ڈسکہ کاالیکشن کےچند اسباق سوال اور جواب۔عمران خان اُمید کی کرن تھا باقی سب آزمائے ہوئے تھے اور چور یہ بڑی حقیقت تھی کہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی جس میں کلیدی کردار عمران خان کی شخصیت محنت کردار اور سوشل ورک کے کام تھے جن کو ایک ساتھ ملا کر وہ کرشمہ ساز شخصیت بنی اور وہ مرشد بنتے گئے
ایک کمزور حکومت کی کرسی نصیب ہوئی اور مسائل کے انبار کا سامنا تھا جو وہ بار بار اپنی تقاریر میں قوم کو بتاتے رہتے ہیں کنٹینر کے پرجوش اور الف لیلوی داستان کے قصے بھی لوگوں کو یاد تھے اور وہ کسی معجزے کے منتظر کہ عمران خان کے پاس الہ دین کا چراغ ہوگا چشمے دریا دودھ شہد کی نہریں۔
بیانیہ کہ مافیا کو نہیں چھوڑنا اور میں ہی مرد میدان ہوں کسی کو نہیں چھوڑوں گا بات صحیح لیکن ان کو ادراک تک نہ ہوا کہ میری کرسی کی بنیاد میں مافیا والوں کا ہی کسی حد تک ہاتھ ہے وعدے قسمیں اہداف سب بھول گئے کہ جادو ممکن نہ تھا ( خود ان کا بیان کہ ہمیں ابھی تک سمجھ نہیں حکومت کی)
پھر نواز شریف کو باہر جانے دیا کیوں یہ پردوں کی بات ہے وہ جانے عوام کو کوئی نہیں بتاتا عمران خان کی وجہ سے جتنی فوج بدنام ہوئی وہ بھی مثالی ہے آئی ایم ایف کا کھیل مہنگائی کے جبر یو ٹرنز لینا اور ایک ہی رٹی رٹائی تقریر قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا گیا نہ دودھ سستا نہ چینی۔
نہ سبزی دال آٹا غرض غریب سے منہ کا نوالا چھین لیا گیا اوپر سے خود غرضی کی انتہا کہ بیان دیا کہ یہ مہنگائی کچھ نہیں وینزویلا میں لاکھوں روپے کے ٹماٹر ملتے ہیں ( مفہوم یہ تھا ) عمران خان خود پسندی اور خود فریبی کی مثال ہیں لیکن شاید وہ لیڈر شپ کے رموز سے آگاہی نہیں رکھتے کہ غریب۔
قوم کو فلسفیانہ اہداف سے کوئی غرض نہیں ہوتی وہ جب محسوس کرتے ہیں کہ میری زندگی میں تبدیلی تو کیا اجیرن بنا دی گئی ہے پھر وہ اپنی زبان بولتے ہیں عمران خان یہ مفاہم نہ سمجھ سکے کہ یہاں غربت کی انتہا ہے لوگ پریشان ہیں دکھ درد کے مارے ہیں اپ نے انکو مزید دکھ دئیے۔
اور قصہ مختصر لوگوں نے کیا کیا ؟ معلوم ہوتے ہوئے کہ نواز شریف ثابت شدہ چور ہے انکا خاندان سارا چور جعلساز ہے ملک کو گدھوں کی طرح لوٹا ہے پھر بھی اپ کو ہرا دیا کیوں ؟ اپ کے وزیر و مشیر لاکھ دلائل دیں فلفسوں کے انبار لگادیں بات ایک ہی لوگ اپ سے تنگ ہیں بے حد تنگ۔
آج کہیں بھی الیکشن کردیں اپ لوگ نہیں جیت سکتے سوچ لیں اپ مرشد ہیں لوگوں کے لیکن ووٹ اپ کے مقابلے میں چور کو دنیا پسند کرتے ہیں مقام فکر ہے لیکن یقین ہے اپ کو اب بھی سمجھ نہیں آنی کہ ہمیں معلوم ہے شاید اپ سب ربڑ سٹمپ ہیں دکھاوا ہے اصل کیا ہے اللہ جانے۔ اللہ ہم پر رحم کرے امین۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with PEACE AND LOVE

PEACE AND LOVE Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Marwat96060979

12 Apr
