ایک حقیقی کہانی صرف انکے لئے جو اپنے ہوکر اپنوں پر الزام لگاتے ہیں ان اپنوں کو کتنی تکلیف ملتی ہوگی جو اپنوں کیلئے جان ہتھیلی پر لئے پھرتے ہیں
سنۓ_اس_دن_کیا_ہوا_تھا😢😢😥😥

ایک آدمی جو اسرائیل سے ٹرینگ لیتا ہے ،پشتو سیکھتا ہے ،سارے طور طریقے سیکھتا ،جب مکمل ٹرینڈ ہو جاتا ہے👇🏻
تو افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوتا ہے ،پاکستانی پشتون لباس میں ،پشتو پٹھانوں کی طرح بولتا ہے لباس انہی کی طرح پہنتا ہے ،نسوار تک رکھتا ہے قہوہ پیتا ہے ،کباب کھاتا ہے ،پاکستانی شناختی کارڈ رکھتا ہے ،حلیئے سے بھی پاکستانی لگتا ہے ،اور یہاں کام کرنا شروع کر دیتا ہے ،👇🏻
خود کش حملے کرواتا ہے ،پہلے موجود ایجنٹوں کے ساتھ رابطے کرتا ہے۔بنوں میں موجود ایک یہودی جو عالم بنا ہوا تھا،سے مدد لیتا ہے جو وہاں وہاں دس سے مسجد اور مدرسہ چلا رہا ہوتا ہے،پولیس پر،فوج پر ،سیاستدانوں پر ،شہریوں پر حملے کرواتا ہے ،ملکی ادارے اس جاسوس کو ڈھونڈھتے ہیں ،👇🏻
کہ دھماکہ ہوا تو کیا اس نے کروایا کس نے *جب مدرسے پر آدھی رات کو چھاپا پڑتا ہے تو مولوی بھاگ جاتا ہے*،اور لوگوں کو کہتا ہے یہ دھماکے آئی ایس آئی کرواتی ہے ،اور فوج پٹھانوں کی دشمن ہے ،لوگ بھی سوچتے ہیں جو بندہ ہمیں قرآن اور حدیث پڑھاتا رہا وہ کیسے جھوٹ بول سکتا ہے ،👇🏻
اس مولوی کے مسجد کے تہہ خانے سے کیمپوٹرز اور تمام ریکارڈ قبضے میں لیا جاتا ہے ،اسے ڈیکوڈ کیا جاتا ہے اور جب اسکے ساتھیوں کی تلاش شروع کی جاتی ہے ،تو پتہ چلتا ہے مولانا صاحب تو کابل سے دوبئی فرار ہو چکے ہیں *اور وہاں سے انہیں گرفتار کیا جاتا ہ باقی سارے آپریٹر بھی بھاگ جاتے ہیں 👇🏻
لیکن ایک چھپتا رہتا ہے اور اپنا کام جاری رکھتا ہے بے پناہ پیسہ اس کے پاس ہوتا ہے *ہر جگہ رشوت لینے والی انتظامیہ کو خوش کرتا رہتا ہے* ،لیکن ایک جاسوس جو اسے پہچان لیتا ہے ،اور مقامی پولیس سے مدد مانگتا ہے ،لیکن کسی نہ کسی طریقے سے پیسوں کے زور پر انٹیلیجنس فورس کے پہنچنے سے👇🏻
پہلے فرار ہو جاتا ہے ،اور کابل کے راستے امریکا بھاگ جاتا ہے امریکی ادارے اسکے کام سے بہت خوش ہوتے ہیں اور پاکستانی سفیرکو کہتے ہیں ،جتنی سہولت چاہیئے لے لو جتنے ڈالر چاہیۓ لے لو ،کسی طریقے سے یہ بندہ پاکستان میں دوبارہ بھجوا دو سفیر صاحب اسکو لا محدود ویزہ عطا فرماتے ہیں ،👇🏻
اور پاکستانی وزیر داخلہ کو کہتے ہیں ،اس بندے کو رن وے سے ہی گاڑی میں ڈالو اور لاہور امریکی سفارت خانے پہنچا دو
بندہ وہاں پہنچ جاتا ہے ،اور پھر چند ہفتے بعد دھماکے شروع ہو جاتے ہیں ،وہی کام کہ کون کرواتا ہے پتہ چلتا ہے وہی بندہ ہے لیکن اب ----- خان کے نام سے نہیں👇🏻
ریمنڈ ڈیوس کے نام سے کام کر رہا ہے ،نگرانی شروع ہوتی ہے ،،کوئی بھی ملک جس کو ویزہ دے دے وہ ایک معاہدہ سمجھا جاتا ہے ،اسکو کینسل آسانی سے نہیں کیا جا سکتا ،اگر اسے نکالتے ہیں تو اس کے بدلے ایک انتہائی آدمی امریکا سے باہر کر دیا جائے گا ،قید آپ اسے نہیں کر سکتے ،👇🏻
سزا اسے نہیں دے سکتے آپ کی سلطنت نے اسے تحفظ کا لکھ کر دیا ہے۔
پھر کیا حل ہے ،نکال آپ نہیں سکتے ،قید آپ نہیں کر سکتے گولی آپ نہیں مار سکتے ، تو اگر وہ عقل مند ہیں تو کیا اور لوگ نہیں ہو سکتے
