نیپرا نے KE کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 2.17 پیسے کمی کر دی۔ اب یہ ہیڈلائن آپ نے کہیں نہیں دیکھی ہوگی، نا ٹی وی چینلز پر نا ہی ان لوگوں کی TL پر جو دس پیسے کے اضافے پر بھی آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں،اچھا اس میں کیا حکومت کو کریڈٹ دیں؟ نہیں 1/6
کیونکہ یہ ہر سہ ماہ پر ہوتاہےجسے FUEL Adjustment Charges کہتےہیں جو جب بڑھتےہیں توآپ شہ سرخیاں دیکھتےہیں اورجب کم ہوتےہیں توخبرگول کر دی جاتی ہے۔اوربالکل اسی طرح جب آپ بڑی بڑی سرخیاں پڑھتے ہیں “بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا”وہ بھی دراصل یہی FACہوتاہےاسلیےاس میں واویلا بنتانہیں 2/6
کبھی سوچا ہے کہ پچھلے ڈھائی سال میں اگر “حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا”والی ہیڈلائنز جمع کریں تو اب تک بجلی کا یونٹ 100روپے ہو چکا ہوتا لیکن ایسا نہیں ہے۔کچھ ماہ پہلے اپنے چار سال کے بجلی کے بلز شئیر کیےتھے اور پچھلے ڈھائی سال میں فرق ٹوٹل ایک ڈیڑھ روپے کا تھا۔ 3/6
اپنےبلزدیکھیں یہ FACجس سہ ماہی میں کم ہوتےہیں اس ماہ کےبل میں آپکا پچھلااضافی چارج اس ماہ مائنس ہوجاتاہے۔ایک خودکار نظام ہےجسکاتعلق کسی سےنہیں بلکہ ان خانہ خرابوں سےہےجوبجاۓڈیم بنانےاور سستی بجلی پیداکرنےکےفرننس آئل اورگیس کےکام چلاؤ پلانٹ لگواکراورپھرانہیں سےمہنگےمعاہدےکرکےگۓ4/6
وہی آج آپ کو پھر بےوقوف بناتے ہیں کے دیکھو جی “اَمران ہان نے بجلی کی قیمت بڑھا دی” ۔بجلی کے یونٹ میں سب سےبڑابنیادی اضافہ نواز شریف نے2013 اکتوبر میں کیاتھا جو کہ 5 روپے فی یونٹ تھا۔ جس کے بعد 2017 تک دو یا تین بار بنیادی اضافہ کیا گیا 5/6
باقی جتنااضافہ اور کمی سنتےہیں وہFACہوتا ہے جو اگربڑھتاہےتوکسی ماہ کم بھی ہو جاتاہے۔ اپنے گھر کے بجلی کے بل نکالیں پچھلے تین سال کے اور بجلی کا اماؤنٹ خرچ ہوۓ یونٹ سے تقسیم کر دیں۔ سات آٹھ مختلف ماہ چیک کریں آپ کو انداذہ ہو جاۓ گا آپ کے ساتھ اس میڈیا نے کیا کیا ہے ! 6/6

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Taqveem Ahsan Siddiqui

Taqveem Ahsan Siddiqui Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @TASiddiquis

