کرپٹو کرنسی دراصل ایسی کرنسی ہوتی ہے جس کا جسمانی طور پر کوئی وجود نہیں ہوتا بلکہ وہ صرف ڈیجیٹل طور پر یعنی ڈیوائسز میں بیلنس کی طرح موجود ہوتی ہے اور اسے آپ لین دین کیلئے استعمال کر سکتے ہیں کرپٹو کرنسی Mine کرنے کے چار طریقے ہیں
سب سے پہلا طریقہ Cloud Mining کہلاتا
ہے جس میں آپ کسی بھی کمپنی کو Rent دے کر کرپٹو مائننگ کراتے ہیں اور دوسرا طریقہ CPU Mining کہلاتا ہے جس میں کمپیوٹر کی طرز پر مدر بورڈ اور پروسیسرز کی مدد سے آپ Mining کرتے ہیں اور تیسرا طریقہ GPU Mining کہلاتا ہے جس میں آپ گرافک کارڈز سے Mining کرتے ہیں
اور چوتھا Aisc Mining ہے یہ ایسی ڈیوائسز ہیں جنہیں صرف Mining کیلئے ترتیب دیا ہے
ان میں سب سے زیادہ جی پی یو مائننگ کا طریقہ استعمال ہوتا ہے اور سی پی یو مائننگ کرنے سے پیسے کم ملتے ہیں اور اس پر اخراجات بہت زیادہ ہیں ہیں اور یہ چاروں طریقے ہیں بڑے
پیمانے پر کام کرنے کے لئے ہوتے ہیں جنہیں ہم فارم کا نام دیتے ہیں۔۔۔
اب آ جاتے ہیں پی آئی نیٹ ورک کی طرف یہ ایک ایپلیکیشن ہے جو دعوی کرتی ہے کہ آپ اس سے Mining کر سکتے ہیں یاد رہے یہ ایپلیکیشن 2019 میں لانچ ہوئی ہے اور اب تک اس کے تیس لاکھ سے زیادہ یوزر ہوچکے ہیں اور آتے ہیں
فائدے کی طرف کے پی آئی نیٹ ورک کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے تو کسی بھی ایپ کو اس کی ڈاؤنلوڈز اور ایکٹو یوزرز کی وجہ سے فائدہ ہوتا ہے لیکن اس میں یوزر کا کتنا فائدہ ہے یہ آپ اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ 2019 میں لانچ کی گئی اپلیکیشن ابھی تک پی آئی کوائنز کرپٹو مارکیٹ میں
لانچ نہیں کر سکی اور باقی Coins and Referrals کی بات رہ گئی تو وہ صرف اور صرف ایکٹیو یوزرز لینے کا طریقہ ہے حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں اور حیرت کی بات یہ کہ اس وقت دنیا میں دو ہزار سے زائد (زیادہ بھی ہو سکتی ہیں) کرپٹو کرنسی کام کر رہی ہیں اور ان میں پی آئی
شامل نہیں ہے اور نہ ہی اس کا ایک روپیہ کا اسٹاک موجود ہے اس کے صرف اور صرف ستر ملازم ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف یوزر انٹریکشن ہے
اور کسی کو فائدہ ہو نہ ہو App کو فائدہ ہورہا ہے اور کتنے عرصے سے یہ سننے میں آرہا ہے کہ یہ آفیشل مارکیٹ میں لانچ ہونے والی ہے
لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا اور نا ہو گا
اور آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ جو کرنسی ایک ہزار نمبر پر ہے اس کی قیمت صرف ایک سینٹ ہے یعنی پاکستانی ڈیڑھ روپیہ اور اس سے بھی نیچے کافی کرنسیاں ہیں اگر کام کرنا ہے تو آپ ان میں بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں اور بٹ کوائن Mining بھی
کر سکتے ہیں ایک وہ کرنسی جس کا وجود ہی نہیں اور نا ہی کوئی سٹاک ویلیو اس پر محنت کرنا فضول ہے۔۔
وقار ذکاء نے بھی اس پر پوسٹ کی ہے اور اس کی حقیقت سے آشناس کرایا ہے۔۔۔
وقار زکا وہ شخص ہے جو کئی سالوں سے کرپٹو کرنسی کے لیے لڑ رہا ہے اور اس نے ہائی کورٹ میں بھی
مختلف ایشوز پر کیس کیے ہیں
اور اس نے ایک کمپنی بھی تشکیل دی ہے جس کا نام ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان ہے اور وقار ذکا اور اس کی ٹیم نے اس پر تفصیلی رپورٹ چند دن پہلے شائع کی ہے اور بتایا کہ یہ صرف ڈائونلوڈ اور یوزر لینے کا طریقہ ہے اور نا ہی موبائل سے آف لائن مائننگ ہوتی
ہے اور یہ آپ کا تمام ڈیٹا بھی اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے اور یہ فراڈ ہے اور کچھ نہیں۔۔۔
وقار زکا وہ شخص ہے جس کو اس کام میں تجربہ بھی ہے اور علم بھی اس نے ایک گروپ بھی تشکیل دیا ہے Crypto Counseling کیلئے جس کی ماہانہ فیس بارہ سو پچاس روپے ہے اور گروپ کے 17
ہزار میمبر بھی ہیں یعنی وہ 2 کروڑ روپے سے زائد ماہانہ اور 24 کروڑ روپے سالانہ کما رہا ہے اور وہ صرف کرپٹ کرنسی کے حوالے سے لیکچر دیتا ہے گروپ میں ۔۔۔
مجھ جیسا عام آدمی غلط ہو سکتا ہے لیکن وقار زکا تو اس معاملے میں غلط نہیں ہو سکتا
اگر کرپٹ کرنسی میں کام
کرنا بھی ہے تو اس وقت بہت سی ایسی کرنسیاں ہیں جن کی ویلیو چند امریکی سینٹ میں ہے اور وہ بھی اوپر جا رہی ہیں ان کے ساتھ بھی کام کر سکتے ہیں۔۔۔۔ اس کے علاوہ اور بھی فری لانسنگ میں بہت سے کام ہیں ان میں اپنا کیریئر بنا سکتے ہیں اور فری لانسنگ کے حوالے سے میں
بھی حاضر ہوں مجھ سے بھی معلومات لے سکتے ہیں لیکن جو چیز ہے ہی فراڈ اس پر محنت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔
اور اتنی محنت کرنے کے باوجود بھی کوئی پھل نہیں ملنا یہ صرف نمبرز ہی رہیں گے اور آپ اس کو کبھی Sell Purchase نہیں کر سکیں گے۔۔۔
اور افسوس کی بات یہ کہ بڑے اکائونٹ
بھی Referrals کے چکر میں پوسٹ کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
یہ تھی تمام معلومات میں آج بھی اپنی بات پہ قائم ہوں کی یہ فراڈ ہے اور کچھ نہیں آگے آپ کی مرضی اپنا وقت ضائع کرنا ہے اپنی پرائویسی کی دھجیاں اڑانی ہیں اپنا ڈیٹا Apps کو دینا ہے تو بخوشی کرتے رہیں۔۔۔

