#SesrchTheTruth @SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
🌷حضرت مولانا محمد یوسف المعروف حضرت جی🌴
*
تبلیغی جماعت کے رہنما اور بانی جید عالم دین اور زبردست روحانی شخصیت حضرت یوسف جی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔
آپ نے بہت عرصہ تک مسلسل جدو جہد ،مسلسل دعوت ،مسلسل تبلیغاور مسلسل سفر محض اللہ کے واسطے سرانجام دیئے ہیں۔ ایک دفعہ تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آپ نے فرمایا
ہمارے اکابر جیسا کہ حضرت مولانا انور شاہ کشمیری اور دیگر علماء بلاوجہ قادیانیت کی مخالفت نہیں کرتے
انگلینڈ میں کوئی بھی مشین کتنی ہی تیز حرکت کیوں نہ کرتی ہوں اتنی تیز نہیں جتنی تیزی سے قادیانی مشینری مسلمانوں کو مرتد بنا رہی ہے مرزائی مبلغین دلائل کا رنگ چڑھا کر ،مکر و فریب کی استری کرکے مسلمانوں کے ایمان کا جنازہ تیار کر رہے ہیں۔ قادیانی مذہب مکر و فریب،کذب وافتراء کا
پلندہ ہے ۔مرزا قادیانی جھوٹوں کا سردار تھا۔امت کو اس فتنے سے بچانے والے پوری امت کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں۔
،💫شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا سہارنپوری رحمۃ اللہ علیہ🌺
*
شیخ الحدیث حضرت ذکریا سہارنپوری رحمۃ اللہ علیہ کی علمی و دینی خدمات سے کون واقف نہیں آپ شہرہ آفاق
کتاب فضائل اعمالکے مصنف ہیں ۔
ایک مرتبہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ناظم اعلی مولانا جالندھری رحمۃ اللہ علیہ سے فتنہ قادیانیت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آپ نے فرمایا مرزا کے دماغ و زبان کی مہار شیطان نے تھام رکھی تھی اور وہ اس کو جھوٹ کی وادیوں میں منہ زور گھوڑے کی طرح گھماتا پھر
پھراتا تھا ہمارے اکابرین نے ایمان و وجدانی کیفیات سے سرشار ہو کر ہر موقع پر اس کا تعاقب کیا حضرت گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ سے لے کر حضرت سید انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ تک، حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری سے لیکر آپ مولانا علی جالندھری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
مل کر سب نے فتنہ قادیانیت کا بھرپور تدارک کیا ہے ورنہ اس فتنے کے بڑھنے کے بہت اسباب تھے مگر یہ دیکھیں کہ یہ کتنی ذمہ داری کا کام ہے کہ اگر خدانخواستہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک امتی بھی قادیانی ہو گیا تو روز قیامت ہم سے پوچھا جائے گا کہ اس کے ایمان پر ڈاکہ ڈالا جارہا
تھا اور تم نے اس کا ایمان بچانے کی فکر کیوں نہ کی۔
💫حضرت مولانا محمد عمر پالن پوری🌺
*
تبلیغی جماعت کے معروف رہنما مولانا محمد عمر پالن پوری نے ایک مرتبہ فرمایا قادیانیت ایک ایسا ناسور ہے جس کو یہ لگ جائے اس کا ٹھیک ہونا بڑا مشکل ہوتا ہے مرزاقادیانی نے نا صرف نبی اور اور رسول
ہونے کا دعوی کیا ہے بلکہ خدا کا بیٹا اور اس سے بھی بڑھ کر خدا ہونے کا دعوی کیا ہے حیرت کی بات ہے کہ ایک احمق اور کور باطن انسان کی باتوں کو لوگوں نے کیسے مان لیا۔ فتنہ قادیانیت کے خلاف کام کرنا آپ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا وسیلہ ہے۔