11 Mar
انداذہ ہوا کے جان بوجھ کر یا پھر واقعی کسی ایک “کارکن” ۔۔ “صحافی” ۔۔ کو بھی یا تو واقعی سینیٹ کی نمبر گیم کا نہیں معلوم یا پھر جان بوجھ کر جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے “خاص” ماحول اور بیانیہ بنانے کے لیے۔ بہرحال سینیٹ چئیرمین کی نمبر گیم میری “ناقص” معلومات کے مطابق درج ذیل ہے۔
1/4
پاکستان تحریک انصاف 26 + 1 (سینیٹر عبالقادر تحریک انصاف میں شامل ہو گۓ ہیں) 27
بلوچستان عوامی پارٹی 13
ایم کیو ایم 3
ق لیگ 1
جی ڈی اے 1
آذاد 5
اے این پی کے ایک سینئٹر بلوچستان عوامی پارٹی سے اتحاد کر کے بنے ہیں
حکومتی اتحاد = 51
2/4
پیپلزپارٹی 20
ن لیگ 18(ن لیگ کےپچھلےتمام سینیٹر نااہل نواز کی جانب سےٹکٹ جاری کیےجانےکےباعث قانوناً آذاد ہیں)
جے یو آئی ایف5
اے این پی 1 (دوسرےسینیٹربلوچستان سے BAPسےاتحاد کرکے بنے)
NP 2
PKMAP 1
BNP 1
JI 1
اپوزیشن اتحاد = 49
جس میں ایک سینیٹرمفروراسحاق ڈارہےلہذا48۔
3/4
Read 4 tweets
1 Jan
The Lost Decade:
گزشتہ دہائی میں کیاکیانہ دیکھاپاکستان نےجسکے آغازپر ایک مردقلندر اس دہائی کے اختتامی سالوں میں آنےوالی تباہی کی وارننگ دیتارہا لیکن اسکامزاق اڑایااس کی نہ سنی۔اورجب تباہی سر پرکھڑی ہوئی توکہتےہیں تم نے ۲۰۱۰ میں فلاں کام کرنےکوکہاتھااب کیوں نہیں کرتے… 1/14
2/14…خیر مثبت بات یہ ہے کہ ایک بھیانک ماضی تھا جس سے اس دہائی کے اختتامی سالوں میں بہتری کی طرف سفر شروع ہوا۔ گزشتہ دہائی کو پاکستان کے لیے “Lost Decade” کہا جاۓ تو بے جا نہ ہوگا۔ پاکستان میں صنعتیں بند ہونا شروع ہوئیں اور وہ وقت آیا جب ٹیکسٹائل مشینری کباڑیےکو بیچی گئی…
3/14…عوام بھی بد مست جھومتی رہی “قرض کی پیتے تھے مے ۔۔” کہ مصداق۔ سب سے بڑے حرام خور معاشرے میں سب سے معزز ٹھہرے۔ حرام حلال کا فرق مٹا دیا گیا۔ بجلی کے مہنگے ترین معاہدے کیے گۓ۔ سی این جی پرمٹ ریوڑیوں کی طرح بانٹے گۓ جس سے گیس کے عظیم ذخائر گاڑیوں میں پھکے۔…
Read 14 tweets
17 Oct 20
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آدھے گھنٹے کی چھترول کے بعد چیف منسٹر سندھ نے نواز شریف کی بکواس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ۔۔ بلاول زرداری نے نواز شریف کی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال کو کہ دیا ایسا نہیں کرنا چاہیے۔۔ ن لیگ کا محمد ذبیر اپنا نکتہ نظر دینے سے بھاگ رہا ہے ۔۔ 1/5
باقی کی نونی قیادت بھی تذبذب میں ہے ۔فضل الرحمن نے بھی پیارمحبت والا بیان ڈال دیا ۔سیدھی بات ہےان کابیانیہ اور یہ جو بےکار کی بکواس ہےیہ سوشل میڈیاکےسرخوں اورایک خاص طبقےکےاندرتوبجلی بھرسکتاہےلیکن ذمینی حقیقت یہ ہےکہ پاکستان کاعام شہری اکثریت میں اس قسم کی بکواس پرجوتے مارتاہے2/5
کل کی بکواس کے بعد صبح تک انہیں اندازہ ہوگیا تھا کہ ان کا بیانیہ الٹا پڑ گیا ہے اور عوام نے کچھ خاص پزیرائی نہیں دی لہذا خاموشی اختیار کی۔ صبح کے اخبارات میں گجرانوالہ کے انڈسٹریلسٹس اور تاجران کی جانب سے اخبارات کا فرنٹ پیج تقریباً خریدے جانے کے بعد انہیں مزید تشویش ہوئی۔ 3/5
