الیکشن کمیشن نے کےپی کے کے ایم پی اے عبدالسلام کو طلب کر لیا ھے کہ ثبوت پیش کرو کہ تمہارا ووٹ خریدنے کی کوشش ھوئ۔یہ وھی ایم پی اے ھے جس نے وٹس اپ چیٹنگ شو کی تھی۔کہ مجھے پیسوں کی آفر ھوئ بذریعہ وٹس اپ میسجز۔اور اس نے میڈیا کو سکرین شاٹ دکھائے تھے👇
اب اگر وہ وٹس اپ چیٹ الیکشن کمیشن کو دکھائے گا تو وہ اس کو نہیں مانیں گے کہ یہ کیا ثبوت ھے آپ کو کیسے پتہ کہ یہ شخص اپوزیشن کا ھے۔ پھر میڈیا کے ذریعہ بیانیہ بنایا جائے گس اور اس کی آڑ میں گیلانی کے بیٹے والی وڈیو کو بھی جھٹلا دیا جائے گا۔
میں بہت پہلے یہ کہہ چکا ہوں کہ اب 👇
الیکشن کمیشن کے ذریعہ عمران خان پر آخری اور کاری ضرب لگائی جائے گی۔ ادھر حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جانبداری کا صدارتی ریفرنس دائر کیا جائے اور اسے عہدے سے ہٹایا جائے۔ دوسری طرف عمران خان کے بیانات کا بھی نوٹس لیا جا چکا ہے۔ یہ جنگ اب ایک طرف عمران خان 👇
کو الیکشن کمیشن کے ذریعے نا اہل کروانے کی طرف بھی جا سکتی ہے۔
میری تمام محبان وطن چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ ہیں ان سے اپیل ہے کہ اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔ سیاہ ست کاری کے اس کھیل میں کچھ سیاسی و مذہبی عناصر ملک پاکستان کو بھی داؤ پر لگانے سے گریز نہیں کریں گے👇
ہمیں سب سے زیادہ پاکستان کی بقا عزیز ہے۔ میری زندگی میں جب کبھی ایسا وقت آیا کہ مجھے عمران خان یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میرا انتخاب پاکستان ہو گا۔ مگر مجھے یہ بھی یقین ہے کہ میرا مان عمران خان کبھی خود کو پاکستان سے الگ نہیں سمجھے گا اور مجھے اس امتحان
میں سرخ رو کرے گا۔
پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے اس کو ختم کرنے کے لئے دشمنان اسلام و پاکستان سر دھڑ کی بازی لگائی۔ مگر اللہ کے فضل و کرم سے یہ ملک ہمیشہ قائم رہے گا۔
یہ سلطنت عثمانیہ ثانی کی بنیاد بنے گا ان شاءاللہ عزوجل
پاکستان۔۔ زندہ باد #قلمکار #PakistanZindabad
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
بھولا خان۔۔۔
دنیا بھر کی آسائشات چھوڑ کر قوم کا درد لئے 22 سال جدو جہد کرکے کرسی اقتدار پر بیٹھتا ہے۔
سوچا تھا شاید اپنی جماعت کے مخلص کارکنان اور عہدیداران کے ساتھ مل کر ملکی اداروں کو ٹھیک کرے گا، غریب کا معیار زندگی بلند کرے گا، ملکی اداروں سے بدعنوانی ختم کر کے انہیں 👇
مضبوط بنائے گا، دیوالیہ ہونے کے قریب ملک کی معیشت کو سنبھال کر قوم کو قرضوں سے نجات دلائے گا، دنیا میں پاکستان کو ایک بلند مقام دلائے گا، بے گھروں کو گھر اور بے روزگاروں کو روزگار دینے میں مدد کرے گا، اس ملک کے باسیوں کو عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف راغب کرے گا👇
ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان کو ایک مثالی مملکت بنائے گا، دفاعی طور پر پاکستان کو ناقابل تسخیر بنائے گا۔
مگر شاید بھول گیا کہ۔۔
فرقوں میں بٹے مسلمان جو ایک دوسرے کی مسجد میں نماز تک نہیں پڑھتے اور مساجد کے دروازوں پر "یہاں فلاں جماعت کا داخلہ منع ہے" انہیں کیسے "ایک مسلمان" 👇
میں پہلے ہی وثوق سے کہہ چکا کہ خان کی حکومت اب الیکشن کمیشن کے ذریعے ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش ہو گی۔
ای سی پی کا یہ کہنا کہ گیلانی کے بچوں کے نام تو آپ نے لکھے ھی نہیں ۔مطلب گیلانی کے بیٹے کا نام لاؤ تا کہ اس سے یہ بیان دلوایا جائے کہ #قلمکار
میں نے انفرادی طور پر یہ کیا ھے میرے باپ کو تو پتہ ھی نہیں تھا اور پھر بیٹے کو ھلکا پھلکا جرمانہ کر کے معاملہ رفع دفع۔
کیا پی ٹی آئی میں کوئی اس قابل نہیں کہ زرداری کی حرامزدگی کو پہنچ سکے؟
یا جو قابل ہیں انہیں کھڈے لائن لگا رکھا؟
یاد رکھیں
سیاسی عدم استحکام اس وقت پاکستان 👇
کے لئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔
ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی پوری کوشش جاری ہے اور دیکھ لیجئے گا ابھی سے عمران خان کو اس خانہ جنگی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے۔ سبھی لفافوں کو ٹاسک دیا جا چکا ہے۔ اور رد عمل میں انصافینز بھی دو ہاتھ آگے جانے کی کوشش میں ہر نہلے
سبھی ٹرینڈنگ ٹیمز سے ایک درخواست
