اسلام علیکم
صبح بخیر
کچھ لوگوں نے کمنٹس کئیے
کہ
میں صرف اپنی تعریف سننا پسند کرتا ہوں
کوئ تنقید کرے تو برداشت نہیں کرتا
اُن کے لئیے جواب
آپ دو یا تین حاسدوں سے مجھے کوئ
فرق نہیں پڑتا
مجھ سے پیار کرنے والے یہاں بےشمار ہیں
اُن کا پیار ہی کافی میرے لئیے
کیونکہ
ہمیشہ کہتا
جاری ہے👇
ہوں آپ سب میری فیملی ہیں
اور فیملی میں کچھ حاسد بھی
تو ہوتے ہی ہیں
بات تنقید کی
تو تنقید کریں ہزار بار کریں
پر توہین نہیں
تنقید اور چیز ہے اور توہین اور چیز،
آپ کے اُن کمنٹس پر میں ضرور سخت
جواب دیتا ہوں جن میں تنقید کے ساتھ
توہین ہوتی ہے
ایک پاک دامن بی بی نے ابلیس سے
جاری ہے👇
ملا دیا مجھ کو،
لیکن پھر کہتا ہوں
مجھ کو کوئ فرق نہیں پڑتا
اور ضروری بات
عورت کارڈ کا مجھ پر اثر نہیں ہونا
جو ٹھرکی ہیں وہ عورت کارڈ
کے جھانسے میں آئیں گے
میں نہیں
میں عورت کو سب سے اونچا مقام اور عزت
دیتا ہوں
لیکن عزت دار عورت کو،
بازاری کو سمجھاتا ہوں نہ سمجھے تو
جاری ہے 👇
تو اُس بازاری کو اُس کے حال پر چھوڑ دیتا ہوں
یہ بار بار بازاری کا لفظ جان بوجھ کر استعمال کیا ہے غیرت دلانے کو اگر غیرت
ہو گی تو سمجھ جائیں گی
باقی بحث کریں لیکن علمی بحث ہو سیکھنے
سکھانے والی بحث
ناکہ
دوسرے کو نیچا دکھانے والی بحث
کسی سے لے کر نہیں کھاتا
نہ کسی سے
جاری ہے 👇
ڈرتا ہوں جو خاموش ہو جاؤں
میں الحمدللّٰہ ہر طریقہ سے
مقابلہ اور سامنا کرنے کی طاقت رکھتا ہوں،
تنقید کریں توہین نہیں
بحث کریں سیکھنے یا سکھانے کے لئیے
ناکہ
دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئیے
میرے فالورز میری فیملی ہیں
میں اِن سے اور یہ سب مجھ سے پیار کرتے ہیں،
جاری ہے 👇
تو یہ ہی بہت ہے
آپ دو چار حاسدوں سے مجھے
کوئ فرق نہیں پڑتا
جواب کمنٹس میں بھی دے سکتا
تھا لیکن
سوچا سب پڑھیں
دودھ کا دودھ
پانی کا پانی
سب کے سامنے ہونا چاہئے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اگر مرد ایک ایسی عورت سے
صحبت / ہم بستری کرے
جو اُس کی بیوی نہیں ہے
تو
یہ زنا کہلاتـا ہے
ضروری نہیں
کہ
کِسی کے ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں
بلکہ گندی نیت سےچھونا بھی
زنا کا ایک حصہ ہے
اور
کِسی پرائی عورت کو دیکھنا
(پہلی اتفاقیہ نظر نہیں)
بھی آنکھوں کا زنا ہے
جاری ہے 👇
زنا کو اسلام میں بہت بڑے گناہوں
میں شمار کیا گیا ہے
اور
اسلام نے ایسا کرنے والوں کی
سزا دنیا میں ہی رکھی ہے
اور
مرنے کے بعد اللّٰه اُس کی سخت سزا دے گا
زنا کے بارے میں کچھ احادیث
اور قرآن پاک کی آیات دیكھيئے
جاری ہے 👇
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
مومن (مسلم) ہوتے ہوئے تو کوئی
زنا کر ہی نہیں سکتا
اللّٰه قرآن پاک میں فرماتا ہے
اور (دیکھو) زنا کے قریب بھی نہ جانا
یہ بے حیائی ہے
اور بُری راہ ہے
زنا کی سزا اور عذاب
اگر زنا کرنے والے شادی شدہ ہوں تو
کھلے میدان میں پتھر مار مار کر مار ڈالا جائے
جاری ہے👇
غیاث الدین بلبن"
ایک دن شکار کھیل رہے تھے
تیر چلایا
اور
جب شکار کے نزدیک گئے
دیکھا
تو ایک نوجوان اُن کے تیر سے
گھائل گرا پڑا تڑپ رہا ہے
کچھ ہی پل میں اُس گھائل نوجوان کی
موت ہوجاتی ہے
پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ
وہ پاس کے ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا
جاری ہے👇
اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا
اور جو ملتا
اُسی سے اپنا اور
اپنی ماں کا پیٹ بھرتا تھا
غیاث الدین اُس کی ماں کے پاس گیا
بتایا کہ
اُس کی تیر لگنے سے
غلطی سے اُس کے بیٹے کی موت ہوگئی
ماں روتے روتے بے ہوش ہوگئی...!!
پھر غیاث الدین نے
خود کو قاضی کے حوالے کیا
جاری ہے 👇
اور اپنا جرم بتاتے ہوئے
اپنے خلاف مقدمہ چلانے کی آزادی دی...!!
