کامیابی کا راز

حضرت عبداللّٰہ بن جعفر نے
نکاح کے وقت اپنی لڑکی کو نصیحت کی

انہوں نے کہا کہ اے میری بیٹی
تم غیرت اور نخوت سے بچو
کیونکہ
وه طلاق کا دروازه کهولنے والی چیز ہے
اور
تم غصہ اور ناراضگی سے بچو
کیونکہ اِس سے کینہ پیدا ہوتا ہے

یہ ایک بہترین نصیحت ہے
جو ایک باپ
جاری ہے👇
اپنی بیٹی کو شادی کے وقت کر سکتا ہے

شادی کے بعد لڑکی
ایک غیر شخص کے گهر جاتی ہے
اِس سے پہلے وه خونی رشتہ داروں
کے درمیان ره رہی تهی
اب وه ایسے لوگوں کے درمیان جاتی ہے
جن سے اُس کا خون کا رشتہ نہیں
خونی رشتہ دار
(باپ، ماں، بهائی، بہن )
لڑکی کی ہر بات کو برداشت کرتے ہیں
جاری ہے 👇
وه اپنے میکے میں نخوت دکها کر بهی
بے قدر نہیں ہوتی
وه غصہ دکهائے تب بهی لوگ
اُس سے بیزار نہیں ہوتے
مگر سسرال کا معاملہ
اِس سے مختلف ہوتا ہے

سسرال میں لوگوں کے دلوں میں
اُس کے لئے وه پیدائشی نرمی نہیں ہوتی
جو میکے کے لوگوں میں ہوتی ہے
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ سسرال میں اس کا
جاری ہے👇
ہر عمل
ایک ردعمل پیدا کرتا ہے
میکہ میں لوگ اس کی نخوت کو
نظر انداز کر دیتے تهے
مگر سسرال میں اُس کی نخوت کو
لوگ اپنی یادوں میں رکھ لیتے ہیں
میکہ میں لوگ اس کے غصہ کو
بهلا دیتے تهے
مگر
سسرال میں کوئی شخص اُس کے غصہ کو بهلانے کے لئے تیار نہیں ہوتا

ایسی حالت میں سسرال
جاری ہے 👇
میں نباه کی واحد شرط یہ ہے
کہ
لڑکی اپنے مزاج کو نئے ماحول کے مطابق بنا کر رہے
وه ایسے عمل سے بچے جو
ناموافق ردعمل پیدا کرنے والا ہو
کوئی بات اپنی پسند کے خلاف ہو تو
اُس کو گواره کرے
کسی بات سے اس کے دل کو رنج پہونچے
تو اُس کو دل ہی دل میں ختم کر دے
کسی سے امید کے خلاف
جاری ہے 👇
سلوک کا تجربہ ہو تو اُس کی اچهی
توجیہ کر کے اس کو دماغ سے نکال دے
ایک لڑکی کے لئے آجکل سسرال میں
کامیاب زندگی بنانے کی یہی
واحد تدبیر ہے
اِس کے سوا سسرال میں
اپنی جگہ بنانا کافی مشکل کام ہے
اور آج کل کے والدین بھی زرا زرا سی
بات پر بیٹی کو الٹا شہ دینے لگتے ہیں

جاری ہے 👇
اور جو بات میاں بیوی کے
آپس میں ہی حل ہو سکتی
اس کو دو خاندانوں کے بیچ
محاز جنگ بنا لیتے ہیں
اور
طلاق تک نوبت پہنچا دیتے ہیں

اللّٰه والدین کو عقل وشعور دے
اور
سب بیٹیوں کو بھی نباہ کی
ہمت و توفیق دے
اور
سب بیٹوں کو بھی تحمل اور بردباری سے والدین اور بیوی کے درمیان توازن رکھنے کی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

6 Feb
بہت پہلے لکھا تھا یہ تھریڈ
پھر پڑھ لیں
ماسٹر صاحب بچے کو
بڑی جان مار کے حساب سکھا رہے تھے
وہ ریاضی کے ٹیچر تھے
اُنھوں نے بچے کو اچھی طرح سمجھایا
کہ
دو جمع دو چار ہوتے ہیں

مثال دیتے ہوئے انھوں نے
اُسے سمجھایا
کہ
یوں سمجھو
کہ
میں نے پہلے تمہیں دو کبوتر دیئے

