نیکیاں.... ضائع کیسے ہوتی ہیں

آپ حجاب کر رہی ہیں
لیکن
میک اپ کے ساتھ
اور
حجاب کی عبا بہت تنگ
اور
نا محرم مردوں کے بیچ خوشبو لگانا
تو یہ قابلِ فکر ہے

آپ نے داڑھی کو چہرے پر سجایا ہوا ہے
لیکن
نظریں گندگی سے بھر پور ہیں
اور
جھکی ہوئی نہیں ہیں
تو یہ قابل فکر ہے

جاری ہے 👇
تمام عبادات ٹائم پر انجام دے رہے ہیں
لیکن
ریاکاری کے ساتھ
تویہ قابل فکر ہے

باہر دوستوں کے ساتھ بہت نرم لہجہ
اور رویہ
لیکن
گھر میں ماں
باپ
بیوی اور بچوں کےساتھ بداخلاقی
تو یہ قابل فکر ہے

مہمانوں کی بہت آو بھگت
اور خدمت
لیکن اُن کے جانے کے بعد اُن کی غیبت
تو قابل فکر ہے
جاری ہے👇
صدقہ بہت زیادہ نکالنا
خیرات کرنا
لیکن
اُس کے ساتھ ساتھ
فقراء کو طعنے تنکے دینا
تو یہ قابل فکر ہے

تہجد اور قرآن کثرت سے پڑھنا
لیکن
رشتہ داروں سے قطع تعلق بنائے رکھنا

تو یہ قابل فکر ہے

جاری ہے 👇
روزہ رکھ رہے ہیں
بھوک اور پیاس کی سختی
کو برداشت کر رہے ہیں
لیکن
اِس دوران دوسروں سے
بداخلاقی اور توہین بھی کر رہے ہیں
تو یہ قابل فکر ہے

دوسروں کے ساتھ نیکی کر رہے ہیں
لیکن
کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے
مگر رضائے الہی کے لئے نہیں
تو یہ قابل فکر ہے
جاری ہے 👇
🛑 خبردار 🛑

نیکیوں کو ضائع ہونے سے بچائیں
آپ اتنی محنت کر رہے ہیں
جبکہ وہ ساری کی ساری ضائع ہو رہی ہیں
اور
نیکیوں کی باسکٹ
خالی ہوتی جا رہی ہے

بدگمانی سے بچیں
حسد سے پرہیز کریں
اپنے آپ کو اونچا
اور
دوسرےکو حقیرسمجھنے سے بچیں
ریاکاری سے بچیں
جھوٹ سے بچیں
مختصربات گناہ سے بچیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

16 Mar
اچھی تحریر پڑھنے کو ملی
ترتیب کی ہے آپ بھی پڑھیں

استاد صاحب نے کلاس میں موجود
جسمانی طور پر ایک مضبوط
بچے کو بُلایا
اُسے اپنے سامنے کھڑا کیا
اپنا ہاتھ اُس کے کندھے پر رکھا
اور بولے تگڑا ہوجا
پھر
اُسے نیچے کی طرف دھکیلنا شروع کر دیا
یا یوں کہیں دبانا شروع کردیا
جاری ہے 👇
وہ بچہ تگڑا تھا
وہ اکڑ کر کھڑا رہا
استاد محترم نے اپنا پورا زور
لگانا شروع کر دیا
وہ بچہ دبنے لگا
اور
بلآخر آہستہ آہستہ نیچے
بیٹھتا چلا گیا
استاد محترم بھی اُسے دبانے کے
لئے نیچے ہوتاچلا گیا
وہ لڑکا آخر میں تقریباً گر گیا
اور اُس سے تھوڑا کم
استاد محترم بھی زمین پر تھے
جاری ہے 👇
اُستاد صاحب نے اِس کے بعد اُسے
اٹھایا اور کلاس سے مخاطب ہوئے

”آپ نے دیکھا مجھے اِس بچے کو نیچے گرانے کے لئے کتنا زور لگانا پڑا ؟

دوسرا یہ جیسے جیسے نیچے کی
طرف جا رہا تھا
میں بھی اِس کے ساتھ ساتھ
نیچے جا رہا تھا
یہاں تک کہ ہم دونوں
زمین کی سطح تک پہنچ گئے“
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
14 Mar
اِس تھریڈ کو سیاسی نہ لیا جائے
میں سیاست اور مسلک پر نہیں لکھتا
یہ ایک تلخ حقیقت ہے بس۔۔

