ہم ڈٹے رہیں گے

خبر آئی ہے سعودی عرب کے خفیہ دورے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات مظبوط کرنے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے معمالات طے پا گئے ہیں
متحدہ عرب امارات پہلے ہی اسرائیل سے دوستی کا سرعام ہاتھ بڑھا چکا ہے ۔ باقی عرب ممالک بھی👇🏻
اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں
وزیراعظم نے گزشتہ دنوں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بیرونی پریشر کا اعتراف کیا تھا ۔یہ بیرونی دباؤ امریکی اور اسرائیلی کی طرف سے بذریعہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پاکستان پر ڈالا جا رہا ہے ۔ایف ٹی ایف گرے لسٹ میں نام👇🏻
لٹکا رہنا بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے

ہو سکتا آنے والے دنوں میں سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے اور بدلے میں یمن میں سعودی کو اسرائیل اور امریکہ کی فوجی مدد حاصل ہوجائے ۔دوسری طرف عرب کے تیل کے ذخائر پر یہودی آہستہ آہستہ قابض ہو جائیں گے بالکل ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح 👇🏻
مقام افسوس ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیانت کرنے والے یہودیوں کے سربراہ ریاست کا استقبال اسلامی ریاست کے سربراہ نے کیا ۔

صیہونی طاقتوں کو لگتا کہ عرب دولت مند ہیں وہ اسرائیل کو تسلیم کر لیں تو پاکستان بھی کر لے گا مگر👇🏻
انکی سب سے بڑی غلطی ہے
ہمارے خون میں صہونیوں کے خلاف نفرت ہے ہم شہیدو کے لہو کے غدار نہیں

سب سے پہلے ہمارے رب کا حکم ہے کہ
"یہودو نصاریٰ کو اپنا دوست مت بناؤ"
اسکے بعد ہماری اسلامی تاریخ میں یہودیوں نے ریاست مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے👇🏻
کیے معاہدے میں بار بار خیانت جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر انکا قلمہ کیا گیا

تیسرا جب پاک فوج کا کوئی جوان وردی پہنتا ہے اسکے خون میں یہ شامل کر دیا جاتا ہے کہ ا سرائیل امریکہ اور ہندوستان ہمارے دشمن ہیں اور رہیں گے 👇🏻
شکیل آفریدی نے جیل سے امریکی ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا خفیہ اداروں کے اہلکار اس کے منہ پر تھپڑ مارتے ہوئے کہتے ہیں کہ امریکہ ہمارا دشمن ہے اور تم دشمن کے لئے کام کرتے رہے
جنرل کیانی نے اپنے ایک قریبی دوست سے بات کا ذکر کیا کہ امریکی آرمی چیف نے انسے کہا کہ آئی ایس👇🏻
آئی میں سارے لوگ امریکہ سے سخت نفرت کرتے ہیں اسکے بارے سوچیں ایسا کیوں ہے
ہم مالی لحاظ سے کمزور ہیں ہم پہلے بھی تھے جب وطن کے قیام کو چند سال ہوئے تھے جب ہم ا سرائیل سے لڑنے عرب اسرائیل جنگ میں کھود پڑے تھے
ہم تھے مالی لحاظ تب بھی کمزور تھے جب 1965👇🏻
میں اپنے سے دس گنا بڑے دشمن سے ٹکر لی ہم تب بھی کمزور تھے جب آخری روسی فوجی افغانستان چھوڑتے ہوئے پیچھے مڑ کر حسرت سے پہاڑوں پر کھڑے جوانوں کو نعرے لگاتے ہوئے دیکھ رہا تھا
ہم تب بھی کمزور تھے جب خود کو سپر پاور کہنے والا امریکہ باحفاظت واپسی کی بھیک مانگنے لگا 👇🏻
یہ ملک اللّٰہ نے بنایا ہے یہ ہمیشہ قائم رہے گا ۔
چاہے ساری دنیا اسرائیل کو تسلیم کر لے مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا چاہے ہمیں پھتر کے زمانے دکھیل دیا جائے
کم سے کم ہم بروز قیامت اپنے آقا اور اپنے شہیدو کے سامنے شرمندہ نہیں ہوں گے👇🏻
بابا محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے سامنے جب اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال کیا گیا تو آپ کا چہرہ سرخ ہوگیا تھا
آپ نے فرمایا کہ
"ا اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا
بابا جان کا حکم ہی آئین ہے 👇🏻
دھیان رکھیں لبرلز اور لنڈے کے دانشور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے قوم کی ذہن سازی کرنے کی کوشش شروعہوچکی لیکن آپ نے لعنت بھیج کر مسکرا دینا ہے بے چینی نہیں پا لنی اضطراب نہیں پالنا
پاکستان زندہ باد