جاری ہے 👇
دوبارہ پھر دو کبوتر دیئے
تو
تمھارے پاس کل کتنے کبوتر ہو گئے؟

بچے نے اپنے ماتھے پہ آئے ہوئے
silky
بالوں کو ایک ادا سے
پیچھے کرتے ہوئے جواب دیا
کہ
"ماسٹر جی"
"پانچ"

ماسٹر صاحب نے اُسے دو پنسلیں دیں
اور
پوچھا کہ یہ کتنی ہوئیں؟
بچے نے جواب دیا
کہ دو
پھر دو پنسلیں پکڑا کر
جاری ہے 👇
پوچھا کہ اب کتنی ہوئیں؟
"چار"
بچے نے جواب دیا

ماسٹر صاحب نے ایک لمبی سانس لی
جو اُن کے اطمینان اور سکون کی
علامت تھی

پھر دوبارہ پوچھا

اچھا اب بتاؤ کہ
فرض کرو کہ
میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئیے
پھر دو کبوتر دیئے تو کُل کتنے ہو گئے ؟
"پانچ"
بچے نے فورًا جواب دیا
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
5 Feb
غیر سیاسی
حضرت مولانا یوسف صاحب کے
زمانے کا قصہ ہے
کہ
اُن کے زمانے میں مہنگائی بہت بڑھ گئی
کچھ لوگ مولانا کے پاس آئے
اور
مہنگائی کی شکایت کی
اور کہا کہ
کیا ہم حکومت کے سامنے مظاہرے کرکے اپنی بات پیش کریں؟
حضرت نے اُن سے فرمایا
مظاہرے کرنا اھل باطل کا طریقہ ہے
جاری ہے 👇
پھر سمجھایا
کہ دیکھو
انسان اور چیزیں دونوں اللّٰه تعالیٰ
کے نزدیک ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ہیں جب انسان کی قیمت
اللّٰه تعالیٰ کے یہاں
ایمان اور اعمال صالحہ کی وجہ
سے بڑھ جاتی ہے تو چیزوں کی
قیمت والا پلڑا خودبخود ہلکا ہوکر
اوپر اٹھ جاتا ہے
اور
مہنگائی میں کمی آجاتی ہے
جاری ہے👇
اور جب انسان کی قیمت
اللّٰه تعالیٰ کے یہاں
اُس کے گناہوں
اور
معصیتوں کی کثرت کی وجہ سے
کم ہوجاتی ہے تو چیزوں والا
پلڑا وزنی ہوجاتا ہے
اور
چیزوں کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

لہٰذا
تم پر ایمان اور اعمال صالحہ
کی محنت ضروری ہے
تاکہ
اللّٰه پاک کے یہاں تمہاری قیمت بڑھ جائے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
2 Feb
اگر مرد ایک ایسی عورت سے
صحبت / ہم بستری کرے
جو اُس کی بیوی نہیں ہے
تو
یہ زنا کہلاتـا ہے
ضروری نہیں
کہ
کِسی کے ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں
بلکہ گندی نیت سےچھونا بھی
زنا کا ایک حصہ ہے
اور
کِسی پرائی عورت کو دیکھنا
(پہلی اتفاقیہ نظر نہیں)
بھی آنکھوں کا زنا ہے
جاری ہے 👇
زنا کو اسلام میں بہت بڑے گناہوں
میں شمار کیا گیا ہے
اور
اسلام نے ایسا کرنے والوں کی
سزا دنیا میں ہی رکھی ہے
اور
مرنے کے بعد اللّٰه اُس کی سخت سزا دے گا

زنا کے بارے میں کچھ احادیث
اور قرآن پاک کی آیات دیكھيئے

جاری ہے 👇
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
مومن (مسلم) ہوتے ہوئے تو کوئی
زنا کر ہی نہیں سکتا

اللّٰه قرآن پاک میں فرماتا ہے
اور (دیکھو) زنا کے قریب بھی نہ جانا
یہ بے حیائی ہے
اور بُری راہ ہے

