#searchthetruth
@SearchTheTruth5
دنیا میں اس وقت 28092 سے زائد یونیورسٹیاں قائم ہیں لیکن اس یونیورسٹی کو دنیا کی پہلی اور قدیم ترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.
یونیسکو کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 1200 سالوں میں ایک دن کیلئے بھی یہ یونیورسٹی بند نہیں ہوئی ہے.
دنیا میں سب سے پہلے تعلیمی ڈگری کا اجرا بھی اسی یونیورسٹی نے کیا تھا.
اس یونیورسٹی کی جامع مسجد میں بیک وقت 22 ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش تھی.
بلا تفریق نسل و مذہب دنیا کے کونے کونے سے لوگ اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے.
علامہ ابن خلدون،لسان الدین الخطیب،محمد الادریسی سمیت نامور مسلم و غیر مسلم اسکالر اسی یونیورسٹی سے
فارغ التحصیل ہوئے تھے.
اس یونیورسٹی کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے پہلی یونیورسٹی کے طور موجود ہے.
آپ جانتے ہیں اس یونیورسٹی کا نام کیا ہے اور اسے کس نے کب اور
کہاں بنایا ہے؟
اس یونیورسٹی کا نام 'جامعہ القرویین ' ہے،یہ مراکش کے فاس شہر میں قائم ہے.
اس یونیورسٹی کی بنیاد ایک مسلمان رئیس زادی فاطمہ بنت محمد فہریہ نے 245 ہجری میں رکھی تھی،اسے بنانے میں اس نے اپنا ذاتی سرمایہ لگایا،اس یونیورسٹی کو تعمیر ہونے میں 18 سال لگے
جب کہ اس دوران فاطمہ مسلسل روزے رکھتی تھی،فاطمہ کی بہن نے اپنے ذاتی خرچ سے یونیورسٹی سے ملحق مسجد بنائی تھی.
یونیورسٹی اور مسجد کی عمارتیں مسلم فن تعمیر کی خوبصورت شاہکار ہیں.
مختصر یہ کہ دنیا کی پہلی یونیورسٹی ہم مسلمانوں نے بنائی،بلکہ مسلمان عورتوں نے بنائی.
پھر بھی ہمیں یہ الزام کہ ہم تعلیم دشمن ہیں.
اور مغرب سے متاثر ہمارا دیسی لبرل اور لنڈے کے انگریز منہ ٹیڑھی کرکے انگریزی بولتے ہوئے کہتے ہیں کہ مسلمانوں نے انسانیت کی کیا علمی خدمت کی ہے؟
#Ahmadiyya #Qadianiyyat_IsNotIslam #نماز_راہ_نجات_ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Khalidi75

11 Nov
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
🚨قادیانیت کا غلبہ"..2023 میں🚨
✍️📚از :مرتب سہیل باوا خادم
✅ ختم نبوت لندن ﴿قسط 8️⃣﴾
یہ جارحانہ انکار ختم نبوت کا گروہ کی عمر اس وقت 120سال ہوچکی ہے اس سے پہلے بھی ایک دور تھا جو ۱۹۱۴ء کو ختم ہوا ۔دوسرا دور محمودی استبداد کا تھا
۔اس کی عمر پچاس سال تھی ۔جونہی حکیم نوالدین کی وفات ہوئی محمودی دسیہ کاری کا ابوالہلول نمودارہوا قادیان اس کے بعد ربوہ کی فضا بڑی سازگار ثابت ہوئی محمود کے سارے پروگراموں کا مفاد اس کی اپنی اپنی آمریت کو قائم کرنا اور جماعت میں سمعنا و اطعنا کی ذہنیت پیدا کرنا تھا
جماعت میں سمعنا و اطعنا کی ذہنیت پیدا کرنا تھا
**اس نے جماعت میں اپنے لئے وہی مرتبہ پیدا کیا جو مذہب میں نبی اور سیاست میں ڈکٹیٹر کا ہوتا ہے اس تخریبی اورابلیسی تربیت کے لیے اس نے خواب اور رؤیا کا سہارا لیا کیونکہ ان کے سامنے دلیل اور حجت کی گنجائش تو تھی نہیں
Read 15 tweets
11 Nov
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
"غامدی مذہب کی پوری تاریخ"
غامدی مذہب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے۔۔۔
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کون ہیں؟
ان کا علمی پس منظر کیا ہے؟
انہوں نے کہاں پڑھا؟ کیا پڑھا؟
ان کے پاس دینی و عصری علوم کی کوئی سند یا ڈگری ہے یا نہیں؟
وہ کس کے تربیت یافتہ ہیں؟
وہ کن کے علوم و افکار سے متاثر ہیں؟
ان کے اساتذہ کون تھے؟ وہ ایک دم کہاں سے نمودار ہوئے؟ اور دیکھتے ہی دیکھتے کیسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے؟
ان کو ٹی وی پر کون لایا؟ وہ اسلامی نظریاتی کونسل میں کیسے داخل ہوئے؟ ؟
انہیں اپنی فکر و فلسفہ کے
پروان چڑھانے میں کن لوگوں نے تعاون کیا؟
یہ وہ سوالات ہیں جن سے غامدی صاحب کے بہت سے سامعین ، قارئین و عاشقین بے خبر ہیں !۔
کہتے ہیں کہ انسان اپنے استاذوں سے اور استاذ اپنے شاگردوں سے پہچانا جاتا ہے۔ آیئے! اس حوالے سے ایک شاگرد، استاذ اور استاذ الاساتذہ کی سوانح اور کردار وعمل
