مصر کی ایک معلمہ کا واقع

وہ مُعلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو
نصیحت کیا کرتی تھی
کہ
قرآن پاک کی اِس آیت کے مطابق زندگی گزاریں

آیت ہے

ﻭَﻋَﺠِﻠﺖُ ﺍِﻟَﯿﮏَ ﺭَﺏِّ ﻟِﺘَﺮﺿٰﯽ

ﺳﻮﺭۃ ﻃٰﻪٰ 84

جاری ہے 👇
ترجمعہ
اے پروردگار میں نے تیری طرف
آنے میں جلدی کی تاکہ تو خوش ہو

وہ کہا کرتی تھی
کہ
میں اِس آیت سے بہت متاثر ہوں
میں جب بھی ازان کی آواز سنتی ہوں
اور
اگر میں کسی بھی کام میں مصروف ہوں
تو
میں اپنے آپ کو یہ آیت یاد دلاتی ہوں
اور
سب کچھ چھوڑ کر نماز ادا کرنے
کھڑی ہو
جاری ہے 👇
جاتی ہوں
رات کو 2 بجے جب تہجد کا
الارم بجتا ہے
اور
میں گہری نیند میں مزید سونا چاہتی ہوں
تو
یہ آیت مجھے یاد آتی ہے
اور
مجھے جگاتی ہے
اِس خاتون کے شوہر کی عادت تھی
کہ
کام سے گھر آتے وقت وہ اُسے فون پر
کھانے کے متعلق ہدائیت دیتا
تاکہ اُس کے گھر پہنچنے پر گرما گرم
کھانا
جاری ہے 👇
تیار ملے اور وہ کھانا کھا کر
وقت ہر سو جائے

ایک دن شوہر نے "مہشی" کھانے
کی فرمائش کی
(انگور کے پتوں میں ابلے چاول بھر کر ہلکی آنچ میں تھوڑے سے تیل میں فرائی پین میں پکائ جاتی ہے وقت طلب ڈش ہے)
وہ کچن میں کام کر رہی تھی
اتنے میں آزان کی أواز سنائ دی تو
اُس کے صرف تین
جاری ہے 👇
رولز رہ گئے تھے
(جن کے بھرنے میں زیادہ سے زیادہ
پانچ منٹ لگتے)
لیکن اُس نے حسبِ عادت کام چھوڑا
اور
نماز کے لئیے کھڑی ہو گئی
اُس خاتون کا شوہر اُسے بار بار فون کرتا رہا
لیکن
کوئ جواب موصول نہیں ہو رہا تھا
جب وہ گھر پہنچا تو شوہر نے دیکھا
بیوی سجدے میں ہے
اور
کھانا ابھی
جاری ہے 👇
تک تیار نہیں ہوا
اُس نے دیکھا صرف تین رولز بھرنے والے
رہ گئے ہیں
تو
اُسے شدید غصہ آیا
اور
اُسی غصے کے عالم میں اُس نے اپنی
بیوی کو ڈانٹنا شروع کر دیا
تم اپنا کام ختم کر کے دیگچی چولہے پر رکھ
کر بھی نماز ادا کر سکتی تھی
تین رولز بنانے میں کتنی دیر لگتی ہے
لیکن اُس کی
جاری ہے 👇
بیوی کی طرف سے کوئ جواب نہ آیا
جب وہ اُس کے پاس گیا تو دیکھا
کہ
سجدے کی حالت میں اُس کا انتقال
ہو چکا ہے
عربی سے ماخوذ

سبحان اللّٰه کیسی پیاری موت ہے
اگر اُس نے ہماری طرح سوچا ہوتا
کہ
چلو کوئ بات نہیں پہلے اپنا کام ختم کر لوں پھر نماز پڑھ لوں گی
تو اُس کا انتقال کچن
جاری ہے 👇
میں ہی ہوتا
لیکن
انسان کا انتقال اسی حالت میں ہوتا ہے
جس پر وہ ساری زندگی بسر کرتا ہے
اور
وہ اُسی حالت میں اٹھایا جائے گا
ہمارے آقا نبی محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا
کہ
ہر شخص اُسی حت میں اٹھایا جائے گا
جس حالت میں وہ فوت ہوا
(رواہ الحاکم)

آئیں آج ایک عہد کریں
عورتوں کے لئیے
جاری ہے👇
جیسے ہی ازان کی آواز سنائ دے
سب کام ایک طرف رکھیں
اور
نماز کے لئیے کھڑی ہو جائیں
زیادہ سے زیادہ
15سے20 منٹ لگیں گے

مردوں کے لئیے
جیسے ہی ازان کی آواز سنیں فوراً وضو کریں
اور مسجد چلے جائیں
اپنے آپ کو یہ آیت بار بار یاد دلاتے رہیں