زنا کی سزا اور عذاب
اگر زنا کرنے والے شادی شدہ ہوں تو
کھلے میدان میں پتھر مار مار کر مار ڈالا جائے
جاری ہے👇
Read 10 tweets
2 Feb
اسلام علیکم
صبح بخیر
کچھ لوگوں نے کمنٹس کئیے
کہ
میں صرف اپنی تعریف سننا پسند کرتا ہوں
کوئ تنقید کرے تو برداشت نہیں کرتا
اُن کے لئیے جواب
آپ دو یا تین حاسدوں سے مجھے کوئ
فرق نہیں پڑتا
مجھ سے پیار کرنے والے یہاں بےشمار ہیں
اُن کا پیار ہی کافی میرے لئیے
کیونکہ
ہمیشہ کہتا
جاری ہے👇
ہوں آپ سب میری فیملی ہیں
اور فیملی میں کچھ حاسد بھی
تو ہوتے ہی ہیں
بات تنقید کی
تو تنقید کریں ہزار بار کریں
پر توہین نہیں
تنقید اور چیز ہے اور توہین اور چیز،
آپ کے اُن کمنٹس پر میں ضرور سخت
جواب دیتا ہوں جن میں تنقید کے ساتھ
توہین ہوتی ہے
ایک پاک دامن بی بی نے ابلیس سے
جاری ہے👇
ملا دیا مجھ کو،

لیکن پھر کہتا ہوں
مجھ کو کوئ فرق نہیں پڑتا

اور ضروری بات
عورت کارڈ کا مجھ پر اثر نہیں ہونا
جو ٹھرکی ہیں وہ عورت کارڈ
کے جھانسے میں آئیں گے
میں نہیں
میں عورت کو سب سے اونچا مقام اور عزت
دیتا ہوں
لیکن عزت دار عورت کو،

بازاری کو سمجھاتا ہوں نہ سمجھے تو
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
1 Feb
آفس سے گھر کے طرف لوٹ رہا تھا
ایسے میں خیال آیا
کہ
صبح بلڈنگ میں بجلی نہیں تھی
کوئ لائین کی مرمت کا کام چل رہا تھا

اب بھی ہو یا نہ ہو

پھر
اِس خیال کے ساتھ ہی
رب کی بنائ نشانیوں میں
ایک نشانی میں کھو گیا

میرء رب نے کیا خوب
دنیا کو سجایا ہے

جاری ہے 👇
شام کا وقت ہے
اور آہستہ آہستہ دن کی روشنی
ختم ہو رہی ہے

آہستہ آہستہ اندھیرا چھا رہا ہے

دنیا کی ساری مخلوقات
چرند پرند
حیوانات
اور
انسان رب کی اِس نشانی کو دیکھتے ہوئے

اپنی اپنی منزل کی طرف
آرام کرنے جا رہے ہیں
اور
میں سوچ رہا ہوں
کہ
اگر
اللّٰه تعالیٰ دن کے
جاری ہے 👇
بعد اندھیرا اچانک ہی کر دیتا
تو

اِس دنیا کے ساری
مخلوقات کیلئے کس قدر
مشکل درپیش ہوتی

جس کا کچھ اندازہ
ہم رات کو اچانک
بجلی کے چلے جانے سے لگا سکتے ہیں

لیکن
ہمارے رب نے
دن اور رات
کے اِس درمیانی وقت میں
آہستہ آہستہ روشنی کو کم کرکے
اندھیرا کرنے کا جو انتظام کیا ہے
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
31 Jan
غیاث الدین بلبن"
ایک دن شکار کھیل رہے تھے
تیر چلایا
اور
جب شکار کے نزدیک گئے
دیکھا
تو ایک نوجوان اُن کے تیر سے
گھائل گرا پڑا تڑپ رہا ہے
کچھ ہی پل میں اُس گھائل نوجوان کی
موت ہوجاتی ہے
پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ
وہ پاس کے ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا
جاری ہے👇
اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا
اور جو ملتا
اُسی سے اپنا اور
اپنی ماں کا پیٹ بھرتا تھا
غیاث الدین اُس کی ماں کے پاس گیا
بتایا کہ
اُس کی تیر لگنے سے
غلطی سے اُس کے بیٹے کی موت ہوگئی
ماں روتے روتے بے ہوش ہوگئی...!!
پھر غیاث الدین نے
خود کو قاضی کے حوالے کیا
جاری ہے 👇
اور اپنا جرم بتاتے ہوئے
اپنے خلاف مقدمہ چلانے کی آزادی دی...!!
قاضی نے مقدمہ شروع کیا
بوڑھی ماں کو عدالت میں بلایا
اور کہا کہ.....
تم جو سزا کہو گی وہی سزا اِس مجرم کو
دی جائے گی...!!
بوڑھی عورت نے کہا کہ...
ایسا بادشاہ پھر کہاں ملے گا...
جو اپنی ہی سلطنت میں
جاری ہے 👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!