میں پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں الیکشن کمیشن آف پاکستان خان کی حکومت گرانے کے لئے ہر ممکن حد تک جائے گا۔
ہم صرف ایک دو دن ٹرینڈ کر کے ایک دن باہر نکل کر سمجھے کہ جیت گئے۔
جی نہیں کھیل ابھی شروع ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن کا ہر پینترا تحریک انصاف کے خلاف👇
جاتا واضح دکھائی دے رہا ہے۔
حکومتی قانونی ٹیمز سوائے "ریفرنس" دائر کرنے کے کچھ اور کرتی دکھائی نہیں دے رہیں مگر یہ کھلا اعلان جنگ صرف اور صرف ہمیں اور حکومت کے منہ میں لالی پاپ دینے کے مترادف ہے۔
ہمیں یقین تھا این اے 175 ہم جیتیں گے۔ مگر الیکشن کمیشن کا کردار دیکھ لیں۔
پھر ہمیں👇
یہ بھی اندھا یقین تھا کہ گیلانی کبھی نہیں جیتے گا۔۔ مگر جیتا۔۔
اب ہمیں نئی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا جا رہا کہ گیلانی نا اہل ہو گا مگر اس کو نا اہل کرنے والے سارے اقدامات اور شکائتیں ردی کی ٹوکری میں پھینکی جا رہی ہیں۔
یہ سب کچھ ہو نہیں رہا بلکہ "کروایا" جا رہا ہے۔
ہمیں حکومتی اور👇
Thread:
اس متن کیساتھ الیکشن کمیشن کو شکایت ای میل کریں۔
vigilance@ecp.gov.pk
محترم چیف الیکشن کمشنر صاحب
الیکشن کمیشن آف پاکستان
اسلام آباد
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور سیاست سے دلچسپی رکھتا ہوں۔ مورخہ 2 مارچ 2021 کو اے آر وائے نیوز چینل پر ارشد شریف صاحب کی جانب سے ایک
1/
@khayal_ffویڈیو ٹیلیویژن پر چلائی گئی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سینٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کا بیٹا علی حیدر گیلانی چند اراکین اسمبلی سے ووٹ ضائع کرنے اور اپنی پارٹی کے بجائے ان کے والد کو ووٹ دینے سے متعلق گفتگو واضح دیکھی اور سنی جا سکتی ہے۔ ان اراکین کو
2/
@khayal_ffترقیاتی فنڈز 10 دس کروڑ دینے اور ووٹ کی قیمت دینے کی آفر کی گئی۔ انہیں ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا۔
3 مارچ کو سینٹ الیکشن ہوا۔ تحریک انصاف کے امیدوار حفیظ شیخ کو پڑنے والے ووٹز میں سے 7 ووٹ ضائع نکلے اور مزید یہ کہ یوسف رضا گیلانی کو ان کی اسمبلی ممبران
3/
الیکشن سے ایک دن پہلے ایک ویڈیو آتی ہے جس میں ووٹ خریدنے کی سودا بازی صاف۔ ہے۔
حیدر گیلانی دنیا کے سامنے اعتراف کرتا ہے کہ یہ ویڈیو اسی کی ہے۔
الیکشن کمیشن ویڈیو کی تحقیقات کا وعدہ کرتا ہے۔
الیکشن ہوتا ہے اور ویڈیو کے عین مطابق ووٹ ضائع بھی ہوتے اور گیلانی کو ملتے بھی ہیں۔👇
پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے ایک سیٹ 174 ووٹ لے کر جیت جاتی ہے۔
پورے ملک میں ہوئے انتخاب میں پی ٹی آئی واضح اکثریت کیساتھ سینٹ کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھرتی ہے۔
پی ڈی ایم، میڈیا اور سبھی لفافے اینکرز گیلانی کی جیت کو لے کر خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔
خان ایک 👇
بڑھ کر خود ہی ووٹ آف کانفیڈنس لینے کا اعلان کرتا ہے۔
ملک بھر میں "خان گیا ہن" کا بیانیہ تقویت پکڑتا نظر آتا ہے۔
کہیں بھی ووٹ کی خرید و فروخت، الیکشن کمیشن کی جانبداری اور نوٹ کی سیاست پر گفتگو نہیں ہو رہی۔
یہی وہ حالات ہیں جو ملک دشمن طاقتیں پاکستان میں پیدا کرنا چاہتی تھیں👇
ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس کا بڑھتا رجحان ہزاروں افراد کے لئے جہاں روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے وہیں مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو مختلف قسم کے کورسسز کے ذریعہ آنلائن کاروبار کرنے کی تربیت بھی فراہم کر رہا ہے۔
میں نے کوئی کورس یا ڈگری نہیں لے رکھی۔ مگر اللہ کریم 👇
کے فضل و کرم، ماں جی اور آپ احباب کی دعاؤں سے تجربات سے سیکھا۔
آج میں ان نوجوانوں کے لئے اپنے تجربات اور فائینڈگز آپ کیساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں جن کے ذریعہ آپ بھی اپنا با عزت روزگار کما سکتے ہیں۔
مصنوعات جو بیچنا کمال نہیں اصل کمال ہے جو چیز آپ بیچ رہے ہیں اس کا انتخاب، کوالٹی👇
اور قیمت۔
مصنوعات کی بہتر خرید ان کی بہتر فروخت کی بنیاد ثابت ہوتی ہے۔
میں نے جب کام شروع کیا تو صرف زنانہ و مردانہ کپڑے سے کیا۔ تجربی نہیں تھا خرید مہنگی کر بیٹھا جب قیمت مشتہر کی تو خواتین و حضرات نے بتایا کہ مہنگا ہے۔
پھر میں بڑے ہول سیلرز ڈھونڈے ان تک پہنچا وہاں سے مزید👇