بقلم خود علی بھٹی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with علـــمـــی دنیــــــا

علـــمـــی دنیــــــا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pyara_PAK

2 Feb
بیوی سے ہمبستری کرنے کا اسلامی طریقہ

میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کہ دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم دین علمائے اھل سنت سے پوچھنے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم آتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت Image
مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں
استغفراللہ معاذاللہ
خیر یہ میسج save کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جن کی شادیاں ہوں انہیں تحفے کے طور پر اور علم دین کی سربلندی کے لیے یہ میسج سینڈ کریں
مسئلہ یاد رہے کہ شادی سے پہلے میاں بیوی اور اولاد کے حقوق کے مسائل سیکھنا فرض ہیں

حضرت سیدنا جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
کہ انسان کو جماع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غذا کی کیونکہ بیوی کے طہارت کا سبب ہے

```(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29)```
Read 24 tweets
2 Feb
فتح مکہ سے پہلے مشہور صحابی حضرت زیدرضی اللہ عنہ دشمنان اسلام کے نرغے میں آگئے، صفوان بن امیہ نے ان کو قتل کرنے کے لئے اپنے غلام نِسطاس کے ساتھ تنعیم بھیجا۔ حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حدود حرم سے باہر لے جایا گیا تو ابوسفیان نے (جو ابھی اسلام نہ لائے تھے) ان Image
سے پوچھا:زید! میں تم کو خدا کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا تم پسند کرسکتے ہو کہ اس وقت ہمارے پاس تمہاری جگہ محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) ہوں اور ہم ان کو قتل ( استغفرُللہ) کریں اور تم آرام و سکون سے اپنے اہل میں رہو۔ حضرت زید نے جواب دیا: اللہ کی قسم! میں تو یہ بھی پسند
نہیں کرتا کہ اس وقت میرے حضور جہاں کہیں بھی ہوں ان کو ایک کانٹا بھی چبھے اور میں آرام و سکون سے اپنے اہل میں رہوں۔یہ سن کر ابوسفیان نے کہا میں نے ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ کسی سے ایسی محبت کی جاتی ہو جیسی محبت محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) سے ان کے
Read 6 tweets
1 Feb
مراکش میں ایک خانقاہ تھی..
جہاں کوئی حصول علم کے لئے جاتا تو اس کا سر منڈوا دیا جاتا اور اسےبڑے دروازے پر بٹھا دیا جاتا کہ وہ ہر آنے والے کے جوتے سیدھے کرتا رہے، جب وہ پورے ذوق و شوق سے یہ کام کرنے لگتا تو اسکی ترقی کر دی جاتی اور اسے مہمانوں کے کھانے کے بعد
برتن اٹھانے پر لگا دیا جاتا، جب وہ اس میں بھی اپنا شوق شامل کر لیتاتو اسے برتن دھونے کی ڈیوٹی دے دی جاتی، جب وہ اس میں بھی اپنی لگن سے کامیاب ہو جاتاتو اسے مہمانوں کو کھانا پیش
کرنے پر معمور کر دیا جاتا۔۔۔۔۔۔۔
حتیٰ کی ترقی کرتے کرتےوہ صاحب علم مرشد کا قرب حاصل کر لیتا
کیونکہ اب اس میں وہ انا جو پہلے دن تھی موجود ہی نہ تھی۔