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajput

Hͥuͣmͫmera Rajput Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

28 Nov
قدرت کی ڈسٹری بیوشن

پروفیسرصاحب، آپکے کتنے بچے ہیں؟ میں نے کہا ’’تین‘‘۔
انہوں نے پھرپوچھا’’انکی عمریں کیاہیں؟میں نے جوا ب دیا ’’نوسال،سات سال اورتین سال‘‘۔
یہ سن کر انہوں نے کہا ’’ پھر تو یقیناآپ یونیورسٹی سے واپسی پر ان کے لیے کچھ نہ کچھ لے کرجاتے ہوں گے؟‘‘👇🏻
میرے اثبات میں جواب دینے پر انہوں نے پھر استفسار کیا ’’آپ ان چیزوں کو ان میں کیسے تقسیم کرتے ہیں؟
میں نے کہا ’’میرا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں اور چونکہ بیٹا بڑا ہے اس لیے میں اپنی لائی ہوئی تمام چیزیں اس کے حوالے کر دیتا ہوں اوراس سے کہتا ہوں کہ انہیں آپس میں بانٹ لو‘‘۔ 👇🏻
یہ سن کر انہوں نے فرمایا ’’پروفیسرصاحب،اگر آپ کو کسی دن یہ پتا چلے کہ آپکاصاحبزادہ آپکی لائی ہوئی چیزیںآپکی ہدایت کے مطابق تقسیم نہیں کرتا یا انہیں بانٹنے میں انصاف سے کام نہیں لیتاتوآپ کیا کریں گے؟
میں نے ہنستے ہوئے کہا’’ اگرکبھی ایسا ہوا تو ا سکا حل تو بہت آسان ہے،👇🏻
Read 17 tweets
28 Nov
. معزز قارئین اور تمام ایکٹوسٹ حضرات سے میری ریکوسٹ ہوگی کہ برائے مہربانی سیاسی اختلاف اپنی جگہ رکھیں لیکن جہاں بات دین کی وہاں بناء ریسرچ بہتان لگانے والوں میں سا نا ہو جائیں کیونکہ جس طرح قادیانی کو مسلم کہنا برا ہے اسی طرح کسی مسلم کو قادیان کہنا غلط ہے میں پوسٹس دیکھ کر👇🏻 ImageImageImageImage
اگنور کرتی رہی ہوں لیکن آج خود پوسٹ کی تو تنقید کا سامنا ہوا بے جا تنقید تو جواب دینا بھی مناسب نہیں سمجھتی نابی دیا لیکن یہ تنقید سوچ طلب تھی کہ سچائی کیا ہے ؟ذرا خود جان لیا کچھ اپنے سورسز سے جان لیا تو حقیقت یہ ہے کہ قدرتی ناموں کی مماثلت نے بات کا رخ بدل دیا وجہ صرف👇🏻
غلط فہمی کچھ یوٹیوبرز اور ایکٹوسٹز نے بھی انہی یوں ٹیوبرز کی بات کو کونینٹ کا حصہ بنا لیا رب جانےاپنے چینل کے واچ ٹائم کیلئے یا غلطی سے کیا خیر مزید یہ کہ بلاول بھٹو کی 3 سال پہلے کی ٹوئیٹ کو اسی موقع کی نسبت جوڑ دیا خدا بہتر جانے کہ وہ جانتے تھے یا نہیں👇🏻
Read 5 tweets
26 Nov
مالدیپ جو صرف 2 ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر پورا مسلمان ملک ہوا !

مالدیپ بحرِ ہند میں واقع ایک سیاحتی ملک ہے،یہ ملک 1192 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروں پر انسانی آبادی پائی جاتی ہے.

مالدیپ کی 100% آبادی مسلمان ہے جب کہ👇🏻
یہاں کی شہریت لینے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے.

عجیب بات یہ ہے کہ مالدیپ بدھ مت کے پیروکاروں کا ملک تھا صرف 2 ماہ کے اندر اس ملک کا بادشاہ،عوام اور خواص سب دائرہ اسلام میں داخل ہوئے.

مگر یہ معجزہ کب اور کیسے ہوا ؟👇🏻
یہ واقعہ مشہور سیاح ابن بطوطہ نے مالدیب کی سیاحت کے بعد اپنی کتاب میں لکھا ہے ابن بطوطہ ایک عرصے تک
مالدیب میں بطور قاضی کام کرتے بھی رہے ہیں.

