ویلنٹائن کے بارے میں کئی قصے مشہور ہیں کوشش کرتی ہوں شاید کانسیپٹ سمجھ پائیں آپ لوگ
تیسری صدی عیسوی میں ویلنٹائن نام کے ایک پادری تھے جو ایک راہبہ (Nun) کی زلف گرہ گیر کے اسیر ہوئے۔ چونکہ مسیحیت میں راہبوں اور راہبات کے لیے نکاح ممنوع تھا اس لئے ایک دن ویلنٹائن صاحب نے اپنی اور
معشوقہ کی تشفی کے لیے اسے بتایا کہ اسے خواب میں بتایا گیا ہے کہ 14 فروری کا دن ایسا ہے اس میں اگر کوئی راہب یا راہبہ صنفی ملاپ بھی کر لیں تو اسے گناہ نہیں سمجھا جائے گا۔ راہبہ نے ان پر یقین کیا اور دونوں جوشِ عشق میں یہ سب کچھ کر گزرے۔ کلیسا کی روایات کی یوں دھجیاں اڑانے پر 👇🏽
ان کا حشر وہی ہوا جو عموماً ہوا کرتا ہے یعنی انہیں قتل کر دیا گیا۔ بعد میں کچھ منچلوں نے ویلن ٹائن صاحب کو’شہید ِمحبت‘ کے درجہ پر فائز کرتے ہوئے ان کی یادمیں دن منانا شروع کر دیا۔ چرچ نے ان خرافات کی ہمیشہ مذمت کی اور اسے جنسی بے راہ روی کی تبلیغ پر مبنی قرار دیا یہی وجہ ہے 👇🏽
کہ اس سال بھی مسیحی پادریوں نے اس دن کی مذمت میں سخت بیانات دیے۔ بینکاک میں تو ایک مسیحی پادری نے بعض افراد کو لےکر ایک ایسی دکان کو نذرآتش کر دیا جس پر ویلنٹائن کارڈ فروخت ہو رہے تھے۔
روایت نمبر 2
قدیم رومی اپنے مشرکانہ عقائد کے اعتبار سے خدائی محبت کی محفلیں جماتے تھے، اس 👇🏽
کا آغاز تقریباً 1700 سال قبل رومیوں کے دور میں ہوا جب کہ اس وقت رومیوں میں بت پرستی عام تھی اور رومیوں نے پوپ ویلنٹآئن کو بت پرستی چھوڑ کر مسیحیت اختیار کرنے کے جرم میں سزائے موت دی تھی لیکن جب خود رومیوں نے مسیحیت کو قبول کیا تو انہوں نے پوپ ویلنٹائن کی سزائے موت کے دن کو یوم 👇🏽
شہید محبت کہہ کر اپنی عید بنا لی
روایت نمبر 3
اسکی تاریخ مسیحی راہب ویلنٹائن سے یوں جڑی ہے کہ جب رومی بادشاہ کلاودیوس کو جنگ کے لیے لشکر تیار کرنے میں مشکل ہوئی تو اسنے اسکی وجوہات کا پتہ لگایا، بادشاہ کو معلوم ہوا کہ شادی شدہ لوگ اپنے اہل و عیال اور گھربار چھوڑ کر جنگ میں چلنے👇🏽
کیلئے تیار نہیں ہیں تو اس نے شادی پر پابندی لگا دی لیکن ویلنٹائن نے اس شاہی حکم نامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نا صرف خود خفیہ شادی رچا لی بلکہ کئی اور لوگوں کی شادیاں بھی کرانے لگا۔ جب یہ بات بادشاہ کے علم میں آئی تو اس نے ویلنٹائن کو گرفتار کیا اور 14 فروری کو پھانسی دے دی 👇🏽
قصہ مختصر یہ کہ ویلنٹائن قدیم دور میں بھی "کت خانہ" تھا اور دور جدید میں بھی کت خانہ ہی ہے
رسم و رواج ،روایات ،معاشرتی و مذہبی پیمانوں کے خلاف جا کر کام کرنے کی سزا کو اس وقت کے لبرل انکلز اور آنٹیز نے میرا جسم میری مرضی کو ویلنٹائن کا نام دیا
"نوری" @threadreaderapp
"Unroll"
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
" راز کی بات"
ایک نہایت خوبصورت اور بھولی بھالی سی شکل و صورت والی لڑکی ایک فائیو سٹار ہوٹل میں داخل ہوں چند لمحوں کے لئے رک کر اپنے دائیں بائیں دیکھا اور سیدھی رسیپشن کاؤنٹر کی طرف بڑھ گئی کاؤنٹر بوائے اپنے لبوں پر مسکراہٹ لاتے ہوئے مودبانہ انداز میں آنے کی وجہ دریافت 👇🏼
