دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا اس میں کتا سے مراد "کُتا" "dog" ہی لیا، سمجھا، اور پڑھا بھی جاتا ہے، لیکن آج نئی بات علم میں آئی تو ہماری علمیت کا جنازہ نکل گیا یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ کَتا ہے جس سے مراد کپڑے دھونے کا وہ ڈنڈا ہے جسے دھوبی ساتھ لیے پھرتا ہے۔😂
"وضاحت" اصل لفظ کتکہ ہے جو بگڑ کر کتا بن گیا۔ پرانے وقتوں میں کپڑے گھاٹ پر دھوئے جاتے تھے اور کپڑوں کو صاف کرنے کیلئے دھوبی اک بھاری بھرکم ڈنڈے کا استعمال کیا کرتا تھا، جس کو کتکہ کہا جاتا تھا۔ وہ کتکہ گھاٹ پر نہیں رکھا جاتا تھا کیوں کہ کوئی اور اٹھا لے گا😂😂
اور گھر لانے میں بے جا مشقت کرنی پڑتی ۔ اسلئے دھوبی وہ کتکہ راستے میں مناسب جگہ چھپا دیتا اور اگلے دن نکال کر پھر استعمال کر لیتا۔ اس طرح کتکہ نہ گھر جا پاتا اور نہ گھاٹ پر رات گزارتا۔ دھوبی کا کتکہ ۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔ جو نئے دور میں بگڑ کر کتا بن گیا۔😂😂😂
اگر اس وضاحت کے دوران کسی بھائی کا خیال میاں سانپ کی جانب ہوجائے تو "دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے"
نوٹ: یہ سیاسی ٹویٹ نہیں ہے۔ جسکا پٹواری برا منائیں
😂🙃
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#مارخورز
پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرنے کی ایک ادنی سی کاوش
یہ جو ہم اپنے گھروں میں سکون سے سوتے ہیں
اسکے پیچھے یہ فوجی جوان ہی ہوتے ہیں
پاک فوج، یہ نام سنتے ہی ہر محب وطن کے دل میں عزت و محبت کا جذبہ جاگ اٹھتا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو بنا کسی دنیاوی مفاد کے ہمارے دفاع کی خاطر جسم⬇️
کو جھلسا دینے والی گرمی اور لہو کو جما دینے والی سردی میں اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر اپنے فرض کی اداٸیگی میں ہمہ وقت سرگرم عمل رہتے ہیں۔ ملک کی محبت ہر محبت سے بڑھ کر ان کے دلوں میں رچی بسی ہوتی ہے۔ نہ ہی اپنوں سے الفت اور نہ ہی زندگی کی چاہت ان کو اپنے مقصد سے⬇️
موت ہر آدمی کے گهر دستک دیتی ہے، کبهی ایسا ہوتا ہے کہ موت پہلی دستک کے بعد ہی گهر میں داخل ہو جاتی ہے اور آدمی کی روح کو قبض کر لیتی ہے. وه اچانک دنیا کے امتحان گاه سے نکال کر آخرت میں پہنچا دیا جاتا ہے جہاں وه اپنے اعمال کا انجام پائے.⬇️
اچانک موت کا یہ معاملہ مختلف صورتوں میں پیش آتا ہے. مثلا دل کا تیز دوره پڑا اور فوری طور پر آدمی کی موت واقع ہو گئی. سڑک پر سخت حادثہ پیش آیا اور ایک لمحہ کے اندر زنده انسان مرده انسان میں تبدیل ہو گیا- کبهی ایسا ہوتا ہے کہ ایک انسان صحت کی حالت میں رات کو سویا اور صبح ہوئی⬇️
تو بستر پر صرف اس کی بے جان لاش پڑی هوئی تهی. اچانک موت بلاشبہ بے حد سنگین موت ہے. کیونکہ آدمی کو اس میں یہ موقع نہیں ملتا کہ وه موت سے پہلے اپنی غلطیوں کی تلافی کر سکے.
