جن حضرات کو بیویوں پر غصہ بہت آتا ہے
وہ لازمی پڑھیں

میری بیوی چائے کا کپ ہاتھ میں لئیے دروازے سے اندر آتی ہوئی بولی

مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے

عینک کتاب پر رکھتے ہوئے میں نے پلٹ کر کہا ہاں ہاں کیوں نہیں
بولو کیا بات ہے؟

وہ آہستہ سے چلتی ہوئی قریب والی کرسی پر آ بیٹھی
جاری ہے 👇
اور چائے میز پر رکھتے ہوئے بولی

چائے پی کر دیکھئیے نا کیسی بنی ہے؟

اِس سے پہلے کہ میں چائے پی کر بتاتا
کہ
کیسی بنی ہے
میں نے اُس بات کا جاننا زیادہ ضروری سمجھا جو وہ کہنا چاہتی تھی
کیا بات پہلے وہ تو بتا دو؟

ارے
پہلے چائے چکھ کر بتائیے کیسی بنی ہے
بات بھی بتا دونگی
جاری ہے 👇
کونسا میں کہیں بھاگی جا رہی ہوں

اُس کی بات پر مسکرانے کی کوشش کی
کپ کی طرف ہاتھ بڑھایا
اور
چائے کا کپ اٹھا کر گھونٹ بھرا
لیکن
چائے میں کڑواہٹ اِس قدر تھی
کہ
مجھے واپس تھوکنا پڑا
اور
چلاتے ہوئے پوچھا یہ کیا ہے؟
چائے بنانی نہیں آتی تمہیں؟
یہ کیسی چائے بنائی ہے اتنی کڑوی
جاری ہے 👇
وہ مُسکراتی ہوئی کرسی سے
اُٹھ کر کھڑکی میں جا کھڑی ہوئی

اُس کا مسکرانا
میرے غصے میں اضافہ کر رہا تھا

لیکن میں رک گیا
پھر کہا
ایک تو تم نے چائے ایسی بنائی
اوپر سے ہنس رہی ہو

آخر چاہتی کیا ہو تم ؟

وہ مسکراتی ہوئی پلٹی
اور
بولی
کچھ نہیں
بس اتنا بتانا تھا کہ
جاری ہے 👇
آپ کا لہجہ اِس چائے سے زیادہ کڑوہ ہے
اگر آپ اِس کڑوی چائے کا ایک گھونٹ حلق سے نہیں اتار سکے
تو سوچیں کہ
آپ کے لہجے کے ہزاروں کڑوے گھونٹ ایک نازک لڑکی کیسے روز سہہ لیتی ہے

کمرے کی سنسان خاموشی میں
گھڑی کی ٹک ٹک کے علاوہ کچھ نہیں تھا
وہ چائے کا کپ لے کر دروازے سے نکل گئی
جاری ہے👇
میں ایک زندہ لاش کی مانند نا جانے رات کے کِس پہر تک یہی سوچ رہا تھا
میں اتنا کڑوا!!!!!
اتنی کڑواہٹ؟
کیا سچ میں۔۔۔۔۔؟

دوسرے کی بیٹی کی عزت کرو گے
تو کل اپنی بیٹی کی بھی عزت ہوگی
اگر بیٹی نہیں ہے تو بیٹا ضرور کچھ کرے گا

جو دو گے وہی لوٹ کر ملے گا
دو میٹھے بول بھی صدقہ ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

26 Dec
لو پھر سردیوں کا خاص تحفہ

"مُرغی کا جُوس"

دُنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ہے
اُن میں سب سے زیادہ جوس
پاکستان میں ”مُرغی“ سے نکالا جاتا ہے

ایک محتاط اندازے کے مطابق
پاکستان میں ایک مُرغی سے
تقریباً ہزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ہے
امکان غالب ہے
کہ

جاری ہے 👇
مستقبل قریب میں اِس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ہے

