وزیر اعظم نے عوام کے سوالات سنے اور جوابات دیے۔
کئی سوالات کے جوابات سے وہ عوام کو مطمئن نہیں کس سکے۔
مہنگائی ختم کرنے کا کوئی "تبدیل شدہ" طریقہ؟
معاشی ترقی کے اثرات عام آدمی تک پہنچانے کا طریقہ؟
نئے پاکستان میں گھر سرکاری ملازمین کو ہی ملنے غریب مستری، مزدور، ریڑھی والا وغیرہ👇
کیسے اپنے گھر کا خواب پورا کر سکے گا؟
گاڑیوں اور سیمنٹ کی ریکارڈ سیل سے اپر کلاس کی مزید ترقی تو ظاہر ہو رہی ہے مگر غریب کب اور کیسے ترقی کر سکتا ہے؟
آئیں چند حل تجویز کرتے ہیں۔
فوری طور پر گھی، دالوں اور پولٹری پر لگے نئے ٹیکسسز میں کمی کریں۔ کیونکہ ملک اب دیوالیہ پن کے خطرے👇
سے نکل چکا ہے۔ بجلی و گیس بلوں میں ایک سلیب مقرر کر کے ان سے ٹیکسسز نہ لئے جائیں۔ مثلاً مڈل کلاس بغیر اے سی گھرانہ کے 300 یونٹس تک بجلی خرچ ہوتی ان کو ٹیکس سے مستثنیٰ کریں اس سے سبسڈی سے جسم چھوٹ جائے گی۔
احساس پروگرام کے تحت بے روزگار جوانوں کو اپنا کاروبار کے لئے نقد رقم👇
فراہم نہ کریں۔ اکثریت یہ رقم کاروبار کے نام پر لیکر دوسری جگہ خرچ کر دیتے ہیں۔ انہیں ان کی اہلیت کے مطابق اخوت کے ذریعہ کام شروع کروا کر فالو اپ رکھیں۔ مثلاً کوئی اگر رکشہ لینا چاہتا ہے تو اسے نقد رقم نہ دیں اسے رکشہ خرید کر دیں اور پھر ہر ماہ چیک کریں اس نے رکشہ بیچا تو نہیں👇
اسی طرح دوسرے کاروبار۔
یونین کونسل کی سطح پر رضاکار شہریوں پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی بنائیں جو اس یونین کونسل میں موجود تمام سرکاری اداروں کی کارکردگی پر نظر رکھیں اسی طرح نئی سڑکوں یا ترقیاتی انفراسٹرکچر پر بھی نظر رکھی جائے آیا کام کا معیار اس کے "ورک آرڈر" کے مطابق مکمل کروائیں👇
بیت المال اور عشر زکوٰۃ کمیٹی اور مارکیٹ کمیٹیوں کے چئیرمن و ممبران سیاسی بھرتی نہ کیے جائیں اس کام کے اہل اور پڑھے لکھے نوجوان رکھیں۔
"صحافتی مافیاز" سے متعلق فوری قانون سازی کر کے انہیں لگام ڈالیں۔
بس اڈہ مافیاز کے غیر قانونی اڈے بند کروائیں اور سرکاری بس اڈوں کو بہتر بنا 👇
کر وہاں سے سرکاری ریوینیو جنریٹ کریں۔
ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹوورازم ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ سرکاری ریستوران و ہوٹلز بنائیں وہاں سے پیسہ بھی کمائیں اور پرائیوٹ ریستوران مافیاز سے عوام کی جان چھڑائیں۔
بیوروکریسی و افسر شاہی کے خاتمے کے لئے سرکاری ملازمین کو "اخلاقیات و شخصیت سازی"👇
کے کورسسز سرکاری سطح پر کروائے جائیں۔
وقت نہیں ہے لکھنے کا ہزاروں ایسی قابل عمل تجاویز ہر پاکستانی کے پاس ہیں جن پر "عمل" کر کے عوام کو سکھ کا سانس لینے کا موقع فراہم کیا جا سکتا ہے۔
مگر خان صاحب کو نہ جانے کون ٹرک کی بتی کے پیچھے پچھلے 3 سال سے لگائے چلا آ رہا ہے اور انہیں 👇
"سب اچھا ہے" کی رپورٹس دے رہا ہے۔
آخری تجویز
خدارا میڈیا مینجمنٹ کر لیں اور دو تین "لفافے" خرید لیں🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 👀خیال ڈیجیٹل مارکیٹنگ👀

👀خیال ڈیجیٹل مارکیٹنگ👀 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @KhayaaI

