مصر میں چھپی ہوئی کتاب
جامع المعجزات
میں ایک عجیب و غریب دعوت
کا ذکر کیا گیا ہے
حضرت عثمان غنیؓ نے ایک دن
حضور اکرم ﷺ کی دعوت کی
جب حضور ﷺ مع چند اصحاب کے
حضرت عثمان غنیؓ کے گھر تشریف لا رہے تھے تو
حضرت عثمان غنیؓ حضور اکرم ﷺ کے پیچھے پیچھے زمین پر کچھ تلاش
کرتے ہوئے
جاری ہے👇
آ رہے ہیں
آپ ﷺ نے فرمایا
اے عثمان آپ کیا تلاش کر رہے ہوں
عرض کیاحضور
میرے غریب خانہ پر آپ کی تشریف آوری مجھے بے حد خوشی ہے
اسی خوشی میں
مَیں اپنے گھر تک اور گھر سے واپسی پر
جتنے آپ کے مبارک قدم لگیں گے
میں اتنے غلام اللّٰه کی راہ میں آزاد کر دوں گا حضور ﷺ بڑے خوش ہوئے
جاری ہے👇
حضور اکرم ﷺ کے ساتھ اِس دعوت میں حضرت علیؓ بھی تھے
جب آپ گھر آئے تو کسی گہری سوچ میں تھے
سردار خاتونِ جنت نے سبب پوچھا تو
اُس دعوتِ عثمانؓ کا ذکر کیا
اور کہا کہ
کاش ہم بھی ایسی دعوت کر سکتے
اور
اللّٰه کے نبی پر کچھ قربان کر سکتے
سردار خاتونِ جنت نے فرمایا
آپ پریشان نہ
جاری ہے👇
ہوں جائیں
آپ حضور اکرم ﷺ کو دعوت دے دیں
اللّٰه بہتر کرے گا
جب حضور اکرم ﷺ مع اپنے
چند صحابہ کرام کے
اپنی بیٹی فاطمة الزہراؓ کے گھر
تشریف لائے تو
حضرت فاطمة الزہراؓ مہمانوں کو بیٹھا کر
گھر کے ایک گوشے میں تشریف لے گئیں
اور سجدے میں سر رکھ کر
اللّٰه سے عرض کیا کہ
جاری ہے 👇
الٰہی تیری بندی نے
تیرے نبی اور اُن کے اصحاب ؓ کی
دعوت کی ہے
تُو ہی اِس عاجزہ کی لاج رکھ لے
اور اُن کے کھانے کا انتظام کر دے
اور
پھر چولہے پر برتن رکھ کر
اللّٰه کے حضور عرض کیا کہ
میرے مولیٰ
اپنی بندی کو شرمندہ نہ کرنا
چنانچہ رحمت حق جوش میں آئی
اور سب برتن رنگ برنگ کے
جاری ہے 👇
کھانوں سے بھر گئے
تمام صحابہ نے کھانا کھایا
حضور اکرم ﷺ خوش تھے
اور
فرمایا میرے ساتھیو
تم کو پتہ ہے آج تم نے جو کھانا کھایا ہے
کہاں سے آیا ہے
اصحاب بولے
اللّٰه اور اُس کا رسول ﷺ جانیں
فرمایا
یہ اللّٰه نے ہمارے لئے جنت سے بھیجا ہے
خاتونِ جنت حضرت فاطمہ ؓ نے منگوایا ہے
جاری ہے👇
حضرت نے پھر اندر آکے
غلام آزاد کرنے کی بات کی
خاتون جنت حضرت فاطمہ ؓ ایک مرتبہ پھر سجدہ میں گر گئیں
اور
اللّٰه سے عرض کی
کہ
تو نے جہاں جنت کا کھانا بھیج کر
اپنی بندی کی لاج رکھ لی ہے
اب تیرے محبوب کے قدموں کے بدلے
جو میرے گھر تک لگے میرے پاس کچھ نہیں
جاری ہے 👇
کہ میں غلام آزاد کر سکوں
یا کوئ چیز صدقہ کر سکوں
لہزا
اب بھی تو عزت رکھ لے اپنی بندی کی
ابھی سجدے سے سر نہیں اٹھا
جبرائیل ؑ کے پروں کی آواز سنائ دی
حضرت جبرائیل امین
نبی کریم ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئے
اور عرض کیا
اللّٰه تعالیٰ نے سلام بیجھا ہے
اور
ایک خوشخبری بیجھی ہے
جاری ہے 👇
فرمایا کیسی خوشخبری
بولے آقا
آپ کی صاحبزادی کی دعا قبول ہوئی
جنتی کھانوں کے ساتھ ساتھ آپ کے جتنے قدم بیٹی فاطمة الزہراؓ کے گھر تک آنے
میں زمین پر لگے
ہر ایک قدم کے صدقے
اللّٰه نے ایک ایک ہزار گنہگار کو
جہنم سے آزاد فرما دیا ہے

