اگر عمران نیازی حکومت میں نہ آتا تو دس غلط فہمیاں جو ہمارا پیچھا قبر تک کرتیں۔

1) نیازی سچا ہے روزانہ اس ملک میں 12 ارب کی کرپشن ہوتی ہے۔ اگر عمران آیا تو وہ روزانہ خزانے کا 12 ارب کا نقصان بچائے گا۔اب قریب 30 مہینوں میں کتنے ارب بچا لئے ؟
⬇️
2) چیلینج کے ساتھ میٹرو آٹھ ارب میں بنتی ہے۔
اسی پاگل پن میں رہتے اور مر جاتے، شکر ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ایک سو بیس ارب سے زائد میں بھی ایسی بنی کہ نا بس چلتا ہے نا بس چلتی ہے۔
3) نیازی غیرت مند ہے کبھی بھیک نہیں مانگے گا قرضہ نہیں لے گا خودکشی کر لئے گا لیکن IMF نہیں
⬇️
جائے گا۔
اسی غلط فہمی میں دوسروں کا جینا حرام کئے رکھتے،
نیز یہ کہ کوریا کا پرائم منسٹر اتنا غیرتمند تھا کی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کشتی ڈوبنے پہ استعفٰی دے دیتا تھا مگر آپ نے دیکھا کہ ٹرین میں سلنڈر دھماکے سے ٹرین جلی مسافر جلے PIA کا جہاز گرا کتنے غیرتمند استعفے آئے
⬇️
4) یاسمین راشد سے یہ سن کر کہ یہ ممکن نہیں کہ ہر کسی کا مفت علاج دیا جائے دوائیں ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی مہنگی ہوئیں عام دوائیاں اتنی مہنگی نہیں نظام صحت کا بیڑا غرق کرنے کے بعد ڈاکٹرز کی امید کا کیڑا بھی انہی کے ہاتھوں مرا اور سکون پہچا ورنہ تو پرانی حکومت ہی ظالم لگتی
⬇️
5) نیازی نا آتا تو یہی سمجھنا تھا کہ واقعی یہ 350 ڈیم بنا دے گا اس کی صوبائی حکومت نے پورے ملک کو بجلی بیچنی تھی۔

6) اسد عمر بہت بڑا ارسطو ہے، ڈالر ان کرپٹوں نے اوپر چڑھایا ہوا ہے، ہم اسکو نیچے لے کے آئیں گے۔
⬇️
7) بجلی کی اصل قیمت 10 روپے یونٹ ہے اوپر والے 6 روپے نواز شریف کی جیب میں جاتے ہیں وہ 16 کا یونٹ دیتا ہے یہ 10 کا دے گا ؟ وائے بدنصیبی اب 22 کا دے رہے ہو تو 12 کس کی جیب میں جاتے ہیں؟

8) تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تو ناصرف ماڈل ٹاؤن کے مقتولین کو انصاف ملے گا بلکہ
⬇️
عافیہ صدیقی کو بھی واپس لائیں گے
پھر ہم نے سانحہ ساہیوال کا انصاف بھی دیکھا، اور مچھ کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے مقتولوں کی بلیک میلنگ بھی، نیز میاں صاحب بزدل ہیں کلبھوشن کا نام لینے سے بھی ڈرتے ہیں مگر پائیلٹ ابھی نندن کو چوبیس گھنٹوں میں واپس کر کے بہادری کی تاریخ رقم کی گئی،
⬇️
9- ہم ہر شعبہ میں اُس شعبے سے متعلقہ انتہائی تجربہ کار اور کوالیفائیڈ لوگوں کو میرٹ پر ہیڈ بنائیں گے تاکہ ہمارے ادارے ترقی کریں،
پھر ہم نے دیکھا کہ 70 کے قریب محکموں کے چئیرمین نہ تو متعلقہ شعبوں میں تعلیمی قابلیت رکھتے ہیں اور نہ ہی تجربہ میرٹ تو دور کی بات ٹھہری،
⬇️
مثلاً پی ایم ڈی سی، ریلوے وغیرہ

10) پہلے سو دنوں میں مُلک کی سمت کا روڈ میپ دیں گے،
اب ڈھائی سالوں تک کنفیوز پھر رہے ہیں،
نیز امریکہ یورپ کی طرز کی صرف 14 لوگوں کی کابینہ ہوگی،

اب آپ خود ہی وزیر مشیر گن لیں سارے کام میں نے ہی تو نئیں کرنے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

30 Jan
تم نے کہا اور ہم نے دیکھا!
آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ھے

تم نے کہا تھا "تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی
آگئی ہے"
ہم نے دیکھا تبدیلی آئی اور آگے بڑھتا پاکستان چور اور چوکیداروں نے ملکر یرغمال بنا لیا۔

تم نے کہا "خود کشی کر لوں گا لیکن IMF کے پاس نہیں جاؤں گا ،، قرضہ نہیں لوں گا۔"
⬇️
ہم نے ملک پر IMF کو مسلط ہوتے دیکھا،
ریکارڈ قرضوں کے انبار دیکھے۔

تم نے کہا تھا "ہماری جنگ مختلف مافیاز اور کرپشن کے خلاف ہے۔"
ہم نے دیکھا آپ کے دائیں بڑے سے بڑا مافیا،
آپ کے بائیں بڑے سے بڑا کرپٹ اور آگے پیچھے بڑے بڑے چور، ڈاکو، بیٹھے تھے"
⬇️
تم نے کہا تھا "حکومت کرنا کون سا مشکل کام ہے۔"
ہم نے دیکھا "یہ کھیل نہیں ہے بچوں کا اس میں تیل نکل جاتا ہے اچھے اچھوں کا"

