سوچ و فکر کا الگ پہلو

قرآن مجید میں
حضرت موسیٰ
حضرت عیسیٰ
اور
حضرت محمدﷺ کو
اللّٰه رب العزت نے مخاطب کیا
اور
اُنکے بارے میں تفصیلی باتیں
ارشاد فرمائیں
بلخصوص حضرت موسیٰ
اور
عیسیٰ علیہ سلام کے بارے میں

تینوں پیغمبروں کو اللّٰه رب العزت نے اپنی کتابیں عطا فرمائ

جاری ہے 👇
حضرت موسیٰ کو تورات
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو انجیل
اور
آخری نبی حضرت ﷺ کو قرآن پاک
عطا فرمایا

حضرت موسیٰ کو عصاء کا
اور
حضرت عیسیٰ کو بغیر باپ کے پیدا کرنے کا اور
آخری نبی محمّدﷺ کو قرآن کا معجزہ عطا فرمایا

حضرت موسیٰ علیہ سلام کے دور میں
جادو ٹونا اپنے عروج پر تھا
جاری ہے 👇
فرعون کے پاس بڑے بڑے جادو گر تھے
جو اُسکی رہنمائی کیا کرتے تھے
اللّٰه رب العزت نے حضرت موسیٰ علیہ سلام کی پرورش فرعون کے گھر میں کی
اور
اُنکو عصاء کا معجزہ عطا فرمایا

تمام جادو گر اُنکے سامنے بے بس ہو گئے

حضرت عیسیٰ علیہ سلام کے دور میں
طب یعنی میڈیکل سائنس اپنے عروج
جاری ہے👇
پر تھی
اللّٰه رب العزت نے اُنکی پیدائش کو معجزہ کے طور پر پیش کیا
وہ پیدا ہوتے ہی بولنے لگے
اللّٰه کے حکم سے مُردہ کو زندہ کیا
اور
کوڑھ کے مریض کو ہاتھ لگاتے وہ ٹھیک ہو جاتا
اُس وقت کے سارے طبیب حیران رہ گئے
پھر
حضرت محمدﷺ کے دور میں
ادب، شعر و شاعری کو کمال حاصل تھا
جاری ہے 👇
عربی زبان کی وسعتوں کا کیا کہنا
حضرت محمد ﷺ کی ولادت سے پہلے
والد کی وفات
والدہ ماجدہ کی وفات اِس بات کی دلیل ہے
کہ
اُنکی تربیت اپنے گھر میں نہیں ہوئی

تعلیم حاصل نہیں کی اگر ماں باپ زندہ ہوتے تو ممکن ہے تعلیم حاصل کرتے

قرآن پاک ایک معجزہ کی صورت میں
اللّٰه رب العزت
جاری ہے 👇
نے اُنکو عطا فرمایا
جِس کے الفاظ میں بے انتہا وسعت ہے

قرآن میں الفاظ کا چناؤ
اور
ترتیب
دیکھیں تو حیرانگی ہوتی ہے
وہ شخصیت جو
علم و ادب
شعر و شاعری سے ناواقف تھی
کیسے اتنا خوبصورت کلام پیش کر سکتے ہیں

جاری ہے 👇
اللّٰه رب العزت کے کام ہیں
وہی تدابیر کرنے والا ہے
اور
اپنے معجزے دکھاتا ہے
اُسکی حکمت ہر کام میں نظر آتی ہے
اسی طرح حضرت عیسیٰ کو آسمان پر
اٹھا لیا
پھر جب چاہے گا نزول کر دے گا،

