بابا جی کا فیصلہ

بابا جی نے اپنی پہلی بیوی کے
ہوتے ہوئے ایک خوبصورت
اور
جوان عمر لڑکی سے شادی کر لی !!

معاشی حالات خراب ہوئے تو
اِس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ رہا
کہ
ایک کو طلاق دے دیں
کس کو دیں ؟
یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا
ایک طرف گزری عمر کا ساتھ تھا
تو دوسری طرف
جاری ہے 👇
حُسن اور ثقافت کی معراج
کِسی پر ظلم نا ہو
تو بابا جی نے امتحان لینے کا فیصلہ کیا
بابا جی نے اپنی دونوں بیویوں کو
دس دس ہزار روپے دیئے
اور
دو ہفتوں کے لیے کہیں چلے گئے
واپسی پر انہوں نے دیکھا کہ
اُن کی پہلی بیوی نے
دو ہفتوں میں اپنا گزارہ کر کے
بھی پینتیس سو بچا رکھے تھے
جاری ہے👇
جبکہ جوان و حسین بیوی نے
نا صرف دس ہزار خرچ کر دئیے تھے
بلکہ اِدھر اُدھر سے لے کر
خرچ کرنے کے لیئے
پانچ ہزار کا قرضہ بھی اُٹھا رکھا تھا

بابا جی نے فیصلہ کیا
کہ
اُن کی پہلی بیوی
انتہائی کفایت شعار اور سلیقہ مند ہے

جاری ہے 👇
کسی نا کسی طرح
اپنا گزارہ اور خرچہ چلا لے گی

مگر یہ بیچاری نوجوان بیوی
اُن کے بغیر بھوکی مر جائے گی
اِس لیئے
اُنہوں نے
اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دی

😜😜😜😜😜😜😜😜😜

کبھی کبھی ہنسا بھی کرو دوستو

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

27 Nov
آپ خود بھی بچیں
اور
اپنے پیاروں کو بھی بچائیں

افسوس کی بات ہے کہ بد قستمی سے
ہمارے معاشرے میں یہ وبا پھیل چکی ہے
کہ
ہم ہر سُنی سُنائی بات کو
بغیر تحقیق آگے پھیلاتے ہیں
حالانکہ شریعت اسلام نے
جھوٹی خبروں
غلط باتوں
اور
بے بنیاد افواہوں کے بارے میں
یہ ہدایت دی ہے
جاری ہے 👇
یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا إِن جَاء کُمْ فَاسِقٌ بِنَبَأٍ فَتَبَیَّنُوا أَن تُصِیْبُوا قَوْماً بِجَہَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَی مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِیْن
سورةالحجرات :آیت 6
ترجمہ
اے ایمان والوں
اگر کوئی شریر آدمی تمہارے پاس
کوئی خبر لا ئے تو
خوب تحقیق کر لیا کرو

جاری ہے 👇
تاکہ کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضررنہ پہنچا دو
پھر اپنے کئے پر پچھتانا پڑے،

ایک اور بیماری عام ہو گئ ہے
کوئ بات اپنے پاس سے بنا لو
نیچے کسی صحابی کا نام
لکھ دیا
فلاں صحابی کا قول
یا
فلاں صحابی نے فرمایا

اور اِسی طرح بے بنیاد باتوں کو
پھیلانے والے منافقین کو تنبیہ فرمائی
Read 8 tweets
21 Nov
درختوں اور پودوں کا باتیں کرنا
جدید سائنس
اور
احادیث مصطفٰے ﷺ کی روشنی میں

پیرس کے سائنسدانوں نے پہلی بار درختوں کی ایسی آواز ریکارڈ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس
میں وہ پانی مانگ رہے ہیں
فرانس کی گرینوبل یونیورسٹی
کی
تحقیق کے مطابق انسانوں کی طرح زندہ درخت بھی قحط سالی
جاری ہے 👇
کے دوران اپنی بقاء
کیلئے الٹرا سونک آوازیں نکالتے ہیں
یہ آوازیں انسانی سماعت کے لیے
سو گنا تیز رفتار ہوتی ہیں
اس لئے ان کو سننا ممکن نہیں ہوتا

تحقیق کے دوران ایک
مرتے ہوئے درخت کی لکڑی کا
ہائیڈروجیل میں معائنہ کیا گیا
جس سے معلوم ہوا کہ وہ لکڑی
عجیب سی آوازیں نکال
جاری ہے 👇
رہی تھی اس عمل کے دوران ہوائی
بلبلوں جیسی آوازیں پیدا ہوتیں
اور غائب ہو جاتیں
جس سے معلوم ہوا کہ یہ پانی مانگ رہا ہے سائنسدانواں کے مطابق اسطرح
درخت زیر زمین موجود پانی اپنی
جڑوں کے ذریعے حاصل کر پاتے ہیں
کیونکہ وہ ہوائی بلبلوں کے ذریعے زمین میں موجود نمی کھینچنے کی
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
20 Nov
سجدہ کے بارے یہ تھریڈ میں نے
آٹھ یا نو ماہ پہلے کیا تھا،

