Realist Profile picture
17 Apr, 4 tweets, 1 min read
برائے مہربانی پورا پڑھیں

جب آپ کچھ بھول جائیں تو حضور پر درود بھیجیں، انشا اللّه یاد آجاے گا

سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟
*جواب*: جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا لیکن ابلیس نے نہیں کیا تو اسکو مردود قرار دے کر جنت👇
سے نکال دیا ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا *اے اللّه تیرا شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی* وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں

*1: سجدہ_حکم*
*2: سجدہ_شکر*
👇
ایک صحابی نے حضور_پاک صلی اللّه علیہ وصلم سے پوچھا
ھمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ھماری نماز قبول ھو گئی ؟ آپ صلی اللّه علیہ وصلم نے فرمایا *جب تمہارا دل اگلی نماز پڑھنے کا کرے تو سمجھنا کہ تمھاری نماز قبول ھو گئی*

*سبحان اللّه*

جب شیطان مردود نے کہا کہ
اے رب ، تیری عزت کی قسم ،👇
میں تیرے بندوں کو ہمیشہ بہکاتا رہوں گا جب تک انکی روحیں انکے جسموں میں رہیں گی

اللّه رب العزت نے ارشاد فرمایا
*مجھے قسم ھے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے اعلی مقام کی* *جب تک وہ مجھ سے استغفار کرتے رہیں گے، میں انکو بخشتا رھوں گا* *سبحان اللّه*

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

28 Mar
Its time for change of approach;

The state of Anti Islam and anti Muslim prejudice and propaganda in Europe.

When Muslims get involved in mainstream politics they are accused of "entryism" -trying to take over.

When they become school governors and run schools they are
👇
accused of extremist plots to takeover schools -"Trojan Horse"

When they take legal action to secure their rights they are accused of "lawfare".

When they ally with non Muslims against wars and Islamophobia it is called a Islamo-leftist plot to take over locally @ nationally👇
When they challenge government policies and narrative and present alternative political analysis they are called extremists and smeared in the media.

When they campaign petition against laws that harm children and Muslims they are called propogandists and fringe groups.
👇
Read 8 tweets
28 Mar
درود شریف ڈپریشن کی دوا کیسے ہے؟

درود شریف کا ترجمہ اگر دیکھیں تو کچھ اس طرح بنتا ہے۔ "اے اللہ درود بھیج حضرت محمد پر اور (ان کی اولاد پر)" اس کلام یعنی درود میں ہم دو ہستیوں کا ذکر کر رہے ہیں۔ ایک اللہ پاک اور دوسرے حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب ہم مسلسل اور بار 👇
بار ان دو ہستیوں کا ذکر اپنی زبان سے کرتے ہیں ذہن میں توجہ کے ساتھ، یعنی جب درود ہڑھتے ہیں، تو ہمیں ان دونوں ہستیوں کی توجہ حاصل ہوتی ہے، دونوں کے Aura کا نور اور شفاء والی انرجی (Healing Energy) ملتی ہے، انوارات ملتے ہیں جو ہمارے ڈپریشن کو Heal کر کے ختم کر دینے کے لیے کافی 👇
ہیں ۔ زیادہ فائدہ تب ہو گا جب ہم توجہ اور دھیان سے درود شریف پڑھیں گے۔ اگر درود تنہائی میں توجہ اور اس تصور کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیں کہ "آپ کی اللہ اور حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تکون ہے، اور آپ تینوں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہیں" تو یقین جانیں ڈپریشن فوری ختم ہوتا چلا 👇
Read 9 tweets
28 Mar
پچھلے 1000 سال کی معلوم انسانی تاریخ میں ان سے زیادہ امیر شخص نہیں گزرا ہے.

ان کی دولت کا صحیح اندازہ لگانا کسی کیلئے ممکن نہیں لیکن ایک محتاط اندازے کے مطابق ان کی دولت کا تخمینہ
400 ارب ڈالر سے زیادہ لگایا جاتا ہے،جب کہ آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ امیر شخص امیزون کے مالک 👇 Image
جیف بیزوس ہیں جن کی دولت 131 ارب ڈالر ہے۔

یہ تاریخ انسانی کا سب سے منفرد قافلہ لیکر افریقہ سے مکہ مکرمہ حج کیلئے چل دیے ان کے قافلے میں 60 ہزار افراد شامل تھے،جب کہ 100 سواریوں پر سونا لدھا ہوا تھا یہ جس ملک اور شہر میں جمعہ کیلئے رکتے وہاں ایک مسجد کا سنگ بنیاد رکھتے،اس شہر 👇
کے تمام غریب اور فقیروں کو جمع کرکے ان پر نوازشات کی بارش کرتے.

اس سفر حج میں انہوں نے اتنا سونا فری تقسیم کیا کہ آنے والے کئی سالوں تک مصر سمیت راستے میں پڑنے والے ممالک کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت گر گئی.