جاری ہے 👇
ﻭَﻋَﺠِﻠﺖُ ﺍِﻟَﯿﮏَ ﺭَﺏِّ ﻟِﺘَﺮﺿٰﯽ
ترجمہ
اے پروردگار میں نے تیری طرف آنے میں
جلدی کی تاکہ تو خوش ہو

نبی کریمﷺ سے کسی نے پوچھا

اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب
عمل کیا ہے ؟

آپ ﷺ نے جواب دیا
نماز کو اُس کے اولین وقت میں ادا کرنا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

31 Dec 20
انگریزی اِس ملک میں کوئی نہیں بولتا

بمشکل ایک یا دو فیصد لوگ سمجھتے ہیں ہمارے ملک کی منڈیوں اور بازاروں میں
یہ زبان نہ بولی جاتی ہے
اور
نہ سمجھیں جاتی ہے
ہمارے شفاخانوں میں بھی اِس کا استعمال نہیں ہوتا
کھیل کے میدانوں میں بھی اِس کی ضرورت نہیں
مساجد اور مدارس میں بھی
جاری ہے 👇
اِس کی ضرورت نہیں پڑتی
مجالس اور ڈیوڑیوں میں بھی اس کا چلن نہیں
سنا ہے سرکاری دفاتر اور عدالتوں میں مقامی اور قومی زبان کے بجائے انگریزی لکھی پڑھی جاتی ہے

مجھے حیرت ہے کہ
اِس ملک میں جس زبان کا سرے سے چلن نہیں
وہ ہمارے سرکاری دفاتر میں حکمرانی کیوں کررہی ہے ؟

جاری ہے 👇
کیا اِن دفاتر میں براجمان لوگ پاکستانی نہیں ؟
مجھے بتایا گیا ہے کہ
دفاتر میں لوگ پاکستانی ہیں
لیکن وہ انگریزوں کی طرح صلیب والئ ٹائی پہنتے ہیں
انگریزی سوٹ پہنتے ہیں
منہ ٹیڑا کرکے انگریزی بولنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
اور
پرانی فائلوں سے نقل کرکے گھسے پٹے پرانے

جاری ہے 👇
Read 14 tweets
30 Dec 20
سب خبردار
سب ہوشیار

آج کل ایک دو ایسی موبائیل یا کمپیوٹر
ایپلیکیشن ہیں جن سے کوئ بھی نبر سے
آپ کو کال کی جا سکتی ہے
مطلب آپ کےابو
آپ کے بھائ
آپ کی امی
کوئ رشتہ دار
آپ کے کاروبار
آفس
بنک
تو برائے مہربانی
ہوش سے رہیں
کوئ معلومات مانگے تو مت دیں
سپیشل آجکل بنک کے ٹول فری
جاری ہے👇
نبر سے کال آتی ہے کہ
ہم ایف بی آر سے بات کر رہے ہیں
آپ کی معلومات پوچھی جاتی ہے
ورنہ اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی
دی جاتی ہے
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
پاکستان میں کسی بھی ادارے کو
کوئ اختیار نہیں آپ سے
ایسی معلومات فون پر مانگے
اور جب آپ کوئ کسی کریمینل ایکٹیویٹی
میں ملوث
جاری ہے 👇
نہیں تو پھر ڈر کس بات کا
آپ جواب دیں اوکے میں خود بنک آرہا ہوں
یا
آرہی ہوں اور آکے معلومات دیتی ہوں یا دیتا ہوں،
بنک والے بھی آپ سے اکاؤنٹ کا کوڈ
نہیں مانگ سکتے
اسی طرح کسی عزیز کے نبر سے
فیک کال آرہی ہیں
جلدی فلاں جگہ آؤ
یا جلدی پیسے لے آؤ
تو
حوصلہ نہ چھوڑیں
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
29 Dec 20
سوچ و فکر کا الگ پہلو

قرآن مجید میں
حضرت موسیٰ
حضرت عیسیٰ
اور
حضرت محمدﷺ کو
اللّٰه رب العزت نے مخاطب کیا
اور
اُنکے بارے میں تفصیلی باتیں
ارشاد فرمائیں
بلخصوص حضرت موسیٰ
اور
عیسیٰ علیہ سلام کے بارے میں

تینوں پیغمبروں کو اللّٰه رب العزت نے اپنی کتابیں عطا فرمائ

جاری ہے 👇
حضرت موسیٰ کو تورات
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو انجیل
اور
آخری نبی حضرت ﷺ کو قرآن پاک
عطا فرمایا

حضرت موسیٰ کو عصاء کا
اور
حضرت عیسیٰ کو بغیر باپ کے پیدا کرنے کا اور
آخری نبی محمّدﷺ کو قرآن کا معجزہ عطا فرمایا

حضرت موسیٰ علیہ سلام کے دور میں
جادو ٹونا اپنے عروج پر تھا
جاری ہے 👇
فرعون کے پاس بڑے بڑے جادو گر تھے
جو اُسکی رہنمائی کیا کرتے تھے
اللّٰه رب العزت نے حضرت موسیٰ علیہ سلام کی پرورش فرعون کے گھر میں کی
اور
اُنکو عصاء کا معجزہ عطا فرمایا

