چند روز پہلے بائیکیے کے ساتھ سفر کر رہا تھا جوہر ٹاؤن میں ایک اشارے پر چند مزدور دیکھے جنہوں نے بیلچے اور کدالیں اٹھا رکھی تھیں۔ ان میں دو بلند آواز میں فریاد کر رہے تھے کہ جناب اسیں پردیسی مزدور آں اج دیہاڑی نئیں لگی 5 بندیاں نے روٹی کھانی کچھ مدد کرو۔
کئی لوگ انہیں پیسے دے 👇
رہے تھے میں نے بھی حسب توفیق دے دیے۔
پھر ایک دن اسی روٹ سے دوبارہ سفر کا اتفاق ہوا اتفاقاً وقت بھی وہی تھا جس وقت میں پہلے وہاں سے گذرا۔ پھر وہی ہٹے آدمی وہی حلیے اور وہی فریاد۔ میں نے بائیکئے سے کہا بائیک سائیڈ پر لگائے اور خود اتر کر ان کے پاس گیا۔ اتنے میں اشارہ کھل کھل گیا 👇
اور وہ سب ایک جگہ جمع ہو گئے۔ میں اس آدمی کو بلایا جسے میں نے پچھلی بار رقم دی تھی۔ وہ بھاگ کر میری طرف لپکا کہ شاید میں اسے رقم دوں گا۔ میں نے اس کا ہاتھ پکڑا اور سائیڈ پر لے گیا جیسے ہی میں نے اسے کہا کہ میں پہلے بھی تمھیں پیسے دے چکا ہوں اور تم لوگ یہ ڈرامہ بازی کیوں کرتے ہو👇
اس نے ہاتھ چھڑایا اور ایک طرف دوڑ لگا دی۔ باقی بھی دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو گئے۔
یہ سچا واقعی ہے اور بیان کرنے کا مقصد صرف یہ کہ رمضان کریم میں اپنے صدقات و خیرات مستحقین کو دیں اور ایسے پیشہ بھکاری نما لٹیروں سے بچیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 👀خیال ڈیجیٹل مارکیٹنگ👀

👀خیال ڈیجیٹل مارکیٹنگ👀 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @KhayaaI

8 Apr
پچھلے چند روز سے سوشل میڈیا سے دور ہوں۔
کچھ والدہ کے چیک اپ کی مصروفیت رہی اور کچھ لاہور ہربنس پورہ روڈ پر اپنا چھوٹا سا "خیال مال" کا سیٹ اپ بنانے میں مصروف رہا۔
الحمدللہ آج سامان وغیرہ شفٹ کر لیا ہے پیر سے باقاعدہ مردانہ و زنانہ ملبوسات، پشاوری چپلیں، شوز، بیڈ شیٹس، شہد،👇
دیسی گھی، ہئیر آئل اور کھجوروں کی آنلائن فروخت کا آغاز ہو جائے گا۔
میں یہ کام @sher_aslam شیر اسلم بھائی کے ساتھ مل کر شروع کر رہا ہوں۔ سبھی اعلی کوالٹی پراڈکٹس کا کم مقدار سٹاک میرے پاس موجود ہو گا اور یہیں سے معزز احباب کو کورئیر ہو گا۔
امید کرتا ہوں ہمیشہ کی طرح آپ احباب 👇
کا تعاون اور دعائیں میرے ساتھ ہوں گی۔
یو کے میں رہنے والے احباب کے لئے بھی 7 دن کے اندر انتہائی کم ڈیلیوری چارجز پر سبھی مصنوعات ان کے گھر ڈیلیور ہوں گی ان شاءاللہ۔
اس دوران کئی احباب نے بہت سے آرڈر کر رکھے تھے اور کچھ نے تصاویر اور معلومات کے لئے حکم کر رکھا تھا جو کہ انہی 👇
Read 4 tweets
4 Apr
وزیر اعظم نے عوام کے سوالات سنے اور جوابات دیے۔
کئی سوالات کے جوابات سے وہ عوام کو مطمئن نہیں کس سکے۔
