سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ہے
جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ہے
اور ایک گلا ہوا
گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ
جاری ہے 👇
پکتا ہے
اِس کے برعکس
سِلور
سٹیل
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا جلدی گلتا ہے
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں
یقین جانیں
جن لوگوں نے برتن بدل لیے
اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی
کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں
جو کبھی جَمے نہ
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں
جاری ہے 👇
وہ زیتون کا تیل ہء
لیکن یہ مہنگا ہے
ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے
سرسوں کا تیل ہے نا
یہ بھی جمتا نہیں
سرسوں کا تیل واحد تیل ہے
جو ساری عُمر نہیں جمتا
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی شائید اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
جاری ہے 👇
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ
بھی ہے کہ اس کے اندر جس چیز کو
بھی ڈال دیں گے
اس کو جمنے نہیں دیتا
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا
اور
اِن شاء اللّٰه جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا
تو آپ کو کبھی بھی فالج
جاری ہے 👇
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا
آپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے
اِن شاء اللّٰه
کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں
ہمارے دیہاتوں میں جب
جاری ہے 👇
جانور بیمار ہوتے ہیں تو
بزرگ کہتے ہیں کہ اِن کو سرسوں کا تیل پلاٸیں
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے
نمک بدلیں
نمک ہوتا کیا ہے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ہے
پتہ کیسے ؟
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ہے
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ہے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر
جاری ہے 👇
کرتا ہے
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے
جو مٹی سے آیا ہو
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں
بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ہے
دس تا بِیس روپے کلو ہے
بدقسمتی دیکھیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا
اِس لٸے میری أپ سے
جاری ہے 👇
گذارش ہے
کہ
ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں
مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے
میٹھا چاہیٸے
اور میٹھا اللّٰه کریم نے مٹی میں رکھا ہے
یعنی
گَنّا اور گُڑ
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی
جس کے کتنے نقصان ہیں سب جانتے ہیں
خدارہ گُڑ استعمال کریں
جاری ہے 👇
پانی
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ہے
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے
پوری دنیا میں
زم زم
سب سے بہترین پانی ہے
اور اس کے بعد پنچاب کا پانی ہے
اس کے بعد
گندم استعمال کریں
لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال
جاری ہے 👇
نہ کریں
گندم جس حالت میں آتی ہے
اُسے ویسے ہی استعمال کریں
یعنی
سُوجی
میدہ اور چھان
وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ
ہمارے آقا کریم حضرت محمدﷺ بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں 1- مٹی کے برتن 2- سرسوں کا تیل 3- گُڑ 4- پتھر والا نمک
جاری ہے 👇
5- زمین کے اندر والا پانی
زمین کے اندر والا پانی
مٹی کے برتن میں رکھ کر
مٹی کے گلاس میں پئیں
اور