یہ افریقی ملک سلطنت مالی کے رحم دل اور سخی بادشاہ
منسا موسی تھے، 👇
Read 5 tweets
27 Mar
ابو بکر صدیق کا زہد و سخاوت :

دن مسلسل گزر رہے تھے اور ابوبکر صدیق رضی ﷲ عنہ صاحب فراش ہیں، بدن مبارک خدا کے خوف سے لرزاں و ترساں ہے، آپ کی صاحبزادی ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا غم کے مارے ان کے سرہانے بیٹھی آنسو بہا رہی ہیں، دریں اثنا ابوبکرصدیق رضی ﷲعنہ فرماتے ہیں:👇
بیٹی! میں مال و تجارت کے اعتبار سے قریش میں سب سے زیادہ مال دار تھا لیکن جب مجھ پر امارت کا بار پڑا تو میں نے سوچا کہ بس بقدر کفایت مال لے لوں۔ بیٹی! اب اس مال میں سے صرف یہ عبائی، دودھ کا پیالہ اور یہ غلام بچا ہے جب میری وفات ہو جائے تو یہ چیزیں عمر بن خطاب رضی ﷲ عنہ کے پاس 👇
بھیج دینا۔ میرے ان دو کپڑوں کو دیکھو، انہیں دھو کر مجھےانہی میں کفن دے دینا، کیونکہ زندہ آدمی کو نئے کپڑوں کی مردے کی بہ نسبت زیادہ ضرورت ہوتی ہے حضرت سلمان رضی ﷲعنہ حضرت ابوبکر صدیق رضی ﷲ عنہ کی عیادت کے لیے آئے، آپ موت کی کشمکش میں تھے، حضرت سلمان رضی ﷲ عنہ نے گھبراتے 👇
Read 8 tweets
26 Mar
*ضروری اِصْطِلاحیں*

جب ہم علمی کتابیں پڑھتے ہیں تو اُن میں کچھ علامات نظر آتی ہیں ، جن کی تفصیل یہ ہے -

1: الخ ( اَ لَ خْ )

کسی قول ، مصرعے یا جملے وغیرہ کا کچھ حصہ لکھنے کے بعد " الخ " لکھ دیا جاتا ہے ، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بات یہیں پر ختم نہیں ہوئی مزید آگے بھی ہے ،👇
اِسے آخرتک دیکھیں -

مثلاً: مصطفیٰ جان رحمت۔۔۔۔۔الخ

2: ١٢

بعض کتابوں کے حاشیے کے آخر میں " ١٢ " لکھا ہوتا ہے -
علم اعداد میں لفظِ " حَد " کے بارہ عدد ہیں ، اور حد کا معنیٰ ہے اختتام ؛ تو " ١٢ " کا مطلب یہ ہوا کہ یہاں پر حاشیے کی عبارت ختم ہوگئی ہے ، حاشیے کی یہی حد ہے -
👇
3: منہ ( مِ نْ ہُ )

بعض کتابوں کے حاشیے کے آخر میں " منہ " بھی لکھا ہوتا ہے اور یہ مصنف خود لکھتا ہے ؛ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ حاشیہ کسی اور کا نہیں ، میرا ( کتاب لکھنے والے کا ) اپنا ہے -

4: ١٢منہ

بعض حواشی میں یہ دونوں ہوتے ہیں ، جن سے یہی مراد ہوتاہے کہ یہ حاشیہ مصنف کا👇
Read 11 tweets
16 Feb
پانچواں کبوتر؛

ماسٹر صاحب بچے کو بڑی جان مار کے حساب سکھا رھے تھے. وہ ریاضی کے ٹیچر تھے. اُنھوں نے بچے کو اچھی طرح سمجھایا کہ دو جمع دو چار ہوتے ہیں-
مثال دیتے ہوئے انھوں نے اسے سمجھایا کہ یوں سمجھو کہ میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئے. ..پھر دو کبوتر دئے...تو تمھارے پاس کل
👇1
کتنے کبوتر ہو گئے؟ بچے نے اپنے ماتھے پہ آئے ہوئے silky بالوں کو ایک ادا سے پیچھے کرتے ہوئے جواب دیاکہ ماسٹر جی "پانچ" ماسٹر صاحب نے اسے دو پنسلیں دیں اور پوچھا کہ یہ کتنی ھوئیں؟ بچے نے جواب دیا کہ دو، پھر دو پنسلیں پکڑا کر پوچھا کہ اب کتنی ہوئیں؟ "چار" بچے نے جواب دیا.
👇2
ماسٹر صاحب نے ایک لمبی سانس لی جو اُن کے اطمینان اور سکون کی کی علامت تھی..... پھر دوبارہ پوچھا... اچھا اب بتاؤ کہ فرض کرو کہ میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئیے پھر دو کبوتر دیئے تو کُل کتنے ہو گئے....؟ "پانچ" بچے نے فورًا جواب دیا. ماسٹر صاحب جو سوال کرنے کے بعد کرسی سیدھی کر
👇3
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!