ایک غیرت مند لڑکی کبھی بھی اپنی تصاویر کسی کو نہیں دیتی،اپنی تصویر کسی کو دینا ایسا ہے جیسے کسی کو اپنے گھر کی چابی دے دینا،جسکا وہ کبھی بھی غلط استعمال کر کے کچھ بھی کر سکتا ہے،ایسا اکثر آج کی نوجوان نسل میں
دیکھنے کو ملتا ہے کہ لڑکیاں بےوقوفی میں آ کر اپنی تصاویر ہی نہیں بلکہ اپنے عاشق کے کہنے پر جسم بھی ننگا کر کے دیکھا دیتی ہیں،غور دکیجئے گا 😔 میں ایک سادی تصویر نا دینے کی بات کرہا ہوں،خود ہی اندازہ لگا لی جئے گا کہ پرسنل تصاویر کا کتنا نقصان ہوسکتا ہے۔ 🙏
#
تصویر_کا_غلط_استعمال_ایسے_بھی_ہوسکتا_ہے
جس شخص کو آپ تصویر بھیج رہی ہو،وہ آپ کا چہرہ لے کر کسی کے بھی ننگے بدن کو لگا کر یہ دیکھا سکتا ہے کہ وہ آپ کی مکمل تصویر ہے اور بلیک میل کرنا شروع کر سکتا ہے،ایسا ہوتا آیا ہے،کیونکہ ایک
لڑکی کو اپنی عزت عزیز ہوتی ہے تو وہ بلیک میلنگ میں پھنس جاتی ہے اور پھر ناجنانے کیا کیا کر بیٹھتی ہے۔
کیا لگتا ہے تمہیں؟وہ کردیگا ڈلیٹ؟بلی کے سامنے دودھ رکھ کر کہنا کے اسے مت پینا؟
کتے کے سامنے گوشت رکھنا اور یہ امید لگانا کہ وہ نہیں کھائے گا؟دماغ خراب ہے آپ کا؟ اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ ڈلیٹ کردیگا تو یقینن آپ کو اعلاج کی ضرورت ہے 🙏🙄
وٹس ایپ فیس بک وغیرہ میں ایک feature ہے Delete for Everyone کا،آپ تصویر دیکھا کر اس feature کا استعمال کرتی ہو یا ماں باپ کی اللہ کی قسم اٹھوا کر کہ دیتی ہو کہ ڈلیٹ کردینا،اور امید لگا لیتی ہو کہ اس نے دلیٹ کردی ہوگی؟
ہوش کے ناخن لو 😡 وہ کبھی دلیٹ نہیں کرتا،سکرین شاٹ لے چکا ہوتا ہے موبائل یا لیپ ٹاپ میں سنبھال چکا ہوتا ہے قسمیں بھی جھوٹی اٹھاتا ہے۔
کی پرسنل تصاویر کے ذریعے وہ آپ کے جسم کے راز جان چکا ہوتا ہے،سوچو اگر کل کو آپ کی شادی کہیں اور ہوجاتی ہے تو وہ آپ کے شوہر کو آپ کے جسم کے نقش کے بارے میں بتا کر آپ کا گھر بھی اجاڑ سکتا ہے۔
کچھ دن پہلے ہی کی بات ہے ایک لڑکی نے ویسے ہی ہنسی مزاق میں ایک لڑکے کو جو کہ اس کا صرف فیبسک فڑنڈ تھا،اپنی تصویر بھجی؟تعریف کے لالچ میں اور پھر اس لڑکے نے اس کی تصویر کے ذریعے بلیک میلنگ شروع کردی،بلیک میلنگ کی کافی صورتیں ہوتی ہیں جیسے کہ،مجھے اور
تصاویر بھیجو یا پیسے کی فرمائش یا بات کرنے کی یا ملنے کی یا کوئی اور مطلب۔
تصاویروں کا غلط استعمال کیا جاتا ہے،نا جانے کتنی بےوقوف لڑکیاں تصویریں لیک ہوجانے کی وجہ سے خودکشی کرچکی ہیں،کتنی بچیاں بلیک میلنگ کا نشانہ بن کر غلامیاں کر چکی ہیں افسوس 😞
ہاتھ جوڑ کر سمجھا رہا ہوں 🙏 اپنی تصویر کسی کو مت بھیجیں،یہاں تک کہ اہنی کسی سہیلی کو بھی نہیں یہ پیغام میرا ہر مسلمان بہن کے لیئے ہے اپنی عزت کی حفاظت آپ نے خود ہی کرنی ہے،تصویر لیک کرنے والے بے غیرت کا کچھ نہیں جاتا مگر آپ کی خوشحال زندگی برباد ہوسکتی ہے،
اس پیغام کو ہر جگہ Share کریں اور Awareness پھیلائیں تاکہ کوئی بھی بہن اہنے ہاتھوں سے اپنی زندگی برباد نا کرے،غلط انسان تو دور کی بات ہے میں کہتا ہوں کہ اچھا انسان بھی ہو تو Risk لینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ 😡 اپنی عزت کی حفاظت کرو۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
مالدیپ🇲🇻
بحر ھند میں واقع ایک سیاحتی ملک ہے،یہ ملک 1192 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروں پر انسانی آبادی پائی جاتی ہے.
