ٹی وی پر ڈرامہ چل رہا تھا
ولن شراب پی رہا ہے، نیچے پٹی چل رہی ہے کہ شراب پینا حرام ہے۔
ڈرامہ آگے چلتا ہے ایک عورت خاوند سے چھپ کر افئیر چلا رہی ہے لیکن کوئی پٹی نہیں چلتی کہ خاوند/بیوی کو دھوکہ دینا گناہ ہے
ایک مرد غیر محرم عورت سے تنہائی میں ملتا ہے مگر یہاں بھی کوئی 👇🏽
پٹی نہیں چلتی کہ دوسرے مسلمان بھائی کی عزت تم پر حرام ہے
کردار جھوٹ بولتے ہیں مگر کوئی پٹی نہیں چلتی کہ پروردگار نے جھوٹ بولنے کو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے
شادی کا سین چل رہا ہے جس میں مرد و عورت ایک دوسرے کے ساتھ لپٹ کر موسیقی کی مدھر دھن پر ناچ رہے ہیں مگر یہاں بھی پٹی خاموش ہے 👇🏽
بغیر نکاح کے ایک عورت ہفتوں غیر مرد کے ساتھ رہتی ہے مگر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پٹی قومہ میں ہے
ایک ارب پتی مرد ہر دوسری عورت کے ساتھ تعلقات رکھتا ہے مگر پٹی نے آنکھوں پر خاموشی کی پٹی باندھ رکھی ہے
ہیرو کندھوں پر کالی چادر ڈالے دکھ کی کیفیت میں سگریٹ پی رہا ہے
پٹی تیز رفتاری سے👇🏽
چلتی ہے کہ سگریٹ نوشی مضر صحت ہے
ہمارے معاشرے کو صرف سگریٹ اور شراب سے خطرہ ہے
ہماری اخلاقیات یہاں پہنچ کر ختم ہو جاتی ہیں گویا باقی تمام معاشرتی برائیوں اور ہر قسم کی اخلاقی گراوٹ کو ہم نے اپنےلئے جائز کر رکھا ہے
کیا سمت ہے ہماری؟
" نوری " #اصلاح_معاشرہ @threadreaderapp
"Unroll"
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
" راز کی بات"
ایک نہایت خوبصورت اور بھولی بھالی سی شکل و صورت والی لڑکی ایک فائیو سٹار ہوٹل میں داخل ہوں چند لمحوں کے لئے رک کر اپنے دائیں بائیں دیکھا اور سیدھی رسیپشن کاؤنٹر کی طرف بڑھ گئی کاؤنٹر بوائے اپنے لبوں پر مسکراہٹ لاتے ہوئے مودبانہ انداز میں آنے کی وجہ دریافت 👇🏼
دریافت کی جس پر لڑکی نے ہوٹل کے مینیجر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی
لڑکے نے چند انتظار کرنے کا بولا اور مینجر کو کال ملانے لگا رابطہ ہونے پر اس نے مدعا بیان کیا اور مینیجر کو جلد کاؤنٹر پر تشریف لانے کا بولا
چند منٹوں بعد مینجر آ گیا اور لڑکی سے مسئلہ پوچھا لڑکی نے کہا کہ مجھے 👇🏼
اس ہوٹل کا کمرہ نمبر 36 ایک رات کے لئے بک کروانا ہے اس لئے آپ کو تکلیف دی۔
مینیجر اٹھ کر کاؤنٹر پر گیا چیک کرنے کے بعد لڑکی کی طرف واپس آیا اور بولا محترمہ انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ کمرہ نمبر 36 خالی نہیں ہے اس کی پہلے سے بکنگ ہو چکی ہے آپ کو دوسرا کمرہ دکھا دیتا 👇🏼
ستمبر 2017 کو میں نے Twitter جوائن کیا میری سب سے پہلی واقفیت @TheRajput01 سے ہوئی اسکے بعد @JavedKamboh_ سے، جاوید کمبھو آج بھی بہت اچھے دوست ہیں اور راجپوت کے ساتھ پہلے دن سے لیکر آج تک میرا 36 کا آنکڑا ہے کوئی دن ایسا نہیں جب بات ہو اور اسکا اختتام لڑائی پر نا ہو1 سال بھی 👇🏼
بات نا کریں تو بات وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں پر ختم ہوئی تھی نا آج تک راجپوت سدھرا ہے نا ہی میں 😂
اسکے بعد @PakLover_62 , @paknation_61 ایسے ملے کہ پاگل خانہ بن گیا بہت طویل لسٹ ہے جس کا احاطہ ایک ٹویٹ میں ممکن نہیں کیونکہ کسی ایک کا نام بھی رہ گیا تو ناراض ہو جائیں گے پھر بھی👇🏼
عمیر بھائی، مسٹنڈا، صفدر ، دادا، چوہدری، کھسکا ہوا، ٹوکا، ٹیکہ، گنڈویا، عائشہ صدیقہ، ضیغم اعوان، عاطف احمد، ملک فرحان، قاسم گوندل، رضوان راجپوت، عبداللہ، سومرو، طاہرہ، جیری، سدھو جٹ، راجہ جی، بی ہیومن، کھڑوس، اظہر اعجاز، محمد عامر، سید، منہ پھٹ، محمد منیر، محمد مظہر، ارشد اسماعیل
ایک اور وعدے کی تکمیل
خان صاحب کے ایک اور نظریے کی جیت ان شاءاللہ العزیز
الحمدللہ پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں پہلی بار مدرسوں سمیت پاکستان بھر کے تمام صوبوں میں نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں ایک ہی نصاب پڑھانے کی تیاری مکمل کی جا چکی ہے جسے 3 مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے 👇🏼
