ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧُ اور ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧُ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧُ
ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣُﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ :
ﺁﭖ ﮐﯿﻮﮞ ﻣُﺴﮑﺮﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺳُﻨﺎ ﮐﮧ ﭘُﻞ ﺻﺮﺍﻁ ﭘﺮ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﻭﮨﯽ ﮔُﺰﺭﮮ ﮔﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧُ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﺍِﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔
ﯾﮧ ﺳُﻦ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧُ ﺑﮭﯽ ﻣُﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﮯ ﺍﻭﺭ فرمایا :
ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺩﮦ ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ ﻧﮧ
ﺳُﻨﺎﺅﮞ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ اللہ ﷺ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍِﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ !
ﭘِﻞ ﺻﺮﺍﻁ ﺳﮯ ﮔُﺰﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﺍِﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻣِﻠﮯ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ
ﺻﺪﯾﻖ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧُ ) ﺳﮯ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ ''
( ﺍﻟﺮﯾﺎﺽ ﺍﻟﻨﻀﺮﺓ،ﺟِﻠﺪ ۱،ﺻﻔﺤﮧ ۲۰۷)

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with علـــمـــی دنیــــــا

علـــمـــی دنیــــــا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pyara_PAK

24 Feb
اپنی بیٹی سے میری شادی کر دو

جُلیبیب رضی اللہ عنہ ایک انصاری صحابی تھے، نہ مالدار تھے، نہ کسی معروف خاندان سے تعلق تھا۔صاحبِ منصب بھی نہ تھے۔ رشتہ داروں کی تعداد بھی زیادہ نہ تھی۔ رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن اللہ کے رسول ﷺ کی محبت سے سرشار تھے۔بھوک کی حالت میں پھٹے
پرانے کپڑے پہنے اللہ کے رسول کی خدمت میں حاضر ہوتے، علم سیکھتے اور صحبت سے فیض یاب ہوتے۔
ایک دن اللہ کے رسول ﷺ نے شفقت کی نظر سے دیکھا اور ارشاد فرمایا:۔ "جلیبیب! تم شادی نہیں کرو گے"۔
جلیبیب رضی اللہ عنہُ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھ جیسے آدمی سے بھلا کون شادی کرے گا؟
اللہ کے رسول ﷺ نے پھر فرمایا" تم شادی نہیں کرو گے"۔ اور وہ جواباً عرض گزار ہوئے کہ اللہ کے رسول ﷺ! بھلا مجھ سے کون شادی کرے گا؟ نہ مال نہ جاہ و جلال!!۔
اللہ کے رسول ﷺ نے تیسری مرتبہ بھی ارشاد فرمایا : "جلیبیب ! تم شادی نہیں کرو گے؟"۔
جواب میں انہوں نے پھر وہی کہا: اللہ کے
Read 18 tweets
24 Feb
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! قیامت کب آئے گی؟ ''
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے اُٹھ کھڑے ہوئے،نماز سے فارغ ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے متعلق پوچھنے والا کہاں ہے؟ ''
اس شخص نے عرض کِیا:
'' یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
میں حاضر ہوں۔ ''
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
'' تم نے قیامت کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ ''
اس نے عرض کِیا:
'' یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! نہ تو میں نے بہت زیادہ نمازیں پڑھی ہیں اور نہ ہی بے شمار روزے رکھے ہیں مگر اِتنی بات ضرور ہے کہ میں اللہ اور اس کے رسول
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبّت رکھتا ہوں۔ ''
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ سُن کر فرمایا:
'' ( قیامت کے دن ) انسان اس کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبّت کرتا ہے اور تیرا حشر بھی اسی کے ساتھ ہو گا جس کے ساتھ تجھے محبّت ہے۔ ''
راوی کہتے ہیں کہ:
''
Read 6 tweets
23 Feb
ایک دن حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ حضور نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی زیارت کے لیے حاضر ہوئے تو آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو مسجد میں نہ پا کر بے تاب ہو گئے اور شوقِ دِید میں نِکلے دریافت کِیا تو کسی نے پہاڑ کی طرف اِشارہ کِیا وہاں گئے تو چرواہا بکریاں
چَرا رہا تھا اس سے پوچھا کہ میرے آقا صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو کہیں دیکھا ہے؟ اس چرواہے نے کہا میں تیرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو تو نہیں جانتا اِتنا جانتا ہوں کہ اس غار میں تین دن رات سے کوئی اس قدر درد و سوز سے سجدے میں گریہ و زاری کر رہا ہے کہ میری
بکریوں نے ہی نہیں بلکہ تمام چرِند و پرِند نے کھانا پینا ہی چھوڑا ہُوا ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ نے فرمایا کچھ جانتا ہے کیا الفاظ بول رہا ہے؟ تو چرواہے نے کہا
می کند با گریہ ہر ساعتی نالہء یااُمّتی یااُمّتی
ہر گھڑی یااُمّتی یااُمّتی کی پُکار کر رہا ہے
Read 5 tweets
23 Feb
مریخ پر زندگی ہوسکتی ہے یا نہیں؟

