#searchthetruth @SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
🌺سر عمرحیات ٹوانہ⚡
حضرت خواجہ خان محمد رحمہ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ فرمایا کہ ایک مرتبہ مولانا محمد علی جالندھری رحمۃ اللہ علیہ نے انہیں بتایا کہ خضر حیات کے والد سر نواب عمرحیات ٹوانا ایک مرتبہ لندن گرمیوں کی
چھٹیاں گزارنے گئے چونکہ نواب صادق بہاولپور بھی گرمیاں لندن میں گزارا کرتے تھے تو وہاں پر ان دونوں کی ملاقات ہوئی جس میں والی بہاولپور نے ان سے مشورہ کیا کہ انگریزوں کا میرے پر بہت دباؤ ہے کہ قادیانیوں کا مقدمہ ریاست بہاولپور سے ختم کرا دیا جائے تو ان حالات میں کیا کیا جائے؟
اس پر عمر حیات ٹوانہ نےان کو مشورہ دیا کہ ہم انگریز کے وفادار ضرور ہیں مگر اپنا ایمان اور عشق رسول حضرت محمد صلی اللہ وسلم کا سودا تو ہم ان سے نہیں کر سکتے۔آپ ان سے کہیں کہ عدالت جو بھی فیصلہ حق بات پر دے گی میں اس کا ساتھ دوں گا آپ ڈٹے رہیے حضور پاک صلی اللہ وسلم کی عزت سے بڑھ
کر کوئی چیز وقعت نہیں رکھتی۔
مولانا احمد علی صاحب نے فرمایا کہ ان دونوں حضرات کی نجات کے لئے یہ بات ہی کافی ہے۔
یہ دونوں حضرات ایک روشن مثال ہیں ہیں آج کل کے روشن خیال مسلمانوں کے لئے۔
🌺والی ریاست بہاولپور نواب محمد صادق صاحب💫
مشہور مقدمہ بہاولپور میں فاضل جج محمد اکبر
فریقین کے دلائل اور علماء کرام کے بیانات سن کرایک حتمی نتیجے پر پہنچ چکے تھے اور ان کے اوپر قادیانیوں کی اصلیت کھل کر ظاہر ہوچکی تھی مگر اس تذبذب میں تھے کہ چونکہ اس وقت دور حکومت انگریزوں کا تھا تو فیصلہ دینے سے کہیں انگریز ریاست بہاولپور کو نقصان نہ پہنچائیں کیونکہ قادیانیت
انگریزوں کا ہی لگایا ہوا پودا جو تھا۔ جب یہ خبر ریاست کے سرپرست نواب محمد صادق تک پہنچی اور ان سے مشورہ ہوا تو اس پر نواب محمد صادق صاحب نے کہا کہ جج صاحب آپ بغیر کسی دباؤ کے حق بات پر بے خوف و خطر فیصلہ دیں میں اس سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا
میری ایک ریاست تو کیا ہزار ریاستیں بھی ہو تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہیں اور یہ میرے لیے باعث سعادت ہوگا
اس کے بعدفاضل جج محمد اکبر صاحب نے جو فیصلہ دیا اس سے برطانوی سامراج کا قادیانیت کے نام پر ایمان کے لٹیروں کا مکر و فریب کھل کر سامنے آ گیا ،
قادیانی ذلیل و خوار اور رسوا ہوئے انگریزوں کے دورہ حکومت میں بھی اور اور بالآخر 7 ستمبر1974 کو پاکستان کی عدالت سے بھی وہ کافر قرار دیے گئے۔
خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
ختم نبوّت کی اہمیت اور فضیلت
،💫حضرت مولانا مفتی محمد حسن مدظلہ🌷
*
اس دور قحط الرجال میں حضرت مولانا محمد حسن مدظلہ کی شخصیت روشنی کی روشن قندیل ہے۔
آپ نے خود کو تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وقف کر رکھا ہے آپ جس جذبے سے اپنے شاگردوں
کو اس محاذ پر تیار کر رہے ہیں اس کی مثال ملنی محال ہے آپ نے اپنی تحریر میں فرمایا ہے کہ "دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم ترین عقیدہ عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ہے اس مبارک عقیدے کی عظمت کو بیان کرنے کے لیے صرف اتنا کہہ دینا ہی کافی ہے کہ یہ عقیدہ پورے دین اسلام کی
روح ہے جسے روح کے بغیر جسم کی کوئی حیثیت نہیں ایسے ہی عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر کسی عمل کی کوئی اہمیت نہیں اگرچہ لاکھ نماز پڑھنے روزے رکھے حج کرے سب بیکار ہے
یہ قرب قیامت کا دور ہے روز بروز نت نئے مختلف فتنے رونما ہو رہے ہیں ان میں سے سب سے خطرناک ترین فتنہ
#searchthetruth @SearchTheTruth5
🚨قادیانیت کا غلبہ"..2023 میں🚨
✍️📚از :مرتب سہیل باوا خادم
✅ ختم نبوت لندن ﴿قسط 8️⃣﴾
یہ جارحانہ انکار ختم نبوت کا گروہ کی عمر اس وقت 120سال ہوچکی ہے اس سے پہلے بھی ایک دور تھا جو ۱۹۱۴ء کو ختم ہوا ۔دوسرا دور محمودی استبداد کا تھا
۔اس کی عمر پچاس سال تھی ۔جونہی حکیم نوالدین کی وفات ہوئی محمودی دسیہ کاری کا ابوالہلول نمودارہوا قادیان اس کے بعد ربوہ کی فضا بڑی سازگار ثابت ہوئی محمود کے سارے پروگراموں کا مفاد اس کی اپنی اپنی آمریت کو قائم کرنا اور جماعت میں سمعنا و اطعنا کی ذہنیت پیدا کرنا تھا