#searchthetruth @SearchTheTruth5
"غامدی مذہب کی پوری تاریخ"
غامدی مذہب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے۔۔۔
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کون ہیں؟
ان کا علمی پس منظر کیا ہے؟
انہوں نے کہاں پڑھا؟ کیا پڑھا؟
ان کے پاس دینی و عصری علوم کی کوئی سند یا ڈگری ہے یا نہیں؟
وہ کس کے تربیت یافتہ ہیں؟
وہ کن کے علوم و افکار سے متاثر ہیں؟
ان کے اساتذہ کون تھے؟ وہ ایک دم کہاں سے نمودار ہوئے؟ اور دیکھتے ہی دیکھتے کیسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے؟
ان کو ٹی وی پر کون لایا؟ وہ اسلامی نظریاتی کونسل میں کیسے داخل ہوئے؟ ؟
انہیں اپنی فکر و فلسفہ کے
پروان چڑھانے میں کن لوگوں نے تعاون کیا؟
یہ وہ سوالات ہیں جن سے غامدی صاحب کے بہت سے سامعین ، قارئین و عاشقین بے خبر ہیں !۔
کہتے ہیں کہ انسان اپنے استاذوں سے اور استاذ اپنے شاگردوں سے پہچانا جاتا ہے۔ آیئے! اس حوالے سے ایک شاگرد، استاذ اور استاذ الاساتذہ کی سوانح اور کردار وعمل
#searchthetruth @SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
🌺سر عمرحیات ٹوانہ⚡
حضرت خواجہ خان محمد رحمہ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ فرمایا کہ ایک مرتبہ مولانا محمد علی جالندھری رحمۃ اللہ علیہ نے انہیں بتایا کہ خضر حیات کے والد سر نواب عمرحیات ٹوانا ایک مرتبہ لندن گرمیوں کی
چھٹیاں گزارنے گئے چونکہ نواب صادق بہاولپور بھی گرمیاں لندن میں گزارا کرتے تھے تو وہاں پر ان دونوں کی ملاقات ہوئی جس میں والی بہاولپور نے ان سے مشورہ کیا کہ انگریزوں کا میرے پر بہت دباؤ ہے کہ قادیانیوں کا مقدمہ ریاست بہاولپور سے ختم کرا دیا جائے تو ان حالات میں کیا کیا جائے؟
اس پر عمر حیات ٹوانہ نےان کو مشورہ دیا کہ ہم انگریز کے وفادار ضرور ہیں مگر اپنا ایمان اور عشق رسول حضرت محمد صلی اللہ وسلم کا سودا تو ہم ان سے نہیں کر سکتے۔آپ ان سے کہیں کہ عدالت جو بھی فیصلہ حق بات پر دے گی میں اس کا ساتھ دوں گا آپ ڈٹے رہیے حضور پاک صلی اللہ وسلم کی عزت سے بڑھ
#searchthetruth @SearchTheTruth5
دنیا میں اس وقت 28092 سے زائد یونیورسٹیاں قائم ہیں لیکن اس یونیورسٹی کو دنیا کی پہلی اور قدیم ترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.
یونیسکو کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 1200 سالوں میں ایک دن کیلئے بھی یہ یونیورسٹی بند نہیں ہوئی ہے.
دنیا میں سب سے پہلے تعلیمی ڈگری کا اجرا بھی اسی یونیورسٹی نے کیا تھا.
اس یونیورسٹی کی جامع مسجد میں بیک وقت 22 ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش تھی.
بلا تفریق نسل و مذہب دنیا کے کونے کونے سے لوگ اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے.
علامہ ابن خلدون،لسان الدین الخطیب،محمد الادریسی سمیت نامور مسلم و غیر مسلم اسکالر اسی یونیورسٹی سے
فارغ التحصیل ہوئے تھے.
اس یونیورسٹی کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے پہلی یونیورسٹی کے طور موجود ہے.