مریخ پر میکرو لیول کی زندگی کے شواہد نہیں ملتے اور شاید اگر کبھی ملیں گے تو وہ یا تو فاسلز کی صورت میں یا پھر شاید نہ ہی ملیں... اگر سیارہ مریخ پر میکرو لیول کی زندگی ہوتی تو اس کا ثبوت کافی عرصہ پہلے ہی مل جاتا...
خیر اسی سوال کا دوسرا اہم
جز یہ ہے کہ اگر مریخ پر زندگی ہے تو شاید وہ مائیکرو لیول کی زندگی ہے... یعنی کہ چھوٹے بیکٹیریاز، وائرسز کی صورت میں ہوسکتا ہے کہ وہاں پر زندگی موجود ہے... لیکن اس کی بھی صورتیں ہیں پہلی تو یہ کہ اگر کسی زمانہ میں مریخ کی سطح پر پانی بہتا رہا تھا تو پھر ایسا کیا ہوا کہ اس
کا سارا پانی دونوں پولز پر جمع ہوکر برف بن گیا؟
اگر کبھی مریخ کی سطح پر پانی بہتا رہا ہے تو وہاں پر کم از کم پودوں کے فاسلز تو موجود ہونے چاہیئے... جبکہ فلحال کسی بھی قسم کا کوئی ثبوت نہیں ملا... لیکن عین ممکن ہے کہ عنقریب کچھ چونکا دینے والے شواہد انسان کو ضرور ملیں...
Read 10 tweets
23 Feb
پانی پت کی تیسری جنگ : احمد شاہ ابدالی

اورنگ زیب کی وفات مغل حکومت کے زوال کا نقطہء آغاز تھا جو ہندوستان کی سیاسی بد امنی معاشی ومعاشرتی بد حالی اور اخلاقی ومذہبی بدنظمی کا آغاز ثابت ہوا-اورنگ زیب کی وفات کے بعد دس سال کے عرصے میں وراثت تخت کے بارے میں سات بار لڑائی
ہوئی جس سے زوال کی رفتار اور تیز ہو گئی-شہزادوں کی آپسی خانہ جنگی سے موقع پاکر مرہٹوں نے اپنی اس فوجی قوت وطاقت کو جمع کرنا شروع کردیا جس طاقت کا اورنگ زیب قلع قمع کرچکے تھے شہزادوں کی ناعاقبت اندیشی سے مرہٹوں کو سنبھلنے کا موقع مل گیا- شہزادوں اور ان کے
بعد والے بادشاہوں کی غفلت کی وجہ سے مغل حکومت کے خلاف تین دشمن طاقتیں تیار ہو چکی تھیں:
1 مرہٹے
- 2 سکھ
- 3 جاٹ
یہ تینوں آزاد طاقتیں موقع بموقع دلی (دہلی) اور اس کے اطراف میں لوٹ مار کرتے رہتے تھے-
مرہٹوں نے 1741 سے 1751 تک بنگال اور بہار میں 4 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی قتل
Read 17 tweets
20 Feb
ڈھائی ہزار برس قدیم الیکٹرک بیٹری

بغداد کے قریب ڈھائی ہزار سال پرانی تہذیب کے کھنڈرات سے الیکٹرک بیٹری کی دریافت ہوئی۔ یہ بیڑی دراصل پیلے رنگ کی مٹی سے بنے 6 انچ لمبے ایک گلدان کی صورت میں تھی۔ یہ گلدان 1933ء میں بغداد کے قریب جنوب مشرق میں خوجت رابہ Khujut Rabu کے ImageImageImage
مقام سے کھدائی کے دوران ایک بڑی تعداد میں برآمد ہوئے،جنہیں آثارقدیمہ کے ماہرنے اسے عام گلدان سمجھ کر بغداد میوزیم میں رکھ دیا۔

1936ء میں بغداد میں ہی آثارِ قدیمہ کے جرمن ماہر انجینیر ولہیم کونِگ Wilhelm Konig نے جب اس کا بغور مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ کوئی
عام گلدان نہیں بلکہ الیکٹرک بیڑی ہے، جس میں 60 فیصد قلعی کا آمیزہ Asphalt کی تہہ کے ساتھ تانبے کا سلنڈر بھی موجود تھا جس پر تیزاب کی ملمع کاری کی گئی تھی اور ایک لوہے کی سلاخ گزار کر تانبے کے سلنڈر میں پہنچائی گئی تھی۔ ولہیم کونِگ نے اسے بغداد بیٹری کا نام دیا
بعد میں ولہیم کونِگ
Read 21 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!