سقراط دنیا کا پہلا فلسفی

سقراط نے جو دنیا کا پہلا فلسفی شمار کیا جاتا ہے کوئی کتاب نہیں لکھی کیو نکہ وہ لکھنا نہیں جانتا تھا۔ سقراط انتہائی کم صورت تھا اس کے شاگرد نے اس کی مثال ایک ایسے مجسمے سے دی تھی۔ جو اوپر سے تو نہایت مضحکہ خیز ہوتا ہے لیکن اس کے اندر دیوتا کی Image
تصویر ہوتی ہے۔ سقراط کی ماں دایہ تھی جبکہ باپ مجسمہ ساز تھا۔سقراط کبھی پیسہ کمانے کے بارے میں سنجیدہ نہ تھا کیونکہ اس کی بیوی ہر وقت لڑتی رہتی تھی ۔سقراط نے اس کا کبھی برا نہیں مانا ۔
سقراط کا ایک خوشحال خاندان سے تعلق رکھنے والا شاگرد
کیٹو لکھتا ہے۔”ایک روز میں سقراط کے گھر گیا تو دیکھا کہ سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اسکی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا
تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔ سقراط نے ہنس کر مجھ سے کہا۔ کیٹو مجھے معلوم تھا بادل گرج رہے ہیں بارش ہوگی”
افلاطون اپنے استاد سقراط کے پاس آیا اور اس سے کہنے لگا آپ کا نوکربازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا، سقراط نے مسکر ا کر پوچھا “وہ
کیا کہہ رہا تھا”افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا “آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”سقراط نے ہاتھ کے اشارے سے اسے خاموش کروا دیا اور کہا“آپ یہ بات سنانے سے پہلے تین کی کسوٹی پر رکھو ، اس کا تجزیہ کر و اور اس کے بعد فیصلہ کرو کیا تمہیں یہ بات مجھے بتانی چاہیے”
افلاطون نے عرض کیا “یا استاد تین کی کسوٹی کیا ہے” سقراط نے کہا “کیا تمہیں یقین ہے تم مجھے جوبات بتانے لگے ہو وہ سو فیصد سچ ہے” افلاطون نے انکار میں سر ہلا دیا ، سقراط نے ہنس کر کہا “پھر یہ بات بتانے کا تمہیں اور مجھے کیا فائدہ ہوگا “افلاطون خاموشی کے ساتھ سقراط
کا چہرہ دیکھنے لگا۔سقراط نے کہا یہ پہلی کسوٹی تھی۔ ہم اب دوسری کسوٹی کی طرف آتے ہیں “مجھے تم جو بتانے لگے ہو کیا یہ اچھی بات ہے” افلاطون نے انکار میں سر ہلادیا “جی نہیں یہ بری بات ہے “سقراط نے مسکر ا کر کہا “کیا تم یہ سمجھتے ہوتمہیں اپنے استاد کو بری بات
بتانی چاہیے ” افلاطون نے انکار میں سر ہلادیا ۔ سقراط بولا “گویا یہ بات دوسری کسوٹی پر بھی پورا نہیں اترتی ” افلاطون خاموش رہا ۔ سقراط نے ذرا رک کر کہا ” اور آخری کسوٹی یہ بتاؤوہ بات جو تم مجھے بتانے لگے ہو یہ میرے لیے فائدہ مندہے “ افلاطون نے انکار میں سر ہلا دیا
اور عرض کیا “یا استاد یہ بات ہرگز ہرگز آپ کے لیے فائدہ مند نہیں” سقراط نے ہنس کر کہا “اگر یہ بات میرے لیے فائدہ مند نہیں پھر اس کے بتانے کی کیا ضرورت ہے” افلاطون پریشان ہو کر دائیں بائیں دیکھنےلگا۔
سقراط کی قوت برداشت کمال کی تھی شہر میں وہ واحد شخص
تھا جو ننگے پیر برف پر گھومتا رہتا تھا۔ سقراط نے نوجوانی میں میدان جنگ میں بہادری کا انعام حاصل کیا تھا۔سقراط کا زیادہ وقت ایتھنز کے باغات اور معبدوں کے دادان میں اپنے شاگردوں سے باتیں کرتے گزرتا ۔ آج سے ڈھائی ہزار سال پہلے کا عجیب و غریب فلسفی اپنی طرف سے
کوئی فلسفہ بیان نہیں کرتا تھا اس نے اپنے پیچھے کوئی کتاب تو کیا چار صفحوں کو کوئی چھوٹا سا مضمون بھی نہیں چھوڑا۔ وہ کچھ نہیں لکھتا تھا۔ اس کا اپنا کوئی فلسفہ نہیں تھا وہ لوگوں کو کچھ بتانے کی بجائے ان سے پوچھتا زیادہ تھا اس کے سوال ہی اس کا فلسفہ تھا ساری زندگی
ایک چادر میں گزاری۔کسی نے اس سے کہا کہ ڈیلفی کے معبد میں ایک آواز سنی گئی ہے کہ سقراط ایتھنز کا سب سے بڑا داناٰ آدمی ہے سقراط نے ہنس کر جواب دیا: “میں اس لئے داناٰ ہوں کہ مجھے اپنی بے علمی کا احساس ہے”۔

