اگر مرد ایک ایسی عورت سے
صحبت / ہم بستری کرے
جو اُس کی بیوی نہیں ہے
تو
یہ زنا کہلاتـا ہے
ضروری نہیں
کہ
کِسی کے ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں
بلکہ گندی نیت سےچھونا بھی
زنا کا ایک حصہ ہے
اور
کِسی پرائی عورت کو دیکھنا
(پہلی اتفاقیہ نظر نہیں)
بھی آنکھوں کا زنا ہے
جاری ہے 👇
زنا کو اسلام میں بہت بڑے گناہوں
میں شمار کیا گیا ہے
اور
اسلام نے ایسا کرنے والوں کی
سزا دنیا میں ہی رکھی ہے
اور
مرنے کے بعد اللّٰه اُس کی سخت سزا دے گا
زنا کے بارے میں کچھ احادیث
اور قرآن پاک کی آیات دیكھيئے
جاری ہے 👇
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
مومن (مسلم) ہوتے ہوئے تو کوئی
زنا کر ہی نہیں سکتا
اللّٰه قرآن پاک میں فرماتا ہے
اور (دیکھو) زنا کے قریب بھی نہ جانا
یہ بے حیائی ہے
اور بُری راہ ہے
زنا کی سزا اور عذاب
اگر زنا کرنے والے شادی شدہ ہوں تو
کھلے میدان میں پتھر مار مار کر مار ڈالا جائے
جاری ہے👇
اواگر کنوارے ہوں تو 100 کوڑے مارے جائیں
آجکل دیکھنے میں آیا ہے
کہ
اِس گناہ میں بہت سے لوگ شامل ہیں
خاص کر کے اُس بازار میں
جہاں عورتیں اور مرد جاتے ہیں
کس کا ہاتھ کس کو لگ رہا ہے
کہاں لگتا ہے
کچھ معلوم نہیں ہوتا
چاہے لڑکا ہو یا لڑکی
اور
پھر اس گناہ کو کرنے کے بعد
جاری ہے 👇
اپنے دوستوں کو
بڑی شان سے سُناتے ہیں
بلکہ
اُن کو بھی ایسا کرنے کی رائے دیتے ہیں
اگر کوئی اکیلے لڑکے یا لڑکی
کوئی غلط کام کرتا ہے
تو
اُس کا گناہ اُس کے ماں باپ کو
بھی ملتا ہے
کیونکہ انہوں نے اُن کی جلدی
شادی نہیں کی جس کی وجہ
سے وہ غلط کام کرنے لگے
اور
شادی کی عمر ہونے
جاری ہے 👇
کے بعد بھی ماں باپ اُن کی شادی
نہ کرے تو اللّٰه ناراض ہو جاتا ہے
اور
اُن کے گھر کی برکت ختم ہو جاتی
اور
اللّٰه اُن ماں باپ سے قیامت کے دن حساب مانگے گا
اور ایک جگہ اللّٰه نے قرآن میں فرمایا
کہ
پاک دامن عورتیں
پاک دامن مردوں کے لیئے ہیں
اِسكا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ خود
جاری ہے 👇
اچھے ہیں تو اللّٰه آپ کو بھی
اچھی بیوی یا دولہا دے گا
اور اگر آپ خراب ہیں تو سمجھ لیجیئے...