اِن ساری چیزوں کے ساتھ گندم کا آٹا
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
کہ
ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں؟
جاری ہے 👇
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لٸے لینی ہیں
کہ اِسی میں صحت ہے
بے شک کسی کوالیفائی ڈاکٹر سے
پوچھ لیں اِن میں کوئ بھی
چیز نقصان دہ نہیں ہے
اور خصوصی بات اللّٰه تعالیٰ نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا ہے
اور ہم نے واپس بھی مٹی میں ہی جانا ہے
جزاک اللّٰه
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اللّٰه سبحانہ تعالیٰ کے انعامات میں سے
علم سب سے بلندی کے مقام پر ہے
اور
اللّٰه کتنا مہربان ہے ہر اُس شخص پر
جس کو علم و شعور سے نوازا
جو اِس علم کو تقریر یا تحریر سے
انسانوں کی آگہی کیلئے استعمال کرتے ہیں
وہ اللّٰه کے پسندیدہ بندوں میں
جاری ہے 👇
شمار ہوتے ہیں
تقریر سے دی گئی اگاہی
ایک وقت تک موثر رہتی ہے
جبکہ تحریر کا عرصہ لا محدود دراز ہوتا ہے جن کے ہاتھ میں قلم ہے
اور
وہ انسانیت کی خدمت پر
مخلوق کی بھلائی کیلئے
برائی کو روکنے کی خاطر
حق کو سر بام لانے کیلئے
اور باطل کی فنا کیخاطر استعمال کرتے ہیں انکی عظمت پر
جاری ہے👇
رشک آتا ہے
جنہیں اللّٰه نے یہ ذمہ داری سونپی
کہ
خلق خدا کی ایسی خدمت کریں
جو طویل عرصے تک جاری رہے
وہ اللّٰه کے چنیدہ لوگ ہوتے ہیں
اور
جنہوں نے قلم کی حرمت کو پامال کیا
انکی بد بختی پر دکھ ہوتا ہے
قلمکاروں کی توجہ
ایک مخصوص موضوع کیطرف مبذول
کرانے کی جسارت کر رہا ہوں
جاری ہے 👇
یورپ کی ایک فیکٹری میں کام کرنے والے پاکستانی کو فیکٹری میں کام کرنے والی 50 سال کی ایک فرنچ خاتون
اک دن اُسے کہنے لگی
کہ
سُنا ہے تم پاکستان کے لوگ
عورتوں کے حقوق نہیں دیتے
انہیں
گھر میں بند رکھتے ہو
اور
کام بھی نہیں کرنے دیتے
نوجوان نے لیڈی سے
جاری ہے 👇
سوال کیا کہ
آپ کو کام کرتے کتنا عرصہ ہو گیا
جواب ملا
جب میں 18 سال کی تھی تب سے نوکری کر رہی ہوں
جواب میں
پاکستانی ماں کے بیٹے
نے کہا
کہ
آپ گھر کا کام بھی کرتی ہیں جاب بھی کرتی ہیں
اور آپ کی عمر بھی کافی ہو گئی
جبکہ ہمارے ہاں
غالب اکثریت کے گھرانوں میں
جب بیٹی پیدا
جاری ہے 👇
ہوتی ہے تو بچپن سے لے کر
جب تک اُس کی شادی ہوتی ہے
اُس وقت تک
اس لڑکی کے والد اور بھائی اپنی اس بیٹی
کو
اللّٰه کی رحمت قرار دیتے ہوئے
اپنی
آنکھوں کا تارا بنا کر رکھتے ہیں
اس کی عزت و عصمت کی پوری طرح
حفاظت کرتے ہیں
اس کی ضرورتیں اور فرمائشیں پوری کرتے ہیں
اور
جب اس کی
جاری ہے 👇
افسوس کی بات ہے کہ بد قستمی سے
ہمارے معاشرے میں یہ وبا پھیل چکی ہے
کہ
ہم ہر سُنی سُنائی بات کو
بغیر تحقیق آگے پھیلاتے ہیں
حالانکہ شریعت اسلام نے
جھوٹی خبروں
غلط باتوں
اور
بے بنیاد افواہوں کے بارے میں
یہ ہدایت دی ہے
جاری ہے 👇
یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا إِن جَاء کُمْ فَاسِقٌ بِنَبَأٍ فَتَبَیَّنُوا أَن تُصِیْبُوا قَوْماً بِجَہَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَی مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِیْن
سورةالحجرات :آیت 6
ترجمہ
اے ایمان والوں
اگر کوئی شریر آدمی تمہارے پاس
کوئی خبر لا ئے تو
خوب تحقیق کر لیا کرو
جاری ہے 👇
تاکہ کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضررنہ پہنچا دو
پھر اپنے کئے پر پچھتانا پڑے،
ایک اور بیماری عام ہو گئ ہے
کوئ بات اپنے پاس سے بنا لو
نیچے کسی صحابی کا نام
لکھ دیا
فلاں صحابی کا قول
یا
فلاں صحابی نے فرمایا
اور اِسی طرح بے بنیاد باتوں کو
پھیلانے والے منافقین کو تنبیہ فرمائی
بابا جی نے اپنی پہلی بیوی کے
ہوتے ہوئے ایک خوبصورت
اور
جوان عمر لڑکی سے شادی کر لی !!
