تھریڈ: 1/23
پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو ابھی27ماہ مکمل ہوئے اس میں10 ماہ کرونا وباءکے باوجود عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ہر ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحات کےساتھ ساتھ ترقیاتی کام بھی جاری رکھے
ایک جائزہ؛
نوٹ:اس تھریڈ میں صرف صوبائی سطح کے کاموں کا ذکر ہے
#ReformingPunjab
کروناوباء آئی تواسکے نتائج کوبھانپتےہوئے حکومت پنجاب نے قابل تحسین اقدامات اُٹھائے،بہت سے فیلڈ اسپتال قائم کئے اور ایکسپو سنٹر میں ایشیاء کا سب سے بڑا اسپتال بھی قائم کیاٹیسٹوں کی تعداد تمام صوبوں سےذیادہ رکھی اور سمارٹ لاک کے ذریعے لوگوں کو بھوک اور وباء دونوں سے محفوظ رکھا
پنجاب حکومت نے27 ماہ میں اینٹی کرپشن کے ذریعے کرپٹ عناصر کےخلاف تاریخی کامیابیاں حاصل کیں
گزشتہ 10 سال میں 0.43 ارب کی ریکوریوں اور 2.6 ارب کی زمین واگزار کروانے کے مقابلےمیں27ماہ میں 25.3 ارب کی ریکوریاں کی گئیں اور 181 ارب کی سرکاری زمین واگزار کروائی گئی!
#ReformingPunjab
پنجاب کےتیزی سے پھیلتے "درمیانےدرجے کے شہروں" کی پینے کےپانی، سیوریج، واٹرٹریٹمنٹ پلانٹس سمیت بنیادی ضروریات کو بہتر بنانےکے لیے 9شہروں کےلیے PICIIP ترقیاتی پروگرام شروع کیا ہے
جس کے پہلے فیز میں سیالکوٹ اور ساہیوال کے 8 ارب لاگت کےمنصوبوں پر کام کا آغاز

#ReformingPunjab
پنجاب حکومت دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اور قدم آگے: وزیراعلی @UsmanAKBuzdar نے صوبے میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کیا
▪︎وزیراعلی نے ہیپاٹائٹس، ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں میں انصاف میڈیسن کارڈ تقسیم کئے۔

#ReformingPunjab
وزیراعلیٰ پنجاب نے با ہمت بزرگ پروگرام کا آغاز کیا اور عمر رسیدہ خواتین میں کارڈ تقسیم کیے۔
65 ارب یا اس سے زیادہ عمر کے مستحق شہریوں کی مدد کے لئے ایک ابتدائی 2 ارب روپے کی رقم کے ساتھ ایک خصوصی فنڈ قائم کیا گیا

#ReformingPunjab
پنجاب پولیس نے خواتین کے تحفظ کومزید بہتر بنانے کیلئے "ویمن سیفٹی ایپ" کا اجراء کیا۔
خواتین کہیں بھی خود کو غیر محسوس تصور کریں تو ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے پنجاب پولیس سے فوری مدد حاصل کرسکتی ہیں۔

#ReformingPunjab
پنجاب ٹیلی میڈیسن سینٹر آف ایکسلینس کا اجراء:
گورنر پنجاب اور چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کی کاوش سے گھر بیٹھے ماہر ڈاکٹرز سے مفت طبی مشورہ:
پاکستان سمیت دنیا بھر میں گھر بیٹھے ماہر ڈاکٹرز سے مفت طبی مشورہ حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
پنجاب حکومت کا صوبے کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ:
ہر خاندان کو 7 لاکھ 20 ہزار روپے سالانہ ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔

#ReformingPunjab
وزیراعلیٰ پنجاب سر گنگا رام ہسپتال مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال منصوبے کا آغاز کیا ۔
▪︎مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کے منصوبے پر مجموعی طور پر تقریباً 7 ارب روپے لاگت آئے گی۔
باقی اضلاع میں بنائے جانے والے 10 ہسپتالوں کے ساتھ لاہور میں بھی 1994 کے بعد 2 نئے ہسپتال بن رہے ہیں
انفرا سٹرکچر ڈولیپمنٹ اتھارٹی آف دی پنجاب میانوالی میں 200 بیڈ پر مشتمل ذچہ و بچہ ہسپتال اور نرسنگ کالج کی تعمیر کر رہی ہے۔

#ReformingPunjab
پنجاب حکومت نے "یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائنسز" کے قیام کی منظوری دی-
یونیورسٹی میں 3 اسکول ہوں گے:
اسکول آف پیڈیاٹریکس
اسکول آف نرسنگ
اسکول آف الائیڈ میڈیکل سائنسز

#ReformingPunjab
صوبہ بھر میں‌ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات:
▪︎پنجاب حکومت نے سیاحت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے ٹوارزم پالیسی تشکیل دی ہے۔
▪︎سیاحت کے فروغ کیلئے پرائیویٹ شعبہ کی بھی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔

#ReformingPunjab
صوبے میں 200ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری، 5سیمنٹ پلانٹ لگانے کے قیام کی منظوری،جس کے تحت 40ہزار ٹن روزانہ کی بنیاد پر سیمنٹ کا اضافہ ہوگا