آپ جانتے ہیں اس یونیورسٹی کا نام کیا ہے اور اسے کس نے کب اور
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
🚨*قادیانیت کا غلبہ"..2023 میں*🚨
✍️📚از :*مرتب سہیل باوا خادم*
✅*ختم نبوت لندن* ﴿*قسط 5️⃣*﴾
*مرزا قادیانی کے پیروکاروں کا حالیہ بیانیہ کی حقیقت صرف اورصرف مسافر کے سراب کی فریب کاریوں سے زیادہ نہیں ہے*۔*
ان کا حال انکار ختم نبوت کے بیابان میں ان کے سربراہ کے دعوؤں کے سراب کے جلوہ بے حقیقت کے اثر کے نیچے عقل معطل ہو کر رہ گئی ہے*۔
جماعت قادیان کے نزدیک خلافت ایک دنیاوی بادشاہت کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایسا لگتا ہےکہ
سیاست بازی خلیفہ جی کی گھر کی لونڈی ہے۔مذہب یا تو زیب داستان کے لئے تھایا اس کا مصرف صرف سیاست کی پردہ داری تھی۔کبھی ان پر سیاست کا ایسا جنون مسلط ہوجاتا تھا کہ وہ جزن و احتیاط کے سارے پردے چاک کر کے برملا کہہ دیتا تھا۔۔
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
ماں کی ممتا اور مرزا مسرور احمد قادیانی
"مبارک احمد" تم کب سے موبائل میں لگے ہو ،کتنی بار بولا ہے موبائل کم استعمال کیا کرو،
اب جلدی سے یہاں آؤ
"خلیفہ جی" (مرزا مسرور احمد قادیانی) آنے والے ہیں (Speech) تقریر کےلئے ۔
What is this mom? you know I can't understand clearly Speaches in Urdu....
کیا ہے مام،آپ کو پتہ بھی ہے میں اردو میں تقاریر کو واضح طور پہ نہیں سمجھ پاتا اور دوسرا مرزا جی اٹک اٹک کے بولتے ہیں، اور تو اور وہ قرآن بھی صحیح نہیں پڑھ پاتے، ایک بات اور مام!
مرزا جی جو روز خطاب کرتے ہیں مجھے تو اس میں کوئی بھی ایسی خاص بات دکھائی نہیں دیتی وہی روز مرہ کی ایک روٹین، سب وہی باتیں جو ہم پہلے سے جانتے ہیں ،مسلسل حضور کی اور مسیح موعود کی باتیں کرتے رہتے ہیں ،کوئی ایسی خاص بات ہی نہیں کرتے جس کو سن کے بندے کے علم میں اضافہ ہو
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
خفیہ چال
میں کہہ رہا ہوں، مجھے اس منحوس آدمی سے اپنا کام نہیں کروانا,
کیا تم لوگوں کی بینک میں اس کے علاوہ کوئی اور منیجر نہیں ہے؟
بوڑھا بابا "فاروق احمد" کی طرف دیکھ کر چیخ رہا تھا
جب کے فاروق احمد اسے چپ کرانے کی کوشش میں بار بار
بات کا رخ پھیرنے کی کوشش میں ہلکان ہونے کے ساتھ ساتھ اسے بینک سے نکالنے کی دھمکی بھی دے رہے تھے۔
⭐⭐⭐
"عبداللہ" جس کا ٹرانسفر ایک ماہ پہلے ہی اس بینک میں ہوا تھا
اس نے اپنے کیبن سے سر نکال کر بوڑھے کو چیختے ہوئے دیکھا ،مگر کام کی مصروفیت کی وجہ سے فوراً جا نہیں پایا۔
⭐⭐
السلام علیکم!
وعلیکم السلام! آئیے سر تشریف رکھئیے
عبد اللہ نے نے کھڑے ہوکر ادب سے سلام کا جواب دیتے ہوئے کہا ۔
کیا حال ہیں جناب کے؟
دل لگ گیا یا ابھی تک نہیں لگا؟
جہاں آپ جیسے لوگ ہوں وہاں دل کیسے نہیں لگ سکتا،
میں آپ کا بہت مشکور ہوں سر، آپ نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