معاشی حالات خراب ہوئے تو
اِس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ رہا
کہ
ایک کو طلاق دے دیں
کس کو دیں ؟
یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا
ایک طرف گزری عمر کا ساتھ تھا
تو دوسری طرف
جاری ہے 👇
حُسن اور ثقافت کی معراج
کِسی پر ظلم نا ہو
تو بابا جی نے امتحان لینے کا فیصلہ کیا
بابا جی نے اپنی دونوں بیویوں کو
دس دس ہزار روپے دیئے
اور
دو ہفتوں کے لیے کہیں چلے گئے
واپسی پر انہوں نے دیکھا کہ
اُن کی پہلی بیوی نے
دو ہفتوں میں اپنا گزارہ کر کے
بھی پینتیس سو بچا رکھے تھے
جاری ہے👇
جبکہ جوان و حسین بیوی نے
نا صرف دس ہزار خرچ کر دئیے تھے
بلکہ اِدھر اُدھر سے لے کر
خرچ کرنے کے لیئے
پانچ ہزار کا قرضہ بھی اُٹھا رکھا تھا
بابا جی نے فیصلہ کیا
کہ
اُن کی پہلی بیوی
انتہائی کفایت شعار اور سلیقہ مند ہے
درختوں اور پودوں کا باتیں کرنا
جدید سائنس
اور
احادیث مصطفٰے ﷺ کی روشنی میں
پیرس کے سائنسدانوں نے پہلی بار درختوں کی ایسی آواز ریکارڈ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس
میں وہ پانی مانگ رہے ہیں
فرانس کی گرینوبل یونیورسٹی
کی
تحقیق کے مطابق انسانوں کی طرح زندہ درخت بھی قحط سالی
جاری ہے 👇
کے دوران اپنی بقاء
کیلئے الٹرا سونک آوازیں نکالتے ہیں
یہ آوازیں انسانی سماعت کے لیے
سو گنا تیز رفتار ہوتی ہیں
اس لئے ان کو سننا ممکن نہیں ہوتا
تحقیق کے دوران ایک
مرتے ہوئے درخت کی لکڑی کا
ہائیڈروجیل میں معائنہ کیا گیا
جس سے معلوم ہوا کہ وہ لکڑی
عجیب سی آوازیں نکال
جاری ہے 👇
رہی تھی اس عمل کے دوران ہوائی
بلبلوں جیسی آوازیں پیدا ہوتیں
اور غائب ہو جاتیں
جس سے معلوم ہوا کہ یہ پانی مانگ رہا ہے سائنسدانواں کے مطابق اسطرح
درخت زیر زمین موجود پانی اپنی
جڑوں کے ذریعے حاصل کر پاتے ہیں
کیونکہ وہ ہوائی بلبلوں کے ذریعے زمین میں موجود نمی کھینچنے کی
جاری ہے 👇
سجدہ کے بارے یہ تھریڈ میں نے
آٹھ یا نو ماہ پہلے کیا تھا،
جب ہم زمین پر سجدہ کرتے ہیں تو بمشکل تین تسبیحات پوری کرتے ہیں اور سر اٹھا لیتے ہیں
اِس سے نماز تو ہو جاتی ہے
مگر
رب سے آشنائی نہیں ہوتی
ہم نماز میں آٹو پہ لگے ہوتے ہیں
ہم خود نہ جھکتے ہیں
اور نہ اٹھتے ہیں
جاری ہے 👇
ہم اس دوران کہیں اور مصروف ہوتے ہیں
جیسے پائیلٹ جہاز کو آٹو پائیلٹ پر لگا کر خود سواریوں سے دعا سلام کر رہا ہوتا ھے
یعنی
ہم رکوع کو رکوع سمجھ کر
سجدے کو سجدہ سمجھ کر
اور قیام کو واقعی رب العالمین کے سامنے فرمانبرداری
سمجھ کرکھڑے نہیں ہوتے
بلکہ
ہماری کیفیت ٹھیک اُس
جاری ہے 👇
کھلونے کی طرح ہوتی ہے
جس میں سیل ڈال دیئے گئے ہوں
اور
بٹن آن کر دیا گیا ہو تو وہ خود بخود
اوپر نیچے دائیں بائیں لڑھکتا پھرتا ہے
آپ جب کوئی میموری کارڈ
کسی ڈیوائس میں ڈالتے ہیں تو وہ ڈیوائس پہلے اُس میموری کارڈ کا جائزہ لیتی ھے
اُس کو پڑھتی
اور
Recognize
کرتی ہے
جاری ہے 👇