قاضی نے مقدمہ شروع کیا
بوڑھی ماں کو عدالت میں بلایا
اور کہا کہ.....
تم جو سزا کہو گی وہی سزا اِس مجرم کو
دی جائے گی...!!
بوڑھی عورت نے کہا کہ...
ایسا بادشاہ پھر کہاں ملے گا...
جو اپنی ہی سلطنت میں
جاری ہے 👇
عورت کی اپنی زندگی یہی ہے
کہ
اس کا شوہر اس سے پیار کرتا ہو
اس کی عزت کرتا ہو
اس کے نخرے اٹھاتا ہو
اگر یہ نہیں ہے تو
اس کی کوئی زندگی نہیں ہے
پھر
وہ دوسروں کی زندگی جی رہی ہے
اپنے ماں باپ کی
اپنے شوہر کی
اپنے بچوں کی
اس کی اپنی زندگی اتنی ہی ہے
اگر کسی مرد نے اپنی بیوی
جاری ہے👇
کو پیار نہیں دیا
عزت نہیں دی
چاہے کسی بھی وجہ سے نہیں دی
چاہے کسی بھی اعلیٰ و ارفع مجبوری کی وجہ سے نہیں دی
حقیقت یہی ہے کہ
اس نے اسے زندگی نہیں دی
اس نے اسے جینے نہیں دیا
اس نے اسے مار دیا ہے
شوہر کی محبت ہی تو
عورت کی زندگی ہے
اُس کی عزت ہی تو
اُس کی سانسیں
جاری ہے 👇
اُس کی خوشیاں ہیں
اگر اسے اپنے شوہر سے
محبت اور عزت نہیں ملی
تو
اسے زندگی نہیں ملی
اسے جیتے جی مار دیا گیا ہے
اُس کے سامنے کوئی
ریزن کاؤنٹ نہیں ہو گی
اِسے زندہ در گور کرنا کہتے ہیں
میں نے اُن عورتوں کو چلتے
ہوئے دیکھا ہے
جن کے شوہر انہیں محبت
اور
احترام دیتے ہیں
جاری ہے 👇
نفس مطمئنہ
ایسا نفس جو نیکیاں کر کے مطمئن ہوتا ہے
جو گناہوں کو ترک کر کے مطمئن ہوتا ہے
جو اللّٰه کی نافرمانی
وقت کے ضیاع پر بےچین ہوتا ہے
جو رب کے ذکر سے مطمئن ہوتا ہے
جو رب کی خاطر خود کو تھکا کر
مطمئن ہوتا ہے
جو نیکی کے مواقع چھوٹ جانے پر
رب سے دور ہو جانے پر تڑپتا ہے
جاری ہے👇
جو اپنی ہر کوشش اپنے رب کے نام
اپنی ہر خواہش اسکی رضا پر
قربان کر کے جیتا ہے
جو ہر ازمائش
ہر دکھ
ہر پریشانی میں بھی مطمئن ہوتا ہے
ہر طرح کے حالات میں اپنے رب سے راضی ہوتا ہے
رب پر توکل کرتا ہے
اِس یقین میں جیتا ہے کہ
اُسکی زندگی کا ہر فیصلہ
اُس کے رب کی طرف سے ہے
جاری ہے 👇
جس کے ہر فیصلے میں خیر و حکمت ہے
جس رب نے اُسے محبت سے بنایا ہے
جو کبھی بندے پر ظلم نہیں کرتا
وہ ہر طرح کے حالات میں
اُسکے ساتھ ہے
وہی اللّٰهﷻ حالات کے بدلنے پر
بھی قادر ہے
تو میں اُسکی بھیجی گئی ہر آزمائش میں بھی راضی
ہر تکلیف
ہر دکھ میں راضی
مطمئن
جاری ہے 👇
یہ لذت وہی جان سکتا ہے
جس نے آزمایا ہو
ایک ایمان آفروز واقعہ
گاہک نے دکان میں داخل ہو کر
دکاندار سے پوچھا
کیلوں کا کیا بھائو لگایا ہے؟
دکاندار نے جواب دیا
کیلے 12درہم
اور
سیب 10درہم
اتنے میں ایک عورت بھی دکان میں داخل
جاری ہے👇
ہوئی اور کہا
مجھے ایک کیلو کیلے چاہئیں
کیا بھاو ہے؟
دکاندار نے کہا
کیلے 3 درہم
اور
سیب 2 درہم
عورت نے الحمد للّٰہ پڑھا
دکان میں پہلے سے موجود گاہک نے
کھا جانے والی غضبناک نظروں
سے دکاندار کو دیکھا
اِس سے پہلے کہ
کچھ اول فول کہتا
دکاندار نے گاہک کو
آنکھ مارتے ہوئے تھوڑا
جاری ہے👇
انتظار کرنے کو کہا
عورت خریداری کرکے
خوشی خوشی دکان سے نکلتے
ہوئے بڑبڑائی
اللّٰه تیرا شکر ہے
میرے بچے انہیں کھا کر بہت خوش ہونگے
عورت کے جانے کے بعد
دکاندار نے پہلے سے موجود گاہک کی
طرف متوجہ ہوتے ہوئے کہا
اللّٰه گواہ ہے
میں نے تجھے کوئی دھوکا دینے کی
کوشش نہیں کی
جاری ہے 👇