دوستو مسلمان پیدا ہونے کے باوجود
جنت میں جانے سے انکار کرنے والے نہ بنو
نبی کریم ﷺ کی نافرمانی کرنا چهوڑ دو
جان لو کہ آپ ﷺ نے فرمایا ہے
میری ساری امت جنت میں جائے گی مگر وہ شخص جس نے (جنت میں جانے سے) خود ہی انکار کر دیا
جاری ہے 👇
صحابہ کرام رضی اللّٰه عنہم نے عرض کی
اے اللّٰه کے رسول ﷺ کون (بدبخت) ہے جو جنت میں جانے سے انکار کرے گا ؟
تو آپ ﷺ نے فرمایا
جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا
اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے خود ہی (جنت میں جانے سے) انکار کر دیا
(صحیح بخاری 7280)
جاری ہے 👇
لہذا
جنت میں جانے کا ایک ہی راستہ ہے
اور
وہ ہے زندگی کے ہر معاملے میں یعنی معاشرتی
معاشی اور سیاسی معاملے میں
نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور سنت کے مطابق عمل کرنا
یاد رکھیں
نبی کریم ﷺ کی اطاعت ہی اللّٰه تعالیٰ کی اطاعت ہے
جیسا کہ اللّٰه تعالیٰ کا فرمان ہے
جاری ہے 👇
’اور جس نے رسول کی اطاعت کی
اُس نے اللّٰه کی اطاعت کی
اور
جس نے روگردانی کی
تو ہم نے آپ کو ان پر نگران و پاسبان بنا کر نہیں بھیجا
جاری ہے 👇
اِسی اطاعت اور فرمابرداری سے ہی
ایک مسلمان کو دنیا اور آخرت میں کامیابی اور پرسکون زندگی ملے گی
ورنہ اللّٰه اور رسول اللّٰه ﷺ کی نافرمانی کے ساتھ دنیا کی دوڑ میں دوڑتے رہے
تو
دنیا کی کامیابی تو شاید مل جائے
لیکن
آخر کار ایک دن موت آکر دنیا کی ساری کامیابی کو پل بھر
جاری ہے 👇
ختم کر دے گی
اور
پھر قبر کا عذاب اور جہنم کی آگ ہوگی
دنیا کی دوڑ میں شامل ہونا بُرا نہیں
لیکن اللّٰهﷻ اور رسول اللّٰه ﷺ کی
نافرمانی کے ساتھ اس دوڑ میں شامل ہونا ایک مسلمان کیلئے دنیا اور آخرت کی تباہی کا باعث ہے
جاری ہے 👇
لیکن جو لوگ دنیا کی دوڑ میں
اطاعت رسول اللّٰه ﷺ کو مشعل راہ
بنا کر شامل ہوتے ہیں
اُن کیلئے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی ہے
لہزا کامیابی چاہتے ہو تو
اطاعت رسول اللّٰه ﷺ میں ہی کامیابی ہے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک باحجاب خاتون میٹرو میں سوار ہوئی دروازے سے گزرتے ہوۓ اسکی چادر ایک جگہ اٹک گئی
جس سے خاتون لڑکھڑائ
سامنے سیٹ پر بیٹھی ایک گھٹیا قسم کی خاتون جس نے نامناسب
اور
تنگ لباس پہنا ہوا تھا چيخ کر بولی يہ کيا
کر رہی ہو ؟
جاری ہے 👇
اور کیسا لباس پہنا ہوا ہے اِس گرمی میں میٹرو میں بيٹھے بقیہ افراد بھی
متوجہ ہوۓ لیکن
اُس باحجاب خاتون نے جلدی سے
خود کو سمیٹا اور اُسی خاتون کے ساتھ
جا کر بيٹھ گئی
جب میٹرو چل پڑی تو اُس باحجاب خاتون نے اُس خاتون کے کان میں کہا
کہ
يہ چادر میں نے تمہاری خاطر پہن رکھی ہے
جاری ہے👇
يہ سُن کر اُس خاتون نے کہا
کہ
ميری خاطر؟
میں نے تمہیں کب کہا
کہ
میری خاطر تم چادر پہنو
اور
اِس گرمی میں پسینے سے شرابور ہو؟
اُس نے کہا بالکل
میں نے يہ لباس تمہاری خاطر پہنا ہے
تاکہ
اگر ایک دن تمہارا شوہر
کہ
جس نے تم سے نکاح کیا ہے
اور
عہد کیا ہے
کہ
وہ تمہارے علاوہ کسی
جاری ہے 👇
سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ہے
جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ہے
اور ایک گلا ہوا
گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ
جاری ہے 👇
پکتا ہے
اِس کے برعکس
سِلور
سٹیل
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا جلدی گلتا ہے
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں
یقین جانیں
جن لوگوں نے برتن بدل لیے
اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی
کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں
جو کبھی جَمے نہ
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں
جاری ہے 👇
وہ زیتون کا تیل ہء
لیکن یہ مہنگا ہے
ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے
سرسوں کا تیل ہے نا
یہ بھی جمتا نہیں
سرسوں کا تیل واحد تیل ہے
جو ساری عُمر نہیں جمتا
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی شائید اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