3 Apr
پچھلے دو گھنٹے سے ٹھوکر بسچاڈہ پر رینالہ جانے کے لئے کھڑا ہوں۔
عام دنوں میں منتیں کر کے 100 روپے میں بھی لے جاتے مگر ویک اینڈ پر 250 مانگ رہے اور سیٹ بھی نہیں ملنی۔
موٹر وے پولیس کو کال کر کے ان کا انتظار کر رہا ہوں۔
میں اکیلا نہیں بیسیوں سواریاں جنہوں نے اوکاڑہ ساہیوال تک👇
جانا انہیں بھی نہیں بڑھایا جا رہا۔
راجپوت اڈہ اور ہارون اڈہ دونوں پرائیوٹ اڈے ہیں۔ موٹر وے پولیس کی باتوں سے لگ رہا ہے وہ ان کے خلاف "بوجوہ" کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے۔
ہو ویک اینڈ اور خاص مواقع کی چھٹیوں پر پنجاب بھر کے اڈوں میں یہی صورتحال ہوتی ہے۔ کون سی اتھارٹی انہیں 👇
کنٹرول کرتی کچھ معلوم نہیں۔
موٹر وے سارجنٹ کی ٹویٹ لکھنے کے دوران کال آئی کہ آپ جناح بس ٹرمینل پر آ جائیں وہاں موجود عملہ آپ کو بٹھا لے گا۔ میں تو چلا جاؤں گا مگر سینکڑوں مزدور جو ویک اینڈ پر اپنے خاندانوں میں واپس جاتے ان کا کیا بنے گا؟
ان سے ڈبل کرایہ وصول کر کے انہیں کھڑا 👇
Read 6 tweets
9 Mar
بھولا خان۔۔۔
دنیا بھر کی آسائشات چھوڑ کر قوم کا درد لئے 22 سال جدو جہد کرکے کرسی اقتدار پر بیٹھتا ہے۔
سوچا تھا شاید اپنی جماعت کے مخلص کارکنان اور عہدیداران کے ساتھ مل کر ملکی اداروں کو ٹھیک کرے گا، غریب کا معیار زندگی بلند کرے گا، ملکی اداروں سے بدعنوانی ختم کر کے انہیں 👇
مضبوط بنائے گا، دیوالیہ ہونے کے قریب ملک کی معیشت کو سنبھال کر قوم کو قرضوں سے نجات دلائے گا، دنیا میں پاکستان کو ایک بلند مقام دلائے گا، بے گھروں کو گھر اور بے روزگاروں کو روزگار دینے میں مدد کرے گا، اس ملک کے باسیوں کو عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف راغب کرے گا👇
ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان کو ایک مثالی مملکت بنائے گا، دفاعی طور پر پاکستان کو ناقابل تسخیر بنائے گا۔
مگر شاید بھول گیا کہ۔۔
فرقوں میں بٹے مسلمان جو ایک دوسرے کی مسجد میں نماز تک نہیں پڑھتے اور مساجد کے دروازوں پر "یہاں فلاں جماعت کا داخلہ منع ہے" انہیں کیسے "ایک مسلمان" 👇
Read 9 tweets
9 Mar
میں پہلے ہی وثوق سے کہہ چکا کہ خان کی حکومت اب الیکشن کمیشن کے ذریعے ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش ہو گی۔
ای سی پی کا یہ کہنا کہ گیلانی کے بچوں کے نام تو آپ نے لکھے ھی نہیں ۔مطلب گیلانی کے بیٹے کا نام لاؤ تا کہ اس سے یہ بیان دلوایا جائے کہ
#قلمکار
میں نے انفرادی طور پر یہ کیا ھے میرے باپ کو تو پتہ ھی نہیں تھا اور پھر بیٹے کو ھلکا پھلکا جرمانہ کر کے معاملہ رفع دفع۔
کیا پی ٹی آئی میں کوئی اس قابل نہیں کہ زرداری کی حرامزدگی کو پہنچ سکے؟
یا جو قابل ہیں انہیں کھڈے لائن لگا رکھا؟
یاد رکھیں
سیاسی عدم استحکام اس وقت پاکستان 👇
کے لئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔
ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی پوری کوشش جاری ہے اور دیکھ لیجئے گا ابھی سے عمران خان کو اس خانہ جنگی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے۔ سبھی لفافوں کو ٹاسک دیا جا چکا ہے۔ اور رد عمل میں انصافینز بھی دو ہاتھ آگے جانے کی کوشش میں ہر نہلے
Read 4 tweets
8 Mar
سبھی ٹرینڈنگ ٹیمز سے ایک درخواست