Read 50 tweets
11 Nov
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
🌺سر عمرحیات ٹوانہ⚡
حضرت خواجہ خان محمد رحمہ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ فرمایا کہ ایک مرتبہ مولانا محمد علی جالندھری رحمۃ اللہ علیہ نے انہیں بتایا کہ خضر حیات کے والد سر نواب عمرحیات ٹوانا ایک مرتبہ لندن گرمیوں کی
چھٹیاں گزارنے گئے چونکہ نواب صادق بہاولپور بھی گرمیاں لندن میں گزارا کرتے تھے تو وہاں پر ان دونوں کی ملاقات ہوئی جس میں والی بہاولپور نے ان سے مشورہ کیا کہ انگریزوں کا میرے پر بہت دباؤ ہے کہ قادیانیوں کا مقدمہ ریاست بہاولپور سے ختم کرا دیا جائے تو ان حالات میں کیا کیا جائے؟
اس پر عمر حیات ٹوانہ نےان کو مشورہ دیا کہ ہم انگریز کے وفادار ضرور ہیں مگر اپنا ایمان اور عشق رسول حضرت محمد صلی اللہ وسلم کا سودا تو ہم ان سے نہیں کر سکتے۔آپ ان سے کہیں کہ عدالت جو بھی فیصلہ حق بات پر دے گی میں اس کا ساتھ دوں گا آپ ڈٹے رہیے حضور پاک صلی اللہ وسلم کی عزت سے بڑھ
Read 9 tweets
9 Nov
#SesrchTheTruth
@SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
🌷حضرت مولانا محمد یوسف المعروف حضرت جی🌴
*
تبلیغی جماعت کے رہنما اور بانی جید عالم دین اور زبردست روحانی شخصیت حضرت یوسف جی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔
آپ نے بہت عرصہ تک مسلسل جدو جہد ،مسلسل دعوت ،مسلسل تبلیغاور مسلسل سفر محض اللہ کے واسطے سرانجام دیئے ہیں۔ ایک دفعہ تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آپ نے فرمایا
ہمارے اکابر جیسا کہ حضرت مولانا انور شاہ کشمیری اور دیگر علماء بلاوجہ قادیانیت کی مخالفت نہیں کرتے
انگلینڈ میں کوئی بھی مشین کتنی ہی تیز حرکت کیوں نہ کرتی ہوں اتنی تیز نہیں جتنی تیزی سے قادیانی مشینری مسلمانوں کو مرتد بنا رہی ہے مرزائی مبلغین دلائل کا رنگ چڑھا کر ،مکر و فریب کی استری کرکے مسلمانوں کے ایمان کا جنازہ تیار کر رہے ہیں۔ قادیانی مذہب مکر و فریب،کذب وافتراء کا
Read 10 tweets
5 Nov
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
🚨*قادیانیت کا غلبہ"..2023 میں*🚨
✍️📚از :*مرتب سہیل باوا خادم*
✅*ختم نبوت لندن* ﴿*قسط 5️⃣*﴾
*مرزا قادیانی کے پیروکاروں کا حالیہ بیانیہ کی حقیقت صرف اورصرف مسافر کے سراب کی فریب کاریوں سے زیادہ نہیں ہے*۔*
ان کا حال انکار ختم نبوت کے بیابان میں ان کے سربراہ کے دعوؤں کے سراب کے جلوہ بے حقیقت کے اثر کے نیچے عقل معطل ہو کر رہ گئی ہے*۔
جماعت قادیان کے نزدیک خلافت ایک دنیاوی بادشاہت کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایسا لگتا ہےکہ
سیاست بازی خلیفہ جی کی گھر کی لونڈی ہے۔مذہب یا تو زیب داستان کے لئے تھایا اس کا مصرف صرف سیاست کی پردہ داری تھی۔کبھی ان پر سیاست کا ایسا جنون مسلط ہوجاتا تھا کہ وہ جزن و احتیاط کے سارے پردے چاک کر کے برملا کہہ دیتا تھا۔۔
Read 11 tweets
4 Nov
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
ماں کی ممتا اور مرزا مسرور احمد قادیانی
"مبارک احمد" تم کب سے موبائل میں لگے ہو ،کتنی بار بولا ہے موبائل کم استعمال کیا کرو،
اب جلدی سے یہاں آؤ
"خلیفہ جی" (مرزا مسرور احمد قادیانی) آنے والے ہیں (Speech) تقریر کےلئے ۔
What is this mom? you know I can't understand clearly Speaches in Urdu....
کیا ہے مام،آپ کو پتہ بھی ہے میں اردو میں تقاریر کو واضح طور پہ نہیں سمجھ پاتا اور دوسرا مرزا جی اٹک اٹک کے بولتے ہیں، اور تو اور وہ قرآن بھی صحیح نہیں پڑھ پاتے، ایک بات اور مام!
مرزا جی جو روز خطاب کرتے ہیں مجھے تو اس میں کوئی بھی ایسی خاص بات دکھائی نہیں دیتی وہی روز مرہ کی ایک روٹین، سب وہی باتیں جو ہم پہلے سے جانتے ہیں ،مسلسل حضور کی اور مسیح موعود کی باتیں کرتے رہتے ہیں ،کوئی ایسی خاص بات ہی نہیں کرتے جس کو سن کے بندے کے علم میں اضافہ ہو
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!