جب ہم زمین پر سجدہ کرتے ہیں تو بمشکل تین تسبیحات پوری کرتے ہیں اور سر اٹھا لیتے ہیں
اِس سے نماز تو ہو جاتی ہے
مگر
رب سے آشنائی نہیں ہوتی

ہم نماز میں آٹو پہ لگے ہوتے ہیں
ہم خود نہ جھکتے ہیں
اور نہ اٹھتے ہیں

جاری ہے 👇
ہم اس دوران کہیں اور مصروف ہوتے ہیں
جیسے پائیلٹ جہاز کو آٹو پائیلٹ پر لگا کر خود سواریوں سے دعا سلام کر رہا ہوتا ھے
یعنی
ہم رکوع کو رکوع سمجھ کر
سجدے کو سجدہ سمجھ کر
اور قیام کو واقعی رب العالمین کے سامنے فرمانبرداری
سمجھ کرکھڑے نہیں ہوتے
بلکہ
ہماری کیفیت ٹھیک اُس
جاری ہے 👇
کھلونے کی طرح ہوتی ہے
جس میں سیل ڈال دیئے گئے ہوں
اور
بٹن آن کر دیا گیا ہو تو وہ خود بخود
اوپر نیچے دائیں بائیں لڑھکتا پھرتا ہے

آپ جب کوئی میموری کارڈ
کسی ڈیوائس میں ڈالتے ہیں تو وہ ڈیوائس پہلے اُس میموری کارڈ کا جائزہ لیتی ھے
اُس کو پڑھتی
اور
Recognize
کرتی ہے
جاری ہے 👇
Read 12 tweets
19 Nov
لمبا سجدہ (سچی کہانی)

مجھے خود سانس
Sinus
کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی
بار بار چھینکیں آتی تھیں
ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا
اور
تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا
کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا
کہ
نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں اِن
جاری ہے 👇
بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں
ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی
جس میں اس نے بتایا
کہ
دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ لمبا سجدہ
کرنا ہے
یہ معلومات نئی تھیں
دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل
Gravity
کے خلاف خون
جاری ہے👇
دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ
جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں
تو تب کرتا ہے
یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی

پھر کچھ اُن کی وڈیوز دیکھیں تو معلوم ہوا کہ میری اپنی پرابلم رائنائٹس
(Rhinitis)
والی الرجی کا بھی یہی حل ہے
کیونکہ دماغی کمزوری کی ہی وجہ سے ہمیں یہ
جاری ہے 👇
Read 9 tweets
18 Nov
ایک بہت پرانی کہاوت ہے
کہ
اللّٰه تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں اُن کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو
یقیناً اُس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی
اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی

اصل میں ہم اللّٰه تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں
کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم
جاری ہے 👇
پر برس رہی ہیں
ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے
ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں
یا
کمی اور محرومی دیکھتے ہیں
لیکن
برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں

" اپنے ننگے پیروں کو دیکھ کر کُڑھتے ہیں
پر ایک ایسے شخص کو دیکھو جس کے پاؤں ہی نہیں ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جو
جاری ہے 👇
آپ جیسا گھر
گاڑی
ٹیلیفون
تعلیمی سند
نوکری وغیرہ وغیرہ کی خواہش کرتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں
جب آپ اپنی گاڑی پر سوار جا رہے ہوتے ہو
تو
وہ سڑک پر ننگے پاؤں یا پیدل جا رہے ہوتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جن کے سر پر چھت نہیں ہوتی
جب کہ آپ اپنے گھر میں
محفوظ آرام سے سو رہے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
17 Nov
اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا
سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں
5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے
چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے
اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی

کلاس میں ٹیچر نے پوچھا
کون کون چاہتا تھا
کہ
میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں؟

سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

جاری ہے 👇
ٹیچر ہنس دیئے پوچھا
میں کرکٹر کیسا ہوں؟
سب نے کہا بہت برے

پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں؟
جواب ملا بہت اچھے

ٹیچر پھر ہنس دیئے

صرف آپ نہیں دنیا بھر میں
پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس
جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں
کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں
جاری ہے👇
جتنا اچھا ٹیچر ہوں
اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا

مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری
کا سامنا کرنا پڑا
اور بات سمجھنے میں وقت لگا
لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے؟

سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں؟

ٹیچر نے کہا ادب
مجھے اچھی طرح یاد ہے
جاری ہے 👇
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!