لہٰذا انا ایک رکاوٹ ہے حصول علم و معرفت میں۔"مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
'جب میں اور تُو ایک ہو جاتے ہیں
تو دوئی نہیں رہتی جب دوئی ہی نہ رہےتو
Read 4 tweets
1 Feb
ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکرؓ آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہيں؟انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔

اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں
دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں
تیسرے اپنےمال کو آپ پر خرچ کروں۔
پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرؓ سے دریافت کیا کہ عمرؓ آپ کیا پسند کرتے ہيں:حضرت عمرؓ نے جواب میں کہا : حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔

اول نیکی کا حکم دوں اگرچہ کے سری طور پر ہو،
دوسرے برائی سے روکتا رہوں اگرچہ سرعام ہو اور
تیسرے حق بات کہوں اگرچہ سننے والوں کو کڑوی لگے۔

اور پھرحضور نے حضرت عثمان ؓسے دریافت کیا کہ عثمانؓ! آپ کیا پسند کرتے ہیں:حضرت عثمانؓ نے جواب دیا : حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں:

اول لوگوں کو کھانا کھلاؤں،
دوسرے سلام کو پھیلاؤں
Read 10 tweets
1 Feb
چارلی چپلن کہتا ہے :
جب میں چھوٹا تھا اپنے بابا کے ساتھ سرکس دیکھنے گیا، ٹکٹس کے لیے ایک لمبی قطار میں کھڑا ہونا پڑا، ہمارے سامنے ایک فیملی تھی چھ بچے اور ماں باپ، غریب گھرانے سے تعلق تھا، ان کے کپڑے پرانے تھے لیکن صاف تھے۔
بچے سرکس کے بارے میں بات کر رہے
تھے، بہت خوش دکھائی دے رہے تھے، جب ان کی باری آئی، ان کا باپ ٹکٹس کے لیے کھڑکی کی طرف بڑھا اور ٹکٹ کی قیمت پوچھی، پھر اپنی بیوی کے کان میں کچھ کہنے لگا، اس کے چہرے پر شرمندگی اور دکھ تھا۔۔
پھر میں نے دیکھا، بابا نے اپنی جیب سے بیس ڈالر نکالے اور زمین پر پھینک دیے، اپنا
ہاتھ اس آدمی کے کندھے پر رکھا اور کہا: 'تمھارے پیسے گر گئے۔۔!!"
اس نے بابا کی طرف دیکھا (اس کی آنکھوں میں آنسو تھے) اور کہا: "بہت شکریہ۔۔!!"
جب وہ سرکس کے لیے اندر چلے گئے، بابا نے مجھے میرے ہاتھ سے پکڑا اور ہم پیچھے ہٹ آئے؛ کیوں کہ بابا کے پاس بس
Read 4 tweets
31 Jan
ہد ہد وہ واحد پرندہ ھے جو زندگی میں صرف ایک بار شادی کرتا ہے۔اور اپنے جیون ساتھی کے وفات کے بعد اکیلے ہی زندگی گزارتا ہے۔یہ اپنی مادہ مہر کو کھانے کی کوئی چیز پیش کرتا ہے۔ آگر وہ اسے کھا لےتو اس کا مطلب ھے کہ وہ شادی کے لیے راضی ھے۔ پھر نر اس مادہ کو اپنے گھونسلے کی
طرف لے کر جاتا ہے۔اکثر اوقات کسی درخت میں سوراخ کرکے بنایا ہوتا ھے۔اگر اسکو پسند آ جائے تو دونوں رشتہ زواج میں منسلک ہو جاتے ہیں۔ مادہ ہمیشہ ہر موسم میں عموماً چھ سے آٹھ آنڈے دیتی ھے اور بچے پیدا ہونے کے بعدباری باری خوراک کا بندوست کر لیتی ھے عجیب بات
یہ ہے کہ دونوں میں سے کسی کو خوراک کی چیز مل جائے تو وہ اسے اکیلے نہیں کھاتے۔ بلکہ دونوں اکھٹے ہونے کے بعد ہی اسے کھا لیتے ہیں۔
ہد ہد کی چھٹی حس اتنی تیز ہوتی ھے۔کہ وہ زمین کے اوپر سے ہی پانی کو محسوس کر لیتا ہے۔اسی وجہ سے حضرت سلیمان علیہ السلام اس
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!