ﺍﺷﻔﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ کہ
ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻼ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮﮞ!
ﮨﻤﺎﺭﮮ veterinary ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ👇🏻
ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮﺻﺎﺣﺐ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﺗﮭﮯ. ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﮔﯿﺎ۔
ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﮮ ﮐﺎ ﻗﺼّﮧ ﺳﻨﺎﺅﮞ تمہیں ؟ 👇🏻
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﯽ ﺳﺮ ﺿﺮﻭﺭ
ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ
ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﻼ ﮐﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔👇🏻
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺩﯾﺠﯿﮯ
ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻔﯿﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻋﻠٰﯽ ﻧﺴﻞ ﮐﮯ ﮐﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻋﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﻥ ﭘﮩﻨﭽﯿﮟ.👇🏻
ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﺠﯿﺐ ﻭ ﻏﺮﯾﺐ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ . ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ
ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﺑﻼﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﯾﮧ ﺩﻭﺭ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺧﺪﺍﺭﺍ ﮐﭽﮫ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﮧ👇🏻
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺍﻋﺘﻨﺎﺋﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ......
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﻢ!👇🏻
ﯾﮧ ﮐﺘﺎ
ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﮨﻮﮞ...
ﺳﻔﯿﺮ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮯ ﺩﻟﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺣﺎﻣﯽ ﺑﮭﺮﻟﯽ.👇🏻
ﺳﺐ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻤﺪﺍﺭ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﻟﮕﺎﺋﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ﻓﯿﻀﻮ، ﺍﺱ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﻨﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ
ﺁﺩﮬﮯ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﭘﺎﻧﭻ ﻟﺘﺮ👇🏻
ﻣﺎﺭﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺮﻑ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﺎ، ﺟﺐ ﭘﺎﻧﯽ
ﭘﯽ ﻟﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻟﺘﺮ ﻣﺎﺭﻧﺎ...
ﮐﻤﺪﺍﺭ ﺟﭧ ﺁﺩﻣﯽ ﺗﮭﺎ۔
ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﺘﺮ ﭨﺮﯾﭩﻤﻨﭧ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺻﺒﺢ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻔﯿﺮ ،👇🏻
ﭘﻮﺭﺍ ﻋﻤﻠﮧ ﻟﯿﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﻤﮑﯿﮟ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻤﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﺘﺎ ﻻﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ،
ﻭﮦ ﮐﺘﺎ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ.
ﺟﻮﮞ ﮨﯽ ﮐﺘﺎ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺮ ﮐﯽ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﻟﮕﺎ ﺩﻡ👇🏻
ﮨﻼﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﭼﺎﭨﻨﮯ ﻟﮕﺎ!
ﺳﻔﯿﺮ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺳﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﯽ ﯾﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ.
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :ﺭﯾﺸﻢ ﻭ ﺍﻃﻠﺲ ،👇🏻
ﺍﯾﺌﺮ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﺭﻭﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻠﯽ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮭﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ
ﯾﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﻤﺠﮫ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﯿﺎ ﺗﻬﺎ، ﺑﺲ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ
ﺧﻨﺎﺱ ﺍُﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ👇🏻
ﺳﺎئیکاﻟﻮﺟﯿﮑﻞ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﺰﯾﮑﻞ ﭨﺮﯾﭩﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺕ ﺗﮭﯽ, ﻭﮦ ﺩﮮ ﺩﯼ ۔۔۔ now he is ok !
ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻼ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮﮞ👇🏻
ﺍﺷﻔﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ کی کتاب زاویہ سے اقتباس

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

23 Feb
خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ سلطان عبدالحمید خان رحمہ اللہ نے جب جرمنی کے ساتھ ریلوے لائن کا معاہدہ کیا تھا ، تو ایک شرط یہ بھی رکھی تھی:
" جب کاریگر کام کرتے ہوئے مدینہ پاک سے بیس کلو میٹر دور رہ جائیں گے تو اپنے ہتھوڑوں پر کپڑا باندھ لیں گے "👇🏻 Image
( تاکہ رسول اللہ ﷺ کے مبارک شہر میں شور کی آوازیں نہ آئیں )
اللہ اللہ ، کیسے مودب تھے وہ لوگ۔ خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسولﷺ گزرے ہیں...

آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین سروس شروع کی گئی....👇🏻
آج بھی وہ ریلوے لائن مدینہ شریف میں بچھی ھوئی ھے۔ اور ترکی ریلوےاسٹیشن کے نام سے مشہور ھے.... اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ھوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ھونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو سلطان نے دیکھا۔👇🏻
Read 6 tweets
22 Feb
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر

دانائے راز علامہ محمد اقبال کے اس شعر کی عملی تفسیر 22 فروری 1974ء میں اس وقت سامنے آئی
جب لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس تاریخی اجلاس کی میزبانی کا اعزاز پاکستان کے پہلے👇🏻 Image
منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے حصے میں آیا۔ اس سربراہی کانفرنس میں کرنل معمر قذافی، شاہ فیصل، یاسر عرفات، انور سادات اور شیخ مجیب الرحمن سمیت اسلامی ممالک کے کئی اہم اور انقلابی رہنمائوں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے۔
اس کامیاب تاریخی اجلاس کی یاد میں حکومت پاکستان👇🏻
نے ایک روپیہ کا خوبصورت سکہ بھی جاری کیا۔ اس سکے کی ایک سائیڈ پر کلمہ طیبہ لکھا ہے اور لاہور میں واقع اسلامی سربراہی کانفرنس کے یادگار مینار کی تصویر موجود ہے جبکہ دوسری سائیڈ پر انگریزی میں Islamic Summit 1974 Pakistan کے الفاظ کے علاوہ، درمیان میں موجود ہلال کے اندر "👇🏻
Read 4 tweets
18 Feb
جنگی مشقیں کیوں ضروری ہیں !!!👇ضرور پڑھیں
آئیے کچھ سوالات کا جائزہ لیتے ہیں اور رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ سے ان کے جوابات تلاش کرتے ہیں۔
اکثر پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ جنگی مشقیں کیوں کی جارہی ہیں۔ میزائل تجربات کیوں کیے جا رہے ہیں؟؟
ویسے تو پاکستان بڑا پر امن ملک بنتا ہے👇🏻
پھر یہ جنگی جنون کیوں ہے؟؟؟
پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہےپھر کیوں یہ اپنے شہریوں کی فلاح و بہبود پہ پیسہ لگانے کی بجائے اپنے دفاع کو مضبوط بنا رہا ہے؟؟؟
آئے دن میزائل تجربات, انکا ہدف, انکی رینج, انکی کپیسٹی دنیا کو دکھانے کے مقصد کیا ہیں؟؟
رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ کا مدنی👇🏻
دور غزوات سے بھرپور دور ہے۔ مشرکینِ مکہ اور یہودیوں سے بچنے کے لیے آپﷺ اپنے صحابہ کے ساتھ ملکر خفیہ اور اعلانیہ جنگی تیاریاں کیا کرتے تھے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول مبارک یہ تھا کہ جب کسی دشمن پر حملہ آور ہوتے تو آخر وقت تک اپنے ہدف کو ظاہر نہیں کرتے تھے۔ 👇🏻
Read 17 tweets
17 Feb
جب کبھی خون کے رشتے دل دکھائیں تو حضرت یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا جن کے بھائیوں نے انھیں کنویں میں پھینک دیا تھا ۔
جب کبھی لگے کہ تمھارے والدین تمھارا ساتھ نہیں دے رہے تو ایک بار حضرت ابراھیم ؑ کو ضرور یاد کر لینا جن کے بابا نے انکا ساتھ نہیں دیا بلکہ انکو آگ👇🏻
میں پھنکوانے والوں کا ساتھ دیا
جب کبھی لگے که تمہارا جسم بیماری کی وجہ سے درد میں مبتلا ہے تو ہائے کرنے پہلے صرف ایک بار حضرت ایوبؑ کو یاد کرنا جو تم سے زیادہ بیمار تھے.