پہلی بار صرف90روز کے اندر سیمنٹ پلانٹس لگانے کیلئے این اوسیز کا اجراء کیاگیا ہے

#ReformingPunjab
لاہور کی ترقی کیلئے اربوں روپے کا خصوصی پیکیج: میگا پراجیکٹس شروع کرنےکا فیصلہ
▪︎35,000 اپارٹمنٹس کی تعمیر، لاگت فیز 1: 40 ارب روپے▪︎1000 بیڈز پر مشتمل ہسپتال، لاگت: 7 ارب روپے▪︎10 انڈر گراؤنڈ واٹر سٹوریج ٹینک
▪︎شاہکام چوک فلائی اوور، لاگت: 3.2 ارب روپے

#ReformingPunjab
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب حکومت نے ہائیر ایجوکیشن میں اقلیتوں کو دو فیصد کوٹہ دیا گیا۔

#ReformingPunjab
پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 13سپیشل اکنامک زون بننے سے صنعتی انقلاب آئے گا- جنوبی پنجاب میں خصوصی طورپر صنعت و تجارت کو فروغ دے کر روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔ پسماندہ علاقوں میں صنعت و تجارت کا بے پناہ پوٹینشل موجود ہے۔"وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
#ReformingPunjab
وزیراعلیٰ نے قانونگوئی سطح پر قائم 115 اراضی ریکارڈ سینٹرز کا افتتاح کیا
بورڈآف ریونیو پنجاب اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مابین ڈیٹا شیئرنگ کے معاہدے کی تقریب ہوئی جس کے بعد
100تحصیلوں میں رجسٹری کے نظام کو کمپیوٹرائزڈ کردیاگیا ہے۔

#ReformingPunjab
پنجاب حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اہم اقدام: پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں۔
▪︎وزیر اعلی آفس میں پنجاب پولیس کو نئی گاڑیاں دینے کی تقریب میں وزیر اعلی نے نئی گاڑیوں کی چابیاں پولیس کے حوالے کیں۔

#ReformingPunjab
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام
وزیراعلیٰ نے لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں سستے سہولت بازار لگائے جا رہے ہیں ۔

#ReformingPunjab
وزیر اعلی نے کاشتکاروں میں جدیدزرعی مشینری و آلات کی فراہمی کیلئے الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ اور ای کریڈٹ سکیم کے چیک تقسیم کئے۔حکومت پنجاب کسانوں میں جدید زرعی آلات کی فراہمی کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔

#ReformingPunjab
پنجاب حکومت نے نجی سکولوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے "ای لائسنس سسٹم" کا افتتاح :
▪︎ای لائسنس کے حصول کے لئے فیس بھی آن لائن جمع کرائی جا سکے گی۔
▪︎ آن لائن رجسٹریشن کی بدولت سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پاس نجی سکولوں کی مکمل ڈیٹا بیس تیار ہوگی۔

#ReformingPunjab
وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ریوینو عوامی خدمت کچہریاں لگا کر موقع پر عوامی مسائل حل کئے جاتے ہیں ۔

#ReformingPunjab
وزیراعلیٰ پنجاب نے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں عام مریضوں کے مفت علاج کی منظوری دی

#ReformingPunjab
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اصولی طور پر کھیلوں کی انجمنوں کو سالانہ گرانٹ جاری کرنے کی منظوریدی ۔

#ReformingPunjab

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with DAUD ZAMAN

DAUD ZAMAN Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @TheDaudzaman

13 Dec
تھریڈ؛
آل پاکستان ڈلیٹ گروپ 35 سال تک مُلک لوٹنے کے بعدآج پھرعمران خان سے #این_آر_او_کے_سوالی ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ یہاں تک پہنچے کیسے؟
عمران خان سے ہر محاذ پر شکست کے بعد آج سب بے بس ہیں این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں
]1]
آئیےدیکھتے ہیں اس 👇🏿کرپٹ ٹولے کی بے بسی کی داستان Image
عمران خان جب سیاست میں آیاتو #این_آر_او_کے_سوالی کو اندازہ تھا اگر یہ کامیاب ہوگیا تو ہماری سیاست اور لوٹ مار ختم جانی نواز شریف کو کچھ نہ ملاتو اپنی گھٹیااوقات کے مطابق جمائمہ پر جھوٹاکیس بنا کر عمران خان کو سیاست سے مایوس کرنے کی کوشش کی لیکن میاں صاحب کو منہ کی کھانا پڑی
[2] ImageImage
عمران خان نے اپنے خاندان اور بچوں کی قربانی دی لیکن سیاسی سفر جاری رکھا مشرف کے دور میں 2008 کے الیکشن سے قبل تمام جماعتیں الیکشن بائیکاٹ پر متفق ہوئیں #این_آر_او_کے_سوالی نے عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گونپا اور جا کر الیکشن لڑ لیا لیکن اس دھوکے کے بعد بھی عمران خان ڈٹا رہا
[3]
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!