تمام جادو گر اُنکے سامنے بے بس ہو گئے

حضرت عیسیٰ علیہ سلام کے دور میں
طب یعنی میڈیکل سائنس اپنے عروج
جاری ہے👇
Read 7 tweets
28 Dec 20
یہ تحریر مئی میں ٹیوٹ کی تھی

مدینہ کی گلیوں میں منادی کرنے والے کی صدا گونجتی ہے
کہ
"پردے کا حکم"
نازل ہو گیا ہے
بازار میں موجود عورتیں
دیواروں کیطرف رخ پھیر لیتی ہیں
کچھ بالوں سے خود کو چھپاتی ہیں
کہ
اب تو چادر کے بغیر گھر نہیں جائیں گی
بچوں کو دوڑاتی ہیں کہ گھر
جاری ہے 👇
سے چادر لے آؤ

مرد حضرات منادی سنتے ہیں
گھروں کو لپک کر گھر کی
خواتین کو یہ حکم سناتے ہیں
اُن کو تاکید سے خود کو ڈھانپنے کا کہتے ہیں
مگر کوئی بی بی سوال نہیں کرتی
کہ
پردہ کس چیز سے کرنا ہے ؟
چادر موٹی ہو یا باریک ؟
آنکھیں کھلی ہوں یا چھپی ؟
پردہ تو نظروں کا ہوتا ہے ؟
جاری ہے 👇
اور بس
خود کو ایسے چھپا لیتی ہیں
جیسے کہ حق تھا
اگلے دن فجر کی نماز میں کوئی بھی خاتون بغیر پردے کے نظر نہیں آتی

تاریخ کچھ اوراق الٹاتی ہے
اور منظر تبدیل ہوتا ہے

شناختی کارڈ ہاتھ میں پکڑے
سکیورٹی گارڈ گردن کو خم دیکر
ڈھیلے سے انداز میں سامنے پردے میں کھڑی
جاری ہے 👇
Read 17 tweets
27 Dec 20
امام احمد بن حنبل کے پڑوس میں
ایک لوہار رہتا تھا
جب وہ فوت ہوا تو ایک محدث نے
انکو خواب میں دیکھا
پوچھا کہ فرمائیں کیامعاملہ پیش آیا
لوہار نے کہا کہ مجھے امام احمد کے برابر درجہ ملا ہے
اور اللّٰه مجھ سے راضی ہے
وہ محدث بڑا حیران ہوا کہ
یہ تو ایک عام سا دنیادار لوہار تھا
جاری ہے👇
جبکہ امام احمد تو دین و دنیا کے مسائل سمجھاتے
قرآن و احادیث کا علم پھیلاتے
کتنی مشکلات کا سامنا کیا

اُس محدث نے دوسرے علماء
کو یہ بات بتائی تو سب نے مشورہ کیا
کہ
ہم لوہار کے اہلہ خانہ سے پتہ کرنا چاہیے
کہ
کون سا عمل کرتا تھا
وہ انکے گھر چلے گئے
اُس محدث نے پوچھا
جاری ہے 👇
بی بی آپکے شوہر کو ہم نے
بہت اچھے درجے میں دیکھا ہے
کیا آپ انکے کسی خاص عمل کا
عِلم رکھتی ہیں ؟
جو اُن کی زندگی میں عام تھا
لوہار کی بیوی نے کہا کہ
میرا شوہر کوئی خاص عَمل نہیں کرتا تھا
وہ ایک دُنیا دار انسان تھا
سارا دن وہ لوہے کا کام کرتا تھا
ہاں ایک بات
میرے شوہر کے
جاری ہے👇
Read 7 tweets
26 Dec 20
لو پھر سردیوں کا خاص تحفہ

"مُرغی کا جُوس"

دُنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ہے
اُن میں سب سے زیادہ جوس
پاکستان میں ”مُرغی“ سے نکالا جاتا ہے

ایک محتاط اندازے کے مطابق
پاکستان میں ایک مُرغی سے
تقریباً ہزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ہے
امکان غالب ہے
کہ

جاری ہے 👇
مستقبل قریب میں اِس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ہے

یہ دُنیا کا واحد جُوس ہے جو گرم کرکے پیا جاتا ہے

مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گٸے ہیں
اور
اب اِسے یخنی یا سُوپ کے نام سے
پکارتے ہیں

جبکہ پرانے زمانے میں ریڑھی والے
بڑے فخر سے لکھواتے تھے
جاری ہے 👇
”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“

دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے
جس سے مُرغی کی میت کو
مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ہے
اور ہمارے ملک کے بانکے
"جوان"
حرارتِ جاں کیلیے
اِن ریڑھیوں کے اردگرد بیٹھ جاتے ہیں
اور سوپ پی کر ایسے انگڑاٸی لیتے ہیں
جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے
جاری ہے 👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!