یہ دُنیا کا واحد جُوس ہے جو گرم کرکے پیا جاتا ہے

مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گٸے ہیں
اور
اب اِسے یخنی یا سُوپ کے نام سے
پکارتے ہیں

جبکہ پرانے زمانے میں ریڑھی والے
بڑے فخر سے لکھواتے تھے
جاری ہے 👇
”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“

دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے
جس سے مُرغی کی میت کو
مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ہے
اور ہمارے ملک کے بانکے
"جوان"
حرارتِ جاں کیلیے
اِن ریڑھیوں کے اردگرد بیٹھ جاتے ہیں
اور سوپ پی کر ایسے انگڑاٸی لیتے ہیں
جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے
جاری ہے 👇
Read 7 tweets
23 Dec
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں
جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں

1 إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ
عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے

2 مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ
دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو

3 النساء ناقصات عقل و دين
عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں
جاری ہے 👇
4 الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ
مرد عورتوں پر سربراہ ہیں

5 لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ
(وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے

عورتوں کے بارے میں
وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد نہیں رہتیں

1 وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ

جاری ہے 👇
عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو

2 استوصوا بالنساء خيرا
عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا خیال رکھنا

3 رفقا بالقوارير
(عورتیں شیشے کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ

4 خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي
تم میں بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
22 Dec
میں آپ سے پیار کرتی ہوں
.

ابھی بھی وقت ہے تم مجھے اپنا لو

.

میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں

.

میں آپکو دنیا کا ہر سکھ دوں گی
.

تم اپنے دل سے پوچھو کسی کی نہ سنو
.

میں تمہارا ہر قدم پر ساتھ نبھاؤں گی
.

میں مَر کر بھی تمہارا ساتھ نبھاؤں گی
.

جاری ہے 👇
تم مجھ سے ملو تو سہی
۔

کسی سے ڈرنا نہیں میں سب سے نمٹ لوں گی
.

میں تمہارے سب دُکھ سمیٹ کر
تمہاری زندگی کو حَسِین
اور
خوبصورت بنا دوں گی
۔

تمہیں روزانہ ایک نئی لذت سے روشناس
کراؤں گی
۔

کیونکہ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں
۔

میں تمہارا انتظار کرتی ہوں

جاری ہے 👇
جب تم نہیں ملتے تو مجھ کو تمہاری فکر
ہوتی ہے
۔

جانتے ہو کہ میں کون ہوں ؟
۔

نہیں جانتے نا ؟
کیونکہ
تم دنیا داری میں
اتنے مصروف ہو گئے ہو میرا خیال نہیں
رہتا
۔
چلو میں خود ہی بتا دیتی ہوں
۔

میں ہوں
.
""" نماز """
.
نماز کو چھوڑنا
اللَّہ تعالیٰ کو ناراض کرنا ہے

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
21 Dec
فتوے لے لو فتوے

زیادہ عرصہ قبل کی بات نہیں
پہلے پورے عالم اسلام میں
چند گنے چنے عالم دین ہوا کرتے تھے

اُنکی تحریروں سے پوری مسلم امہ
استفادہ کیا کرتی تھی
آہستہ آہستہ اِن علمائے کرام کی
تعداد میں اضافہ ہونے لگا
اب یہ عالم ہے کہ
گلی کوچوں میں نام نہاد خود ساختہ
جاری ہے 👇
عالم دین اپنی اپنی دین کی دکان لگائے بیٹھے ہوئے ہیں
ہر کوئی یہی صدائیں لگا رہا ہے

"دین کی طرف لوٹ آؤ"