جاری ہے 👇
اللّٰه سبحانہ تعالیٰ کے انعامات میں سے
علم سب سے بلندی کے مقام پر ہے
اور
اللّٰه کتنا مہربان ہے ہر اُس شخص پر
جس کو علم و شعور سے نوازا
جو اِس علم کو تقریر یا تحریر سے
انسانوں کی آگہی کیلئے استعمال کرتے ہیں
وہ اللّٰه کے پسندیدہ بندوں میں
جاری ہے 👇
شمار ہوتے ہیں
تقریر سے دی گئی اگاہی
ایک وقت تک موثر رہتی ہے
جبکہ تحریر کا عرصہ لا محدود دراز ہوتا ہے جن کے ہاتھ میں قلم ہے
اور
وہ انسانیت کی خدمت پر
مخلوق کی بھلائی کیلئے
برائی کو روکنے کی خاطر
حق کو سر بام لانے کیلئے
اور باطل کی فنا کیخاطر استعمال کرتے ہیں انکی عظمت پر
جاری ہے👇
رشک آتا ہے
جنہیں اللّٰه نے یہ ذمہ داری سونپی
کہ
خلق خدا کی ایسی خدمت کریں
جو طویل عرصے تک جاری رہے
وہ اللّٰه کے چنیدہ لوگ ہوتے ہیں
اور
جنہوں نے قلم کی حرمت کو پامال کیا
انکی بد بختی پر دکھ ہوتا ہے
قلمکاروں کی توجہ
ایک مخصوص موضوع کیطرف مبذول
کرانے کی جسارت کر رہا ہوں
جاری ہے 👇
یورپ کی ایک فیکٹری میں کام کرنے والے پاکستانی کو فیکٹری میں کام کرنے والی 50 سال کی ایک فرنچ خاتون
اک دن اُسے کہنے لگی
کہ
سُنا ہے تم پاکستان کے لوگ
عورتوں کے حقوق نہیں دیتے
انہیں
گھر میں بند رکھتے ہو
اور
کام بھی نہیں کرنے دیتے
نوجوان نے لیڈی سے
جاری ہے 👇
سوال کیا کہ
آپ کو کام کرتے کتنا عرصہ ہو گیا
جواب ملا
جب میں 18 سال کی تھی تب سے نوکری کر رہی ہوں
جواب میں
پاکستانی ماں کے بیٹے
نے کہا
کہ
آپ گھر کا کام بھی کرتی ہیں جاب بھی کرتی ہیں
اور آپ کی عمر بھی کافی ہو گئی
جبکہ ہمارے ہاں
غالب اکثریت کے گھرانوں میں
جب بیٹی پیدا
جاری ہے 👇
ہوتی ہے تو بچپن سے لے کر
جب تک اُس کی شادی ہوتی ہے
اُس وقت تک
اس لڑکی کے والد اور بھائی اپنی اس بیٹی
کو
اللّٰه کی رحمت قرار دیتے ہوئے
اپنی
آنکھوں کا تارا بنا کر رکھتے ہیں
اس کی عزت و عصمت کی پوری طرح
حفاظت کرتے ہیں
اس کی ضرورتیں اور فرمائشیں پوری کرتے ہیں
اور
جب اس کی
جاری ہے 👇
افسوس کی بات ہے کہ بد قستمی سے
ہمارے معاشرے میں یہ وبا پھیل چکی ہے
کہ
ہم ہر سُنی سُنائی بات کو
بغیر تحقیق آگے پھیلاتے ہیں
حالانکہ شریعت اسلام نے
جھوٹی خبروں
غلط باتوں
اور
بے بنیاد افواہوں کے بارے میں
یہ ہدایت دی ہے
جاری ہے 👇
یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا إِن جَاء کُمْ فَاسِقٌ بِنَبَأٍ فَتَبَیَّنُوا أَن تُصِیْبُوا قَوْماً بِجَہَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَی مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِیْن
سورةالحجرات :آیت 6
ترجمہ
اے ایمان والوں
اگر کوئی شریر آدمی تمہارے پاس
کوئی خبر لا ئے تو
خوب تحقیق کر لیا کرو
جاری ہے 👇
تاکہ کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضررنہ پہنچا دو
پھر اپنے کئے پر پچھتانا پڑے،
ایک اور بیماری عام ہو گئ ہے
کوئ بات اپنے پاس سے بنا لو
نیچے کسی صحابی کا نام
لکھ دیا
فلاں صحابی کا قول
یا
فلاں صحابی نے فرمایا
اور اِسی طرح بے بنیاد باتوں کو
پھیلانے والے منافقین کو تنبیہ فرمائی
بابا جی نے اپنی پہلی بیوی کے
ہوتے ہوئے ایک خوبصورت
اور
جوان عمر لڑکی سے شادی کر لی !!
معاشی حالات خراب ہوئے تو
اِس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ رہا
کہ
ایک کو طلاق دے دیں
کس کو دیں ؟
یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا
ایک طرف گزری عمر کا ساتھ تھا
تو دوسری طرف
جاری ہے 👇
حُسن اور ثقافت کی معراج
کِسی پر ظلم نا ہو
تو بابا جی نے امتحان لینے کا فیصلہ کیا
بابا جی نے اپنی دونوں بیویوں کو
دس دس ہزار روپے دیئے
اور
دو ہفتوں کے لیے کہیں چلے گئے
واپسی پر انہوں نے دیکھا کہ
اُن کی پہلی بیوی نے
دو ہفتوں میں اپنا گزارہ کر کے
بھی پینتیس سو بچا رکھے تھے
جاری ہے👇
جبکہ جوان و حسین بیوی نے
نا صرف دس ہزار خرچ کر دئیے تھے
بلکہ اِدھر اُدھر سے لے کر
خرچ کرنے کے لیئے
پانچ ہزار کا قرضہ بھی اُٹھا رکھا تھا
بابا جی نے فیصلہ کیا
کہ
اُن کی پہلی بیوی
انتہائی کفایت شعار اور سلیقہ مند ہے