میں پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں الیکشن کمیشن آف پاکستان خان کی حکومت گرانے کے لئے ہر ممکن حد تک جائے گا۔
ہم صرف ایک دو دن ٹرینڈ کر کے ایک دن باہر نکل کر سمجھے کہ جیت گئے۔
جی نہیں کھیل ابھی شروع ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن کا ہر پینترا تحریک انصاف کے خلاف👇
جاتا واضح دکھائی دے رہا ہے۔
حکومتی قانونی ٹیمز سوائے "ریفرنس" دائر کرنے کے کچھ اور کرتی دکھائی نہیں دے رہیں مگر یہ کھلا اعلان جنگ صرف اور صرف ہمیں اور حکومت کے منہ میں لالی پاپ دینے کے مترادف ہے۔
ہمیں یقین تھا این اے 175 ہم جیتیں گے۔ مگر الیکشن کمیشن کا کردار دیکھ لیں۔
پھر ہمیں👇
یہ بھی اندھا یقین تھا کہ گیلانی کبھی نہیں جیتے گا۔۔ مگر جیتا۔۔
اب ہمیں نئی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا جا رہا کہ گیلانی نا اہل ہو گا مگر اس کو نا اہل کرنے والے سارے اقدامات اور شکائتیں ردی کی ٹوکری میں پھینکی جا رہی ہیں۔
یہ سب کچھ ہو نہیں رہا بلکہ "کروایا" جا رہا ہے۔
ہمیں حکومتی اور👇
Read 4 tweets
7 Mar
الیکشن کمیشن نے کےپی کے کے ایم پی اے عبدالسلام کو طلب کر لیا ھے کہ ثبوت پیش کرو کہ تمہارا ووٹ خریدنے کی کوشش ھوئ۔یہ وھی ایم پی اے ھے جس نے وٹس اپ چیٹنگ شو کی تھی۔کہ مجھے پیسوں کی آفر ھوئ بذریعہ وٹس اپ میسجز۔اور اس نے میڈیا کو سکرین شاٹ دکھائے تھے👇
اب اگر وہ وٹس اپ چیٹ الیکشن کمیشن کو دکھائے گا تو وہ اس کو نہیں مانیں گے کہ یہ کیا ثبوت ھے آپ کو کیسے پتہ کہ یہ شخص اپوزیشن کا ھے۔ پھر میڈیا کے ذریعہ بیانیہ بنایا جائے گس اور اس کی آڑ میں گیلانی کے بیٹے والی وڈیو کو بھی جھٹلا دیا جائے گا۔
میں بہت پہلے یہ کہہ چکا ہوں کہ اب 👇
الیکشن کمیشن کے ذریعہ عمران خان پر آخری اور کاری ضرب لگائی جائے گی۔ ادھر حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جانبداری کا صدارتی ریفرنس دائر کیا جائے اور اسے عہدے سے ہٹایا جائے۔ دوسری طرف عمران خان کے بیانات کا بھی نوٹس لیا جا چکا ہے۔ یہ جنگ اب ایک طرف عمران خان 👇
Read 6 tweets
4 Mar
Thread:
اس متن کیساتھ الیکشن کمیشن کو شکایت ای میل کریں۔
vigilance@ecp.gov.pk
محترم چیف الیکشن کمشنر صاحب

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 اسلام آباد

میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور سیاست سے دلچسپی رکھتا ہوں۔ مورخہ 2 مارچ 2021 کو اے آر وائے نیوز چینل پر ارشد شریف صاحب کی جانب سے ایک
1/
@khayal_ffویڈیو ٹیلیویژن پر چلائی گئی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سینٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کا بیٹا علی حیدر گیلانی چند اراکین اسمبلی سے ووٹ ضائع کرنے اور اپنی پارٹی کے بجائے ان کے والد کو ووٹ دینے سے متعلق گفتگو واضح دیکھی اور سنی جا سکتی ہے۔ ان اراکین کو
2/
@khayal_ffترقیاتی فنڈز 10 دس کروڑ دینے اور ووٹ کی قیمت دینے کی آفر کی گئی۔ انہیں ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا۔

3 مارچ کو سینٹ الیکشن ہوا۔ تحریک انصاف کے امیدوار حفیظ شیخ کو پڑنے والے ووٹز میں سے 7 ووٹ ضائع نکلے اور مزید یہ کہ یوسف رضا گیلانی کو ان کی اسمبلی ممبران
3/
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!