بس تم اپنے ایمان کو مظبوطی سے پکڑے
رکھو
ڈھونگی لوگوں سے بچو

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

30 Dec
سب خبردار
سب ہوشیار

آج کل ایک دو ایسی موبائیل یا کمپیوٹر
ایپلیکیشن ہیں جن سے کوئ بھی نبر سے
آپ کو کال کی جا سکتی ہے
مطلب آپ کےابو
آپ کے بھائ
آپ کی امی
کوئ رشتہ دار
آپ کے کاروبار
آفس
بنک
تو برائے مہربانی
ہوش سے رہیں
کوئ معلومات مانگے تو مت دیں
سپیشل آجکل بنک کے ٹول فری
جاری ہے👇
نبر سے کال آتی ہے کہ
ہم ایف بی آر سے بات کر رہے ہیں
آپ کی معلومات پوچھی جاتی ہے
ورنہ اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی
دی جاتی ہے
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
پاکستان میں کسی بھی ادارے کو
کوئ اختیار نہیں آپ سے
ایسی معلومات فون پر مانگے
اور جب آپ کوئ کسی کریمینل ایکٹیویٹی
میں ملوث
جاری ہے 👇
نہیں تو پھر ڈر کس بات کا
آپ جواب دیں اوکے میں خود بنک آرہا ہوں
یا
آرہی ہوں اور آکے معلومات دیتی ہوں یا دیتا ہوں،
بنک والے بھی آپ سے اکاؤنٹ کا کوڈ
نہیں مانگ سکتے
اسی طرح کسی عزیز کے نبر سے
فیک کال آرہی ہیں
جلدی فلاں جگہ آؤ
یا جلدی پیسے لے آؤ
تو
حوصلہ نہ چھوڑیں
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
28 Dec
یہ تحریر مئی میں ٹیوٹ کی تھی

مدینہ کی گلیوں میں منادی کرنے والے کی صدا گونجتی ہے
کہ
"پردے کا حکم"
نازل ہو گیا ہے
بازار میں موجود عورتیں
دیواروں کیطرف رخ پھیر لیتی ہیں
کچھ بالوں سے خود کو چھپاتی ہیں
کہ
اب تو چادر کے بغیر گھر نہیں جائیں گی
بچوں کو دوڑاتی ہیں کہ گھر
جاری ہے 👇
سے چادر لے آؤ

مرد حضرات منادی سنتے ہیں
گھروں کو لپک کر گھر کی
خواتین کو یہ حکم سناتے ہیں
اُن کو تاکید سے خود کو ڈھانپنے کا کہتے ہیں
مگر کوئی بی بی سوال نہیں کرتی
کہ
پردہ کس چیز سے کرنا ہے ؟
چادر موٹی ہو یا باریک ؟
آنکھیں کھلی ہوں یا چھپی ؟
پردہ تو نظروں کا ہوتا ہے ؟
جاری ہے 👇
اور بس
خود کو ایسے چھپا لیتی ہیں
جیسے کہ حق تھا
اگلے دن فجر کی نماز میں کوئی بھی خاتون بغیر پردے کے نظر نہیں آتی

تاریخ کچھ اوراق الٹاتی ہے
اور منظر تبدیل ہوتا ہے

شناختی کارڈ ہاتھ میں پکڑے
سکیورٹی گارڈ گردن کو خم دیکر
ڈھیلے سے انداز میں سامنے پردے میں کھڑی
جاری ہے 👇
Read 17 tweets
27 Dec
امام احمد بن حنبل کے پڑوس میں
ایک لوہار رہتا تھا
جب وہ فوت ہوا تو ایک محدث نے
انکو خواب میں دیکھا
پوچھا کہ فرمائیں کیامعاملہ پیش آیا
لوہار نے کہا کہ مجھے امام احمد کے برابر درجہ ملا ہے
اور اللّٰه مجھ سے راضی ہے
وہ محدث بڑا حیران ہوا کہ
یہ تو ایک عام سا دنیادار لوہار تھا
جاری ہے👇
جبکہ امام احمد تو دین و دنیا کے مسائل سمجھاتے
قرآن و احادیث کا علم پھیلاتے
کتنی مشکلات کا سامنا کیا