مالدیب کی 100% آبادی مسلمان ہے جب کہ یہاں کی شہریت لینے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے.
عجیب بات یہ ہے کہ مالدیب بدھ مت کے پیروکاروں کا ملک تھا صرف 2 ماہ کے اندر اس ملک کا بادشاہ،عوام اور خواص سب دائرہ اسلام میں داخل ہوئے.
مگر یہ معجزہ کب اور کیسے ہوا ؟
یہ واقعہ مشہور سیاح ابن بطوطہ نے مالدیب کی سیاحت کے بعد اپنی کتاب میں
لکھا ہے ابن بطوطہ ایک عرصے تک
مالدیب میں بطور قاضی کام کرتے بھی رہے ہیں.
وہ اپنی کتاب ' تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأمصار ' میں لکھتے ہیں کہ
مالدیب کے لوگ بدھ مت کے پیروکار تھے
ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے آوازیں نکالنےلگا
گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا
جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے
وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں اور گڑھے کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں
یہ سوچ کر اس نے اپنے
اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور گڑھا بند کرنا شروع کر دیا
سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی بجری اور کوڑا کرکٹ گڑھےمیں ڈال رہے تھے
گھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا
اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی
کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا
جب کسان نے جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران
ضلع تھر پار کر میں ایک بزرگ مستری برکت علی تھے
جو لوہار کا کام کرتے تھے ۔
ایک دن ان کے پاس ایک مرزائی آیا
اور آتے ہی اس نے مرزا قادیانی کو نبی ماننے
اور سچا نبی ہونے پر یقین رکھنے اور پھر
اس کے دین میں مستری صاحب کو داخل کرنے کے لیے تبلیغ شروع کر دی۔
مستری صاحب اس وقت بیٹھے اپنے ہاتھ سے بنائی
ایک کلہاڑی کی دھار تیز کرنے میں مصرو ف تھے۔
مرزائی جب تک بولتا رہا یہ کلہاڑی کی دھار
تیز کرنے میں مصروف رہے۔ جب دھار خوب تیز ہو گئی تو
یک دم اٹھے اور کلہاڑی کو اس مرزائی کی گردن پر رکھ دیا
اور کہا:
کہو! مرزا قادیانی بےایمان اور جھوٹا تھا اور ایسا ویسا تھا۔
#خلافت راشدہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی وصال کے بعد قائم ہونے والی پہلی خلافت تھی ،
اس پر 632 عیسوی (ہجری 11) نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد پانچ خلفاء (سیدنا ابوبکر صدیق ،سیدنا عمر فاروق ،سیدنا عثمان غنی ،
سیدنا علی المرتضی اورسیدنا حسن المجتبی ،رضوان اللہ اجمعین ) نے حکمرانی کی۔ یہ خلفاء اجتماعی طور پر راشدین کے نام سے مشہور ہیں۔
خلافت راشدہ میں 25 سال تیزی سے فتوحات اسلامی کا سلسلہ جاری رہا ، اور اس کے بعد اندرونی معمالات دور کا پانچ سالہ ہے
#
خلافت_راشدہ کے عروج میں 560 کی دہائی تک مجاہدین اسلام کی تعداد 100000، ،
جزیرہ العرب کے علاوہ خلافت راشدہ میں اسلامی فتوحات کا سلسلہ شمال میں ٹرانسکاکیشیا ، شمالی افریقہ میں مصر سے لے کر آج کے مغرب میں تیونس تک؛ اور
وہ شکل سے شریف گھر کی بیٹی لگ رہی تھی میں پاس گیا
میرے قریب ہو کر بولی
چلو گے صاحب
میں نے پوچھا کتبے پیسے لو گی
کہنے لگی آپ کتنے دیں گے
میں نے اس کی نیلی سی آنکھوں میں جھانک کر دیکھا
وہ بے بس سی تھی میں نے بولا آو موٹر سائیکل پر بیٹھو
وہ ڈر رہی تھی
کہنے لگی کتنے آدمی ہو میں نے کہا ڈرو نہیں
میں اکیلا ہی ہوں
وہ خاموش بیٹھی رہی
پھر کہنے لگی آپ مجھے سگریٹ سے اذیت تو نہیں دو گے نا
میں مسکرایا بلکل بھی نہیں
پھر اس نے ایک لمبی سانس بھری
آپ میرے ساتھ کوئی ظلم تو نہیں کریں گے نا
آپ چاہے مجھے 500 کم دے دینا لیکن میرے ساتھ برا نہ کرنا پلیز
وہ بہت خوبصورت تھی معصومیت اس کی