مہنگائی ختم کرنے کا کوئی "تبدیل شدہ" طریقہ؟
معاشی ترقی کے اثرات عام آدمی تک پہنچانے کا طریقہ؟
نئے پاکستان میں گھر سرکاری ملازمین کو ہی ملنے غریب مستری، مزدور، ریڑھی والا وغیرہ👇
کیسے اپنے گھر کا خواب پورا کر سکے گا؟
گاڑیوں اور سیمنٹ کی ریکارڈ سیل سے اپر کلاس کی مزید ترقی تو ظاہر ہو رہی ہے مگر غریب کب اور کیسے ترقی کر سکتا ہے؟
آئیں چند حل تجویز کرتے ہیں۔
فوری طور پر گھی، دالوں اور پولٹری پر لگے نئے ٹیکسسز میں کمی کریں۔ کیونکہ ملک اب دیوالیہ پن کے خطرے👇
سے نکل چکا ہے۔ بجلی و گیس بلوں میں ایک سلیب مقرر کر کے ان سے ٹیکسسز نہ لئے جائیں۔ مثلاً مڈل کلاس بغیر اے سی گھرانہ کے 300 یونٹس تک بجلی خرچ ہوتی ان کو ٹیکس سے مستثنیٰ کریں اس سے سبسڈی سے جسم چھوٹ جائے گی۔
احساس پروگرام کے تحت بے روزگار جوانوں کو اپنا کاروبار کے لئے نقد رقم👇
Read 9 tweets
3 Apr
پچھلے دو گھنٹے سے ٹھوکر بسچاڈہ پر رینالہ جانے کے لئے کھڑا ہوں۔
عام دنوں میں منتیں کر کے 100 روپے میں بھی لے جاتے مگر ویک اینڈ پر 250 مانگ رہے اور سیٹ بھی نہیں ملنی۔
موٹر وے پولیس کو کال کر کے ان کا انتظار کر رہا ہوں۔
میں اکیلا نہیں بیسیوں سواریاں جنہوں نے اوکاڑہ ساہیوال تک👇
جانا انہیں بھی نہیں بڑھایا جا رہا۔
راجپوت اڈہ اور ہارون اڈہ دونوں پرائیوٹ اڈے ہیں۔ موٹر وے پولیس کی باتوں سے لگ رہا ہے وہ ان کے خلاف "بوجوہ" کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے۔
ہو ویک اینڈ اور خاص مواقع کی چھٹیوں پر پنجاب بھر کے اڈوں میں یہی صورتحال ہوتی ہے۔ کون سی اتھارٹی انہیں 👇
کنٹرول کرتی کچھ معلوم نہیں۔
موٹر وے سارجنٹ کی ٹویٹ لکھنے کے دوران کال آئی کہ آپ جناح بس ٹرمینل پر آ جائیں وہاں موجود عملہ آپ کو بٹھا لے گا۔ میں تو چلا جاؤں گا مگر سینکڑوں مزدور جو ویک اینڈ پر اپنے خاندانوں میں واپس جاتے ان کا کیا بنے گا؟
ان سے ڈبل کرایہ وصول کر کے انہیں کھڑا 👇
Read 6 tweets
9 Mar
بھولا خان۔۔۔
دنیا بھر کی آسائشات چھوڑ کر قوم کا درد لئے 22 سال جدو جہد کرکے کرسی اقتدار پر بیٹھتا ہے۔
سوچا تھا شاید اپنی جماعت کے مخلص کارکنان اور عہدیداران کے ساتھ مل کر ملکی اداروں کو ٹھیک کرے گا، غریب کا معیار زندگی بلند کرے گا، ملکی اداروں سے بدعنوانی ختم کر کے انہیں 👇
مضبوط بنائے گا، دیوالیہ ہونے کے قریب ملک کی معیشت کو سنبھال کر قوم کو قرضوں سے نجات دلائے گا، دنیا میں پاکستان کو ایک بلند مقام دلائے گا، بے گھروں کو گھر اور بے روزگاروں کو روزگار دینے میں مدد کرے گا، اس ملک کے باسیوں کو عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف راغب کرے گا👇
ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان کو ایک مثالی مملکت بنائے گا، دفاعی طور پر پاکستان کو ناقابل تسخیر بنائے گا۔
مگر شاید بھول گیا کہ۔۔
فرقوں میں بٹے مسلمان جو ایک دوسرے کی مسجد میں نماز تک نہیں پڑھتے اور مساجد کے دروازوں پر "یہاں فلاں جماعت کا داخلہ منع ہے" انہیں کیسے "ایک مسلمان" 👇
Read 9 tweets
9 Mar
میں پہلے ہی وثوق سے کہہ چکا کہ خان کی حکومت اب الیکشن کمیشن کے ذریعے ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش ہو گی۔
ای سی پی کا یہ کہنا کہ گیلانی کے بچوں کے نام تو آپ نے لکھے ھی نہیں ۔مطلب گیلانی کے بیٹے کا نام لاؤ تا کہ اس سے یہ بیان دلوایا جائے کہ
#قلمکار
میں نے انفرادی طور پر یہ کیا ھے میرے باپ کو تو پتہ ھی نہیں تھا اور پھر بیٹے کو ھلکا پھلکا جرمانہ کر کے معاملہ رفع دفع۔
کیا پی ٹی آئی میں کوئی اس قابل نہیں کہ زرداری کی حرامزدگی کو پہنچ سکے؟
یا جو قابل ہیں انہیں کھڈے لائن لگا رکھا؟
یاد رکھیں
سیاسی عدم استحکام اس وقت پاکستان 👇
کے لئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔
ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی پوری کوشش جاری ہے اور دیکھ لیجئے گا ابھی سے عمران خان کو اس خانہ جنگی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے۔ سبھی لفافوں کو ٹاسک دیا جا چکا ہے۔ اور رد عمل میں انصافینز بھی دو ہاتھ آگے جانے کی کوشش میں ہر نہلے
Read 4 tweets
8 Mar
سبھی ٹرینڈنگ ٹیمز سے ایک درخواست
میں پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں الیکشن کمیشن آف پاکستان خان کی حکومت گرانے کے لئے ہر ممکن حد تک جائے گا۔
ہم صرف ایک دو دن ٹرینڈ کر کے ایک دن باہر نکل کر سمجھے کہ جیت گئے۔
جی نہیں کھیل ابھی شروع ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن کا ہر پینترا تحریک انصاف کے خلاف👇
جاتا واضح دکھائی دے رہا ہے۔
حکومتی قانونی ٹیمز سوائے "ریفرنس" دائر کرنے کے کچھ اور کرتی دکھائی نہیں دے رہیں مگر یہ کھلا اعلان جنگ صرف اور صرف ہمیں اور حکومت کے منہ میں لالی پاپ دینے کے مترادف ہے۔
ہمیں یقین تھا این اے 175 ہم جیتیں گے۔ مگر الیکشن کمیشن کا کردار دیکھ لیں۔
پھر ہمیں👇
یہ بھی اندھا یقین تھا کہ گیلانی کبھی نہیں جیتے گا۔۔ مگر جیتا۔۔
اب ہمیں نئی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا جا رہا کہ گیلانی نا اہل ہو گا مگر اس کو نا اہل کرنے والے سارے اقدامات اور شکائتیں ردی کی ٹوکری میں پھینکی جا رہی ہیں۔
یہ سب کچھ ہو نہیں رہا بلکہ "کروایا" جا رہا ہے۔
ہمیں حکومتی اور👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!