اسلام جتنا آسان دین ہے کوئی شک نہیں انسانی بنیادی جبلت پر دستک دیتا ہے اور فطرت انسانی ہے لیکن Critical Analysis کریں تو انہیں آسانیوں میں بے حد مشکلات بھی پنہاں ہیں۔بختیار کاکی رحمتہ علیہ جب فوت ہوئے تو وصیت پڑھی گئی جنازہ میں کہ میری نماز جنازہ وہ شخص پڑھائے گا جس نے تمام عمر۔
جھوٹ نہ بولا ہو تہجد کا باپند ہو وغیرہ تو وقت کا شہنشاہ روتے ہوئے نماز جنازہ کیلیے آگے ہوا اور ساتھ کہتا گیا کہ استاد محترم مجھے عیاں کردیا حضور صلی اللہ جب بیمار ہوئے کسی کی جرات نہ ہوتی نماز پڑھائیں جب تک حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کو کہا نہ گیا اسلام میں مولوی نہیں اصول یہ ہے۔
شہر کا امیر و کبیر شخص امامت کرے اگر پاک باز ہے کہ اس میں بہت بڑا فلسفہ ہے ہم نے جان چھڑانے کیلیے یہ عہدہ بنایا ہے اسلامی حکومت میں خلیفہ امامت اور شہروں میں گورنر یہ فریضہ انجام دیتے آج حریم شاہ اور اسی جیسی اور رمضان میں ہمیں وعظ و نصیحت کریں گی کہاں گئے ہمارے اسلامی اقدار۔
Read 4 tweets
9 Apr
مشکل چیز کو مزید مشکل نہیں بنایا جاسکتا اگر نیت صاف ہو کولمبیا ہو میکسیکو ہو ڈنمارک ہو یا فرانس اٹلی ہو جائزہ لین کہیں کوکین سے لیکر ڈر گز کے کاروباراور کہیں فحاشی و عریانی کے مراکز فیشن کے نام پر یورپ نےعورت کو ننگا کردیا ہے اور اب وہ فیشن نہیں رہے فحاشی عریانی کے کی جگہیں۔ جاری
جو اب ساری دنیا میں موجود ہیں یہاں وہ طبقہ جو خواص کہلاتا ہے اپنی غلاظتوں کی تسکین کیلیے جاتے پیں اور مال مویشیوں کی طرح ( مال ) پسند کیا جاتا ہے۔ڈنمارک جو حقوق انسانی کیلیے دنیا بھر میں مشہور لیکن میری نظر میں یہ گندگی کا ڈھیر ہے کہ یہاں پورن فلموں کی بہت بڑی دنیا آباد ہے۔جاری
فرانس میں ہر سال یہود جمع ہوتے ہیں اور پورن فلموں کیلیےفنڈز مختص کیے جاتے ہیں یہ بھی راز کی باتیں نہیں رہیں امریکہ نےافغانستان کی جنگ میں بہت سی وڈیوز وائرل کیں کہ ہم پوست کی کاشت کو تباہ کررہے ہیں لیکن پس پردہ کچھ اورتھا کہ امریکہ نے بہت سےاخراجات ڈرگز کی سمگلنگ سےپورے کئیے۔جاری
Read 7 tweets
25 Mar
At last the cat is out of the bag regarding State Bank of Pakistan powers employees immunity governor term of service etc. Rumours were there that one of the most important financial institutions and regulator is going to be sold to IMF and its perhaps going to be done.
The question does arise why Imran Khan’s government can’t resist anything pertaining to IMF? The Nation should believe that Mr.Imran Khan on a specific agenda and really been ( Selected ) to complete the same. It’s agreeable that Central Bank must have autonomy in some areas but.
The draft has so many articles totally unacceptable and why at this particular point of time ? Is the governor and employees are from the blue that they be given immunity against other law implementing authorities the whole structure is going to be changed WHY ?
