کہتے پاکستان کو فوج لوٹ کر کھا گئی جبکہ حقائق یہ ہیں۔
جب ایوب خان نے حکومت چھوڑی تو پاکستان دنیا کی چھٹی معاشی طاقت تھی دنیا کا بہترین نہری نظام سات ڈیم صنعتی اور زرعی انقلاب اسی دور میں برپا ہوئے پاکستان پر کوئی قرضہ نا تھا پھر ذوالفقارعلی بھٹو کی جب حکومت ختم ہوئی تو پاکستان
آٹھ ارب ڈالر کا مقروض تھا ضیاءالحق کے دور حکومت میں بہت زیادہ ترقیاتی کام بھی ہوئے مگر اس کے باوجود قرضہ آٹھ ارب ڈالر ہی رہا اس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا پھر نوازشریف اور بے نظیر کے جمہوری ادوار جن کی مدت گیارہ سال ہی ہے جب نوازشریف کی حکومت 1999 میں ختم ہوئی تو بیرونی قرضہ آٹھ ارب
ڈالر سے بڑھ کر اڑتیس ارب ڈالر ہوچکے تھے پرویز مشرف کے دور حکومت میں بہت زیادہ ترقیاتی کام بھی ہوئے مگر قرضے تو وہی رہے جو نوازشریف چھوڑ کر گیا تھا یعنی اڑتیس ارب ڈالر البتہ پرویز مشرف نے سولہ ارب ڈالر زر مبادلہ کے ذخائر بھی قومی خزانہ میں چھوڑے جو اسے نوازشریف حکومت سے صرف پچپن
کروڑ ڈالر ملے تھے اگر اس زر مبادلہ کے اضافہ کو اگر قرضہ سے نکال دیا جائے تو مطلب یہی بنتا ہے کہ پرویزمشرف نے قرضوں میں ساڑھے پندرہ ارب ڈالر کی کمی کی پھر اس کے بعد دوبارہ نوازشریف اور زرداری کے مشہور زمانہ دس سالہ جمہوری دور میں پاکستان کے قرضے زرداری نے پانچ سال میں 38سے 54 ارب
ڈالر کر دیے اور نوازشریف نے تو ملک دشمنی کی انتہا کرتے ہوئے ان 54 ارب ڈالرز کو 97 ارب ڈالرز تک پہنچا دیا اور ملکی اداروں کے خسارے جن کی تعداد کل ملا کر چالیس ارب ڈالرز کے قریب بنتی ہے وہ اس کے علاوہ ہیں اور بے شرمی کی انتہا ہے کہ ملک کو اس طرح قرضوں کی دلدل میں دھکیل کر اس معاشی
دہشت گردی کا مورد الزام بھی فوج کو ٹھہراتے ہیں جبکہ ان معاشی اعدادوشمار کے مطابق وطن عزیز کی معاشی تباہی فوجی ڈکٹیٹروں کے نہیں جمہوری دہشت گردوں کے ہاتھوں ہوئی ہے اتنا کچھ قومی خزانوں سے لوٹنے کے بعد ابھی بھی یہ خوش نہیں ہیں اور مزید لوٹنے کی کھلم کھلا آزادی چاہتے ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Nafees Ahmed PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nafees4217

5 Aug
اٹھارویں ترمیم سے اس خوفناک سازش کی ابتدا کی گئی جو نوازشریف، پیپلزپارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر اس وقت کی امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائیس نے تیار کی جس کے تحت سندھ زرداری پنجاب شریف برادران کے پی کے اے این پی اور بلوچستان عالمی طاقتوں کی صوابدید پر چھوڑ کر ان حصہ داران
کو امریکی طاقت کے بل بوتے پر مستقل حکمرانیاں عطاء کی جانی تھیں مگر اس شرط پر کہ فریقین افواج پاکستان کے خلاف عوام کے دلوں میں زہر بھر کر اس قدر متنفر کردیں کہ افواج پاکستان کو بتدریج ختم کرنے میں کوئی مشکل باقی نا رہے اس پر کام شروع کر دیا گیا تھا نوازشریف حکومت آئے روز افواج
پاکستان کے خلاف کوئی نا کوئی اشو کھڑا کرکے اسے بدنام کرنے میں ہر وقت مصروف تھی ن لیگ کا میڈیا سیل سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کے ذریعہ افواج پاکستان کے خلاف زہر اُگل رہا تھا اٹھارویں ترمیم کے ذریعہ ان چاروں صوبائی اکائیوں کو مالی طور پر فیڈریشن سے نکال کر خود مختار حیثیت دے دی جا چکی
Read 6 tweets
4 Jul
صوف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں اُون جسے انگریزی میں وول کہتے ہیں نبی رحمت ہادی برحق جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہدایات اور تعلیمات میں صوفی نام کی کسی چیز کا کوئی تصور سرے سے موجود ہی نہیں ہے اور نا ہی آپ نے کسی صحابی رسول کو صوفی بننے کی تلقین
کی ہے صوفی ازم یا شریعت کے مقابلہ میں طریقت نامی ایک نئی اصطلاح ایک سازش کے تحت اسلام میں داخل کی گئی ہیں۔ امیر المومینین جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں جب روم و فارس جیسی دونوں بڑی طاقتیں مجاہدین اسلام نے گرا دیں تو اسلام واحد سپر طاقت بن کر ہر سمت فتوحات کے جھنڈے گاڈ
رہا تھا اسلام کے خلاف تلوار لیکر میدان جنگ میں لڑنے کو خود کشی سمجھا جانے لگا تو اسلام دشمن سازشی عناصر نے اسلام کو اندر سے کمزور کرنے کے لیے مسلمانوں کی اصل طاقت اہل ایمان کے مستحکم عقائد کو لمزور کرنے کے لیے اسلام میں داخل ہو کر طریقت اور تصوف جیسی نئی نئی اصطلاحات متعارف کرائ
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!