انسان جو بھی غلط کام کرتا ہے
اُس کی قیمت اُس کے بچوں
ماں یا بہن کو
اِس دنیا میں ہی ادا کرنی پڑتی ہے
کیونکہ اگر وہ تمہاری جائیداد
کے حصہ دار ہیں
تو
سزا کا بھی حصہ ملے گا
جاری ہے 👇
امام شافعی رحمتہ اللّٰه کہتے ہیں
کہ زنا ایک قرض ہے
اگر تُو اس قرض کو لے گا تو
تیرے گھر سے یعنی
تیری بہن
بیٹی سے وصول کیا جائے گا
دوستو
اِس کبیرہ گناہ کی
اور بھی سزائيں ہیں
لہذا خود بھی بچیں
اور
اپنے عزیزوں کو بھی بچائیں
اگر آپ نے اپنا کوئ بھی جنسی قصہ آپ کے
جاری ہے 👇
دوست/سہیلی کو سُنایا
اور
اُس کے دل میں بھی ایسا کرنے کی
بات آ گئی اور
اُس نے وہ کام کر لیا تو
اُس کا گناہ آپ کو بھی ملے گا
کیونکہ آپ نے ہی اُس کو غلط
راستہ دکھایا ہے
اور
آپ کے دوست آگے بھی
جتنے لوگوں کو یہ غلط راستہ دکھائیں گے
اُن سب کا گناہ بھی
آپكے كھاتے میں آئے گا
جاری ہے 👇
یہ جو بڑی مستی میں
پورن سائیٹ کے لنک
لڑکیوں کی فوٹو
ایک دوسرے کو دیتے ہیں
وہ بھی تا قیامت گناہ چلتا رہے گا
جو دیکھے گا
جو جو اُس کو آگے بیجھے گا
پہلے والا سب کا حصہ دار ہوگا
سب كے گھر میں
بہن
بیٹی
ماں ہیں
اگر آپ دوسرے کی طرف
تاک جھانک کرو گے تو
آپ کا گھر بھی محفوظ نہیں رہے گا
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اسلام علیکم
صبح بخیر
کچھ لوگوں نے کمنٹس کئیے
کہ
میں صرف اپنی تعریف سننا پسند کرتا ہوں
کوئ تنقید کرے تو برداشت نہیں کرتا
اُن کے لئیے جواب
آپ دو یا تین حاسدوں سے مجھے کوئ
فرق نہیں پڑتا
مجھ سے پیار کرنے والے یہاں بےشمار ہیں
اُن کا پیار ہی کافی میرے لئیے
کیونکہ
ہمیشہ کہتا
جاری ہے👇
ہوں آپ سب میری فیملی ہیں
اور فیملی میں کچھ حاسد بھی
تو ہوتے ہی ہیں
بات تنقید کی
تو تنقید کریں ہزار بار کریں
پر توہین نہیں
تنقید اور چیز ہے اور توہین اور چیز،
آپ کے اُن کمنٹس پر میں ضرور سخت
جواب دیتا ہوں جن میں تنقید کے ساتھ
توہین ہوتی ہے
ایک پاک دامن بی بی نے ابلیس سے
جاری ہے👇
ملا دیا مجھ کو،
لیکن پھر کہتا ہوں
مجھ کو کوئ فرق نہیں پڑتا
اور ضروری بات
عورت کارڈ کا مجھ پر اثر نہیں ہونا
جو ٹھرکی ہیں وہ عورت کارڈ
کے جھانسے میں آئیں گے
میں نہیں
میں عورت کو سب سے اونچا مقام اور عزت
دیتا ہوں
لیکن عزت دار عورت کو،
غیاث الدین بلبن"
ایک دن شکار کھیل رہے تھے
تیر چلایا
اور
جب شکار کے نزدیک گئے
دیکھا
تو ایک نوجوان اُن کے تیر سے
گھائل گرا پڑا تڑپ رہا ہے
کچھ ہی پل میں اُس گھائل نوجوان کی
موت ہوجاتی ہے
پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ
وہ پاس کے ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا
جاری ہے👇
اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا
اور جو ملتا
اُسی سے اپنا اور
اپنی ماں کا پیٹ بھرتا تھا
غیاث الدین اُس کی ماں کے پاس گیا
بتایا کہ
اُس کی تیر لگنے سے
غلطی سے اُس کے بیٹے کی موت ہوگئی
ماں روتے روتے بے ہوش ہوگئی...!!
پھر غیاث الدین نے
خود کو قاضی کے حوالے کیا
جاری ہے 👇
اور اپنا جرم بتاتے ہوئے
اپنے خلاف مقدمہ چلانے کی آزادی دی...!!
قاضی نے مقدمہ شروع کیا
بوڑھی ماں کو عدالت میں بلایا
اور کہا کہ.....
تم جو سزا کہو گی وہی سزا اِس مجرم کو
دی جائے گی...!!
بوڑھی عورت نے کہا کہ...
ایسا بادشاہ پھر کہاں ملے گا...