سبحان اللّٰه
شانِ فاطمة الزہراؓ
جامع المعجزات مصری
ص 65 بحوالہ سچی حکایت
ترجمہ مولانا قاری غلام رسول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

24 Feb
حضرت خواجہ
معین الدین چشتی اجمیریؒ
فرماتے ہیں کہ
ایک دفعہ میں حج کرنے گیا
وہاں منیٰ اور عرفات کے درمیان
مزدلفہ میں
مَیں نے ایک شخص کو دیکھا
جو بلند آواز کے ساتھ
بار بار پکار رہا تھا
لبیک لبیک لبیک
اور
غیب سے آواز آتی
لا لبیک لا لبیک لالبیک
حضرت فرماتے ہیں کہ
جاری ہے 👇
یہ سارا ماجرا دیکھ کر
میں نے اُس شخص کو بازو سے پکڑا
اور بھرے مجمع سے باہر لے آیا
اپنا تعارف کرایا
اور پوچھا بھلے مانس تجھے پتہ ہے
کہ
جب تو پکارتا ہے کہ
اےمیرے اللّہ ﷻ میں حاضر ہوں
تو عالمِ غیب سے
حاتِب کی آوز آتی ہے
نہیں تو حاضر نہیں ہے
تو وہ شخص بولا
ہاں معین الدینؒ
جاری ہے 👇
میں جانتا ہوں
آواز آجاتی ہے
اور
یہ سلسلہ پچھلے 24 سالوں سے
جاری ہے یہ میرا
چوبیسواں حج ہے
وہ بڑا بے نیاز ہے
میں ہر سال یہی امید لیکر
حج پر آتا ہوں
کہ
شايد اِس دفعہ میرا حج قبول ہو جاۓ
لیکن ہر سال ناکام لوٹ جاتا ہوں

حضرت فرماتے ہیں کہ
میں نے اُسے کہا
کہ ہر بار ناکامی
جاری ہے 👇
Read 9 tweets
19 Feb
جب کبھی خون کے رشتے
دل دکھائیں تو
حضرت یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا
جن کے بھائیوں نے انھیں
کنویں میں پھینک دیا تھا

جب کبھی لگے کہ تمھارے والدین
تمھارا ساتھ نہیں دے رہے
تو
ایک بار حضرت ابراھیم ؑ کو
ضرور یاد کر لینا
جن کے بابا نے انکا ساتھ نہیں دیا
بلکہ انکو آگ میں
جاری ہے 👇
پھنکوانے والوں کا ساتھ دیا

جب کبھی لگے کہ تمہارا جسم
بیماری کی وجہ سے درد میں مبتلا ہے
تو
ہائے کرنے پہلے
صرف ایک بار
حضرت ایوبؑ کو یاد کرنا
جو تم سے زیادہ بیمار تھے

جب کبھی کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہو تو
شکوہ کرنے سے پہلے
حضرت یونسؑ کو ضرور یاد کرنا جو مچھلی
جاری ہے 👇
کے پیٹ میں رہے
اور وہ پریشانی تمہاری پریشانیوں سے زیادہ بڑی تھی

اگر کبھی جھوٹا الزام لگ جائے
یا
بہتان لگ جائے ناں
تو
ایک بار اماں عائشہ ؓ کو ضرور یاد کرنا

اگر کبھی لگے کہ اکیلے رہ گۓ ہو
تو
ایک بار اپنے بابا آدم ؑکو یاد کرنا
جن کو اللّٰه نےاکیلا پیدا کیا تھا
اور پھر
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
18 Feb
آپ سونے سے پہلے
lights
بند کر کے خود کو قبر میں
imagine
کریں
اور
پھر اپنے اعمال پر ایک نظر دوڑائیں
کہ
کیا آپ اِس قابل ہیں ؟
کہ
اگر اِس کے بعد آنکھ قبر میں کھلے تو
حساب دے سکیں گے ؟

میں نے رات کو خود کو قبر میں
imagine
کرنے کی کوشش کی

لیکن
کافی دِن میں ناکام رہا
جاری ہے 👇
آج گزر ایک قبرستان سے ہوا
تو
آس پاس سے کِسی کا ایک جملہ کانوں میں پڑا
کہ
کیسے کیسے بڑے لوگ یہاں
سوئے ہوئے ہیں
جو ناک پر مکھی بھی نہیں
بیٹھنے دیتے تھے
سب کے سب برابر
ایک ہی مٹی میں
اور جب میں گھر سستانے کے لیے لیٹا
تو مکمل خاموشی اور گھپ اندھیرا تھا
اور میرے دماغ میں
جاری ہے 👇
قبرستان اور وہاں کانوں پڑے الفاظ
سب کچھ
mix
ہونے لگ گیا
اور
ایک طرف سے کسی مچھر نے کاٹا
اور دوسری طرف بھی جسم میں عجیب سا درد اٹھا کہ لیٹنا محال ہو گیا

پھر مجھے سوچ آئی کہ قبر میں خود کو کیسے ڈالنا ہے

محسوس کریں کہ آپ ایک کھردرے بستر پر ہیں
آپ کی آنکھیں کھلی ہیں
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
7 Feb
کامیابی کا راز