Read 4 tweets
6 Mar
وزیر اعظم عمران خان کواب کوئی بات کرتے ہوئے احتیاط کی ضرورت اللہ کرے کوئی عقل والا مشیر ہی دستیاب ہو کہ خدارا نہ جنات کی نہ فرشتوں کی باتیں کریں انسانوں کی دنیا میں رہتے ہوئے انسانوں کی باتیں اور جو حقیقت کے قریب تر ہوں وہی اچھا اگر تلخ بھی ہو۔سوال پیدا ہوتا ہے جب اپ انتہای اونچے
اور ہائی مورال ٹارگٹس بنا لیتے ہیں پھر جب جب وہاں پہنچنا تو درکنار وہ راستہ تک بھول جاتے ہیں تو لوگ باتیں کریں گے اور شخصیت داغ دار ہوتی جاتی ہے کیا عمران خان نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والوں کو پارٹی سے نکالا ؟ کیا ان سے کہا مجھے اپ اعتماد کا ووٹ نہ دیں کہ اپ گند ہیں؟ نہیں
یہ ممکن نہ تھا کہ پھر وہ آج وزیر اعظم ہی نہ رہتے اس لیے کہا جاتا ہے کہ لیڈر وہی کامیاب جن کے اعصاب مظبوط ہوتے ہیں جھوٹ بولنا مجبوری بعض اوقات سیاست میں لیکن عوامی جھوٹ سے پرہیز ضروری کہ اپ نے دیکھ لیا اپ کتنے مجبور ہیں جنہوں نے دھوکہ دیا وہ کچھ دن پہلے اپ کےساتھ نہیں آج اپکے ساتھ
Read 4 tweets
5 Mar
پاکستانی سیاست کی بھول بھلیوں کو نہ سمجھنے والے پڑھیں جن کو سمجھ آتی ہے وہ اگر نہ پڑھیں تو بھی خیر ہے زرا آذہان کو بیدار کریں ایک مجرم کو ملک سے فرار کرایا جاتا ہے اور وہ لندن میں چوری کے پیسوں پر عیش کیا ممکن ہے عام حالات میں ؟ پھر اسکی بیٹی کی ضمانت ہوتی ہے جو آج تک برقرار ہے۔
ضمانت پر رہائی اور پرزور طریقے سے سب کو چیلنج کیا یہ عام حالات ہیں اور ممکن ہے رشتہ دار عزیز اور بیوروکریسی کے بادشاہ بے نقاب ہوتے ہیں جرم پکڑے جاتے ہیں لیکن پھر رہائی حمزہ شہباز رہا پھر پی ڈی ایم وجود میں آتی ہے اور نئے ڈرامے کی ابتدا ہوتی ہے۔دوسری طرف FATF اور آئی ایم ایف کے۔
خوفناک تیر معاشی بد حالی کو صرف عمران خان کے سر تھوپا جانا کیا ہے عام حالات ہیں ؟ نہیں تیسرے ماڈل ٹاون کے مجرم آزاد عزیر بلوچ آہستہ آہستہ آزاد ہو رہا ہے ڈاکٹر عاصم شرجیل میمن کے کیس غائب کیا عام حالات ہیں ؟ نہیں پھر چینی والے ڈرامے میں سبسیڈی کا دیا جانا پیٹرول کا اچانک ۲۵ روپے
Read 5 tweets
26 Feb
*مطالعہ قرآن کی اہمیت*

عبد اللہ بن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما: من قرأ القرآن لم یُرَدّ إلی أرذل العمر( صحیح الترغیب للألبانی، رقم الحدیث: 1435 )یعنی جس نے قرآن کو پڑھا، وہ کبھی ناکارہ عمر تک نہیں پہنچے گا۔ جاری۔
*مطالعہ قرآن کی اہمیت
اِس حدیث میں قرآن پڑھنے سےمراد قرآن کا مطالعہ ہےجو آدمی قرآن کا گہرا مطالعہ کرے گااس کو قرآن سے مسلسل فکری غذا (intellectual food) ملتی رہے یہ فکری غذا آدمی کو مسلسل توانائی دیتی رہے گی اِس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ وہ ناکارہ عمر abject old age) تک نہیں پہنچے گا۔
اس کا ذہن مسلسل طورپر بیدار اور متحرک (active) رہے گاایسے آدمی کا جسم بوڑھا ہوگا، لیکن اس کا دماغ کبھی بوڑھا نہیں ہوسکے گاریسرچ کے ذریعے یہ معلوم ہوا ہےکہ انسان کےجسم اوردماغ میں ایک فرق ہے۔ خالص حیاتیاتی اعتبار سے جسم پر بڑھاپا آتا ہے، لیکن دماغ یا برین (brain)پر بڑھاپا نہیں آتا
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!