ذرائع ابلاغ میڈیا کو ایک خوفناک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کاطریقہ کوئی نیو نہیں ہے بہت پرانا ہے۔
غزوۂ احزاب میں مشرکین کا محاصرہ ناکام ہوا اور عرب قبائل کا متحدہ لشکر مدینہ منورہ کو تاخت و تاراج کرنے کی حسرت دل میں لیے بے نیل مرام واپس پلٹنے پر مجبور ہو گیا۔ اس پر جناب سرور👇🏻
کائناتؐ نے صحابہ کرامؓ کو یہ بشارت دی کہ یہ مکہ والوں کی آخری یلغار تھی، اس کے بعد مشرکین عرب کو مدینہ منورہ کا رخ کرنے کی جرأت نہیں ہوگی، اب البتہ ہتھیاروں کی جنگ میں ناکامی کے بعد اب مشرکین ہمارے خلاف زبان(میڈیا) کی جنگ لڑیں گے،👇🏻
عرب قبائل ہمارے خلاف شعر و ادب کی زبان میں منافرت جھوٹ پھیلائیں گے اور خطابت و شعر کے ہتھیاروں کو استعمال میں لائیں گے۔ اتنی بات کر کے جناب نبی کریمؐ نے صحابہ کرام سے دریافت کیا کہ ہتھیار کی جنگ میں تو تم نے میرا بھر پور ساتھ دیا،👇🏻
اب زبان و ادب اور شعر و خطابت (میڈیا) کی جنگ میں تم میرا کتنا ساتھ دو گے؟

یہ سن کر انصار مدینہ بول اٹھے عرض کیا یا رسول اللہ یہ جنگ ہم لڑیں گے اور مشرکین کا مقابلہ کریں گے۔ یہ حضرت حسان بن ثابتؓ، حضرت کعب بن مالکؓ اور حضرت عبداللہ بن رواحہ تھے👇🏻
جن کا شمار ممتاز شعراء میں ہوتا تھا۔ انہوں نے زبان و ادب اور شعر و خطابت کے محاذ پر مورچہ سنبھالا اور مشرکین کو اس میدان میں بھی شکست سے دو چار کیا۔
آج کے زمانے میں الیکٹرونک پرنٹ میڈیا دیگر ان سب سے بھی سب سے اہم سوشل میڈیا ہے۔
اس وقت جو بھی سوشل میڈیا پر ذرائع ابلاغ کی👇🏻
جنگ اسلام اور وطن عزیز پاکستان کہ دشمنوں کے خلاف لڑ رہا۔کتنے خوش قسمت ہیں۔
آج کے زمانے میں تقریبا سمجھ لے کے گزشتہ سو سال جب سے یہ جدید انٹرنیٹ الیکٹرونک میڈیا ٹی وی سیٹلائٹ کا زمانہ آیا ہے,
مسلمان بالکل ہی اس جدید ذرائع ابلاغ کے ہتھیار سے پیچھے تھے۔
پہلے تو سمجھ ہی نہ سکے۔👇🏻
اور اگر جہاں پر تھے بھی ٹی وی چینل تو وزارت ہمارے پاس لیکن ان کے اندر لوگوں کے ذہن سازی عالمی قوانین اور سسٹم یہ تھا کہ عالمی قوانین کے تحت چل سکے گے یہ تمام ٹی وی چینل,
اب جاکر ترکی نے جدید طریقے سے جدید ہتھیار کو استعمال کرتے ہوئے غیر معمولی کچھ مسلمانوں کی👇🏻
تاریخ پر مبنی ڈرامے بنانا شروع کیے ہیں,اس کے اتنے اثرات ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں انقلاب برپا ہے.
ابھی تو شروعات ہوئی ہے آگے آگے دیکھیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

17 Nov
حکومت نے شادی ہالز کے لیےSOPs مقرر کر دیے..

1-دودھ پلائی کی رسم ختم کر کے اس کی جگہ صنعا مکی
کا قہوہ پلایا جائے ۔..

2-کھانا ڈبوں میں پیک کرکے دے دیا جائے گا سب لوگ گھر جا کر اپنے برتنوں میں کھائیں..👇🏻
3-دلہا,دلہن کی اینٹری کے وقت پھول پھینکنے کی بجائے ڈس انفیکٹ سپرے کیا جائے گا ۔...

4-باقی تمام لوگ چاہے وہ باراتی ہوں یا دلہن کی طرف سے شادی میں شریک ہوں,وہ اپنے گھر سے پرفیوم کی بجائے ڈس انفیکشن سپرے چھڑک کر آئیں(جس کے کپڑوں سے سپرے کی بو نہیں آرہی ہوگی👇🏻
اس کی اینٹری روک دی جائے گی)