مارچ 2021 سے پرائمری جماعت تک اس نظام تعلیم کو رائج کیا جائے گا
پھر 2022 سے مڈل تک کی کلاسز کو اس دھارے میں شامل کیا جائے گا
اور 2023 تک ہائیر سیکنڈری سے ایف- اے تک اسی ایک تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا جائے گا۔ تمام نجی سکول بھی اس نصاب کو پڑھانے کے پابند ہوں گے اس کے علاؤہ اگر 👇🏼
کوئی نجی ادارہ یا مدرسہ اضافی کتب شامل کرتا ہے تو اس کی انہیں اجازت ہو گی مگر لازمی نصاب سب کا ایک ہو گا۔
الحمدللہ نئے نصاب کو قرآن و سنت کی تعلیمات کے عین مطابق مرتب کیا گیا ہے اس کے علاؤہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے نظریات کو بطور خاص نصاب میں شامل 👇🏼
ڈراپ سین
عمران خان نے وفد اسرائیل بھیجا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے پراپیگنڈہ کا ڈراپ سین ہو گیا
جب زلفی بخاری نے برطانیہ سے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا تو " نور ڈاہری" جو کہ بہت اچھل اچھل کر اسرائیلی ٹی ویز کو انٹرویو دے رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ عمران خان نے وفد
اسرائیل بھیجا اور پھر کہا کہ اس میں زلفی بخاری بھی شامل تھا اس بات کو اپوزیشن اور بددیانت صحافتی طوائفوں نے خوب اچھا، اب کہہ رہا ہے کہ لوگ مجھ سے سوال کر رہے ہیں کہ اس وفد میں کون کون شامل تھا نام بتاؤ میں واضح کر دوں کہ زلفی بخاری اس وفد میں شامل نہیں تھا۔ حتی کہ اسرائیلی نواز
ویب سائٹ " مڈل ایسٹ مانیٹر" نے نا صرف تحریری طور پر معزرت کر لی ہے بلکہ اعتراف کیا ہے کہ ہم نے بغیر تحقیق کے جھوٹی خبر شائع کی۔ مڈل ایسٹ مانیٹر والوں نے نا صرف زلفی بخاری کو خط لکھ کر معافی مانگی ہے بلکہ اس بات کی یقین دھانی بھی کرائی ہے کہ جھوٹے پراپیگنڈہ پر مبنی تمام مواد ویب
عرصہ دراز سے پاکستان میں جنسی زیادتیوں کے کیسس منظر عام پر آتے رہے ہیں اور پورن ویڈیوز ، پورن ویب سائیٹس کا بھی چرچا رہا جس میں اکثر ن لیگی ایسے عوامل کی پشت پناہی کرتے ملے مگر آج تک کوئی مجرم کیفر کردار تک نہ پہنچ سکا اسکی وجہ اب سمجھ آئی کہ اس سارے دھندے کی مالک مریم نواز ہے👇🏽
شریف خاندان کی یہ روایت رہی ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کیلئے ہمیشہ دو نمبری سے کبھی انکی جعلی برہنہ تصاویر جہازوں سے پھینکوائیں کبھی ان کی جنسی ہوس کا فائدہ اٹھا کر انہیں حسب ضرورت ماحول فراہم کر کے ان کی غیر اخلاقی وڈیوز بنائیں تا کہ بوقت ضرورت ان وڈیوز 👇🏽
مطلوبہ شخص کے خلاف استعمال کر کے من مرضی کی نتائج حاصل کئے جا سکیں جس کی تازہ مثال جج ارشد ملک ہے نہ جانے مزید کتنے ایسے اعلی عہدوں پر موجود اخلاق بافتہ لوگوں کی کمزوریاں شریف خاندان کے پاس محفوظ ہیں
صد افسوس کہ اس نیٹ ورک کو چلانے والی ایک عورت ہے جو خود کا نا صرف دختر 👇🏽
کچھ دنوں سے یہ خط سوشل میڈیا پر گردش کر رھا ھے اور ہر کوئی حسب توفیق اس پر جگتیں کس رھا ھے اور لکھنے والے کا مذاق اپنی رائے کا اظہار کر کے اڑا رھا ھے مگر میری نظر میں یہ ایک بہت سنجیدہ اور فوری قابل توجہ مسئلہ ھے۔
ھمارے معاشرے میں رواج بن چکا ھے کہ لڑکا ھے ابھی کمائے چھوٹے
بہن بھائیوں کے اخراجات پورے کرنے میں والد کی مدد کرے پھر پہلے بہنوں کی شادی کرے ، پھر بہن بھائیوں کے بچے پیدا ھو گئے ان کو ٹرک بھر سامان دے کہ بہن کی سسرال میں ناک نا کٹے، پھر گھر بنائے ، پھر والدین کو حج کروائے پھر تین چار سال کمائے پھر اپنا گھر بنانے کیلئے پیسے جمع کرے👇🏼
سن بلوغت کو پہنچنے کے بعد لڑکا لڑکی کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ھے جسمانی تعلق قائم کرنے کی خواہش جس کو ھم نظر انداز کرتے رہتے ھیں کہ ابھی جب تک 25/30 سال کا نا ھو جائے ھم نے تو شادی نہیں کرنی اس دوران بیشک جبلت کے ہاتھوں مجبور ھو کر زنا کی طرف راغب ھو جائے کوئی بات نہیں👇🏼۔