تھریڈ؛
آل پاکستان ڈلیٹ گروپ 35 سال تک مُلک لوٹنے کے بعدآج پھرعمران خان سے #این_آر_او_کے_سوالی ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ یہاں تک پہنچے کیسے؟
عمران خان سے ہر محاذ پر شکست کے بعد آج سب بے بس ہیں این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں
]1]
آئیےدیکھتے ہیں اس 👇🏿کرپٹ ٹولے کی بے بسی کی داستان
عمران خان جب سیاست میں آیاتو #این_آر_او_کے_سوالی کو اندازہ تھا اگر یہ کامیاب ہوگیا تو ہماری سیاست اور لوٹ مار ختم جانی نواز شریف کو کچھ نہ ملاتو اپنی گھٹیااوقات کے مطابق جمائمہ پر جھوٹاکیس بنا کر عمران خان کو سیاست سے مایوس کرنے کی کوشش کی لیکن میاں صاحب کو منہ کی کھانا پڑی
[2]
عمران خان نے اپنے خاندان اور بچوں کی قربانی دی لیکن سیاسی سفر جاری رکھا مشرف کے دور میں 2008 کے الیکشن سے قبل تمام جماعتیں الیکشن بائیکاٹ پر متفق ہوئیں #این_آر_او_کے_سوالی نے عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گونپا اور جا کر الیکشن لڑ لیا لیکن اس دھوکے کے بعد بھی عمران خان ڈٹا رہا
[3]
عمران خان محنت کرتا رہا 2013 کے الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی ایک بھرپور سیاسی طاقت بن چُکی تھی لیکن #این_آر_او_کے_سوالی نے ایک بار پھر پُرانی روایت نبھائی اور دھاندلی کر کہ الیکشن چوری کیا لیکن دھاندلی زدہ الیکشن کی شکست بھی عمران خان کے عزم کو شکست نہ دے سکی
[4]
عمران خان نے شفاف انتخابات اور 2013 کے انتخابات کے لئے تحریک شروع کی تو #این_آر_او_کے_سوالی ٹولے کو یقین ہونا شروع ہو گیا کہ اب سیاسی موت بہت قریب ہے اس لئے ایک ہو جاؤ تب ایک مرتبہ پھر یہ سب ایک ہوئے لیکن منہ کی کھائی کیونکہ دھرنا بھی ہوا اور 4 دھاندلی زدہ حلقے بھی کھُلے
[5]
اگلا الیکشن 2018 کا تھا جب اس #این_آر_او_کے_سوالی کرپٹ ٹولے کا بُرا وقت شروع ہوا اور ہر محاز پر شکست ہوئی
سب سے پہلے عمران خان نے ان سب کو الیکشن میں شکست دی اور وفاق پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنائی
اس کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں کوولیشن حکومت بنانے میں بھی کامیاب ہوئے
[6]
ایوان کے باہر تمام پارٹیوں نے شکست کھانے کے بعد ایوان کے اندر بھی بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے پہلے سپیکر ڈپٹی سپیکر کے لئے مشترکہ اُمیدوار میدان میں اُتارے لیکن اس #این_آر_او_کے_سوالی ٹولے نے واضح اکثریت سے شکست کھائی
[7]
پھر وزیراعظم اور صدر کے لئے ووٹنگ میں بھی اپنے امُیدواروں کو میدان میں اُتارا لیکن ایک مرتبہ پھر اس #این_آر_او_کے_سوالی
ٹولے کو منہ کی کھانا پڑی
اسی طرح صوبوں میں بھی پہلے سپیکر ڈپٹی سپیکر پھر وزراعلیٰ کی ووٹنگ میں شکست مقدر میں آئی
[8]
اب ایوان کے باہراور ایوان کے اندر بے در پے شکست کے بعد اپوزیشن نے سوچا کہ دھاندلی کا ڈرامہ کرتے اور احتجاج شروع کرتے حکومت کو کمزور کرتے ہیں ورنہ سب جیلوں میں ہوں گے لیکن عوام ان چوروں کو بھانپ چُکی تھی سوائے چند افراد کے کوئی بھی احتجاج کے لئے باہر نہ نکلا #این_آر_او_کے_سوالی
پھر ان کی گرفتاریوں اور بیماریوں کاموسم آگیا بلکل ان کے ڈر خوف اور اُمید کے مطابق سب جیل میں گئےلیکن یہ کسی نہ کسی بہانے سے این آر او کی بھیک مانگتے رہے
ایف اے ٹی ایف قوانین کی منظوری کا مراحل آیا تو انہوں نے بلیک میل کیا این آر او مانگا لیکن شکست ہوئی اور پاکستان سرخرو ہوا
10
کرونا وباء آئی ان ٹولے حکومت کی ہر پالیسی کی بھرپور مخالفت کی لیکن پاکستان پھر کامیاب ہوا اور دُنیا پھر میں تعریف اور عزت مقدر بنی اور اس مُلک دشمن ٹولے کے حصے میں مایوسی آئی
[11] #این_آر_او_کے_سوالی
اب انہوں نے این آر او لینے کے لئے نیا حربہ نکالا کہ وباء کے عالم میں جلسے کرو کرونا پھیلاؤ معیشت کمزورکرنے لگے کہ این آر او مل جائے گا لیکن اب تک جلسوں سے بھی حکومت اور عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑا اور روز یہ زلت ورسوائی کی منہ بولتی تصویر بنے ٹی وی پر بیٹھے ہوتے
]12]
یہ این آر او کی بھیک مانگتاکرپٹ سیاسی گروہ یہ بات بھول جاتا کہ عمران خان انکوکہ چُکا “میری جان بھی چلی جائے تو این آر او کسی صورت نہیں ملے گا “
مطلب بیروزگار ٹولے کا مقدر ذلت ورسوائی تھی ،ہے اور رہے گی انشااللہّ
تھریڈ: 1/23
پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو ابھی27ماہ مکمل ہوئے اس میں10 ماہ کرونا وباءکے باوجود عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ہر ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحات کےساتھ ساتھ ترقیاتی کام بھی جاری رکھے
ایک جائزہ؛
نوٹ:اس تھریڈ میں صرف صوبائی سطح کے کاموں کا ذکر ہے #ReformingPunjab
کروناوباء آئی تواسکے نتائج کوبھانپتےہوئے حکومت پنجاب نے قابل تحسین اقدامات اُٹھائے،بہت سے فیلڈ اسپتال قائم کئے اور ایکسپو سنٹر میں ایشیاء کا سب سے بڑا اسپتال بھی قائم کیاٹیسٹوں کی تعداد تمام صوبوں سےذیادہ رکھی اور سمارٹ لاک کے ذریعے لوگوں کو بھوک اور وباء دونوں سے محفوظ رکھا
پنجاب حکومت نے27 ماہ میں اینٹی کرپشن کے ذریعے کرپٹ عناصر کےخلاف تاریخی کامیابیاں حاصل کیں
گزشتہ 10 سال میں 0.43 ارب کی ریکوریوں اور 2.6 ارب کی زمین واگزار کروانے کے مقابلےمیں27ماہ میں 25.3 ارب کی ریکوریاں کی گئیں اور 181 ارب کی سرکاری زمین واگزار کروائی گئی! #ReformingPunjab