پھر اسکے پیچے دو بندے لگا دیئے جاتے ہیں ،وہ جونہی ایمبیسی سے نکلتا ہے 👇🏻
وہ موٹر سائیکل پر اسکے پیچھے ،وہ بندہ اپنی تمام چالاکیوں اور ہوشیاری کے باوجود مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے ،اسکے مالک ریزلٹ مانگتے ہیں ،دھماکے کرواؤ ،وہ ہل نہیں سکتا ،جو اسے ملنے جاتا ہے دو بندے اسکے پیچھے لگا دیئے جاتے ہیں ،جس ورکشاب میں بظاہر ایک مستری جو کہ مقامی ہے👇🏻
اور اس کے لیئے کام کرتا ہے
اسے بارودی مواد گاڑی میں فٹ کرنے کے الزام میں اندر کر دیا جاتا ہے* ،ہر اسکا مقامی ساتھی یا غائب کر دیا جاتا ہے یا گرفتار
وہ بندہ بلکل پاگل ہو جاتا ہے
اور دو بندوں کو کہا جاتا ہے بس اسے ڈراؤ ،یہ سمجھے کہ یہ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں👇🏻
وہ خوف ذدہ ہوکر اور زج ہو کر انہیں قتل کر دیتا ہے ،گرفتار ہوتا ہے ،اسرائیل اور امریکا کو غشی کے دورے پڑتے ہیں ،امریکی صدر ٹی وی پر اسے ڈپلومیث کہتا ہے سارے بیک اور فرنٹ ڈور سارے کھل جاتے ہیں خزانوں کے منہ کھول دیئے جاتے ہیں۔مگر اب انکا واسطہ کسی سیاستدان کیساتھ تو تھا👇🏻
نہیں جنہیں خریداجاتا۔
جان کیری دوڑتا آتا ہے امریکی جنرل جو افغانستان میں ہے وہ بھاگآ بھاگآ آتا ہے۔
کیری کو کہا جاتا ہے سی آئی اے چيف کو بھیجو ،سی آئي اے چيف براسطہ افغانستان آدھی رات کو چکلالہ ایرپورٹ پر اترتا ہے ،ڈی جی آئی ایس آئی سے ملتا ہے 👇🏻
پہلا مطالبہ جتنے ایجنٹ ہیں انکی لسٹ دو ،وہ بہت اوں آن کرتا ہے اور آخر کار 3600 لوگوں کی ایک لسٹ دیتا ہے آپ لوگوں کو یاد ہوگآ زرداری دور میں چار بیریکیں امریکی اسلام آباد کے سفارت خانے میں تعمیر کی گئي تھیں ،پھر امریکا اتنا مجبور کردیا جاتا ہے کہ وہ 3300 لوگ واپس نکالنے👇🏻
پر مجبور ہو جاتا ہے ،انہی دنوں جھنگ باہتر کے قریب ایک پل پر ایک غیر ملکی کالا چٹا پہاڑ کی فوٹو گرافی کر رہا ہوتا ہے *جسے سنائپر گولی مار دیتا ہے ایک کہوٹہ کے پاس قتل کر دیا جاتا ہے امریکا مذید دباؤ میں آ جاتا ہے
امریکا فوجی ،مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے پاؤں پکڑتا ہے 👇🏻
فوجی قیادت کہتی ہے ہمیں ایف سولہ کیلئے نائٹ ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والی کٹس چاہیئے ،امریکا بمشکل مان جاتا ہے ،یاد رہے یہی وہ کٹس تھیں جنہوں نے زیر زمیں بنکر وزیرستان میں تباہ کیئۓ،اور صفایا کیا ٹی ٹی پی کا ،ایک مسلح گروہ جو امریکا جیسے ملک سے 10 سال میں قابو نہیں آیا ،چند مہینوں ختم👇🏻
کر دیا گيا
نقد پیسے بھی سی آئی آے نے دیئے جو پھر انہیں کے خلاف استعمال ہوئے
نیوی کیلئے میزائیل ،آرمی کیلئۓ ٹارگٹ ڈیٹکٹرز اور لا تعداد اسلحہ جو صرف ایک جاسوس کے عوض ملا ،یہ سودا پیسوں کیلئۓ نہیں بلکہ ہزاروں پاکستانیوں کی جان بچاٸ گئي۔اس نیٹ ورک ٹوٹنے کے بعد لاہور میں👇🏻
کوئی بڑا دھماکہ نہیں ہوا
وطن کے بیٹے وطن کیلئےہی قربانیاں دیتے ہیں
جن دو نے قربانیاں دیۓ وہی تو اصل ہیروز ہیں
انٹیلیجنس میں ایک جان دے کر ہزاروں جانیں بچائی جاتی ہیں مگر اسے سمجھنا ناممکن ہوتا ہے۔
🇵🇰PakistanZindaBaad 🇵🇰