دریافت کی جس پر لڑکی نے ہوٹل کے مینیجر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی
لڑکے نے چند انتظار کرنے کا بولا اور مینجر کو کال ملانے لگا رابطہ ہونے پر اس نے مدعا بیان کیا اور مینیجر کو جلد کاؤنٹر پر تشریف لانے کا بولا
چند منٹوں بعد مینجر آ گیا اور لڑکی سے مسئلہ پوچھا لڑکی نے کہا کہ مجھے 👇🏼
اس ہوٹل کا کمرہ نمبر 36 ایک رات کے لئے بک کروانا ہے اس لئے آپ کو تکلیف دی۔
مینیجر اٹھ کر کاؤنٹر پر گیا چیک کرنے کے بعد لڑکی کی طرف واپس آیا اور بولا محترمہ انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ کمرہ نمبر 36 خالی نہیں ہے اس کی پہلے سے بکنگ ہو چکی ہے آپ کو دوسرا کمرہ دکھا دیتا 👇🏼
ٹی وی پر ڈرامہ چل رہا تھا
ولن شراب پی رہا ہے، نیچے پٹی چل رہی ہے کہ شراب پینا حرام ہے۔
ڈرامہ آگے چلتا ہے ایک عورت خاوند سے چھپ کر افئیر چلا رہی ہے لیکن کوئی پٹی نہیں چلتی کہ خاوند/بیوی کو دھوکہ دینا گناہ ہے
ایک مرد غیر محرم عورت سے تنہائی میں ملتا ہے مگر یہاں بھی کوئی 👇🏽
پٹی نہیں چلتی کہ دوسرے مسلمان بھائی کی عزت تم پر حرام ہے
کردار جھوٹ بولتے ہیں مگر کوئی پٹی نہیں چلتی کہ پروردگار نے جھوٹ بولنے کو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے
شادی کا سین چل رہا ہے جس میں مرد و عورت ایک دوسرے کے ساتھ لپٹ کر موسیقی کی مدھر دھن پر ناچ رہے ہیں مگر یہاں بھی پٹی خاموش ہے 👇🏽
بغیر نکاح کے ایک عورت ہفتوں غیر مرد کے ساتھ رہتی ہے مگر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پٹی قومہ میں ہے
ایک ارب پتی مرد ہر دوسری عورت کے ساتھ تعلقات رکھتا ہے مگر پٹی نے آنکھوں پر خاموشی کی پٹی باندھ رکھی ہے
ہیرو کندھوں پر کالی چادر ڈالے دکھ کی کیفیت میں سگریٹ پی رہا ہے
پٹی تیز رفتاری سے👇🏽
ستمبر 2017 کو میں نے Twitter جوائن کیا میری سب سے پہلی واقفیت @TheRajput01 سے ہوئی اسکے بعد @JavedKamboh_ سے، جاوید کمبھو آج بھی بہت اچھے دوست ہیں اور راجپوت کے ساتھ پہلے دن سے لیکر آج تک میرا 36 کا آنکڑا ہے کوئی دن ایسا نہیں جب بات ہو اور اسکا اختتام لڑائی پر نا ہو1 سال بھی 👇🏼
بات نا کریں تو بات وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں پر ختم ہوئی تھی نا آج تک راجپوت سدھرا ہے نا ہی میں 😂
اسکے بعد @PakLover_62 , @paknation_61 ایسے ملے کہ پاگل خانہ بن گیا بہت طویل لسٹ ہے جس کا احاطہ ایک ٹویٹ میں ممکن نہیں کیونکہ کسی ایک کا نام بھی رہ گیا تو ناراض ہو جائیں گے پھر بھی👇🏼
عمیر بھائی، مسٹنڈا، صفدر ، دادا، چوہدری، کھسکا ہوا، ٹوکا، ٹیکہ، گنڈویا، عائشہ صدیقہ، ضیغم اعوان، عاطف احمد، ملک فرحان، قاسم گوندل، رضوان راجپوت، عبداللہ، سومرو، طاہرہ، جیری، سدھو جٹ، راجہ جی، بی ہیومن، کھڑوس، اظہر اعجاز، محمد عامر، سید، منہ پھٹ، محمد منیر، محمد مظہر، ارشد اسماعیل
ایک اور وعدے کی تکمیل
خان صاحب کے ایک اور نظریے کی جیت ان شاءاللہ العزیز
