مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
#مرحبایارسولﷺ
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں، شور اور احتجاج كے ذريعے اسكى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:

ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ #مرحبایارسولﷺ
تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔

اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں
#مرحبایارسولﷺ
اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔

ہاں ايك اور بات!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں
#مرحبایارسولﷺ
لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہودى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں
#مرحبایارسولﷺ
اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ نے پڑھ ليا ہے تو درود شريف پڑھيے، اور اپنى وال پر تاريخ كى اس عظيم شخصيت كا ذكر كيجيے۔ﷺﷺﷺﷺﷺ
#مرحباـیارسولﷺ

#مــــــــــارخــــــــــور
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
#مرحبایارسولﷺ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Anwar Ahmad Khan

Anwar Ahmad Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AAK1958

22 Oct
رسول اللہ ﷺ کی شان و عظمت، پرواز و رفعت، مقام و مرتبے سے متعلق ہم کیا کہ سکتے ہیں، آپؐ کی شانِ اقدس ﷲ نے بیان کی ہے، کہ آپ ؐ پر وہ خود اور انکے فرشتے درود بھیجتے ہیں۔ آپؐ کی تعریف قرآن میں جابجا موجود ہے جو اﷲ کے آخری نبیﷺ ہیں، جنہیں ﷲ نے خود رحمت اللعالمین ﷺ کہہ کر پکارا⬇️
جنہیں سرور کائنات ﷺ، سرور انبیا ﷺ ، افضل رسول ﷺ، شافع محشر ﷺ اور شفیع المزنبین ﷺ کا لقب ملا اور قدم قدم پر اﷲ نے جنکی رہبری کی ہے۔ ہر سوال کا جواب اور ہر مسئلے کا حل جنکو عطا کیا ۔ پورے اہتمام کے ساتھ جنہیں آسمان پر بلایا اور اپنی قدرت کے خزانے اور نمونے دکھائے،⬇️
جن کے پیغمبرانہ اخلاق کو تمام انسانوں کیلئے نمونہ اور’’ خُلقِ عظیم ‘‘کہا ہے ۔ جنکی اطاعت، جنکے حکم کی بجا آوری کا اور جنکی دی ہوئی چیز کو بلا چوں و چراں قبول کرنے کا حکم دیا ہے، اُنکی شان وعظمت ہم کیا بیان کر سکتے ہیں؟ اُن کی تعریف کیلئے ہمارے پاس الفاظ کہاں ہیں؟⬇️
Read 5 tweets
18 Oct
مریم صاحبہ، تم کس جمہوریت کی بات کر رہی ہو اسی جہوریت کی جسے 1997 میں تمھارے غدار باپ نے یونائیٹید بنک کے 5،500 غریب محنت کش افسران اور انکے ہزاروں ڈیپینڈنٹ کو (اپنے اسپیکر الہٰی بخش سومرو کے بیٹے زبیر سومرو ہاتھوں، جسے امریکن بنک سٹی بنک سے درآمد کر کے یوئیٹیڈ بنک کا⬇️
صدر بنا دیا تھا) زبردستی بینکنگ اصول کے خلاف ریٹرینج کر کے بے روزگار کردیا گیا تھا۔سعودی عرب میں جب تم لوگ مشرف حکومت سے ڈیل کر کے جان بچا کر سعودی عرب بھاگ گئے تھے
تو ہمارے ایک ریٹرینج دوست نے جو سعودی عرب عمرے کی غرض سے گیا تھا تمہارے باپ کو خانہ کعبہ میں تمہاری⬇️
مرحوم والدہ کے سامنے بدعا دی تھی اور تمہارے غدار باپ نے اپنی اس غلطی کا اعتراف کیا اور وعدہ کیا تھا کہ جب بھی انہیں موقع ملا وہ غلطی کا ازالہ کرے گا مگراس نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ مزید کرپشن مچا دی۔
محترمہ تم لوگوں پر ان تمام مظلوں کی بدعا لگی ہوئی ہے⬇️
Read 18 tweets
17 Oct
گزشتہ 30 سال سے حکومتی ایوانوں میں شامل اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے حکمرانوں کا گجرانوالہ میں جلسہ جس میں نہ صرف ایک منتخب حکومت کو گرانے کی باتیں ہوئیں وہاں ملک کے انتہائی معتبر ادارے اور پاکستان کی فوج کے سپہ سالار اور آئی ایس آئی کے سربراہ پر کھلم کھلا حملہ کئے گئے۔⬇️ Image
ایک ایسے مجرم شخص کی جانب سے جسے ملکی عدالت نے علاج کیلئے لندن جانے کی اجازت دی تھی جو نہ صرف قومی سزا یافتہ مجرم ہے بلکہ ملک کا تین مرتبہ کا وزیر اعظم بھی رہ چکا ہے نواز شریف نے اس جلسہ میں جو زہر اگلنا تھا وہ اگل دیا انکے اس زہریلے بیان نے دنیا کے اخبارات میں پاکستان کی عزت⬇️
اور اسکی حیثیت کی دھجیاں بکھیر کر رکھ ڈالیں۔ کوئی بھی محب وطن عوام پاک افواج اور اسکی اعلیٰ قیادت کے خلاف ایسا خیال نہیں سوچ سکتی جو نواز شریف نے اپنی تقریر میں کرڈالا ہےاور جسکی وجہ سے نواز شریف نے برِ صغیر کی تاریخ میں میر جعفر اور میر قاسم کے بعد غداروں کی فہرست میں اور اپنا⬇️
Read 11 tweets
16 Oct
جب کرپٹ حکمرانوں نے بین القوامی سطح پر پاکستان کو
ڈی ویلیو کیا ہوا تھا امریکہ کو مائی باپ اور انڈیا کے مودی کو اپنا یار تسلیم کیا ہوا تھا
جب قوم و ملک کو قرضوں کے بوجھ میں ڈالا ہوا تھا
جب ایک جعلی مالآنا نے دین اسلام کی خدمت کے بجائے اسلام آباد کی خدمت کو اپنا ایمان سمجھا تھا۔⬇️
تب مرد مجاھد عمران خان نےUN میں تقریر کے ذریعے ملک و ملت اسلامیہ کا وقار بلند کیا جس سے ساری دنیا کے مسلمانوں کو فخر حاصل ہوا،امریکہ جیسے طاقتور ملک کو پاکستان کی مدد کا تابع بنایا
انڈیا کی کشمیر پر چودھراہٹ کو دنیا کے سامنے ہماری افواج نے عمران خان کی قیادت میں ملیا میٹ کر دیا⬇️
ملک کے مالیاتی قرضے اتارنے کی کوشش میں کئی ممالک گیا اور اپنی کوشش میں کامیاب رہا۔ ان کرپٹ حکمرانوں وجہ سے گرے لسٹ میں آئے ہوئے پاکستان کو کامیابی سے اس لسٹ سے نکالنے کی تگو دو کررہا ہے تا کہ غیر ممالک ہمارے ملک میں کامیابی سے اپنا بزنس لائیں اور ملک کو ترقی ملے⬇️
Read 8 tweets
14 Oct
" فکرِ آخرت کا سبق-"

خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا تھا- اسکی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُروقار تھا- مگر وہ لباس سےمسکین لگ رہا تھا-
خلیفہ عبدالملک نےپوچھا-
یہ نوجوان کون ھے- تو اسےبتایا گیا- کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے-
اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے-
خلیفہِ راشد فاروقِ اعظم کا پوتا۔۔۔۔۔!!!
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا- اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-
نوجوان حاضرِ خدمت ھوا-
خلیفہ عبدالملک نےکہا- کہ بیٹا میں تمہارےدادا
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں- اور مجھےتمہاری یہ مسکین حالت دیکھ کر بڑا دکھ ھوا ھے- اور مجھےخوشی ھوگی- اگر میں تمھارےکچھ کام آ سکوں- تم اپنی ضرورت بیان کرو- جو مانگو گے- تمہیں دیا جائےگا-
Read 12 tweets
11 Oct
ایک بہترین تحریر شیئر کر رہا ہوں.
مجھے غدار،کافر، یہودی ایجنٹ کہنے کے بجائے اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی کوشش کرو اور بیٹھ کے چند لمحے سوچو کہ ایک شخص جسے تم عالمِ دین کہہکر اسکی ہر غلطی کا دفاع کرنے نکل کھڑے ہو، جسے عالمِ دین نہیں،تم لوگ اپنا دین بنا چکے ہو جو اسکا نام لے⬇️
اس سے سوال کرے وہ کافر اور یہودی بن جاتا ہے مگر تم لوگوں نے سُوچا بھی ہے کہ آخر پاکستان میں لاکھوں علماءِکرام میں صرف یہی ایک شخص ہی کیوں ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے ہم اِسی ایک شخص سے ہی کیوں خبردار کرتے رہتے ہیں؟
کبھی بیٹھ کے سوچو کہ ایک مسلمان ریاست میں عالمِ دین کا بہت⬇️
اہم کردار ہوتا ہے ایک عالمِ دین قوم کی تربیت کرتا ہے انہیں صحیح اور غلط کے درمیان فرق بتاتا ہے، خاص کر قوم کے نوجوانوں کو صحیح سمت کا تعین کرنے کا بیڑہ اٹھاتا ہے، مفتی تقی عثمانی صاحب کو دیکھ لیجیے،طارق جمیل صاحب کو دیکھ لیجیے، رائیونڈ مرکز چلے جائیں آپکو وقت کے ولی ملیں گے⬇️
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!