہ ہوتا، ایک خوف کا عالم رہتا کہ نہ جانے مسلمانوں کا نیا حکمران، بادشاہ، امیر المومنین کیسا ہوگا؟ عالمِ کفر سے کیسا سلوک کرے گا.👇🏻
نئے مسلمان حکمران سے کافروں کو خطرہ تو نہیں ہوگا؟

بہت بہت بدقسمتی کہ آج ہماری کمزوری، ہمارے اندورنی اختلافات، نااتفاقی اور اقتدار کی ہوس نے مسلم امہ کو اتنا کمزور کر دیا ہے کہ آج جب امریکہ میں الیکشن کا دورہ دور ہیں تو پوری مسلم امہ اس شش وپنج میں مبتلاء ہے👇🏻
کہ امریکہ کا نیا آنے والا سربراہ ہمارے ساتھ کیا سلوک کرے گا، وہ مسلمانوں کے لیے اچھا ہوگا یا نہیں؟ کسی کو ٹرمپ اچھا لگ رہا ہے مسلمانوں سے اچھا ہے اور کوئی بائیڈن کا کہہ رہا ہے کہ وہ اسلام سے اچھا ہے. افسوس

جب تک ہم یہ نہیں سمجھیں گے کہ ہمارے خلاف تیار کیا گیا👇🏻
Read 8 tweets
9 Nov
عللامہ اقبال
ایک واقعہ، ایک سبق

علامہ اقبال یورپ کے دورے پر تھے-
ایک روز شام کے وقت ایک پارک میں بچوں کو کھیلتے دیکھ لطف اندوز ہورہے تھے-
اچانک ان کی نگاہ پارک کے کونے میں بیٹھے ایک ایسے بچے پر پڑی جو پڑھائی کر رہا تھا-
علامہ اقبال کو حیرت ہوئی-👇🏻 Image
کیونکہ وہ بچوں کی فطرت (child psychology) سے بخوبی واقف تھے، اس لئے بچے کو پڑھتا دیکھ انہیں ذرا تعجب ہوا-
انہیں عجیب لگا کہ ایک بچہ اس ماحول میں پڑھ بھی سکتا ہے-
انہیں یہ بچہ کچھ extra ordinary لگا-

وہ اٹھ کر اس بچے کے پاس گئے،
اور اس سے بولے،
" کیا آپ کو کھیلنا پسند نہیں؟"👇🏻
بچے کے جواب نے انہیں حیران کردیا-
" ہم دنیا میں مٹھی بھر ہیں، اگر میں کھیلنے میں وقت ضائع کروں گا تو میری قوم مٹ جائے گی،
مجھے اپنی قوم کو بچانا ہے-"
علامہ: "آپ کس قوم سے ہو"؟
بچہ: " میں یہودی ہوں"-

" میں یہودی ہوں "
یہ الفاظ اور یہ عزم،
علامہ اقبال کے ہوش فاختہ ہوگئے-👇🏻
Read 5 tweets
6 Nov
مُبارک ہو قوم کو....

وقت تو لگ رہا ہے پر پچھلے ایک سال میں ملنے والی چند کامیابیوں پر ایک نظر:

پاکستانی قطر بنا ویزے کے جا سکتے ہیں

- رُوس نے 21 سال بعد دوبارہ پاکستان کے ساتھ تجارت شروع کر دی.

بنگلہ دیش پاکستان سے 15 سال بعد 300 ٹن پیاز خرید رہا ہے.👇🏻
کرتار پور کی وجہ سے دنیا بھر میں رہنے والے 16 کروڑ سکھ پاکستان آ کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ پاکستان دہشتگرد نہیں بلکہ امن پسند ملک ہے.

پی آئی اے 5 سال کویت اور دوسرے ممالک میں بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی.

کویت ائیرلائن کراچی کیلیئے ہفتے میں دو بار دوبارہ چلا دی گئے.👇🏻
اتحاد ائیرلائن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کوڈ شیئر سکیم کے تحت 13 نومبر سے ایک ساتھ کام کر رہی ہیں.

