💢 بہتر ہے سلیکٹیڈ ہی سمجھا جائے 😁😁😁
قوم کے 99.99 فیصد عوام میں الیکٹ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے اور نہ ہی پیدا ہونے دیا گیا
⭕دیکھ لیں بھٹو ابھی تک زندہ ہے، پٹواری شریف بھی زندہ ہے
⬇️
💢 *عاصم باجوہ کی تقرری پر جمہوریت اور سول سپرمیسی کا باشن دینے والوں کے گوش گزار کچھ معلومات ملاحظہ فرمائیں۔*
⭕ امریکہ جسے ہم جمہوریت کا چمپیئن سجمھتے ہیں انکے ہاں صدر اور سول حکومت ، پینٹاگون اور CIA کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے۔⬇️
⭕ *امریکہ میں پینٹاگون کے فیصلے کو ہی حتمی تصور کیا جاتا ہے۔ امریکہ میں 44 صدور میں سے 26 سابق ریٹائرڈ جنرل رہ چکے ہیں۔ امریکہ کی کابینہ 60 فیصد ریٹائرڈ جنرلز پر مشتمل ہوتی ہے۔*⬇️
⭕سابق سی ائے اے کا چیف مائیک پوملیو اجکل وزیر خارجہ ہے علاوہ ازیں جنرل کیتھ جنرل کیلی جنرل مک ماسٹر جنرل فلین جنرل ریکی ایڈمرل ڈگلس ایڈمرل رونی جنرل میٹس ائر فورس میجر جنرل میک ماہون اور بھی بے شمار نام ہیں جو کہ ٹرمپ حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔⬇️
⭕ *دنیا کی سپر پاور امریکہ نے ابھی تک لائق سویلین افراد کو حکومت چلانےکے قابل نہیں سمجھا انکا زیادہ تر انحصار ملٹری افراد پر ہوتا ہے*
Gen Flynn -NSA
Gen Kelly - Homeland Security Sec۔ & CoS
Gen Mattis - Sec۔of Defense
Gen McMaster -NSA
Col Mark Esper -Sec۔ of Defense⬇️
Capt (R) Pompeo -- Sec۔ of State
⭕ *امریکہ اور یورپ میں ملٹری افراد جب بھی کسی عہدے پر براجمان ہوتے ہیں وہاں کے عوام اس پر فخر کرتے ہیں اور اعزاز سمجھتے ہیں*
⭕ انڈین ایجنسی RAW کا سابق چیف اجیت ڈوول آج مودی کا چیف سیکورٹی ایڈوائزر ھے⬇️
⭕روسی ایجنسی کا سابق چیف پیوٹن کئی دہائیوں سے آج بھی روس کا صدر ھے۔
⭕ مغربی ممالک میں بھی بےشمار ریٹائرڈ جنرلز برگیڈیرز کرنلز بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہیں۔ ملٹری افراد اپنے کام میں پیشہ ور ہوتے ہیں اور انکے ہاں نظم و ضبط ہوتا ہے ، کمپرومائز نہیں ہوتا۔⬇️
⭕ *دنیا میں جتنی بھی بڑی طاقتیں ہیں انکے ہاں جمہوریت 40 فیصد بھی نہیں ہے پھر بھی مغربی طاقتیں غریب ممالک میں جمہوریت کو سپورٹ کرتی ہیں تاکہ من پسند حکمران لائے جا سکیں۔*⬇️
⭕ *روس، چین، سعودی عرب، شمالی کوریا جیسے ممالک اس جمہوریت نامی ناسور کو قریب نہیں انے دیتے۔وہاں ون پارٹی سسٹم ہے۔ مغرب نے ہمیں چونا لگایا ہوا ہے۔ ورنہ انکے ہاں فیصلے انکے ملٹری ادارے اور انٹیلی جینس ایجنسیاں کرتی ہیں۔*⬇️
⭕اپنی ماضی کی اسلامی دنیا پر نظر ڈالیں جتنے بھی خلافت کے ادوار گزرے ہیں ان میں جرنیلوں اور کمانڈروں کو نمایاں مقام حاصل تھا ان کے خدمات سے ہر حاکم وقت مستفید ہوتا تھا۔
⭕ *مسلم دنیا کا زوال تب شروع ہوا جب ہم نے مغرب کے نرغے میں آ کر جعلی جمہوریت کو اپنایا۔*⬇️
⭕کسی بھی ملک میں میڈیا یا کسی فرد کو ایک حد تک ریاست پر تنقید کا حق حاصل ہوتا ہے اگر حد کو تجاوز کیا جائے تو لاش بھی نہیں ملتی۔ پاکستان کو سول سپرمیسی کے نام پر کھوکھلا اور ملک کی بنیادوں کو کمزور کیا گیا ہے۔ ⬇️
⭕ مفاد پرست نااہل سیاستدانوں نے ملک کو بربادی کے دھانے تک پہنچا دیا ہے۔*ہمیں ایک عوامی اور وژنری لیڈر کی ضرورت ہے جو اہل دیانتدار اور محب وطن افراد کی ٹیم ترتیب دے۔*
اللہ عمران خان کو سلامت رکھے اور اچھی ٹیم کے ساتھ قوم اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے۔ آمین ثمہ آمین🔄
کاپی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Anwar Ahmad Khan