جماعت میں سمعنا و اطعنا کی ذہنیت پیدا کرنا تھا
**اس نے جماعت میں اپنے لئے وہی مرتبہ پیدا کیا جو مذہب میں نبی اور سیاست میں ڈکٹیٹر کا ہوتا ہے اس تخریبی اورابلیسی تربیت کے لیے اس نے خواب اور رؤیا کا سہارا لیا کیونکہ ان کے سامنے دلیل اور حجت کی گنجائش تو تھی نہیں
#searchthetruth @SearchTheTruth5
"غامدی مذہب کی پوری تاریخ"
غامدی مذہب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے۔۔۔
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کون ہیں؟
ان کا علمی پس منظر کیا ہے؟
انہوں نے کہاں پڑھا؟ کیا پڑھا؟
ان کے پاس دینی و عصری علوم کی کوئی سند یا ڈگری ہے یا نہیں؟
وہ کس کے تربیت یافتہ ہیں؟
وہ کن کے علوم و افکار سے متاثر ہیں؟
ان کے اساتذہ کون تھے؟ وہ ایک دم کہاں سے نمودار ہوئے؟ اور دیکھتے ہی دیکھتے کیسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے؟
ان کو ٹی وی پر کون لایا؟ وہ اسلامی نظریاتی کونسل میں کیسے داخل ہوئے؟ ؟
انہیں اپنی فکر و فلسفہ کے
پروان چڑھانے میں کن لوگوں نے تعاون کیا؟
یہ وہ سوالات ہیں جن سے غامدی صاحب کے بہت سے سامعین ، قارئین و عاشقین بے خبر ہیں !۔
کہتے ہیں کہ انسان اپنے استاذوں سے اور استاذ اپنے شاگردوں سے پہچانا جاتا ہے۔ آیئے! اس حوالے سے ایک شاگرد، استاذ اور استاذ الاساتذہ کی سوانح اور کردار وعمل
#searchthetruth @SearchTheTruth5
دنیا میں اس وقت 28092 سے زائد یونیورسٹیاں قائم ہیں لیکن اس یونیورسٹی کو دنیا کی پہلی اور قدیم ترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.
یونیسکو کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 1200 سالوں میں ایک دن کیلئے بھی یہ یونیورسٹی بند نہیں ہوئی ہے.
دنیا میں سب سے پہلے تعلیمی ڈگری کا اجرا بھی اسی یونیورسٹی نے کیا تھا.
اس یونیورسٹی کی جامع مسجد میں بیک وقت 22 ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش تھی.
بلا تفریق نسل و مذہب دنیا کے کونے کونے سے لوگ اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے.
علامہ ابن خلدون،لسان الدین الخطیب،محمد الادریسی سمیت نامور مسلم و غیر مسلم اسکالر اسی یونیورسٹی سے
فارغ التحصیل ہوئے تھے.
اس یونیورسٹی کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے پہلی یونیورسٹی کے طور موجود ہے.
آپ جانتے ہیں اس یونیورسٹی کا نام کیا ہے اور اسے کس نے کب اور
#SesrchTheTruth @SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
🌷حضرت مولانا محمد یوسف المعروف حضرت جی🌴
*
تبلیغی جماعت کے رہنما اور بانی جید عالم دین اور زبردست روحانی شخصیت حضرت یوسف جی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔
آپ نے بہت عرصہ تک مسلسل جدو جہد ،مسلسل دعوت ،مسلسل تبلیغاور مسلسل سفر محض اللہ کے واسطے سرانجام دیئے ہیں۔ ایک دفعہ تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آپ نے فرمایا
ہمارے اکابر جیسا کہ حضرت مولانا انور شاہ کشمیری اور دیگر علماء بلاوجہ قادیانیت کی مخالفت نہیں کرتے
انگلینڈ میں کوئی بھی مشین کتنی ہی تیز حرکت کیوں نہ کرتی ہوں اتنی تیز نہیں جتنی تیزی سے قادیانی مشینری مسلمانوں کو مرتد بنا رہی ہے مرزائی مبلغین دلائل کا رنگ چڑھا کر ،مکر و فریب کی استری کرکے مسلمانوں کے ایمان کا جنازہ تیار کر رہے ہیں۔ قادیانی مذہب مکر و فریب،کذب وافتراء کا
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
🚨*قادیانیت کا غلبہ"..2023 میں*🚨
✍️📚از :*مرتب سہیل باوا خادم*
✅*ختم نبوت لندن* ﴿*قسط 5️⃣*﴾
*مرزا قادیانی کے پیروکاروں کا حالیہ بیانیہ کی حقیقت صرف اورصرف مسافر کے سراب کی فریب کاریوں سے زیادہ نہیں ہے*۔*
ان کا حال انکار ختم نبوت کے بیابان میں ان کے سربراہ کے دعوؤں کے سراب کے جلوہ بے حقیقت کے اثر کے نیچے عقل معطل ہو کر رہ گئی ہے*۔
جماعت قادیان کے نزدیک خلافت ایک دنیاوی بادشاہت کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایسا لگتا ہےکہ
سیاست بازی خلیفہ جی کی گھر کی لونڈی ہے۔مذہب یا تو زیب داستان کے لئے تھایا اس کا مصرف صرف سیاست کی پردہ داری تھی۔کبھی ان پر سیاست کا ایسا جنون مسلط ہوجاتا تھا کہ وہ جزن و احتیاط کے سارے پردے چاک کر کے برملا کہہ دیتا تھا۔۔