دوسری صورت وه ہے جب کہ موت بار بار ایک آدمی کے گهر دستک دیتی ہے لیکن اندر داخل هونے سے پہلے ہی⬇️
سابق امریکی نائب صدر مسٹر بائیڈن نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ دو سال قبل جب اس کے جواں سال بیٹے کو کینسر کے مرض نے گھیر لیا تو وہ اس کے علاج کیلئے پیسے پیسے کا محتاج ہوگیا۔ اس مقصد کیلئے اس نے اپنا واحد اثاثہ جو کہ 4 ہزار سکوائر فٹ گھر تھا،⬇️
اونے پونے داموں بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ قرض وہ اس لئے نہ لے سکا کیونکہ ایک تو اس کی شرائط بہت سخت تھیں، دوسرا اس کی تنخواہ اتنی نہیں تھی کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے بعد بھی قرض کی قسطیں ادا کرسکتا۔
گھر کا سودا تقریباً ہو چکا تھا کہ صدر ابامہ کو کسی طرح پتہ چل گیا اور اس نے اپنے ذاتی⬇️
بنک اکاؤنٹ سے جو بائیڈن کی مدد کرکے اس کا گھر بیچنے سے بچا لیا۔ جنوری 2015 میں لیکن بائیڈن کا بیٹا کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ نہ کرسکا اور دنیا سے چلا گیا۔ اوباما کی الوداعی تقریب کے دوران یہ انکشاف کرتے ہوئے جو بائیڈن آبدیدہ ہو گئے تھے⬇️
💢 بہتر ہے سلیکٹیڈ ہی سمجھا جائے 😁😁😁
قوم کے 99.99 فیصد عوام میں الیکٹ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے اور نہ ہی پیدا ہونے دیا گیا
⭕دیکھ لیں بھٹو ابھی تک زندہ ہے، پٹواری شریف بھی زندہ ہے
⬇️
💢 *عاصم باجوہ کی تقرری پر جمہوریت اور سول سپرمیسی کا باشن دینے والوں کے گوش گزار کچھ معلومات ملاحظہ فرمائیں۔*
⭕ امریکہ جسے ہم جمہوریت کا چمپیئن سجمھتے ہیں انکے ہاں صدر اور سول حکومت ، پینٹاگون اور CIA کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے۔⬇️
⭕ *امریکہ میں پینٹاگون کے فیصلے کو ہی حتمی تصور کیا جاتا ہے۔ امریکہ میں 44 صدور میں سے 26 سابق ریٹائرڈ جنرل رہ چکے ہیں۔ امریکہ کی کابینہ 60 فیصد ریٹائرڈ جنرلز پر مشتمل ہوتی ہے۔*⬇️
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟ #مرحبایارسولﷺ
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں، شور اور احتجاج كے ذريعے اسكى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ #مرحبایارسولﷺ
تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں #مرحبایارسولﷺ
رسول اللہ ﷺ کی شان و عظمت، پرواز و رفعت، مقام و مرتبے سے متعلق ہم کیا کہ سکتے ہیں، آپؐ کی شانِ اقدس ﷲ نے بیان کی ہے، کہ آپ ؐ پر وہ خود اور انکے فرشتے درود بھیجتے ہیں۔ آپؐ کی تعریف قرآن میں جابجا موجود ہے جو اﷲ کے آخری نبیﷺ ہیں، جنہیں ﷲ نے خود رحمت اللعالمین ﷺ کہہ کر پکارا⬇️
جنہیں سرور کائنات ﷺ، سرور انبیا ﷺ ، افضل رسول ﷺ، شافع محشر ﷺ اور شفیع المزنبین ﷺ کا لقب ملا اور قدم قدم پر اﷲ نے جنکی رہبری کی ہے۔ ہر سوال کا جواب اور ہر مسئلے کا حل جنکو عطا کیا ۔ پورے اہتمام کے ساتھ جنہیں آسمان پر بلایا اور اپنی قدرت کے خزانے اور نمونے دکھائے،⬇️
جن کے پیغمبرانہ اخلاق کو تمام انسانوں کیلئے نمونہ اور’’ خُلقِ عظیم ‘‘کہا ہے ۔ جنکی اطاعت، جنکے حکم کی بجا آوری کا اور جنکی دی ہوئی چیز کو بلا چوں و چراں قبول کرنے کا حکم دیا ہے، اُنکی شان وعظمت ہم کیا بیان کر سکتے ہیں؟ اُن کی تعریف کیلئے ہمارے پاس الفاظ کہاں ہیں؟⬇️