۰۰۰۰ کتاب فلسفہ حیات اور نظریات ۰۰۰۰۰ سے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with دنیــــائےادبـــــــ

دنیــــائےادبـــــــ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AliBhattiTP

17 Mar
مسلمانوں کو اب مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہئیں
مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی جگہ ہی نہ بنائیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر
* وہاں غريبوں کے کھانے کا انتظام ہو۔
ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی کائونسلنگ ہو
ان کے خاندانی جھگڑوں کو سلجھانے کا انتظام ہو
مدد مانگنے والوں کی تحقیق کے Image
بعداجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے۔
* اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلئے عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو۔
* آپس میں رشتے ناطے کرنے کیلئے ضروری واقفیت کا موقع ملے۔
* نکاح کا بندوبست سادگی کیساتھ
مساجد میں کیےجانے کو ترجیح دی جائے۔
* قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کیلئے اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو۔
کیونکہ...
صدقات و خیرات کرنے میں ہم مسلمانوں کا کوئی ثانی نہیں۔
* بڑی جامعہ مساجدسے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کیساتھ دنیاوی تعلیم کا
Read 7 tweets
16 Mar
بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا۔ قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہولیا۔ جب وہ جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آکر اسے پکڑ لیا اور اسے گناہ پر آمادہ کرنے لگا۔ Image
جب اس کنیز نے دیکھا کہ اس قصاب کی نیت خراب ہے تو اس نے کہا:
''اے نوجوان تُو اس گناہ میں نہ پڑ حقیقت یہ ہے کہ جتنا تُو مجھ سے محبت کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ میں تیری محبت میں گرفتار ہوں لیکن مجھے اپنے مالک حقیقی عزوجل کا خوف اس گناہ کے اِرتکاب سے روک رہا ہے'
اس نیک سیرت اور خوفِ خدا عزوجل رکھنے والی کنیز کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ تاثیر کا تیر بن کر اس قصاب کے دل میں پیوست ہوگئے اور اس نے کہا:
'' جب تُو اللّٰہ عزوجل سے اِس قدر ڈر رہی ہے تو مَیں اپنے پاک پروردگار عزوجل سے کیوں نہ ڈروں ؟ مَیں بھی تو اسی مالک عزوجل کا
Read 10 tweets
16 Mar
ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال میں بے مثال تھی اس نے شہزادی کو بلا کر کہا کہ عام سادہ کپڑا پہن Image
کر اکیلی بازار میں جاؤ اپنے چہرے کو کھلا رکهو اور لوگ تمہارے ساتھ جو معاملہ کریں وہ ہوبہو آکر مجھے بتاؤ شہزای نے بازار کا چکر لگا یا مگر جو غیر محرم شخص اس کی طرف دیکهتا وہ شرم و حیا سے نگاہیں جھکا لیتا کسی مرد نے اس شہزادی کے حسن و جمال کی طرف
دھیان ہی نہیں دیا سارے شہر کا چکر لگا کر جب شہزادی اپنے محل میں داخل ہو نے لگی تو راہداری میں کسی ملازم نے محل کی خادمہ سمجھ کر روکا اور نازیبہ حرکت کی اور بھاگ گیا۔۔۔۔