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

22 Nov
نَصْرٌ_مِّن_اللَّهِ_وَفَتْحٌ_قَرِيبٌ.
پاکستان حاصل کرچکا جوچاہیئےتھالےچکا۔۔۔

اب پوری دنیا کی فوجیں پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لینا چاہتی ہیں۔کیونکہ پاکستان نے دنیا کے سب سے طاقتور اتحاد نیٹو کو شکست دی ۔اس اتحاد میں شامل 52 ملکوں نے پاکستان کو👇🏻
توڑنے کے لئے اپنے خفیہ ایجنسیوں سمیت افغانستان میں فوجیں اتار دی تھی پھر بھی کچھ اکھاڑ نہ پائے

آئی_ایس_آئی نے اس اتحاد سے اسپیشلی امریکا کا وہ حشر کیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا اور آج ہمارا احسان مند کہ اسے خطے سے نکلنے میں ھم ہی اس خطے کی تاش کی گڈی میں حکم کا A اور رنگ بھی👇🏻
ھماری مرضی کا مان کر نکلنا پڑ رہا ہے

پاکستان کی فوج پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے دنیا کی اب نایاب ترین فوج بن چکی ہے۔پاکستان فوج کے شیر جوان اپنے سپہ_سالار کے ایک حکم کے منتظر رہتے ہیں۔
پاک آرمی دنیا کی واحد فوج ہے جو گوریلاجنگ کی👇🏻
Read 8 tweets
22 Nov
آمریکہ اور اسکے اتخادیوں نے2010 میں پروپیگنڈہ کیا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر مخفوظ ہے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں جاکر دنیا کو تباہ کرسکتی ہے اسلئے پاکستان کو ایٹمی اثاثے منجمد کرنے چاہیئے۔اور پاکستان سے فیصلہ منوانے کے لئے سخت ترین معاشی، تجارتی،اور سفارتی پابندیاں لگائی جائے۔👇🏻
جس پر مرخوم ائی ایس ائی چیف جنرل خمید گل رخمتہ اللہ علیہ نے زبرداست جواب دیتے ہوئے فرمایا۔
کہ اگر پاکستان کے ایٹمی اثاثے اتنے غیر مخفوظ ہے تو امریکہ ٹریلین ڈالرز لگا کر اسکے سراغ لگانے میں کیوں مکمل طور پر ناکام ہے پاکستان کے ایٹمی اثاثے کتنے مخفوظ ہے👇🏻
یہ امریکی اینٹلیجنس ایجنسی "سی ائی اے" بہتر جانتی ہے ہمارے ایٹمی اثاثے ہمارے خفیہ ادارے" ائی ایس ائی " کے مکمل کنٹرول میں مکمل طور ایسے مخفوظ ہے کہ دہشتگرد تو کیا امریکہ اور اسکے اتخادی بھی کبھی نہیں پہنچ سکتے ہے۔اپ لوگ فکر نا کریں۔۔۔۔ پابندیاں لگائیں لیکن پہلے خود ڈھونڈ لیں👇🏻
Read 4 tweets
21 Nov
شیخ جنید بغدادی ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے *بہلول* کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے،
شیخ صاحب نے کہا مجھے اسی دیوانے سے کام ہے آیا کسی نے آج اس کو دیکھا ہے؟ 👇🏻
ایک نے کہا میں نے فلاں مقام پر اس کو دیکھا ہے سب اس مقام کی طرف چل دیئے حضرت بہلول وہاں ریت پر بیٹھے ہوئے تھے،
شیخ صاحب نے بہلول کو سلام کیا،بہلول نے سلام کا جواب دیااور پوچھا کون ہو؟