جب کبھی کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہو تو شکوہ کرنے سے پہلے حضرت یونسؑ کو ضرور یاد کرنا جو👇🏻
مچھلی کے پیٹ میں رہے اور وہ پریشانی تمہاری پریشانیوں سے زیادہ بڑی تھی ۔*
اگر کبھی جھوٹا الزام لگ جائے یا بهتان لگ جائے ناں ! تو ایک بار اماں عائشہ ؓ کو ضرور یاد کرنا ۔
اگر کبھی لگے که اکیلے رہ گۓ ہو تو ایک بار اپنے بابا آدم ؑکو یاد کرنا جن کو اللّٰہ نےاکیلا پیدا کیا تھا👇🏻
Read 6 tweets
16 Feb
(اللہ مسکراتا ہے)
درپردہ
تمام شیطانیت پر الم کے پہاڑ ٹوٹے ہوئے تھے,غصے و غضب سے اپنے جوتے بھنبھوڑ رہے تھے,تمام شیطانیت انڈیا پرلعنت بھیج رہی تھی, سال 2005 گذر گیا تھا,
اور پاکستان سلامت تھا,
اس تباہی کی تدبیر سالوں پہلے کی گئی تھی,کھربوں ڈالر پھونک دئیے گئے,👇🏻
انتھک محنت تھی ہر قسمی شیطان کی, پھر کیوں نہ ان کا ایسا حال ہوتا,
چند روز کے سوگ و ماتم کے بعد پھر تمام ابلیسیت کمربستہ ہوئی,اب پاکستان کا آخری وقت 2015 مقرر کیا گیا,
اس بار اندر سے وار کا انداز اپنایا گیا کیوں کہ 2005 کے بعد بیرونی وار سے کامیابی کے چانس نہ ہونے کے برابر تھے,👇🏻
اور 2005 کا مرکزی کردار انڈیا مکمل(کراڑ) بزدل پایا گیا,
اب مرکزی مہرہ,نواز,شہباز خاندان مقرر ہوا, مددگار زرداری,قوم پرست اور دین فروش تھے,
نام طے ہوا
"گریٹر پنجاب مشن",
شریف خاندان کو مکمل لالی پاپ دیا گیا کہ انڈیا کا پنجاب بھی آپ کی عملداری میں دیں گے,اور انڈیا کو👇🏻
Read 10 tweets
16 Feb
ہمیشہ کوشش کی سراہنے لائق اشخاص اور ملک کا پازیٹو امیج اس پلیٹ فارم پر اجاگر کروں تو شغل مزاق بھی اپنی جگہ لیکن ایسے افراد کو ضرور اپنی محبت کا حصہ بنایا کریں افسوس کہ ہماری ترجیحات بھی پاری ہو رہی ہے
سولہ سالہ محمد شہیر نیازی کو کوئی نہیں جانتا تھا جب👇🏻
اس نے فزکس میں ایک تحقیقی مقالہ لکھ کر مغربی سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا ،
لیکن اس لڑکی کو آدھا پاکستان جانتا ہے جس نے صرف " پاری ہوری اے " کہ کر راتوں رات شہرت کما لی ۔۔
اس کی پانچ سیکنڈ کی وڈیو نے پوری قوم کو ایک پاوں پر کھڑا کر دیا ،👇🏻
پوری قوم نے اس کو اتنی اہمیت دی کہ ہماری قومی کرکٹ ٹیم کو بھی اس کی پیروی کرنی پڑی ، انہوں سٹیڈیم سے وڈیو بنا کر بھیج دی ۔۔
یہ صرف ایک مثال ہے ۔۔۔۔
جب کہ دوسری طرف دو دن پہلے اسی ملک کی اس قوم کی بیٹی " مسماة زارا نعیم " نے ACCA میں پوری دنیا میں پہلی پوزیشن لی👇🏻
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!