تم نے کہا "ادارے مضبوط کروں گا۔"
پھر ہم نے دیکھا ایک ادارے نے خود کو اتنا مضبوط کیا کہ ہر ادارے پر قابض ہوتا چلا گیا۔
⬇️
Read 8 tweets
29 Jan
جہنم کیا ہے ؟؟

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا مجھے ایک( نان) روٹی دے دو تو تندورچی نے ان کے بوسیده کپڑے دیکھے تو روٹی دینے سے انکار کر دیا اور شخص کو کہا چلے جاؤ،
⬇️
تو وہ خاموشی سے وھاں سے چلے گئے .جب وه چلے گئے تو اس جگه ایک ایسا شخص موجود تها جو اس کو جانتا تها اس نے تندورچی سے کہا اس کو جانتے ھو ؟جس کو خالی هاتھ بھیج دیا تو تندورچی نے کہا کے نهیں تو .اس نے کہا بندۂ خدا یه تو فلاں عارف و عابد شخص ہے. تو تندورچی نے کہا میں تو اس عارف کو
⬇️
بہت چاھتا ھوں اور اس کے پیچھے دوڑا اور معزرت کی اور کہا کہ میں آپ کی شاگردی میں آنا چاھتا ھوں مجھے اپنا شاگرد بنا لیں .لیکن اس عارف و عابد شخص نے انکار کر دیا .اس تندورچی نے بہت اسرار کیا پھر کہا اگر آپ مجھے شاگرد قبول کر لیں تو میں اس آبادی کو آج شام کا کھانا دوں گا،
⬇️
Read 5 tweets
20 Jan
ہمارا ایک اور حب رسول ﷺ

کہتے ہیں دہلی کے راستے میں ایک کنواں پڑتا تھا جس سے نور حیات نامی ایک شخص آتے جاتے مسافروں کو پانی پلاتا تھا
ایک دفعہ وہاں سے کسی ولی اللہ کا گزر ہوا، نور حیات نے انہیں بڑی تکریم سے پانی کا پیالہ پیش کیا، پانی پی کر جب ان کا دل ٹھنڈا ہوا تو کہنے لگے،
⬇️
مانگ کیا مانگتا ہے؟
اس شخص نے ہاتھ پھیلاتے ہوئے کہا جو چاہیں عطا کر دیں!
بزرگ نے نورحیات کی ہتھیلی پر ایک کا ہندسہ لکھ دیا اب کیا تھا روزانہ نور حیات کو ایک روپیہ منافع ہوتا
کچھ عرصے بعد وہاں سے ایک اور ولی اللہ گزرے نورحیات نے انھیں بھی پانی پیش کیا
انھوں نے بھی خوش ہو کر کہا
⬇️
مانگ کیا مانگتے ہو؟
نورحیات نے ان کے اگے بھی ہاتھ پھیلایا، تو انھوں نے سوچا کوئی مرد خدا ایک پہلے ہی لکھ گیا ہے کیوں نہ میں اس کے ساتھ صفر لگا دوں، تو انہوں نے صفر لگا دیا۔
اب نور حیات کو روزانہ دس روپے منافع ملنا شروع ہو گیا
کچھ عرصے بعد ایک اور ولی اللہ وہاں سے گزرے،
⬇️
Read 8 tweets
20 Jan
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا
مختصر احوال

پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے چیئرمین اور موجودہ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی میں مبینہ اندرونی کرپشن اور سیاسی فنڈنگ سے متعلق قوانین کے غلط استعمال پر اختلاف کے بعد پی ٹی آئی کے منحرف بانی رکن اور درخواست گزار اکبر ایس بابر نے 2014 میں
⬇️
ای سی پی میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس دائر کیا تھا۔
کیس میں الزام لگایا گیا تھا کہ غیر قانونی غیر ملکی فنڈز میں تقریباً 30 لاکھ ڈالر 2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے اکٹھے کیے گئے اور یہ رقم غیر قانونی طریقے 'ہنڈی' کے ذریعے مشرق وسطیٰ سے پی ٹی آئی ملازمین کے اکاؤنٹس میں بھیجی گئی۔
⬇️
ان کا یہ بھی الزام تھا کہ جو فنڈز بیرونِ ملک موجود اکاؤنٹس حاصل کرتے تھے، اسے الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں پوشیدہ رکھا گیا۔
بعد ازاں ایک سال سے زائد عرصے تک اس کیس کی سماعت ECP میں تاخیر کا شکار رہی تھی کیونکہ PTI کی جانب سے اکتوبر 2015 میں اسلام آباد
⬇️
Read 19 tweets
19 Jan
لمحہ فکریہ. !

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں.
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتاہے ، کسی کو عجیب یا برا نہیں لگتا کسی
⬇️
لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو،ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ تو خاوند بھی ھوتا ھے.
لڑکی کو فہد مصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔ اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی
⬇️
ماں بین ایک کر دیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیر سکون نہیں کرتے.
فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جو کچھ ہوتا ھے.
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہو تو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
⬇️
Read 4 tweets
19 Jan
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ،،

ایک بادشاہ کے دربار میں
ایک اجنبی نوکری کی طلب لئے حاضر ہوا
قابلیت پوچھی گئی کہا سیاسی ہوں،
(عربی میں سیاسی افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی اسے خاص "گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج"
⬇️
بنا لیا جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.
چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ہوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مر گئی تھی
⬇️
یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے، مسئول کو بلایا گیا
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟
اس نے کہا
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے
بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ہوا
مسئول کے گھر اناج، گھی، بھنے دنبے
⬇️
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!