شیخ صاحب نے بتایا، بندے کو جنید بغدادی کہتے ہیں، بہلول نے کہا وہی جو لوگوں کو درس دیتے ہیں؟👇🏻
کہا جی الحمدللہ۔
👈 بہلول نے پوچھا.......
شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔ 👇🏻
Read 10 tweets
20 Nov
ایک بار نبی رحمت حضرت محمد صلی الله علیه وآله وسلم ایک غلام کی نماز جنازه سے فارغ هو کر گھر تشریف لائے

حضرت عائشہ رضی الله عنھا نے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کا استقبال کیا اور پھر بہت حیرت سے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کے لباس مبارک کو هاتھ سے چھو کر دیکھا👇🏻
اس پر نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا ،

عائشہ ! خیریت تو هے ؟ انھوں نے عرض کیا ، یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم ! میں حیران هوں که آج اس قدر بارش هوئی لیکن آپ صلی الله علیه وآله وسلم کے لباس مبارک پر نمی کے آثار تک نظر نہیں آ رهے ایسا کیوں هے ؟ 👇🏻
آپ صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا ، اے عائشہ ! تم نے سر پر کیا اوڑھ رکھا هے ؟ انھوں نے عرض کیا که میں نے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کی چادر مبارک اوڑھی هوئی هے

اس پر آپ صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا ، اے پاک دامن ! آج بارش نہیں هوئی 👇🏻
Read 4 tweets
18 Nov
ذرائع ابلاغ میڈیا کو ایک خوفناک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کاطریقہ کوئی نیو نہیں ہے بہت پرانا ہے۔
غزوۂ احزاب میں مشرکین کا محاصرہ ناکام ہوا اور عرب قبائل کا متحدہ لشکر مدینہ منورہ کو تاخت و تاراج کرنے کی حسرت دل میں لیے بے نیل مرام واپس پلٹنے پر مجبور ہو گیا۔ اس پر جناب سرور👇🏻
کائناتؐ نے صحابہ کرامؓ کو یہ بشارت دی کہ یہ مکہ والوں کی آخری یلغار تھی، اس کے بعد مشرکین عرب کو مدینہ منورہ کا رخ کرنے کی جرأت نہیں ہوگی، اب البتہ ہتھیاروں کی جنگ میں ناکامی کے بعد اب مشرکین ہمارے خلاف زبان(میڈیا) کی جنگ لڑیں گے،👇🏻
عرب قبائل ہمارے خلاف شعر و ادب کی زبان میں منافرت جھوٹ پھیلائیں گے اور خطابت و شعر کے ہتھیاروں کو استعمال میں لائیں گے۔ اتنی بات کر کے جناب نبی کریمؐ نے صحابہ کرام سے دریافت کیا کہ ہتھیار کی جنگ میں تو تم نے میرا بھر پور ساتھ دیا،👇🏻
Read 8 tweets
17 Nov
حکومت نے شادی ہالز کے لیےSOPs مقرر کر دیے..

1-دودھ پلائی کی رسم ختم کر کے اس کی جگہ صنعا مکی
کا قہوہ پلایا جائے ۔..

2-کھانا ڈبوں میں پیک کرکے دے دیا جائے گا سب لوگ گھر جا کر اپنے برتنوں میں کھائیں..👇🏻
3-دلہا,دلہن کی اینٹری کے وقت پھول پھینکنے کی بجائے ڈس انفیکٹ سپرے کیا جائے گا ۔...

4-باقی تمام لوگ چاہے وہ باراتی ہوں یا دلہن کی طرف سے شادی میں شریک ہوں,وہ اپنے گھر سے پرفیوم کی بجائے ڈس انفیکشن سپرے چھڑک کر آئیں(جس کے کپڑوں سے سپرے کی بو نہیں آرہی ہوگی👇🏻
اس کی اینٹری روک دی جائے گی)

5-شادی میں بد کی جگہ سیناٹائزر اور ماسک اور ٹشوپیپر دیے جائیں ۔

6-شادی ہال میں گانوں کی بجائے آج کل موبائل فون پر جو رنگ ٹون حکومت کی طرف سے لگی ہوئی ہے(کرونا وائرس کی وبا خطرناک ہے)باربارسنائی جائے گی ۔👇🏻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!