5-شادی میں بد کی جگہ سیناٹائزر اور ماسک اور ٹشوپیپر دیے جائیں ۔

6-شادی ہال میں گانوں کی بجائے آج کل موبائل فون پر جو رنگ ٹون حکومت کی طرف سے لگی ہوئی ہے(کرونا وائرس کی وبا خطرناک ہے)باربارسنائی جائے گی ۔👇🏻
Read 6 tweets
16 Nov
میں ڈاکٹر فاطمہ ہوں کل میں ڈیوٹی پر معمور تھی کہ ایک خودکشی کا ایمر جنسی کیس آ گیا خود کشی کرنے والی لڑکی کا نام منتہیٰ تھا اور میں نے اپنے آٹھ سالہ کیرئیر اور گزری زندگی میں پہلی بار اتنی خوبصورت لڑکی دیکھی تھی ۔👇🏻
مریضہ حالت بیہوشی میں تھی اس کو اٹھا کر ہسپتال پہنچانے والے اسکے والدین تھے والدین بھی ماشاءاللہ بہترین پرسنیلٹی کے مالک تھےمگر اس وقت بیٹی کے عمل نے ان کی حالت کو قابل رحم بنا رکھا تھا پتہ نہیں کیوں مجھے لڑکی پر پیار اور اس کے والدین کی بے بسی دیکھ کر بے انتہا کا ترس آ رہا تھا👇🏻
۔۔۔۔۔
لڑکی کو آپریشن تھیٹر لایا گیا آپریٹ کے بعد اس کو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھا اور والدین کو بتا دیا گیا تھا کہ لڑکی کی حالت خطرے سے باہر ہے لڑکی کی خیریت کا پتہ چلتے لڑکی کا والد غرباء میں کچھ تقسیم کرنے کے لئیے نکل گیا تو لڑکی کی ماں کو میں نے اپنے آفس میں بلوا لیا -👇🏻
Read 18 tweets
10 Nov
جنرل ایوب ، ضیا اور مشرف، تینوں ڈکٹیٹرز گزرے ہیں اور مجموعی طور پر 30 سال تک برسراقتدار رہے۔ لیکن فوج کا سسٹم ایسا بہترین میرٹ پرہے کہ ان کی یا کئی افسران اولاد میں سے کوئی جنرل تو دور، بریگیڈئیر بھی نہ بن سکا ۔ ضیا کے بیٹے نے کچھ عرصہ سیاست میں حصہ لیا👇🏻
لیکن پھر وہ بھی سائیڈ لائن ۔
سابق آئی ایس آئی چیف اور افغان کے دور کا سب سے طاقتور جنرل اختر عبدالرحمان کے صاحبزادے ہمایوں اختر اور ہارون اختر نے ن لیگ اور ق لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاست کی، آج کل یہ دونوں بھائی بھی سائیڈ لائن ۔ ہیں۔
راحیل شریف، پرویز کیانی، وحید کاکڑ، جہانگیر👇🏻
کرامت، اسلم بیگ، جنرل موسی ۔ ۔ ۔ ۔ اتنے بڑے بڑے جرنیل لیکن ان کی اولاد فوج کے سسٹم کے آگے بے بس نظر آئی اور اپنے باپ کے نام کا فائدہ نہ اٹھا سکی۔
کچھ یہی حال عدلیہ کا بھی ہے۔ اعلی عدالتوں کے جج اپنے بچوں کو وکیل بنوا لیں تو بڑی بات ہے، ملکی تاریخ میں شاید ہی کسی چیف جسٹس کا👇🏻
Read 25 tweets
10 Nov
ایک شخص کی دو بیٹیاں تھی ، ایک کی شادی مٹی کے برتن بنانے والے کے ساتھ اور دوسری کی زمیندار کے ساتھ ھوئی ۔۔
والد ایک دن دونوں بیٹیوں کی خیریت پوچھنے گیا ، برتن بنانے والی سے پوچھا کہ کیا حال چال ھے؟؟ جواب دیا کہ بارش ھو گئی تو باھر رکھے سارے برتن خراب ھو کر تباہ ھو جائیں گے👇🏻
اور اگر بارش نہ ھوئی تو اچھا منافع ملے گا ۔۔۔

والد دوسری بیٹی یعنی زمیندار کے گھر گیا ، ان کی خیریت معلوم کی تو جواب ملا کہ اگر بارش ھو گئی تو اچھی فصل اگے گی اگر نا ھوئی تو تباہ ھو جائیں گے ۔ 👇🏻
جب والد واپس اپنے گھر پہنچا ، بیوی نے بیٹیوں کی حالت دریافت کی کہ کس حال میں تھیں دونوں؟؟؟

جواب دیا ، اگر بارش ھوئی تو بھی تباہ ھیں اگر نا ھوئی تو بھی تباہ ھیں 😂

امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ جیتے یا جوبائیڈن ، وھاں ریاستی پالیسی ایک ھی چلتی ھیں ،👇🏻
Read 4 tweets
10 Nov
ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی

اور

اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ
میری بہو کا بیٹا ہی ہو،

دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر نے جواب دیا،

میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ 👇🏻
ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟

ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔

اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔ 👇🏻
ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔

اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟

ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟👇🏻
Read 10 tweets
9 Nov
اسلام آباد میں بینک مینجر کی جانب سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وڈیو بن گئی۔ وائرل ہوئی۔ مینجر بوائے مشہور ہوگیا۔ انتظامیہ حرکت میں آئی۔ ملزم کو گرفتار کیا۔ بینک نے نوکری سے نکال دیا اور ہمیشہ کیلئے کسی بھی بینک کی نوکری سے معزول کر دیا گیا۔👇🏻
سُبکی اور ذلت کا اندازہ خود ہی لگا لیں۔ اور ہو سکتا ہے یہ بداخلاقی وہ پہلے بھی کرتا ہو مگر ربّ نے اسکی رسی دراز کی ہو۔

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

میجر طفیل شہید رح سے اسکے ایک سینئر نے سوال کیا: "طفیل، کیا حال ہے؟ "
میجر صاحب نے کیا ہی عمدہ جواب دیا:👇🏻
"سر، اللّہ تعالیٰ نے عیب چھپا کر لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے۔"

جو بھی اس تحریر کو پڑھ رہا ہے چند ثانیے رک جائے اور سوچے کہ ذات باری تعالٰی نے اسکے کیسے کیسے عیوب چھپا کر اسے لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے!!
ربّ نے بینک منیجر والے انجام سے اسلئے محفوظ رکھا کہ دنیا میں وڈیو نہیں بنی👇🏻
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!