_*سلطان اور ایران کا بادشاہ*_

حضرت سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایران کا بادشاہ اپنے سفیر کیساتھ ملاقات کے لۓ آیا ھوا تھا دن سارا سلطنت کے امور پر تبادلہ خیال میں گزر گیا رات کے کھانے کے بعد ایرانی بادشاہ اور سفیر کو مہمان خانے میں آرام کرنے کی غرض سے بھیج دیا گیا۔۔۔
سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ خود بھی مہمان خانہ میں ھی ایک الگ خیمہ نما کمرے میں ٹھہرے تا کہ مہمان داری میں کوئی کمی نا رہ جاے۔۔۔
تقریباً نصف رات کے بعد سلطان نے اپنے خیمہ کے باھر کھڑے غلام کو آواز دی :
حسن۔۔۔
اس نے پانی کا لوٹا اور خرمچی اٹھائی اور
خیمہ میں داخل ھو گیا ۔۔۔
ایرانی بادشاہ بڑی حیرت سے اپنے خیمہ کے پردہ سے یہ منظر دیکھ رھا تھا اور ساتھ ھی ساتھ سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ کے غلام حسن کا باھر آنے کا منتظر بھی تھا ۔۔۔
جیسے کوئی سوال اسکو بے چین کے ھوے تھا
جیسے ھی حسن سلطان کے خیمہ سے باھر
نکلا ایرانی بادشاہ نے اسے بلایا اور پوچھا جب سلطان نے تمھیں آواز دی حسن۔۔۔
تو تمھارا حق تھا پہلے پوچھتے جی کیا حکم ھے آقا۔۔۔!
تم بنا پوچھے ھی پانی کا لوٹا اور خرمچی لیکر سلطان کے خیمہ میں چلے گۓ ھو سکتا ھے سلطان کو کسی اور چیز کی طلب ھو ۔۔؟
حسن مسکرایا اور ایرانی بادشاہ کو جواب دیتے ھوے بولا
حضور میرا مکمل نام محمد حسن ھے...
اور میرا سلطان ھمیشہ با وضو رھتا ھے اور جب اسکا وضو نا ھو تب ھی مجھے حسن کہہ کر پکارتا ھے۔۔
اور میں سمجھ جاتا ھوں اب سلطان کو وضو کی حاجت ھے
جو انہوں نے اسم محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنی زبان سے ادا نہیں کیا۔۔
آج تک میرے سلطان نے بغیر وضو کے مجھے محمد حسن کہہ کر نہیں پکارا ۔۔۔
اللّٰہ اکبر۔۔۔!
یہ تھے وہ ھمارے اسلامی تاریخ کے" ھیروز "جن کے دلوں میں عشق مصطفیٰ کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر تھا ...
اور کافر مشرک انکا نام سن کر کانپتے تھے۔۔۔
جب تک مسلمان بادشاھوں کے ھاتھوں میں "قرآن و حدیث" اور صوفیاء کا دامن تھا تب انکا غلبہ بھی تھا ...
جب ھاتھوں میں "شراب کے جام" اور بانہوں میں "عورتوں کے بدن" آنے لگے تو "ذلت و رسوائی" ہمارا مقدر ٹھہری

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with علـــمـــی دنیــــــا

علـــمـــی دنیــــــا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pyara_PAK

6 Feb
فرعون کی لاش

یہ واقعہ آج سے ساڑھے تین ہزار سال پہلے پیش آیا تھا، فرعون کے ڈوب کر مرنے کے بعد سمندر نے اس کی لاش کو اللہ کے حکم سے باہر پھینک دیا جبکہ باقی لشکر کا کوئی نام و نشان نہ ملا۔ مصریوں میں سے کسی شخص نے ساحل پر پڑی اس کی لاش پہچان کر اہل دربار کو بتایا۔ فرعون کی Image
لاش کو محل پہنچایا گیا، درباریوں نے مسالے لگا کر اسے پوری شان اور احترام سے تابوت میں رکھ کر محفوظ کر دیا۔ حنوط کرنے کے عمل کے دوران ان سے ایک غلطی ہو گئی تھی، فرعون کیوں کہ سمندر میں ڈوب کر مرا تھا اور مرنے کے بعد کچھ عرصہ تک پانی میں رہنے کی وجہ سے اس کے جسم پر
سمندری نمکیات کی ایک تہہ جمی رہ گئی تھی، مصریوں نے اس کی لاش پر نمکیات کی وہ تہہ اسی طرح رہنے دی اور اسے اسی طرح حنوط کر دیا۔

وقت گزرتا رہا، زمین و آسمان نے بہت سے انقلاب دیکھے جن کی گرد کے نیچے سب کچھ چھپ گیا،
حتیٰ کہ فرعونوں کی حنوط شدہ لاشیں
Read 21 tweets
6 Feb
ایک بچے کا خوف جہنم

