#امر و #نھی تو انسانی وجود کا 1لازمہ ہے
کوئی اگر اس بات کا نہیں کہتا جس کا اللہ&رسولﷺ نے کہا، اور اس بات سےنہیں روکتا جس سے اللہ&رسولﷺ نےروکا
وہ امر و نھی تو کر ہی رہا ہوگا
یا تو اللہ&رسولﷺ کےمتصادم
یا وہ جس میں کچھ حق ہےخدا کا اتارا، اور کچھ باطل جو خدا نےنہیں اتارا
ابن تیمیہ
یہ نہیں کہ #لبرلزم میں "امر" و "نھی" ہے نہیں؛ کوئی بھی تصورِ حیات اس کے بغیر نہیں ہو سکتا؛ بس یہ وہ نہیں جو خدا کا مقرر کردہ ہے۔
اچھا یہ بھی کفر کی بہت ساری صورتوں میں ممکن ہے کہ #امر اور #نھی خدا کا مقرر کردہ نہ ہو
+
+ #لبرلزم البتہ وہ نظریہ جس میں "خدا" کی اس حیثیت کا اصولی انکار ہو کہ معاشرے میں وہ "امر" اور "نھی" کا حوالہ ہو سکے۔ یعنی #امر و #نھی ہو گا، ضرور ہو گا، لیکن "خدا" کا حوالہ دے کر نہیں ہو سکتا اُس کی زمین کے اندر!
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
وہ1چیز جو #دنیا میں ہےآخرت میں نہیں
=
لب کشائی کا نایاب ترین موقع۔ واحد محل جہاں یہ خدا کی رحمت کےلیےدرخواست کرےتو قبول ہو
آج وہ اِسکی سنتا ہے کل وہ اِسکی نہیں سنےگا۔ پس ضروری تھا، وہ اپنی رسالت کےذریعےاس موقع کی منادی کروا دے: کہ اُسکےہاں پزیرائی پانےکا وقت آج ہے؛ کل نہیں ہوگا
+
+
اُسکا التفات پانےکی واحد صورت پس یہ ٹھہری کہ غیب کی اوٹ میں ہی یہ اسےآواز دے اور بن دیکھےہی اسکی جستجو کرے؛ جب وہ سامنےہی آگیا تو کون ہےجو اُسکا التفات نہ چاہےگا۔ مگر اب موقع ختم۔ اب تو، جو پالیا گیا تھا اسی سے محظوظ ہونےکا وقت ہے۔ اور اگر کچھ بھی نہ کیا گیا تھا، تو پچھتانےکا
+
+
فإني قريب، أجيب دعوة الداع إذا دعان
قرآن کا یہ مقام اصحاب ذوق کےہاں یوں لیاجاتاہے جیسےخیرات بٹنےکااعلان۔ لوٹ لگی ہےاور بھیڑ کرنےکا وقت۔ بادشاہ نےاعلان کردیا لوگ اپنی اپنی عرضیاں لےکر پہنچیں۔ ہاں عنقریب درخواستیں جمع کرانےکی یہ تاریخ گزرجانےوالی ہے پھر یہ دفتر کبھی نہیں کھلےگا
+