الحمدللہ پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں پہلی بار مدرسوں سمیت پاکستان بھر کے تمام صوبوں میں نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں ایک ہی نصاب پڑھانے کی تیاری مکمل کی جا چکی ہے جسے 3 مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے 👇🏼
مارچ 2021 سے پرائمری جماعت تک اس نظام تعلیم کو رائج کیا جائے گا
پھر 2022 سے مڈل تک کی کلاسز کو اس دھارے میں شامل کیا جائے گا
اور 2023 تک ہائیر سیکنڈری سے ایف- اے تک اسی ایک تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا جائے گا۔ تمام نجی سکول بھی اس نصاب کو پڑھانے کے پابند ہوں گے اس کے علاؤہ اگر 👇🏼
کوئی نجی ادارہ یا مدرسہ اضافی کتب شامل کرتا ہے تو اس کی انہیں اجازت ہو گی مگر لازمی نصاب سب کا ایک ہو گا۔
الحمدللہ نئے نصاب کو قرآن و سنت کی تعلیمات کے عین مطابق مرتب کیا گیا ہے اس کے علاؤہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے نظریات کو بطور خاص نصاب میں شامل 👇🏼
ڈراپ سین
عمران خان نے وفد اسرائیل بھیجا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے پراپیگنڈہ کا ڈراپ سین ہو گیا
جب زلفی بخاری نے برطانیہ سے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا تو " نور ڈاہری" جو کہ بہت اچھل اچھل کر اسرائیلی ٹی ویز کو انٹرویو دے رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ عمران خان نے وفد
اسرائیل بھیجا اور پھر کہا کہ اس میں زلفی بخاری بھی شامل تھا اس بات کو اپوزیشن اور بددیانت صحافتی طوائفوں نے خوب اچھا، اب کہہ رہا ہے کہ لوگ مجھ سے سوال کر رہے ہیں کہ اس وفد میں کون کون شامل تھا نام بتاؤ میں واضح کر دوں کہ زلفی بخاری اس وفد میں شامل نہیں تھا۔ حتی کہ اسرائیلی نواز
ویب سائٹ " مڈل ایسٹ مانیٹر" نے نا صرف تحریری طور پر معزرت کر لی ہے بلکہ اعتراف کیا ہے کہ ہم نے بغیر تحقیق کے جھوٹی خبر شائع کی۔ مڈل ایسٹ مانیٹر والوں نے نا صرف زلفی بخاری کو خط لکھ کر معافی مانگی ہے بلکہ اس بات کی یقین دھانی بھی کرائی ہے کہ جھوٹے پراپیگنڈہ پر مبنی تمام مواد ویب
عرصہ دراز سے پاکستان میں جنسی زیادتیوں کے کیسس منظر عام پر آتے رہے ہیں اور پورن ویڈیوز ، پورن ویب سائیٹس کا بھی چرچا رہا جس میں اکثر ن لیگی ایسے عوامل کی پشت پناہی کرتے ملے مگر آج تک کوئی مجرم کیفر کردار تک نہ پہنچ سکا اسکی وجہ اب سمجھ آئی کہ اس سارے دھندے کی مالک مریم نواز ہے👇🏽
شریف خاندان کی یہ روایت رہی ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کیلئے ہمیشہ دو نمبری سے کبھی انکی جعلی برہنہ تصاویر جہازوں سے پھینکوائیں کبھی ان کی جنسی ہوس کا فائدہ اٹھا کر انہیں حسب ضرورت ماحول فراہم کر کے ان کی غیر اخلاقی وڈیوز بنائیں تا کہ بوقت ضرورت ان وڈیوز 👇🏽
مطلوبہ شخص کے خلاف استعمال کر کے من مرضی کی نتائج حاصل کئے جا سکیں جس کی تازہ مثال جج ارشد ملک ہے نہ جانے مزید کتنے ایسے اعلی عہدوں پر موجود اخلاق بافتہ لوگوں کی کمزوریاں شریف خاندان کے پاس محفوظ ہیں
صد افسوس کہ اس نیٹ ورک کو چلانے والی ایک عورت ہے جو خود کا نا صرف دختر 👇🏽