حضرت عبداللّٰہ بن جعفر نے
نکاح کے وقت اپنی لڑکی کو نصیحت کی

انہوں نے کہا کہ اے میری بیٹی
تم غیرت اور نخوت سے بچو
کیونکہ
وه طلاق کا دروازه کهولنے والی چیز ہے
اور
تم غصہ اور ناراضگی سے بچو
کیونکہ اِس سے کینہ پیدا ہوتا ہے

یہ ایک بہترین نصیحت ہے
جو ایک باپ
جاری ہے👇
اپنی بیٹی کو شادی کے وقت کر سکتا ہے

شادی کے بعد لڑکی
ایک غیر شخص کے گهر جاتی ہے
اِس سے پہلے وه خونی رشتہ داروں
کے درمیان ره رہی تهی
اب وه ایسے لوگوں کے درمیان جاتی ہے
جن سے اُس کا خون کا رشتہ نہیں
خونی رشتہ دار
(باپ، ماں، بهائی، بہن )
لڑکی کی ہر بات کو برداشت کرتے ہیں
جاری ہے 👇
وه اپنے میکے میں نخوت دکها کر بهی
بے قدر نہیں ہوتی
وه غصہ دکهائے تب بهی لوگ
اُس سے بیزار نہیں ہوتے
مگر سسرال کا معاملہ
اِس سے مختلف ہوتا ہے

سسرال میں لوگوں کے دلوں میں
اُس کے لئے وه پیدائشی نرمی نہیں ہوتی
جو میکے کے لوگوں میں ہوتی ہے
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ سسرال میں اس کا
جاری ہے👇
Read 7 tweets
6 Feb
بہت پہلے لکھا تھا یہ تھریڈ
پھر پڑھ لیں
ماسٹر صاحب بچے کو
بڑی جان مار کے حساب سکھا رہے تھے
وہ ریاضی کے ٹیچر تھے
اُنھوں نے بچے کو اچھی طرح سمجھایا
کہ
دو جمع دو چار ہوتے ہیں

مثال دیتے ہوئے انھوں نے
اُسے سمجھایا
کہ
یوں سمجھو
کہ
میں نے پہلے تمہیں دو کبوتر دیئے

جاری ہے 👇
دوبارہ پھر دو کبوتر دیئے
تو
تمھارے پاس کل کتنے کبوتر ہو گئے؟

بچے نے اپنے ماتھے پہ آئے ہوئے
silky
بالوں کو ایک ادا سے
پیچھے کرتے ہوئے جواب دیا
کہ
"ماسٹر جی"
"پانچ"

ماسٹر صاحب نے اُسے دو پنسلیں دیں
اور
پوچھا کہ یہ کتنی ہوئیں؟
بچے نے جواب دیا
کہ دو
پھر دو پنسلیں پکڑا کر
جاری ہے 👇
پوچھا کہ اب کتنی ہوئیں؟
"چار"
بچے نے جواب دیا

ماسٹر صاحب نے ایک لمبی سانس لی
جو اُن کے اطمینان اور سکون کی
علامت تھی

پھر دوبارہ پوچھا

اچھا اب بتاؤ کہ
فرض کرو کہ
میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئیے
پھر دو کبوتر دیئے تو کُل کتنے ہو گئے ؟
"پانچ"
بچے نے فورًا جواب دیا
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
5 Feb
غیر سیاسی
حضرت مولانا یوسف صاحب کے
زمانے کا قصہ ہے
کہ
اُن کے زمانے میں مہنگائی بہت بڑھ گئی
کچھ لوگ مولانا کے پاس آئے
اور
مہنگائی کی شکایت کی
اور کہا کہ
کیا ہم حکومت کے سامنے مظاہرے کرکے اپنی بات پیش کریں؟
حضرت نے اُن سے فرمایا
مظاہرے کرنا اھل باطل کا طریقہ ہے
جاری ہے 👇
پھر سمجھایا
کہ دیکھو
انسان اور چیزیں دونوں اللّٰه تعالیٰ
کے نزدیک ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ہیں جب انسان کی قیمت
اللّٰه تعالیٰ کے یہاں
ایمان اور اعمال صالحہ کی وجہ
سے بڑھ جاتی ہے تو چیزوں کی
قیمت والا پلڑا خودبخود ہلکا ہوکر
اوپر اٹھ جاتا ہے
اور
مہنگائی میں کمی آجاتی ہے
جاری ہے👇
اور جب انسان کی قیمت
اللّٰه تعالیٰ کے یہاں
اُس کے گناہوں
اور
معصیتوں کی کثرت کی وجہ سے
کم ہوجاتی ہے تو چیزوں والا
پلڑا وزنی ہوجاتا ہے
اور
چیزوں کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

لہٰذا
تم پر ایمان اور اعمال صالحہ
کی محنت ضروری ہے
تاکہ
اللّٰه پاک کے یہاں تمہاری قیمت بڑھ جائے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!