ایک چھوٹی سی گزارش

"اے سبزی والے ذرا ایک کلو آلو ، آدھا کلو مٹر ، اور ایک کلو ٹماٹر دینا۔ اور ہاں تازہ سبزی دینا۔ گلی سڑی نہیں۔"
"باجی میرا مال بالکل تازہ ہے۔ دیکھیں، گلی سڑی سبزیاں میں پہلے ہی پیٹی میں ڈال دیتا ہوں۔" یہ کہتے ہوئے بخشو نے ٹھیلے کے Image
نیچے بندھی پیٹی کی طرف اشارہ کیا۔
"ارے بھائی گلی سڑی سبزیاں پھینک کیوں نہیں دیتے ؟ کیا ضرورت ہے سنبھال کر رکھنے کی؟"
"باجی، جانور مویشی کے آگے ڈال دیتا ہوں۔
بے زبان دُعا دیتے ہیں۔"
بخشو دن بھر پھیری لگاتا تھا۔ بڑی مشکل سے گزارہ ہوتا تھا۔ اُس نے اپنے دونوں بچوں کو اسکول میں داخل کروا دیا تھا تاکہ پڑھ لکھ کر عزت کی دال روٹی کما
سکیں۔ مہنگائی نے کمر توڑ دی تھی۔ اُوپر سے اسکول کی کتابیں، یونیفارم یہ الگ خرچے تھے۔
شام کو تھکا ہارا بخشو گھر آیا اور اپنی بیوی تارا کو آواز دی ۔۔۔
"تارا۔۔۔ اری او۔۔ تارا! لے
کھانا تیار کر بچے بھوکے ہونگےِ" یہ کہتے ہوئے بخشو نے ٹھیلے کے نیچے بندھی پیٹی کھول کے تارا کو پکڑا دی۔"
کئی سال پہلے، کالج کے زمانے میں میری ٹیچر نے ایک بات کہی تھی کہ گلی میں
پھیری لگانے والوں سے کبھی بھاؤ نہ کریں۔ کبھی حشر گرمی، کبھی بارش اور آندھی طوفان، کبھی یخ سردی میں چند ٹکوں کا منافع کمانے کے لئے صبح سے شام تک خوار ہوتے ہیں۔ ہم لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ بڑے سپر سٹورز میں
مہنگے داموں چیز خرید لیتے ہیں، چوں نہیں کرتے، لیکن پھیرے والے سے دھنیا اور مرچوں پر بھی بحث شروع کر دیتے ہیں .

مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے
دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں 👈 @Pyara_PAK

ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں ⁦👇👇
bit.ly/2FNSbwa

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with دنیــــائےادبـــــــ

دنیــــائےادبـــــــ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AliBhattiTP

18 Nov
ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-

خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی- Image
خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-

کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟
مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا-

مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-

مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-
Read 8 tweets
17 Nov
ایک چھوٹی سی گزارش

ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ ''
گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوُچھا''

15 روپے کا ایک بیٹی۔۔۔
بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔

50 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔ ''خاتون Image
بولی''

لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔

اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لےکر ایک مہنگے ریسٹورنٹ گئی اور سب بچوں کا من پسند کھانا آرڈر کیا،
کھانا کھانے کے بعد جب بل 1900 روپے آیا تو پرس سے 2000 روپے نکال کر دیئے
اور "Keep The Change" کہ کر چلی گئی۔

تو گویا اِس خاتون نے اپنی فتح اِس میں
Read 5 tweets
15 Nov
دوکان بند میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھس آیا ۔یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری ٹکر کر بہت معمولی سا زخمی ہوگیا ۔گھبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری
پر پوری قوت سے ڈنگ مارا۔سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہوگیا ۔ اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپیٹ کر اسے جکڑ کر اور دم گھونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی۔دوسری دن جب
دوکاندار نے ورکشاپ کھولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بھینٹ چڑھ گیا تھا ۔بعض اوقات غصہ میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی
Read 7 tweets
14 Nov
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک گنہ گار شخص تھا ، جس سے لوگوں نے بیزار ہو کر اس کو اپنے شہر سے نکال دیا ۔ وہ ایک ویرانے میں رہنے لگا تھا اور جب اس کی موت کا وقت ہوا اور وہ انتقال کر گیا ، تو حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
وحی آئی کہ ہمارے ایک ولی کی فلاں جگہ وفات ہو گئی ہے ، آپ اس کو غسل و کفن دے کر نماز جنازہ پڑھیں اور لوگوں کو بتادیں کہ جس کے گناہ زیادہ ہوں ، وہ لوگ اگر اس کے جنازے میں شریک ہوں ، تو میں ان کی بھی مغفرت کردوں گا ۔
حضرت موسی علیہ السلام نے بنی اسرائیل میں اعلان کر دیا اور کثیر تعداد میں لوگ جمع ہو گئے اور جب لوگوں نے اس کی لاش کو دیکھا ، تو اس کو پہچان لیا اور کہا کہ حضرت ! یہ تو بڑا گنہ گار شخص تھا اور ہم نے
Read 8 tweets
13 Nov
غزوہ دومۃ الجندل ان غزوات میں سے ہے جس میں کسی بھی سپاہی کا خون نہیں بہا اور بغیر کسی لڑائی کے مال غنیمت مسلمانوں کے ہاتھ آیا،
اور یہ جگہ تاریخ میں کئی مناسبتوں کے لحاظ سے مشہور ہے۔
غزوہ دومتہ الجندل 25 ربیع الاول 5 ہجری
کو پیش آیا۔ دومتہ الجندل اس وقت حکومت روم کی حدود میں صوبہ شام کا ایک سرحدی شہر تھا۔
اس وقت دومة الجندل سعودی عرب کے شمال مغربی حصے صوبہ الجوف میں میں واقع ہے۔
دومتہ الجندل شمال کی جانب اردن کے
ساتھ، جنوب کی جانب سے تبوک کے ساتھ اور شمال مشرق کی جانب سے صوبہ "حدود" کے ساتھ متصل ہے۔
یہ علاقہ شہر "سکاکا" کے جنوب میں واقع ہے اور خشک صحرائی اور صوبے کا گرم ترین علاقہ ہے۔
دومۃ الجندل سے دارالحکومت ریاض کا
Read 14 tweets
13 Nov
⚠ سورۃ الکہف اور دجال

روزِ قیامت سے پہلے دجال چار آزمائشوں کے ساتھ بھیجا جائے گا.

1⃣ فتنہ دین
وہ لوگوں کو اللہ کے سوا اپنی عبادت کا حکم کرے گا..

2⃣ فتنہ مال
وہ آسمان کو بارش برسانے کا حکم دے گا Image
اور لوگوں کو ان کی دولت کے بارے میں ورغلائے گا(حرام کی طرف)....

3⃣ فتنہ علم
وہ اہلِ علم کو ان لوگوں کے ماتحت کرے گا جن کو دجال نے اپنی طرف سے مخبرِ وحی بنایا ہو گا.....
4⃣ فتنہ حاکمیت
وہ دنیا کے بیشتر حصوں پر حکومت کرے گا.....

❓ کیا آپ جان چکے ہیں کہ یوم الجمعہ کو سورۃ الکہف پڑھنے میں کیا راز پوشیدہ ہیں؟ اس زندگی کے فتنوں اور ان سے بچنے کا لائحہ عمل جو اس سورۃ میں بیان ہے،
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!