جو اپنی ہی سلطنت میں
جاری ہے 👇
عورت کی اپنی زندگی یہی ہے
کہ
اس کا شوہر اس سے پیار کرتا ہو
اس کی عزت کرتا ہو
اس کے نخرے اٹھاتا ہو
اگر یہ نہیں ہے تو
اس کی کوئی زندگی نہیں ہے
پھر
وہ دوسروں کی زندگی جی رہی ہے
اپنے ماں باپ کی
اپنے شوہر کی
اپنے بچوں کی
اس کی اپنی زندگی اتنی ہی ہے
اگر کسی مرد نے اپنی بیوی
جاری ہے👇
کو پیار نہیں دیا
عزت نہیں دی
چاہے کسی بھی وجہ سے نہیں دی
چاہے کسی بھی اعلیٰ و ارفع مجبوری کی وجہ سے نہیں دی
حقیقت یہی ہے کہ
اس نے اسے زندگی نہیں دی
اس نے اسے جینے نہیں دیا
اس نے اسے مار دیا ہے
شوہر کی محبت ہی تو
عورت کی زندگی ہے
اُس کی عزت ہی تو
اُس کی سانسیں
جاری ہے 👇
اُس کی خوشیاں ہیں
اگر اسے اپنے شوہر سے
محبت اور عزت نہیں ملی
تو
اسے زندگی نہیں ملی
اسے جیتے جی مار دیا گیا ہے
اُس کے سامنے کوئی
ریزن کاؤنٹ نہیں ہو گی
اِسے زندہ در گور کرنا کہتے ہیں
میں نے اُن عورتوں کو چلتے
ہوئے دیکھا ہے
جن کے شوہر انہیں محبت
اور
احترام دیتے ہیں
جاری ہے 👇
نفس مطمئنہ
ایسا نفس جو نیکیاں کر کے مطمئن ہوتا ہے
جو گناہوں کو ترک کر کے مطمئن ہوتا ہے
جو اللّٰه کی نافرمانی
وقت کے ضیاع پر بےچین ہوتا ہے
جو رب کے ذکر سے مطمئن ہوتا ہے
جو رب کی خاطر خود کو تھکا کر
مطمئن ہوتا ہے
جو نیکی کے مواقع چھوٹ جانے پر
رب سے دور ہو جانے پر تڑپتا ہے
جاری ہے👇
جو اپنی ہر کوشش اپنے رب کے نام
اپنی ہر خواہش اسکی رضا پر
قربان کر کے جیتا ہے
جو ہر ازمائش
ہر دکھ
ہر پریشانی میں بھی مطمئن ہوتا ہے
ہر طرح کے حالات میں اپنے رب سے راضی ہوتا ہے
رب پر توکل کرتا ہے
اِس یقین میں جیتا ہے کہ
اُسکی زندگی کا ہر فیصلہ
اُس کے رب کی طرف سے ہے
جاری ہے 👇
جس کے ہر فیصلے میں خیر و حکمت ہے
جس رب نے اُسے محبت سے بنایا ہے
جو کبھی بندے پر ظلم نہیں کرتا
وہ ہر طرح کے حالات میں
اُسکے ساتھ ہے
وہی اللّٰهﷻ حالات کے بدلنے پر
بھی قادر ہے
تو میں اُسکی بھیجی گئی ہر آزمائش میں بھی راضی
ہر تکلیف
ہر دکھ میں راضی
مطمئن
جاری ہے 👇
یہ لذت وہی جان سکتا ہے
جس نے آزمایا ہو
ایک ایمان آفروز واقعہ
گاہک نے دکان میں داخل ہو کر
دکاندار سے پوچھا
کیلوں کا کیا بھائو لگایا ہے؟
دکاندار نے جواب دیا
کیلے 12درہم
اور
سیب 10درہم
اتنے میں ایک عورت بھی دکان میں داخل
جاری ہے👇
ہوئی اور کہا
مجھے ایک کیلو کیلے چاہئیں
کیا بھاو ہے؟
دکاندار نے کہا
کیلے 3 درہم
اور
سیب 2 درہم
عورت نے الحمد للّٰہ پڑھا
دکان میں پہلے سے موجود گاہک نے
کھا جانے والی غضبناک نظروں
سے دکاندار کو دیکھا
اِس سے پہلے کہ
کچھ اول فول کہتا
دکاندار نے گاہک کو
آنکھ مارتے ہوئے تھوڑا
جاری ہے👇
انتظار کرنے کو کہا
عورت خریداری کرکے
خوشی خوشی دکان سے نکلتے
ہوئے بڑبڑائی
اللّٰه تیرا شکر ہے
میرے بچے انہیں کھا کر بہت خوش ہونگے
عورت کے جانے کے بعد
دکاندار نے پہلے سے موجود گاہک کی
طرف متوجہ ہوتے ہوئے کہا
اللّٰه گواہ ہے
میں نے تجھے کوئی دھوکا دینے کی
کوشش نہیں کی
جاری ہے 👇