Read 5 tweets
4 May 20
پاکستان میں ارتغرل سیریزکوجہاں بےانتہا پزیرائی مل رہی ہے وہیں ایک عادت سے مجبور ٹولہ اپنے پونے علم کے ساتھ پھر سے اٹھ کھڑا ہوا کے جی وہ اس سےہمارا کیا تعلق؟ سیریز کیونکہ تمثیل ہےتوکہیں مبالغہ بھی ہےاور تھوڑا فکشن بھی۔کیامبالغہ اورکیا نہیں یہ موضوع نہیں۔ موضوع “کیا تعلق” کاہے 1/25
ویسے تو مسلم تاریخ ہماری ہی تاریخ ہے۔ خلفہ راشدین سے لے کر آخری مسلمان سلطنت عثمانیہ تک ہر تاریخ مشترکہ اور ہماری۔ لیکن اس قسم کے جوابات پر یہ طبقہ ذخمی ہو کر مزید گھمانا شروع کر دیتا ہے لہذا تھوڑا تاریخی پس منظر انتہائی ضروری ہے ۔۔ تاکہ کچھ ریکارڈ درست کیاجاۓ۔ 2/25
پچھلے۲۰برس میں کتاب تاریخ سےدوری اورذرائع ابلاغ پرمعلوماتی موادناہونےکےبرابرکی وجہ سےفکری بددیانت ٹولےنےلوگوکابھرپور فائدہ اٹھایا۔پھرکچھ اداکارشان جیسےبھی،جودل صاف اورمخلص ہیں لیکن تاریخ سےلاعلم۔ترک رکن پارلیمنٹ نےاسےکوٹ کرکےبتایاکےکس طرح یہ مشترکہ تاریخ ہےاوراقبال کوکوٹ کیا3/25
Read 27 tweets
3 Nov 19
اللہ نے عمران خان کو عزت دی شہرت دی اور ۲۲ سال بھٹی میں دہکا کر کندن بنا دیا اور پھر اسے مسند اقتدار عطا فرمایا، اب گن گن کر اس کے ہر دشمن جاں سے اس کے سامنے اس پر کیۓ ہر ستم کا حساب دلوا کر اس کے ۲۲ سالوں کے صبر کا انعام دے رہا ہے۔۔ اس میں آج بھی وہ حکمرانوں والا تکبر نہیں۔
1/12
ان۲۲ سالوں میں جس جس نے اس پر دشنام طرازی کی اس پر بھبتی کسی اس کی عائلی ذندگی تک نا چھوڑی اس کی ذندگی کجا اس کے پہنے اوڑھنے بیٹھنے چلنے تک پر تیر اندازی کی ، اللہ ان سب کو ایک ایک کر کے اس کے سامنے خس و خاشاک کی طرح اڑا رہا ہے۔
2/12
اللہ اپنے بندے کا امتحان لیتا ہے تو پھر اس کو نوازتا بھی ویسے ہی ہے۔ عمران خان کا ایک ایک دشمن آج رسوا ہے، آخری کسر کنٹینر پر اس کے ہر شاتم کو ایک پنڈال میں کھڑا کر کے اس کے سامنے انہیں بےبس کر کے پوری کر دی۔
3/12
Read 14 tweets
14 Oct 19
*Thread*
Below is a compilation of atleast 39 News items since Friday that are worthy of big headlines on their own. Guess how many of these were discussed in talkshows or any So Called ANALYST discussed or dissected any of these listed below?
1. Pakistan Post launches National Internship Program with 35000 vacancies.

2. Taxtile industry shows 26% growth in quantitive term according to APTMA.

3. A complaint cell to be operational at Prime Minister Office with MNAs & MPAs listening to complains directly.
4. New tourism zones being formed in KP. 20 new tourist spots identified in KP.

5. KP govt announce 50% rebate in electricity charges to Industry.
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!