پرانے زمانے کی بات ہے
کہ
ایک بادشاہ سلامت نے رات کو
گیدڑوں
کی آوازیں سنی تو صبح
وزیروں سے پو چھا
کہ
رات کو یہ گیدڑ بہت شور کر رہے تھے
کیا وجہ ہے ؟
اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے
جاری ہے👇
انھوں نے کہا
جناب
کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگئی
اس لیے فریاد کررہےہیں
تو حاکم وقت نے آرڈر دیا
کہ
ان کے کھانے پینے کا بندوبست کیا جائے
وزیر صاحب نے مال اکھٹا کیا
کچھ مال گھر بھجوادیا
اور
کچھ رشتہ داروں
اور
دوستوں میں تقسیم کیا
اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں
تو
جاری ہے 👇
صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا
کہ
کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا؟
تو وزیر نے فوری جواب دیا
کہ
جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا
اس پر بادشاہ نے فرمایا
کہ
پھر شور کیوں؟
تو وزیر نے کہا
جناب سردی کی وجہ سے شور کر رہےہیں
تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا
کہ بستروں کا انتظام کیا جائے
جاری ہے👇
Read 7 tweets
13 Mar
" ننگی بیوی "

یہ ایک واقعہ نہیں ہے
یہ ایک سبق ہے جو میں اپنا
فرض سمجھ کر یہاں شئیر کر رہا ہوں
واقع عربی مسلم ملک مصر کا ہے

قاہرہ سے اسوان جانے والی گاڑی میں
سوار اُس عمر رسیدہ شخص کی
عمر کم از کم ساٹھ تو ہوگی
اور
اوپر سے اُس کی وضع قطع اور لباس
ہر زاویے سے
جاری ہے 👇
دیہاتی مگر جہاندیدہ
اور سمجھدار بندہ لگتا تھا

ایک اسٹیشن پر گاڑی رکی تو
ایک نوجوان جوڑا سوار ہوا
جو اس بوڑھے کے سامنے والی
نشست پر آن بیٹھا
صاف لگتا تھا کہ نوبیاہتا ہیں
مگر افسوس کی بات یہ تھی
کہ
لڑکی نے انتہائی نامناسب لباس
برمودہ پینٹس کے ساتھ ایک
بغیر بازؤں کی کھلے
جاری ہے 👇
گلے والی شرٹ پہن رکھی تھی
جس سے اس کے شانے ہی نہیں
اور بھی بہت سارا جسم دعوت نظارہ
بنا ہوا تھا
مصر میں ایسا لباس پہننا کوئی
اچھوتا کام نہیں
اور نا ہی کوئی ایسا لباس پہنے کسی لڑکی کو شوہدے پن سے دیکھتا یا تاڑتا ہے
مگر دوسرے مسافروں کے ساتھ ساتھ
لڑکی کے خاوند کی حیرت دید
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
12 Mar
دوسری بار ٹیوٹ

مدینہ کی گلیوں میں
منادی کرنے والے کی صدا گونجتی ہے
کہ
"پردے کا حکم"
نازل ہو گیا ہے
بازار میں موجود عورتیں
دیواروں کیطرف رخ پھیر لیتی ہیں
کچھ بالوں سے خود کو چھپاتی ہیں
کہ
اب تو چادر کے بغیر گھر نہیں جائیں گی
بچوں کو دوڑاتی ہیں
کہ
گھر سے چادر لے آؤ
جاری ہے 👇
مرد حضرات منادی سنتے ہیں
گھروں کو لپک کر
گھر کی خواتین کو یہ حکم سناتے ہیں