اقوامِ متحدہ نے پاکستان کو 10 ملکوں کا صدر بنا دیا جو دنیا بھر میں درخت لگانے پر کام کریں گے اور اپنی مرضی سے فنڈز جاری کریں گے.👇🏻
Read 12 tweets
6 Nov
ایک مرتبہ ابو لہب کے بیٹے عتیبہ نے بارگاہِ نبوّت میں گستاخی کی یہاں تک کہ بدزبانی کرتے ہوئے

حضور رحمۃٌ للعالمین ﷺ پر جھپٹ پڑا اور آپ ﷺ کے مقدس پیراہن کو پھاڑ ڈالا۔ اس گستاخ کی بے ادبی سے آپ ﷺ کے قلبِ نازک پر انتہائی رنج و صدمہ گزرا،👇🏻
اورجوشِ غم میں آپ ﷺ کی زبانِ مبارک سے یہ الفاظ نکلے
:اللّٰھُمَّ سَلِّطْ عَلَیْہِ کَلْباً مِّنْ کِلَابِک َ
اے اللہ! اپنے کتّوں میں سے کسی کتّے کواس پر مسلّط فرما دے۔

چنانچہ جب ابولہب اور عتیبہ دونوں تجارت کے لئے ایک قافلہ کے ساتھ ملکِ شام گئے تو رات کے👇🏻
وقت مقام زرقا میں ایک راہب کے پاس ٹھہرے۔ راہب نے قافلے والوں کو بتایا کہ یہاں درندے بہت ہیں اس لئے تمام لوگ ذرا ہوشیار ہو کر سوئیں۔

یہ سُن کر ابو لہب نے قافلے والوں سے کہا کہ اے لوگو!محمد ﷺنے میرے بیٹے عتیبہ کے لئے ہلاکت کی دعا کی ہے۔ لہٰذا تم لوگ تمام تجارتی👇🏻
Read 6 tweets
5 Nov
ادارے_بے_بس_کیوں ؟
اپوزیشن کے صرف 2 مقاصد
ادارے کبھی بے بس نہیں ہوتے لیکن ادارے جذبات سے نہیں عقل سے کام لیتے ہیں۔
اپوزیشن اس وقت اپنی بھرپور کوشش میں ہے کہ کسی طرح یا تو #فوج کو غصہ دلایا جائے اور وہ مارشل لاء لگائے یا پھر جلدی میں آکر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کریں👇🏻
تاکہ یہ لوگ ڈرامہ کر سکے اور سیول سپرمیسی کے بہانے پر لوگوں کو باہر سڑکوں پر لائے۔
اور خانہ جنگی شروع کر سکیں جس کی کوشش وہ پہلے ہی سندھ میں کر چکے ہیں۔
بلوچستان میں الگ ریاست کا نعرہ بھی صرف فوج کو دباؤ میں لانے کے لیے تھا تاکہ فوج مارشل لاء لگا کر👇🏻
ملک کے موجودہ وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹ سکے۔
لیکن ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے کیونکہ فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں اور جو ان کے خلاف قانون بننے جارہے ہیں اس سے یہ لوگ گھبرائے ہوئے ہیں۔
ورنہ انڈین ایجنٹ غدار وطن سیاسی گیدڑ آیاز صادق کو کیا ضرورت تھی👇🏻
Read 5 tweets
5 Nov
کرپٹ مافیہ اپنی بقاء کیلئے Do OR DIE گیم کھیلنے پر مجبور اور خطے میں صف بندی ---

بیکا ایگریمنٹ ہوتے ہی چین نے تین ملٹری سیٹلائٹ لانچ کئے تھے ، تین ہفتے پہلے تیرہ آبزرویشن سیٹلائٹ بھی خلا میں بھیج دئیے گئے ہیں ، جنہیں چین کیجانب سے پیشگی حملے کیلئے استعمال کیا جاۓ گا ،👇🏻
انکا ڈیٹا پاکستان کیساتھ بھی شیئر کیا جائے گا ۔ ۔ ۔

بھارتی نیوی نیکو بار آئ لینڈ ، مالا بار کے قریب موجود ہے ، امریکہ اسی مقام سے سٹریٹ آف ملاکہ بند کرنے کی تیاری میں ہے ، اسی لئے پاکستان کو فوری طور پر گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان کرنا پڑا ،👇🏻
خطے میں صف بندی مکمل ہونے جا رہی ہے ۔

سٹریٹ آف ملاکہ بند ہوتے ہی ، دباؤ فوری گلگت بلتستان پر آےُ گا ، جس پر بھارت پاکستان کیخلاف پراکسی وار چھیڑنے کی کوششوں میں جتا ہوا ہے ۔ ۔ ۔

: اپوزیشن جماعتوں کا ریاست مخالف بیانیہ ،👇🏻
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!