مجھ جیسے کم علم لوگوں نے رجوع کیا تو کیا دیکھا
یہ مُسلمانوں کو مُسلمان
بنا رہے ہیں
مسجد میں نماز ختم ہوئ تو کچھ لوگوں نے
مجھ کو گھیر لیا
پڑھو لا الہ
میں نے حیرانگی
جاری ہے 👇
سے کہا
کیوں میں کوئ ہندو ہوں جو کلمہ سناؤں
پھر بولے نماز پڑھنا چاہئیے
یہ وہ
میں ایک سوال کیا
تبلیغ کرنا نبیوں کی سنت ہے
پر
جو نماز پڑھنے آگیا اُس کو تبلیغ کرنا
ضروری
یا
جو نہیں آیا اُس کو ضروری ہے ؟

ہر کوئی اپنے اپنے مسلک کا
نہ صرف پرچار کر رہا ہے
بلکہ اپنی ساری
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
15 Dec
اب بھی قادیانی کو نہ سمجھو تو
آپ کی مرضی

صیاد ہی پرندوں کو پکڑنے کے لیے انہیں کی بولیاں بولآ کرتا ہے۔

ایک بار گاندھی
ندوۃ العلماء کے بانی
مولانا محمد علی مونگیری سے ملنے مونگیر گئے
گاندھی نے اپنے مطالعہ سیرت کا حوالہ دے کر پیغمبر اسلام اور قرآن حکیم کی
تعریف و توصیف
جاری ہے👇
کی
مولانا مونگیری گاندھی کی ان باتوں کو خاموشی سے سنتے رہے
جب گاندھی اپنی بات کہہ چکا
تو مولانا نے پوچھا "
مجھے تو آپ اسلام کی وہ بات بتائیں
جو آپ کو پسند نہیں آئیں
اور
حضور ﷺ کے اُس پہلو سے آگاہ کیجئے
جسے آپ نے اچھا نہیں سمجھا
" گاندھی اِس سوال کے لیے تیار نہ تھا
جاری ہے 👇
کچھ چونکا اور فورا بولا
"ایسا تو کوئی پہلو میری نظر میں نہیں آیا" اُس پر مولانا مونگیری نے سوال کیا
" تو پھر آپ نے ابھی تک اسلام کیوں قبول نہیں کیا؟
"گاندھی جی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا
مولانا خفا ہوئے اور فرمایا
"آپ نے جو کہا غلط کہا ہے
آپ ہمیں صرف پھانسنا چاہتے ہیں
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
15 Dec
لو جی کما لو ثواب
کر لو رپورٹ
میں کسی کے خلاف نہیں
میں نے ایک کوشش کی کہ سب کو منع
کروں
اور
شائید اِس کوشش کی وجہ سے
میرے سابقہ گناہ اور کرتوت برے کام معاف ہو جائیں
اور مجھ کو امید ہے ضرور ہوں گے
ان شاء اللّٰه
کیونکہ میں نبی محمدﷺ کے منکروں
کی سازش کو بے نقاب کرتا ہوں
جاری ہے👇
مجھے کسی کا خوف نہیں سِوائے خدا کے
پانچ پانچ گولیاں کھائ ہیں،
افغان ج ہا د میں حصہ لے چکا ہوں
اس لئیے موت کا تو ڈر نہیں
نہ کسی قادیانی کا ڈر ہے
میں آج بھی آواز اٹھا رہا ہوں
اور
اِن شاء اللّٰه اٹھاتا رہوں گا
قادیانیوں کو سپورٹ کرنے والوں کی ہٹ دھرمی کا نتیجہ
جاری ہے 👇
بہت سے لوگ اب بھی وہی ضد کر رہے
کہ کچھ نہیں ہوتا
الٹا دلیلیں دے رہے ہیں
میں قادیانیوں کے حق میں 0.00% بولنے والے
کو بھی کافر مانتا ہوں
جواب دیں وکی پیڈیا مسلم ہے ؟
جو أپ کی رپورٹ پر ایکشن لے گا
ہاں
آپ بھی کوئ آرٹیکل لکھو سیم نام سے
ڈالو وکی پیڈیا پر
پھر ان قادیانیوں
جاری ہے 👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!