حضرت بہلول ؒ گزر رہے تھے، ایک بچے کو دیکھا… وہ کھڑا رو رہا تھا … دوسرے بچے اخروٹ سے کھیل رہے تھے… انہوں نے سمجھا اس کے پاس اخروٹ نہیں، اس لیے رو رہا ہے، میں اس کو لے کر دیتا ہوں ، انہوں نے کہا بیٹا !رو نہیں … میں تجھے اخروٹ لے کر دے Image
دیتا ہوں … تو بھی کھیل۔
اس بچے نے کہا: بہلول! کیاہم دنیا میں کھیلنے آئے ہیں؟
ان کو اس بات کی توقع نہیں تھی کہ بچہ ایسا جواب دے گا تو انہوں نے کہا اچھا، پھر کیا کرنے آئے ہیں؟
بچے نے کہا: الله تعالیٰ کی عبادت کرنے آئے ہیں …
انہوں نے کہا بچے! … ابھی تو تم بہت
چھوٹے ہو …تمہارے غم کی یہ چیز نہیں ہے، ابھی تو تمہارا اس منزل میں آنے میں بھی بہت وقت پڑا ہے …
تو اس نے کہا: ارے بہلول! مجھے دھوکہ نہ دے … میں نے اپنی ماں کو دیکھا ہے … وہ صبح جب آگ جلاتی ہے تو پہلے چھوٹی لکڑیوں سے جلاتی ہے اور پھر بعد میں بڑی
Read 4 tweets
4 Feb
(حنانہ) وہ درخت جو عشق رسول ﷺ میں
اتنا رویا اتنا رویا کہ صحابہ بھی حیران رہ گئے۔۔۔

حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک ستون سے ٹیک لگا کر خطبہ دیتے تھے۔
پھر رسول اکرمﷺ کے لیے ایک صحابی نے لکڑی کا منبر بنا کر مسجد نبویﷺ میں رکھ دیا۔
پھر جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے
لئے منبر تیار ہوگیا تو
آپﷺ خطبہ ارشاد فرمانے کے لیے اس پر رونق افروز ہوئے،
تو خشک درخت حنانہ کا بنا ہوا وہ ستون،
جس سے ٹیک لگا کر آپﷺ خطبہ ارشاد فرماتے تھے،
بلک بلک کر رونے لگا۔۔۔
آپ کی جدائی وہ برداشت نہ کرسکا
اسکی سسکیوں میں اتنی شدت تھی اتنا کرب تھا
اس کی گریہ میں
مجلس میں موجود تمام صحابہ کرامؓ آبدیدہ ہو گئے۔
اس کی فریاد اتنی غم ناک تھی کہ لگتا تھا
کہ شدتِ غم سے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا۔

بعض روایات میں ہے کہ

“آپ کی جدائی کے غم میں “ حنانہ “
اس طرح رویا جیسے اونٹ کا بچہ اپنی ماں کے کھو جانے پر روتا ہے”
Read 10 tweets
3 Feb
مانسہرہ کے چار غریب مستقل کا خواب آنکھوں میں سجائے ہزار ارمان لیے اسلام آباد پہنچے اینٹی نار کوٹکس کا انہوں نے ٹیسٹ دینا تھا.

شہر اقتدار کی سڑکوں پر ایک بگڑے رئیس زادے نے نشے کی حالت میں ان چاروں جوانوں کو کچل دیا ان کے خواب اسلام آباد کی سڑک پر ان کی
لاشوں کے ساتھ بکھر گئے.

یہ رئیس زادہ کشمالہ طارق کا بیٹا اذلان تھا یہ وہی بے غیرت ہے جو کچھ عرصہ پہلے اپنی ماں کی ایک بوڑھے ارب پتی کے ساتھ تیسری شادی پر خوب ناچا تھا.

آپ کے خیال میں ریاست مدینہ میں چار معصوموں کا قاتل چار خاندانوں کا
مستقبل تاریک کرنے والے اس درندے کے ساتھ کیا سلوک ہوا ہوگا ؟

جان لیجئے ارب پتی سوتیلے باپ کا بیٹا اور با اثر سیاست دان ماں کے اس لاڈلے کو گرفتار تک نہیں کیا گیا،اس نے گھر بیٹھے بیٹھے اپنے وکیلوں کے ذریعے مبلغ 50 ہزار کے عوض اپنی اور ڈرائیور کی عبوری
Read 5 tweets
2 Feb
بیوی سے ہمبستری کرنے کا اسلامی طریقہ

میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کہ دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم دین علمائے اھل سنت سے پوچھنے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم آتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت
مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں
استغفراللہ معاذاللہ
خیر یہ میسج save کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جن کی شادیاں ہوں انہیں تحفے کے طور پر اور علم دین کی سربلندی کے لیے یہ میسج سینڈ کریں
مسئلہ یاد رہے کہ شادی سے پہلے میاں بیوی اور اولاد کے حقوق کے مسائل سیکھنا فرض ہیں

حضرت سیدنا جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
کہ انسان کو جماع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غذا کی کیونکہ بیوی کے طہارت کا سبب ہے

```(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29)```
Read 24 tweets
2 Feb
فتح مکہ سے پہلے مشہور صحابی حضرت زیدرضی اللہ عنہ دشمنان اسلام کے نرغے میں آگئے، صفوان بن امیہ نے ان کو قتل کرنے کے لئے اپنے غلام نِسطاس کے ساتھ تنعیم بھیجا۔ حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حدود حرم سے باہر لے جایا گیا تو ابوسفیان نے (جو ابھی اسلام نہ لائے تھے) ان
سے پوچھا:زید! میں تم کو خدا کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا تم پسند کرسکتے ہو کہ اس وقت ہمارے پاس تمہاری جگہ محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) ہوں اور ہم ان کو قتل ( استغفرُللہ) کریں اور تم آرام و سکون سے اپنے اہل میں رہو۔ حضرت زید نے جواب دیا: اللہ کی قسم! میں تو یہ بھی پسند
نہیں کرتا کہ اس وقت میرے حضور جہاں کہیں بھی ہوں ان کو ایک کانٹا بھی چبھے اور میں آرام و سکون سے اپنے اہل میں رہوں۔یہ سن کر ابوسفیان نے کہا میں نے ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ کسی سے ایسی محبت کی جاتی ہو جیسی محبت محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) سے ان کے
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!