اُس محدث نے دوسرے علماء
کو یہ بات بتائی تو سب نے مشورہ کیا
کہ
ہم لوہار کے اہلہ خانہ سے پتہ کرنا چاہیے
کہ
کون سا عمل کرتا تھا
وہ انکے گھر چلے گئے
اُس محدث نے پوچھا
جاری ہے 👇
بی بی آپکے شوہر کو ہم نے
بہت اچھے درجے میں دیکھا ہے
کیا آپ انکے کسی خاص عمل کا
عِلم رکھتی ہیں ؟
جو اُن کی زندگی میں عام تھا
لوہار کی بیوی نے کہا کہ
میرا شوہر کوئی خاص عَمل نہیں کرتا تھا
وہ ایک دُنیا دار انسان تھا
سارا دن وہ لوہے کا کام کرتا تھا
ہاں ایک بات
میرے شوہر کے
جاری ہے👇
Read 7 tweets
26 Dec
لو پھر سردیوں کا خاص تحفہ

"مُرغی کا جُوس"

دُنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ہے
اُن میں سب سے زیادہ جوس
پاکستان میں ”مُرغی“ سے نکالا جاتا ہے

ایک محتاط اندازے کے مطابق
پاکستان میں ایک مُرغی سے
تقریباً ہزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ہے
امکان غالب ہے
کہ

جاری ہے 👇
مستقبل قریب میں اِس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ہے

یہ دُنیا کا واحد جُوس ہے جو گرم کرکے پیا جاتا ہے

مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گٸے ہیں
اور
اب اِسے یخنی یا سُوپ کے نام سے
پکارتے ہیں

جبکہ پرانے زمانے میں ریڑھی والے
بڑے فخر سے لکھواتے تھے
جاری ہے 👇
”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“

دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے
جس سے مُرغی کی میت کو
مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ہے
اور ہمارے ملک کے بانکے
"جوان"
حرارتِ جاں کیلیے
اِن ریڑھیوں کے اردگرد بیٹھ جاتے ہیں
اور سوپ پی کر ایسے انگڑاٸی لیتے ہیں
جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے
جاری ہے 👇
Read 7 tweets
24 Dec
جن حضرات کو بیویوں پر غصہ بہت آتا ہے
وہ لازمی پڑھیں

میری بیوی چائے کا کپ ہاتھ میں لئیے دروازے سے اندر آتی ہوئی بولی

مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے

عینک کتاب پر رکھتے ہوئے میں نے پلٹ کر کہا ہاں ہاں کیوں نہیں
بولو کیا بات ہے؟

وہ آہستہ سے چلتی ہوئی قریب والی کرسی پر آ بیٹھی
جاری ہے 👇
اور چائے میز پر رکھتے ہوئے بولی

چائے پی کر دیکھئیے نا کیسی بنی ہے؟

اِس سے پہلے کہ میں چائے پی کر بتاتا
کہ
کیسی بنی ہے
میں نے اُس بات کا جاننا زیادہ ضروری سمجھا جو وہ کہنا چاہتی تھی
کیا بات پہلے وہ تو بتا دو؟

ارے
پہلے چائے چکھ کر بتائیے کیسی بنی ہے
بات بھی بتا دونگی
جاری ہے 👇
کونسا میں کہیں بھاگی جا رہی ہوں

اُس کی بات پر مسکرانے کی کوشش کی
کپ کی طرف ہاتھ بڑھایا
اور
چائے کا کپ اٹھا کر گھونٹ بھرا
لیکن
چائے میں کڑواہٹ اِس قدر تھی
کہ
مجھے واپس تھوکنا پڑا
اور
چلاتے ہوئے پوچھا یہ کیا ہے؟
چائے بنانی نہیں آتی تمہیں؟
یہ کیسی چائے بنائی ہے اتنی کڑوی
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
23 Dec
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں
جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں

1 إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ
عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے

2 مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ
دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو

3 النساء ناقصات عقل و دين
عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں
جاری ہے 👇
4 الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ
مرد عورتوں پر سربراہ ہیں

5 لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ
(وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے

عورتوں کے بارے میں
وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد نہیں رہتیں

1 وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ

جاری ہے 👇
عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو

2 استوصوا بالنساء خيرا
عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا خیال رکھنا

3 رفقا بالقوارير
(عورتیں شیشے کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ

4 خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي
تم میں بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل

جاری ہے 👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!