اُن کوخود کو ڈھانپنے کا کہتے ہیں
مگر کوئی بی بی سوال نہیں کرتی
کہ
پردہ کس چیز سے کرنا ہے؟
چادر موٹی ہو یا باریک؟
آنکھیں کھلی ہوں یا چھپی؟
اور بس
خود کو ایسے چھپا لیتی ہیں
جیسے کہ حق تھا
جاری ہے 👇
اگلے دن فجر کی نماز میں
کوئی بھی خاتون
بغیر پردے کے نظر نہیں آتی۔۔

چلیں آج کے دور میں

شناختی کارڈ ہاتھ میں پکڑے
سکیورٹی گارڈ گردن کو خم دیکر
ڈھیلے سے انداز میں
سامنے پردے میں کھڑی لڑکی سے کہتا ہے
’’یہ آپ کی تصویر تو نہیں ہے"
مجھے کیسے پتہ چلے گا
کہ یہ آپ ہی ہیں؟
جاری ہے 👇
Read 18 tweets
11 Mar
درود شریف
میں ایک پورا نظام پوشیدہ ہے
ہم اِسے
"نظام محبت"
اور
"نظام رحمت"
کہہ سکتے ہیں
اور
درودشریف پڑھتے ہی یہ پورا نظام
حرکت میں آجاتا ہے
مختصر طور پر اِس نظام کو سمجھ لیں

درودشریف پڑھنے والے نے
اللّٰه تعالیٰ سے محبت کا ثبوت دیا
کیونکہ
درودشریف پڑھنے کا حُکم
جاری ہے 👇
خود اللّٰه تعالیٰ نے دیا ہے
تو یہ ہوئی
"پہلی محبت"

درود شریف پڑھنے والے نے
حضور اقدس ﷺ سے محبت کا
ایک حق ادا کیا
یہ محبت ایمان کے لئے لازمی ہے
جب تک رسول اللّٰه ﷺ کی محبت
ہمیں ہر چیز سے بڑھ کر حاصل نہیں ہو گی
اُس وقت تک ہمارا ایمان کامل نہیں ہو سکتا اعتبار والا ایمان
جاری ہے👇
وہی ہے جس میں
حضور اقدسﷺ سے محبت
سب سے بڑھ کر ہو
اپنے والدین
اپنی اولاد
اپنے مال اور
اپنی جان سے بھی بڑھ کر
انسان کو جب کسی چیز سے
سچی محبت ہوتی ہے تو
وہ اُس کا تذکرہ زیادہ کرتا ہے

آپ بازار چلے جائیں
ہر طرف مال، مال اور مال کی آوازیں سنیں گے
ہمیں حضور اقدس ﷺ کی صحبت
جاری ہے👇
Read 11 tweets
10 Mar
کچھ سال پہلے کی بات ہے
امریکہ کے ایک ٹی وی چینل پر
ایک ریالٹی شو آیا کرتا تھا
جس کا نام
"جیری اسپرنگر شو"
تھا
یہ شو بہت دلچسپ تھا
یہ 1991 میں شروع ہوا
اور ستائیس سال تک مسلسل
چلنے کے بعد 2018 میں ختم ہو گیا
اس شو میں حقیقی زندگی سے
تعلق رکھنے والے کردار حقیقی مسائل
جاری ہے 👇
پر بحث مباحثے کرتے
شو کی ریٹنگ بہت زیادہ تھی
اس وجہ سے چینل کو بہت زیادہ آمدن ہوا کرتی تھی
چنانچہ ایسے افراد جو اس شو میں
آ کر اپنے حقیقی مسائل پیش کرتے
شو کے منتظمین معاوضے کے طور پر
انہیں اچھی خاصی رقم دیا کرتے تھے
یہ لوگ واقعی حقیقی ہوتے
انڈیا پاکستان کے شوز کی طرح
جاری ہے 👇
پیڈ ایکٹرز نہیں ہوتے تھے
نتیجتاً اس شو کی مقبولیت میں
بے پناہ اضافہ کوتا چلا گیا

ان شوز میں ایک ایسا سلسلہ بھی
شروع کیا گیا جسے آپ کہہ سکتے ہیں
کہ وہ امریکہ کے چہرے پر
زوردار تھپڑ تھا
(اگر امریکہ کا کوئی چہرہ ہے)

اس سلسلے کا نام تھا
"اس بچے کا باپ کون ہے"
اس شو میں
جاری ہے 👇
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!