Anwar Ahmad Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AAK1958

7 Nov
موت کی دستک

موت ہر آدمی کے گهر دستک دیتی ہے، کبهی ایسا ہوتا ہے کہ موت پہلی دستک کے بعد ہی گهر میں داخل ہو جاتی ہے اور آدمی کی روح کو قبض کر لیتی ہے. وه اچانک دنیا کے امتحان گاه سے نکال کر آخرت میں پہنچا دیا جاتا ہے جہاں وه اپنے اعمال کا انجام پائے.⬇️ Image
اچانک موت کا یہ معاملہ مختلف صورتوں میں پیش آتا ہے. مثلا دل کا تیز دوره پڑا اور فوری طور پر آدمی کی موت واقع ہو گئی. سڑک پر سخت حادثہ پیش آیا اور ایک لمحہ کے اندر زنده انسان مرده انسان میں تبدیل ہو گیا- کبهی ایسا ہوتا ہے کہ ایک انسان صحت کی حالت میں رات کو سویا اور صبح ہوئی⬇️
تو بستر پر صرف اس کی بے جان لاش پڑی هوئی تهی. اچانک موت بلاشبہ بے حد سنگین موت ہے. کیونکہ آدمی کو اس میں یہ موقع نہیں ملتا کہ وه موت سے پہلے اپنی غلطیوں کی تلافی کر سکے.
دوسری صورت وه ہے جب کہ موت بار بار ایک آدمی کے گهر دستک دیتی ہے لیکن اندر داخل هونے سے پہلے ہی⬇️
Read 6 tweets
7 Nov
سابق امریکی نائب صدر مسٹر بائیڈن نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ دو سال قبل جب اس کے جواں سال بیٹے کو کینسر کے مرض نے گھیر لیا تو وہ اس کے علاج کیلئے پیسے پیسے کا محتاج ہوگیا۔ اس مقصد کیلئے اس نے اپنا واحد اثاثہ جو کہ 4 ہزار سکوائر فٹ گھر تھا،⬇️ Image
اونے پونے داموں بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ قرض وہ اس لئے نہ لے سکا کیونکہ ایک تو اس کی شرائط بہت سخت تھیں، دوسرا اس کی تنخواہ اتنی نہیں تھی کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے بعد بھی قرض کی قسطیں ادا کرسکتا۔
گھر کا سودا تقریباً ہو چکا تھا کہ صدر ابامہ کو کسی طرح پتہ چل گیا اور اس نے اپنے ذاتی⬇️
بنک اکاؤنٹ سے جو بائیڈن کی مدد کرکے اس کا گھر بیچنے سے بچا لیا۔ جنوری 2015 میں لیکن بائیڈن کا بیٹا کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ نہ کرسکا اور دنیا سے چلا گیا۔ اوباما کی الوداعی تقریب کے دوران یہ انکشاف کرتے ہوئے جو بائیڈن آبدیدہ ہو گئے تھے⬇️
Read 11 tweets
29 Oct
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
#مرحبایارسولﷺ
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں، شور اور احتجاج كے ذريعے اسكى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:

ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ #مرحبایارسولﷺ
تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔

اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں
#مرحبایارسولﷺ
Read 7 tweets
22 Oct
رسول اللہ ﷺ کی شان و عظمت، پرواز و رفعت، مقام و مرتبے سے متعلق ہم کیا کہ سکتے ہیں، آپؐ کی شانِ اقدس ﷲ نے بیان کی ہے، کہ آپ ؐ پر وہ خود اور انکے فرشتے درود بھیجتے ہیں۔ آپؐ کی تعریف قرآن میں جابجا موجود ہے جو اﷲ کے آخری نبیﷺ ہیں، جنہیں ﷲ نے خود رحمت اللعالمین ﷺ کہہ کر پکارا⬇️
جنہیں سرور کائنات ﷺ، سرور انبیا ﷺ ، افضل رسول ﷺ، شافع محشر ﷺ اور شفیع المزنبین ﷺ کا لقب ملا اور قدم قدم پر اﷲ نے جنکی رہبری کی ہے۔ ہر سوال کا جواب اور ہر مسئلے کا حل جنکو عطا کیا ۔ پورے اہتمام کے ساتھ جنہیں آسمان پر بلایا اور اپنی قدرت کے خزانے اور نمونے دکھائے،⬇️
جن کے پیغمبرانہ اخلاق کو تمام انسانوں کیلئے نمونہ اور’’ خُلقِ عظیم ‘‘کہا ہے ۔ جنکی اطاعت، جنکے حکم کی بجا آوری کا اور جنکی دی ہوئی چیز کو بلا چوں و چراں قبول کرنے کا حکم دیا ہے، اُنکی شان وعظمت ہم کیا بیان کر سکتے ہیں؟ اُن کی تعریف کیلئے ہمارے پاس الفاظ کہاں ہیں؟⬇️
Read 5 tweets
18 Oct
مریم صاحبہ، تم کس جمہوریت کی بات کر رہی ہو اسی جہوریت کی جسے 1997 میں تمھارے غدار باپ نے یونائیٹید بنک کے 5،500 غریب محنت کش افسران اور انکے ہزاروں ڈیپینڈنٹ کو (اپنے اسپیکر الہٰی بخش سومرو کے بیٹے زبیر سومرو ہاتھوں، جسے امریکن بنک سٹی بنک سے درآمد کر کے یوئیٹیڈ بنک کا⬇️
صدر بنا دیا تھا) زبردستی بینکنگ اصول کے خلاف ریٹرینج کر کے بے روزگار کردیا گیا تھا۔سعودی عرب میں جب تم لوگ مشرف حکومت سے ڈیل کر کے جان بچا کر سعودی عرب بھاگ گئے تھے
تو ہمارے ایک ریٹرینج دوست نے جو سعودی عرب عمرے کی غرض سے گیا تھا تمہارے باپ کو خانہ کعبہ میں تمہاری⬇️
مرحوم والدہ کے سامنے بدعا دی تھی اور تمہارے غدار باپ نے اپنی اس غلطی کا اعتراف کیا اور وعدہ کیا تھا کہ جب بھی انہیں موقع ملا وہ غلطی کا ازالہ کرے گا مگراس نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ مزید کرپشن مچا دی۔
محترمہ تم لوگوں پر ان تمام مظلوں کی بدعا لگی ہوئی ہے⬇️
Read 18 tweets
17 Oct
گزشتہ 30 سال سے حکومتی ایوانوں میں شامل اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے حکمرانوں کا گجرانوالہ میں جلسہ جس میں نہ صرف ایک منتخب حکومت کو گرانے کی باتیں ہوئیں وہاں ملک کے انتہائی معتبر ادارے اور پاکستان کی فوج کے سپہ سالار اور آئی ایس آئی کے سربراہ پر کھلم کھلا حملہ کئے گئے۔⬇️ Image
ایک ایسے مجرم شخص کی جانب سے جسے ملکی عدالت نے علاج کیلئے لندن جانے کی اجازت دی تھی جو نہ صرف قومی سزا یافتہ مجرم ہے بلکہ ملک کا تین مرتبہ کا وزیر اعظم بھی رہ چکا ہے نواز شریف نے اس جلسہ میں جو زہر اگلنا تھا وہ اگل دیا انکے اس زہریلے بیان نے دنیا کے اخبارات میں پاکستان کی عزت⬇️
اور اسکی حیثیت کی دھجیاں بکھیر کر رکھ ڈالیں۔ کوئی بھی محب وطن عوام پاک افواج اور اسکی اعلیٰ قیادت کے خلاف ایسا خیال نہیں سوچ سکتی جو نواز شریف نے اپنی تقریر میں کرڈالا ہےاور جسکی وجہ سے نواز شریف نے برِ صغیر کی تاریخ میں میر جعفر اور میر قاسم کے بعد غداروں کی فہرست میں اور اپنا⬇️
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!