شہزادی نے بادشاہ کو سارا قصہ سنایا تو بادشاہ روپڑا اور کہنے لگا کہ میں نے ساری زندگی غیر
Read 11 tweets
15 Mar
ﺗﺮﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﺗﮭﺎ ‘ ﻭﮦ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻃﺒﯿﺒﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ‘ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﺎﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ میں آب حیات کی Image
ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﮯ ‘ ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﺎﮞ ﻣﻨﮕﻮﺍ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺩﻭﺍﺀ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺗﮏ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ‘ ﺗﺮﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ
ﺩﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﻓﺪ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻭﻓﺪ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﺍﺟﮧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﺠﻮﺍ ﺩﯾﺎ ‘ ﺍﺱ ﻭﻓﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻃﺒﯿﺐ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﻣﺸﯿﺮ
Read 13 tweets
16 Feb
آٸینے کا تاریخ
آئینے کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔زمانہ قدیم سے ہی انسان آئینے میں اپنے عکس کو دیکھ کر خوش ہوتا آیا ہے۔جب تک آئینہ ایجاد نہ ہواتھا تو انسان پانی میں اپنا عکس دیکھتاتھا ۔پھر ایک زمانے میں ایک خاص قسم کے سیاہ پتھر کو چمکاکر اس سے آئینہ بنالیا جاتا۔ غالباً 6000قبل مسیح Image
میں پالش کیا ہوا شیشہ آئینے کے طور پر استعمال ہونے لگا۔اسی آئینے سے کسی دور میں شیش محل بھی تعمیر ہوا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ اگر اس کے اندر ایک جگہ پر چراغ چلا دیا جائے توپورا محل روشن ہوجاتا تھا۔جنوب مغربی بولیویا میں واقع 58210 کلومیٹرپر پھیلا
ہوا دنیا کا سب سے بڑا نمک کا میدان ہے، جس کو ’’سالارڈی یونی‘‘ کہا جاتا ہے ۔اس کی حیران کن بات یہ ہے کہ جب اس پر پانی کی ہلکی سی تہ پھیل جاتی ہے تو یہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا قدرتی آئینہ بن جاتا ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔یہ اس قدر بڑا آئینہ ہے کہ
Read 7 tweets
11 Feb
اسکے ماں باپ نے بڑے لاڈ و پیار سے پرورش کی ، جوان ہوئی تو والدین کی رضا مندی کے بغیر کالج کی بس کے ڈرائیور سے خفیہ نکاح کر لیا ، باپ کو جب پتہ چلا تو بیٹی نے جواب دیا۔

"میرا نکاح ہو چکا ھے ، بہتر یہی ھے کہ آپ اپنے ہاتھوں مجھے رخصت کر دیں ورنہ میں خود ان کے Image
پاس چلی جاوں گی؟"

باپ نے کہا کہ اگر آپ کا یہ حتمی فیصلہ ھے تو آپ نے گھر سے جو کچھ لینا ھے لے لیں اور خود ہی اپنے شوہر کے پاس چلی جاؤ ، لیکن یہ یاد رکھنا ، اب آپ کا ہم سے اور ہمارا آپ سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ آپ ہمارے لیئے مر گئیں اور ہم آپ کیلئے
وہ خوشی خوشی
سامان پیک کرکے اپنے شوہر کے پاس چلی گئی۔ تقریبا آٹھ سال بعد اسکی ملاقات ایک قریبی عزیز سے ہوئی اور وہ اسے اپنے گھر لے آیا۔

خیر خیریت دریافت کرنے کے دوران اس نے زار و قطار رونا شروع کر دیا۔ وہ سمجھا کہ شاید گھر کے حالات صحیح نہیں ہوں گے۔
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!