وہ اپنی کتاب ' تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأمصار 'میں لکھتے ہیں کہ 👇🏻
Read 10 tweets
25 Nov
آخری گولی آخری سپاہی تک لڑیں گے

میجر جنرل آصف غفور

سابق ڈائیریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور صاحب کو لفٹننٹ جنرل پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کر تی ہوں۔۔۔۔
کچھ لوگ ہردل عزیز شخصیت کے سابقہ عہدہ سے ہٹنے پر ناخوش بھی ہوئے لیکن کچھ باتیں پر کٹیکل👇🏻
کمانڈ سے ہی دشمن کیلئے مستقبل میں ضرورت رکھتی ہیں یقین رکھیں الحمد الله سیر سوا سیر ہم ہی رکھتے دشمن کی اوقات نہیں ایڈوانس اطلاع دیکر سرپرائیز دینے والی بات انکی آج بھی قوم کو خوشی دیتی ہے ویسے دیکھا جائے تو پاکستان بنے کہ بعد وجود میں آنے والی پاکستانی فوج میں ہر👇🏻
فوجی ایک سے بڑ کر ایک رہا ہے چائے وہ دفاع پر معمور سپاہی ہو یا اسکا افسر یا پھر کور کمانڈرز افواج پاکستان کی سربراہ کی ہی صورت ہی کیوں نہ ہو ہر دور میں منظم دفاعی ادارہ اپنے کردار اور اپنی ایمانداری اور مہارت بہادری اور جرآت کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے جس سے👇🏻
Read 12 tweets
25 Nov
پاکستانی سیاست کے 8 عجوبے.
پاکستانی عجوبہ نمبر 1
ایف آئی اے کا سابق چیف شاہد حیات پولیس انسپکٹر کی حیثیت سے مرتضے بھٹو قتل کے الزام میں تین سال قید کاٹ چکا ہے
پاکستانی عجوبہ نمبر 2
نجم سیٹھی بلوچستان میں فریڈم فائٹر کی حیثیت سے پاکستان سے بغاوت کی، آرمی کے خلاف لڑا جیل👇🏻
بھی کاٹی اور آج ٹی وی پر بیٹھ کر محب الوطنی پر لیکچر دیتا ہے۔
پاکستانی عجوبے نمبر 3
ایکس وزیراطلاعات پرویزرشید پاکستان پیپلزپارٹی کے الذوالفقار دہشتگرد گروپ کا ممبر، اور پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ کا ماسٹر مائند رہا جیل بھی کاٹی اور پھر اس ملک کا وزیر بھی رہا۔👇🏻
پاکستانی عجوبہ نمبر 4
سابق سینیٹ چیئرمین رضا ربانی پیپلزپارٹی کراچی کے مسرور احسن کے ساتھ بنس روڈ پر دو بسوں میں 20 افراد کو زندہ جلا دینے والا قاتل ثابت ہوا۔
پاکستانی عجوبہ نمبر 5
سینیٹر اعتزاز احسن سکھوں کی آزادی تحریک میں اندرا گاندھی کو پاکستانی انٹیلیجنس کی لسٹیں مہیا👇🏻
Read 6 tweets
24 Nov
تلخ ہوگی لیکن سچ ہوگی لاجواب رہنا چاہیے ذہنی معذوروں کو کہ29 دسمبر 1985
یہ تاریخ وفات ہے عمران احمد خان نیازی کی والدہ مرحومہ شوکت خانم کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے دوست مسلسل کئی سال سے یہ جھوٹ بولتے آ رہے ہیں کہ عمران خان نے پیسے کے لالچ میں اپنی ماں کا جنازہ چھوڑ دیا تھا👇🏻
اور برطانیہ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہا تھا۔
یہ جھوٹ بولنے کی ضرورت انہیں اس لئے پیش آتی ہے کہ آل شریف میں سگی اولاد اپنے والدین کی میت کو قبر میں اتارنے سے قاصر رہی ہے

29 اکتوبر 2004 کو میاں محمد شریف کے انتقال کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنے👇🏻
والد کا جنازہ پڑھ کر میت مکہ سے جاتی امرا تدفین کے بھیج دی تھی۔

11 ستمبر 2018 کو کلثوم نواز کے انتقال کے بعد حسین نواز اور حسن نواز شریف نے بھی اپنی ماں کا جنازہ پڑھ کر میت لندن سے جاتی امرا بھیج دی تھی۔👇🏻
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!